ADMIN 322 Posted June 14, 2017 Member ID: 1 Group: 👑 OWNER ✨ Topic Count: 476 Topics Per Day: 0.08 Content Count: 214,736 Content Per Day: 36.46 Reputation: 322 Days Won: 58 Joined: 03/29/2010 Status: Offline Last Seen: Monday at 03:54 PM Timezone: Asia/Karachi Device: Windows Posted June 14, 2017 تمہیں کس نے کہا پگلی مجھے تم یاد آتی ہو ؟؟؟ بہت خوش فہم ہو تم بھی تمہاری خوش گمانی ہے میری آنکھوں کی سرخی میں تمھاری یاد کا مطلب ؟؟ میرے شب بھر کے جگنے میں تمہارے خواب کا مطلب ؟؟ یہ آنکھیں تو ہمیشہ سے ہی میری سرخ رہتی ہیں تمہیں معلوم ہی ہو گا اس شہر کی فضا کتنی آلودہ ہے تو یہ سوزش اسی فضا کے باعث ہے تمہیں کس نے کہا پگلی کہ میں شب بھر نہیں سوتا مجھے اس نوکری کے سب جھمیلوں سے فرصت ملے تو تب ہے نا میری باتوں میں لرزش ہے میں اکثر کھو سا جاتا ہوں تمہیں کس نے کہا پگلی ؟ محبت کے علاوہ اور بھی تو درد ہوتے ہیں فکرِ معاش، سکھ کی تلاش ایسے اور بھی غم ہیں اور تم ان سب غموں کے بعد آتی ہو تمہیں کس نے کہا پگلی ؟ مجھے تم یاد آتی ہو یہ دنیا والے پاگل ہیں ذرا سی بات کو یہ افسانہ سمجھتے ہیں مجھے اب بھی یہ پاگل تیرا دیوانہ سمجھتے ہیں تمہیں کس نے کہا پگلی ؟ مگر شاید مگر شاید میں جھوٹا ہوں !.... میں ریزہ ریزہ ٹوٹا ہوں 1 Quote 📚 Discover More Useful Sections on FundayForum 🏠 Portal Homepage 🔥 Latest Activity Wall 🔍 Search Topics & Posts 📜 All Shayari (Urdu / Roman Urdu / English) 🖋️ Famous Urdu Poets Collection 📚 Urdu Adab Literature Section 🍲 Cooking Recipes & Pakwan Zaiqa 👗 Female Fashion Discussions 🏡 Interior Decoration Ideas 😂 Jokes & Riddles Section 👨 Male Gossip Lounge ⚙️ IPS Community Help & Tutorials 🏛️ Historical Articles Blog 📸 Public Gallery Images 🖼️ Poetry Gallery Collection 👋 Welcome & Introductions Thread 📩 Contact Support
Recommended Posts
Join the conversation
You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.