Jump to content

FDF Members Poetry

  • entries
    163
  • comments
    120
  • views
    37,453

Contributors to this blog

About this blog

Welcome to Members Poetry Blog. Important: Only More than 200 posts members can add entries in this blog. Regular member rank can only comment in this blog. Please do not share anything else except poetry. Thanks  Keep sharing at fundayforum.com  Have Fun !

 

شاعری

شاعری بھی بارش ہے
جب برسنے لگتی ہے ۔۔
سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے۔۔۔
لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے۔۔۔
نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں۔۔۔
اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔
جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔
شاعری بھی بارش ہے۔۔۔
اُن دلوں کی دھرتی پر ۔۔۔
غم کی آگ نے جن کوراکھ میں بدل ڈالا۔۔
ذہن و دل کا ہرجذبہ جیسے خاک کرڈالا۔۔
ایسی سرزمینوں پر۔۔۔
 بارشیں برسنے سے فرق کچھ نہیں پڑتا 

Entries in this blog

Dukh dard

ﺩﮐﮫ ﺩﺭﺩ ﺳﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻣﻘﺪﺭﺍﮞ ﻭﭺ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﺮ ﮐﮯ ،،،، ﮐﯽ ﮐﺮﺩا  ﺟﺪﻭﮞ ،،،،،، ﻣﯿﻨﻮﮞ ﺟﯿﻨﺎ ﻧﺌﯿﮟ آیا ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺕ ﻭﯼ ﻣﻨﮓ ﮐﮯ ﮐﯽ ﮐﺮﺩا  ﺟﺪ ﺍﻧﺖ ﺟﺪﺍﺋﯿﺎﮞ ،،،، ﭘﯿﻨﯿﺎﮞ ﺳﯽ ﺗﯿﺮﺍ ﺳﺎﺗﮫ ﻭﯼ ﻣﻨﮓ ﮐﮯ ﮐﯽ ﮐﺮﺩا  ﺗﻮﮞ ﭘﯿﺎﺭ ﺩﯼ ﮐﺸﺘﯽ ﮈﻭﺏ ﭼﮭﮉﯼ ﻣﯿﮟ کلا ﺗﺮ ﮐﮯ ۔۔۔۔،،،،، ﮐﯽ ﮐﺮﺩا  ﺟﺪ ﺗﻮﮞ ﮨﯽ ﺍﺗﮭﺮﻭ ﭘﻮﻧﺠﮯ ﻧﺌﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﺍﮐﮭﯿﺎﮞ ﺑﮭﺮ ﮐﮯ ﮐﯽ ﮐﺮﺩا  ﺍﯾﺘﮭﮯ ﻟﮑﮭﺎﮞ ﻋﺎﺷﻖ ﭘﮭﺮﺩﮮ ﻧﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻭﯼ ﻋﺎﺷﻖ ﺑﻦ ﮐﮯ ﮐﯽ ﮐﺮﺩا  ﺍﻭ ﺟﺎﻧﺪﯼ ﻭﺍﺭﯼ ،،،، ﭘﻠﭩﯿﺎ ﻧﺌﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮨﺘﮫ ﻭﯼ ﮨﻼ ﮐﮯ ﮐﯽ ﮐﺮﺩا  

Hareem Naz

Hareem Naz

behtr

ﯾُﻮﮞ ﮐﺴﯽ ﺑﻨﺪﮦﺀِ ﺍﺑﺘَﺮ ﮐﻮ_____ﻧﮧ ﮐَﮩِﯿﺌﮯ ﮐﻤﺘَﺮ ﮐﯿﺎ ﻋﺠﺐ ﺣَﺸﺮ ﮐﮯ ﺩِﻥ ﺁﭖ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﺑﮩﺘﺮ ﻧﮑﻠﮯ...

Hareem Naz

Hareem Naz

ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ

ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﮯ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﯿﮟ ﻭﻩ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﮐﻤﺮﮮ ﮐﯽ ﮐﮭﮍﮐﯿﻮﮞ ﮐﻮ ﺑﻨﺪ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺑﺎﺩﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﺮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﻭﻩ ﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺭﺷﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﻮﻧﺪﻭﮞ ﺳﮯ ﮐﮭﯿﻠﺘﮯ ﺭﮬﮯ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ ﭼﻮﺩﮬﻮﯾﮟ ﮐﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺪ ﺳﻮﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺳﮯ ﻣﺎﺿﯽ ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﺭﮬﯽ ﮬﻮ ﮔﯽ ﺣﺴﻦ ﻭ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺁﺝ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺟﻦ ﮐﮯ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﻌﺖ ﻧﮭﯿﮟ ﺭﮐﮭﺘﯽ ﺑﮭﻮﻟﮯ ﺑﺴﺮﮮ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻭﻩ ﭼﺎﮬﺘﮯ ﺭﮬﮯ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ ﻭﻩ ﺟﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻏﻢ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﺁﻧﮑﮫ ﻧﻢ ﻧﮭﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﻞ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﻭﻩ ﺧﻮﺏ ﺭﻭ ﭼﮑﮯ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ ﺩﺭﺩ ﺁﺷﻨﺎ ﮬﻮ ﮐﺮ ...ﺍﺷﮏ ﮐﮭﻮ ﭼﮑﮯ ﮬﻮﮞ ﮔﮯ  www.

