Ayesha Mirza👑 Posted March 12, 2016 Posted March 12, 2016 On 3/7/2016 at 4:23 PM, waqas dar said: کالا تل ... نسواری آنکھیں ہیں مخمور تمہاری آنکھیں صبر کی رشوت مانگ رہی ہیں ساجن کی ... پٹواری آنکھیں لرز گیا ... تن میرا ... اس نے ایسے جوڑ کے ... ماری آنکھیں پاس مرے آ ... بچ کے بچا کے دیکھتی ہیں ... سرکاری آنکھیں جی میں ہے چھپ جاؤں ان میں ہائے تیری الماری آنکھیں Awlaa 3
waqas dar⚙ Posted March 13, 2016 Author Posted March 13, 2016 On 3/12/2016 at 8:07 PM, Ayesha Mirza said: Awlaa thanks ayesha 1
jannat malik👑 Posted September 29, 2016 Posted September 29, 2016 (edited) جو آنسو نہیں ہوتے آنکھوں میں تو آنکھیں اتنی خوبصورت نہ ہوتیں جو درد نہ ہوتا دل میں .....تو خوشی کی قیمت پتہ نہ ہوتی جو بے وفائی نہ کی ہوتی وقت نے تو وفا کی کبھی چاہت نہ ہوتی اگر سوچنے سے پوری ہو جاتیں مرادیں ...... تو دعا کی کبھی ضرورت نہ ہوتی Edited September 29, 2016 by Jannat malik 3
waqas dar⚙ Posted September 29, 2016 Author Posted September 29, 2016 @Jannat malik uffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffffff awalaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaaa 2
waqas dar⚙ Posted October 20, 2016 Author Posted October 20, 2016 آنکھ دیکھے بنـــا نہیں رہتی ہونٹ تو خیر سی لیے ہم نے
waqas dar⚙ Posted October 24, 2016 Author Posted October 24, 2016 اس کو دیکھا نہیں کئی دن سے آنکھ بیکار ہی نہ ہو جائے 1
Popular Post Zarnish Ali👑 Posted January 11, 2017 Popular Post Posted January 11, 2017 تسکینِ دلِ محزوں نہ ہوئ وہ سعئِ کرم فرما بھی گئے اس سعئِ کرم کا کیا کہیئے، بہلا بھی گئے تڑپا بھی گئے اک عرضِ وفا کر بھی نہ سکے، کچھ کہہ نہ سکے کچھ سن نہ سکے یہاں ھم نے زباں بھی نہ کھولی، وھاں آنکھ جھکی، شرما بھی گئے آشفتگئِ وحشت کی قسم، حیرت کی قسم، حسرت کی قسم اب آپ کہیں کچھ یا نہ کہیں ، ھم رازِ تبسم پا بھی گئے روئدادِ غمِ الفت ان سے ھم کہتے، کیونکر کہتے اک حرف نہ نکلا ہونٹوں سے اور آنکھ میں آنسو آ بھی گئے اربابِ جنوں پہ فرقت میں اب کیا کہئے کیا کیا گزرا آئے تھے سواد ِالفت میں، کچھ کھو بھی گئے، کچھ پا بھی گئے یہ رنگِ بہارِ عالم ھے، کیا فکر تجھ کو اے ساقی محفل تو تیری سونی نہ ہوئ، کچھ اٹھ بھی گئے کچھ آ بھی گئے اس محفلِ کیف و مستی میں، اس انجمنِ عرفانی میں سب جام بکف بیٹھے رہے، ھم پی بھی گئے، چھلکا بھی گئے New Content added Less than in a minutes & merged. ترے بعد --------کوئی سانحہ آنکھ تر------------ نہ کر سکا 5
Popular Post Zarnish Ali👑 Posted January 11, 2017 Popular Post Posted January 11, 2017 ہوتا ہے اپنی آنکھ کا آنسو بھی بیوفا وہ بھی نکلتا ہے تو کسی اور کے لیے 5
Popular Post Zarnish Ali👑 Posted January 11, 2017 Popular Post Posted January 11, 2017 جنوں تھا عشق تھا تجھ سے بڑی محبت تھی جو شاعری میں لکھی جائے ایسی چاہت تھی تجھے گنوا دیا حالات کا ستم کہیے کہ اپنے بیچ میں بس دو قدم مسافت تھی جو خواب آنکھ نے دیکھا وہ اس زمیں کا نہ تھا کہ ایسے خواب کی تعبیر تھی تو جنت تھی! تو کائنات کی وسعت میں رہ گیا تنہا کہ تیری جیب میں دولت نہ تھی محبت تھی کسی کے ساتھ میں چلتا تو کس طرح چلتا کہ پیار کرنا بھی دل سے نہ تھا ضرورت تھی جسے کرید کے دیکھا وہی ادھورا تھا اسی لیے مجھے تنہائیوں کی عادت تھی میں اس جہاں کا نہیں تھا اسی لیے شاید مری حیات مسلسل مجھے اذیّت تھی 5
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now