Jump to content

Recommended Posts

Posted

جب کرتا ہوں میں اظہار ملا کر آنکھیں
روک دیتا ہے وہ ہر بار دکھا کر آنکھیں
مجھ سے ہر بار نظر اپنی چرا لیتی ہیں
میں نے کاغذ پہ بھی دیکھا ہے بنا کر آنکھیں
اتنی خوش رنگ نظر جان بھی لے سکتی ہیں
اس سے کہنا کہ وہ نکلے تو چھپا کر آنکھیں
جب سونے لگو آواز مجھے دے لینا
کوئ لے جاے نہ سوتے میں چرا کر آنکھیں
میں تو بے نور ہوں اک عمر سے اے رب بصر
جو ہر اک دل میں اتر جائیں عطا کر آنکھیں
میں نے جب اس سے محبت کی نشانی مانگی
اس نےہاتھوں میںتھما دیں مجھے لا کر آنکھیں
جب گماں اس کے پلٹ آنے کا گزرا
ہم گے بیٹھ سرراہ بچھا کر آنکھیں

  • Like 3
Posted

 Gulab Ankhain, Sharab Ankhain
Yehi To Hain La-Jawab Ankhain
Inhi Main Ulfat, Inhi Main Nafrat
Sawab Ankhain, Azaab Ankhain
Kabhi Nazar Main Bala Ki Shokhi
Kabhi Sarapa-E-HijaabAnkhain
Kabhi Chupati Hain Raaz Dil Ke
Kabhi Hain Dil Ki Kitaab Ankhain
Ajeeb Tha Guftugu Ka Aalam
Sawal Koi, Jawab Ankhain
Ye Mast Mast Be-Misaal Ankhain
Nashay Se Her Dam Nidhaal Ankhain
Uthain To Hosh-O-Hawas Chenain
Girain To Karde Kamal AnkhainHazaroon In Se Qatal Hue Hain
Khuda Ke Bande Sambhaal Ankhain

 

hqdefault.jpg.f4e80616cf8ed5e3aa22315e7a

  • Like 2
Posted

کالا تل ... نسواری آنکھیں 
ہیں مخمور تمہاری آنکھیں 
صبر کی رشوت مانگ رہی ہیں 
ساجن کی ... پٹواری آنکھیں 
لرز گیا ... تن میرا ... اس نے 
ایسے جوڑ کے ... ماری آنکھیں 
پاس مرے آ ... بچ کے بچا کے 
دیکھتی ہیں ... سرکاری آنکھیں 
جی میں ہے چھپ جاؤں ان میں 
ہائے تیری الماری آنکھیں 

 

images.jpg.2e3d58ed8f621340f835bf2a6ef02

 

  • Like 2
Posted
5 hours ago, waqas dar said:

 

روگ دل کو لگا گئیں آنکھیں 
اک تماشا دکھا گئیں آنکھیں 

مل کے ان کی نگاہ جادو سے 
دل کو حیراں بنا گئیں آنکھیں 

مجھ کو دکھلا کے راہ کوچہء یار 
کس غضب میں پھنسا گئیں آنکھیں 

اس نے دیکھا تھا کس نظر سے مجھے 
دل میں گویا سما گئیں آنکھیں 

محفل یار میں بہ ذوق نگاہ 
لطف کیا کیا اٹھا گئیں آنکھیں 

حال سنتے وہ میرا کیا حسرت 
وہ تو کہئے سنا گئیں آنکھیں 

 

56d8a1e0418bb_colorofhearts.gif.221c2ddd

 

eyes_of_love_by_annakoutsidou-d5qucld.jp

 

hayee

 

 

4 hours ago, waqas dar said:

جب کرتا ہوں میں اظہار ملا کر آنکھیں
روک دیتا ہے وہ ہر بار دکھا کر آنکھیں
مجھ سے ہر بار نظر اپنی چرا لیتی ہیں
میں نے کاغذ پہ بھی دیکھا ہے بنا کر آنکھیں
اتنی خوش رنگ نظر جان بھی لے سکتی ہیں
اس سے کہنا کہ وہ نکلے تو چھپا کر آنکھیں
جب سونے لگو آواز مجھے دے لینا
کوئ لے جاے نہ سوتے میں چرا کر آنکھیں
میں تو بے نور ہوں اک عمر سے اے رب بصر
جو ہر اک دل میں اتر جائیں عطا کر آنکھیں
میں نے جب اس سے محبت کی نشانی مانگی
اس نےہاتھوں میںتھما دیں مجھے لا کر آنکھیں
جب گماں اس کے پلٹ آنے کا گزرا
ہم گے بیٹھ سرراہ بچھا کر آنکھیں

 

Bht khoob

  • Like 3

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.