jannat malik

jannat malik

بڑے انجان موسم میں 

بڑے انجان موسم میں  بہت بے رنگ لمحوں میں بنا آہٹ بنا دستک بہت معصوم سا سپنا اُتَر آیا ھے آنکھوں میں  بنا سوچے بنا سمجھے  کہا ہے دل نے چپکے سے ہاں اس معصوم سپنے کو آنکھوں میں جگہ دے دو  بنا روکے,  بنا بولے جھکا دیا ھے سر ہم نے  مگر تعبیر کیا ہوگی...؟ یہ ہم جانے نا دل جانے بس معلوم ھے اتنا کہ دل کے فیصلے اکثر " ہمیں کم راس آئے ہیں" www.fundayforum.com 

jannat malik

jannat malik

Ik teri yaad

یہ جوگرد بادِحیات ہےاس سےاب تک کوئی بچا نہیں اک تیری یاد کو میں سنبھال سنبھال رکھوں۔

Hareem Naz

Hareem Naz

Ik teri yaad

یہ جوگرد بادِحیات ہےاس سےاب تک کوئی بچا نہیں اک تیری یاد کو میں سنبھال سنبھال رکھوں۔

Hareem Naz

Hareem Naz

اب وہ زیبائشیں کہاں باقی

اب وہ زیبائشیں کہاں باقی دل کی فرمائشیں کہاں باقی یونہی خود ساختہ سا ہنستا ہوں  ورنہ گنجائشیں کہاں باقی کوئی کہہ دے تو مسکراتا ہوں خود میں اب خواہشیں کہاں باقی دسترس میں حیات ہے لیکن اس کی آرائشیں کہاں باقی ساری آلودگی ہے یادوں کی نئی آلائشیں کہاں باقی روز و شب آج بھی ہیں پہلے سے اِن کی پیمائشیں کہاں باقی www.fundayforum.com   

jannat malik

jannat malik

yaad

یہ جوگرد بادِحیات ہےاس سےاب تک کوئی بچا نہیں اک تیری یاد کو میں سنبھال سنبھال رکھوں۔

Hareem Naz

Hareem Naz

ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺴﮑﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ

ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺳﺴﮑﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﺁﻭﺍﺯ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﻨﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﯿﺘﮯ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺍﻧﮩﯽ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﺎ ﺗﻢ ﺁﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﺑﻦ ﮐﺮ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﮩﮑﺘﮯ ﮔﻼﺏ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺧﺸﮏ ﮨﻮﻧﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﺟﺐ ﭘﮑﺎﺭﻭﮞ ﺍﻧﮩﯽ ﺍﺩﺍﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﻭﻓﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﮐﺎ ﭘﺎﺱ ﺭﮐﮭﻨﺎ۔۔۔ ﻣﯿﮟ ﺧﺎﻟﯽ ﮨﺎﺗﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺐ ﺍﭨﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﺮﯼ ﺩﻋﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﻟﻮﭦ ﺁﻧﺎ... www.fundayforum.com     

jannat malik

jannat malik

itna asaan kahan samaan baqa hu jana

اتنا آساں کہاں سامانِ بقا ہو جانا دل میں احساسِ فنا کا بھی فنا ہو جانا عشق دراصل ہے بے لوث وفا ہو جانا عشق کی راہ میں خود سے بھی جدا ہو جانا انکے ماتھے پہ لکیریں نہیں آنے پائیں انکے ہاتھوں کی لکیروں کی حنا ہو جانا ہونٹ ناراض تھے، آنکھیں تھیں مجسم الفت انکے بس میں ہی نہیں مجھ سے خفا ہو جانا لاکھ کرتی ہو کسی بت کی پرستش دنیا کیسے ممکن ہے بھلا بت کا خدا ہو جانا بنتا ہے ایک مرض موت کا باعث ورنہ ہر مرض کے لئے ممکن ہے شفا ہو جانا اسکو ایماں کہو یا عشقِ حقیقی ج

