Zarnish Ali 7,894 Posted February 26, 2017 Posted February 26, 2017 میں جب بھی ترک تعلق کی بات کرتا تھا وہ روکتی تھی مجھے ، کل پے ٹال رکھتی تھی وہ میرے درد کو چنتی تھی اپنی پوروں سے وہ میرے واسطے خود کو نڈھال رکھتی تھی وہ ڈوبنے نہیں دیتی تھی دکھ کے دریا میں میرے وجود کی ناؤ اچھال رکھتی تھی دعائیں اس کی بلائو کو روک لیتی تھیں وہ میرے چار سو ہاتھوں کی ڈھال رکھتی تھی اک ایسی دھن کے نہیں پھر کبھی میں نے سنی وہ منفرد سا ہنسی میں کمال رکھتی تھی اسے ندامتیں میری کہاں گوارہ تھیں وہ میرے واسطے آسان سوال رکھتی تھی بچھڑ کے اس سے میں دنیا کی ٹھوکروں میں ہوں محسن وہ پاس تھی تو مجھے لازوال رکھتی تھی محسن نقوی 4 Quote
Waqas Dar 7,036 Posted April 23, 2018 Posted April 23, 2018 دل یوں دھڑکا کہ پریشان ہوا ہو جیسے. کوئی بے دھیانی میں نقصان ہوا ہو جیسے. رخ بدلتا ہوں تو شہ رگ میں چبھن ہوتی ہے عشق بھی جنگ کا میدان ہوا ہو جیسے. جسم یوں لمس رفاقت کے اثر سے نکلا دوسرے دور کا سامان ہوا ہو جیسے. دل نے یوں پھر میرے سینے میں فقیری رکھ دی ٹوٹ کر خد ہی پشیمان ہوا ہو جیسے. تھام کر ہاتھ میرا ایسے وہ رویا محسن کوئی کافر سے مسلمان ہوا ہو جیسے. محسن نقوی 0 Quote ⚡ Quick Access & Member Actions 📝 Create Account / Register 🔐 Member Login 🔍 Search Everything 🔥 Activity Feed (Live Updates) 🏠 Go to Portal Home 📩 Contact Admin Support ❓ Help & Support Center 🏆 Community Leaderboard 👨💼 Forum Staff Team 📜 Terms & Rules 🔒 Privacy Policy 📢 Forum Announcements
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.