waqas dar

waqas dar

suno jo lamhay ha

ﺳُﻨﻮ ﺟﻮ ﻟﻤﺤﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﺝ ﺣﺎﺻﻞ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﻨﺒﮭﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ، ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﮔﻠﺸﻦ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺟﺎﻧﺐ ﺑﮩﺎﺭ ﺭﮐﮭﻨﺎ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ﻧﮑﮭﺎﺭ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﻣﺤﺒّﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻭﻗﺎﺭ ﺭﮐﮭﻨﺎ ، ﺟﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﻨﮯ ﮨﯽ ﻟﻮﮒ ﺁﺋﮯ ﺭﮨﮯ، ﺑﺴﮯ ﮨﯿﮟ، ﺍُﺟﮍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺟﺬﺑﮯ ﺍﺯﻝ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﺑﺪ ﺗﻠﮏ ﺑﮭﯽ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺭﮮ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﮩﻠﮯ ﺟﯿﺴﺎ ﮨﯽ ﺟﺎﻝ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺫﺭﺍ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﻮ، ﺑﭽﮭﮍ ﮔﺌﮯ ﺗﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﻠﯿﮟ ﮔﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺭﮨﯿﮟ ﮔﯽ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﮨﯿﮟ ﻣﮕﺮ ﯾﮧ ﺭﺍﮨﯽ ﻧﮧ ﻣﻞ ﺳﮑﯿﮟ ﮔﮯ ، ﺑﮩﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺧﺰﺍﮞ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﻧﮧ ﭘ

Hareem Naz

Hareem Naz

زمانہ بڑھ کے وہی پیڑ کاٹ دیتا ہے. 

زمانہ بڑھ کے وہی پیڑ کاٹ دیتا ہے.  میں جس کی شاخ پہ اک گھونسلہ بناتی ہوں.  بلقیس خان تمھاری یاد کا اک دائرہ بناتی ہوں.  پھر اس میں رہنے کی کوئی جگہ بناتی ہوں.  وہ اپنے گرد اٹھاتا ہے روز دیواریں.  میں اس کی سمت نیا راستہ بناتی ہوں.  زمانہ بڑھ کے وہی پیڑ کاٹ دیتا ہے.  میں جس کی شاخ پہ اک گھونسلہ بناتی ہوں.  وہ گھول جاتا ہے نفرت کی تلخیاں آ کر.  میں چاہتوں کا نیا ذائقہ بناتی ہوں.  خیال و حرف تغزل میں ڈھال کر بلقیس.  میں اپنے درد سبھی غزلیہ بناتی ہوں.  

Zarnish Ali

Zarnish Ali

zaroorat

ہمارے بیچ کا رشتہ  ضرورت کے سوا کچھ بھی نہیں  ضرورت بات کرنے کی  ضرورت بات سننے کی  ضرورت سانس لینے کی  ضرورت فرصتوں کے وقت کو آسان کرنے کی  ضرورت کو محبت نام دینے سے  ہمارے بیچ پھیلی یہ مسافت کم نہیں ہوتی  یہ اپنا پن فقط بیگانگی پہ دھول جیسا ھے  میں گھنٹوں بات کرتا ھوں  تمہارے فرصتوں کے وقت کو آسان کرتا ھوں  میرا اس پہ یہ دعوی'،کہ مجھے تم سے محبت ہے ، تمہارا بھی یہی اسرار کہ مجھ سے پیار کرتی ھو  سو ہم آسانیوں سے جھوٹ کی عادت نبھانے میں  مہارت سیکھ لیتے ہیں  ضرورت ک

Hareem Naz

Hareem Naz

hamesha muskurana tum

خزاؤں کی اداسی ہے جو اب تک دل میں چھپائی ہے بہاروں کا حسین موسم کہیں سے ساتھ لانا تم یہ مانا اور بھی تم کو جہاں میں ہیں بہت سے غم مگر دنیا کے میلوں میں ہمیں بھول مت جانا تم میرے اشعار ہیں جتنے‘ تمہارے نام کرتا ہوں غزل میری سنو جب بھی‘ غزل میں ڈوب جانا تم اگر تم سے کبھی کوئی میرے بارے میں پوچھے تو فقط اتنی سی خواہش ہے‘ مجھے اپنا بتانا تم کوئی جب الوداعی موسموں کا ذکر چھیڑے نمی آنکھوں میں مت رکھنا‘ ہمیشہ مسکرانا تم

Hareem Naz

Hareem Naz

hamesha muskurana tum

خزاؤں کی اداسی ہے جو اب تک دل میں چھپائی ہے بہاروں کا حسین موسم کہیں سے ساتھ لانا تم یہ مانا اور بھی تم کو جہاں میں ہیں بہت سے غم مگر دنیا کے میلوں میں ہمیں بھول مت جانا تم میرے اشعار ہیں جتنے‘ تمہارے نام کرتا ہوں غزل میری سنو جب بھی‘ غزل میں ڈوب جانا تم اگر تم سے کبھی کوئی میرے بارے میں پوچھے تو فقط اتنی سی خواہش ہے‘ مجھے اپنا بتانا تم کوئی جب الوداعی موسموں کا ذکر چھیڑے نمی آنکھوں میں مت رکھنا‘ ہمیشہ مسکرانا تم

Hareem Naz

Hareem Naz

Omer ik khuwab sajane mai gai

عمر اک خواب سجانے میں گئی تیری تصویر بنانے میں گئی کٹ گئی کچھ تو غم ۓ ہجراں میں اور کچھ ملنے ملانے میں گئی ایک شعلہ سا کبھی لپکا تھا زندگی آگ بجھانے میں گئی ایسے سودے میں تو گھاٹا ہے اگر آبرو سر کے بچانے میں گئی تم بھی چاہو تو نہیں بن سکتی بات جو بات بنانے میں گئی رہ گئی کچھ تو تیرے سننے میں اور کچھ اپنی سنانے میں گئی عمر بھر کی تھی کمائی میری جو تیرے بام پہ آنے میں گئی عکس در عکس فقط حیرت تھی عقل جب آئینہ خانے میں گئی

waqas dar

waqas dar

شاعر: "رحمان فارس"

بروزِ حشر مِلے گا ضرور صبر کا پھل یہاں تُو ہو نہ ہو میرا ، وہاں تو ہوگا ہی اِدھر اُدھر کہیں کوئی نشاں تو ہوگا ہی یہ رازِ بوسۂ لب ہے، عیاں تو ہوگا ہی تمام شہر جو دھندلا گیا تو حیرت کیوں؟ دِلوں میں آگ لگی ہے ، دھواں تو ہوگا ہی بروزِ حشر مِلے گا ضرور صبر کا پھل یہاں تُو ہو نہ ہو میرا ، وہاں تو ہوگا ہی یہ بات نفع پرستوں کو کون سمجھائے؟ کہ کاروبارِ جنُوں میں زیاں تو ہو گا ہی ہم اس اُمید پہ نکلے ہیں جھیل کی جانب کہ چاند ہو نہ ہو ، آبِ رواں تو ہوگا ہی مَیں کُڑھ

Zarnish Ali

Zarnish Ali

تو ہی بتلا میری یادوں کو بھلانے والے

تو ہی بتلا میری یادوں کو بھلانے والے میں تیری یاد کو اس دل سے بھلاؤں کیسے عدیم ٹوٹ جائے نہ بھرم ہونٹ ہلاؤں کیسے حال جیسا بھی ہے لوگوں کو سناؤں کیسے خشک آنکھوں سے بھی اشکوں کی مہک آتی ہے میں تیرے غم کو زمانے سے چھپاؤں کیسے تیری صورت ہی میری آنکھ کا سرمایہ ہے تیرے چہرے سے نگاہوں کو ہٹاؤں کیسے تو ہی بتلا میری یادوں کو بھلانے والے میں تیری یاد کو اس دل سے بھلاؤں کیسے پھول ہوتا تو تیرے در پہ سجا بھی رہتا زخم لے کر تیری دہلیز پہ آؤں کیسے آئینہ ماند پڑے سا

Zarnish Ali

Zarnish Ali

Koi wajd hy na dhamaal hy tere ishq mai

Koi wajd hy na dhamaal hy tere ishq mai کوئی وجد ہے نہ دھمال ہے ترے عشق میں میرا دل وقفِ ملال ہے ترے عشق میں یہ خواب میں بھی ہے خواب کیف و سرور کا تیرے عشق کا ہی کمال ہے ترے عشق میں میں تو نکل ہی جاوں گا وحشتوں کہ حصار سے  یہ تو سوچنا بھی محال ہے ترے عشق میں سرِ دشت محوِ تلاشِ منزلِ آگہی  کوئی آپ اپنی مثال ہے ترے عشق میں یہ جو راکھ ہوتا ہے پتنگ میرے سامنے  یہی رنگِ شوقِ وصال ہے ترے عشق میں تجھے مل کہ خود سے بھی مل رہا ہوں میں شوق سے میرا خود سے ربط بحال ہے ترے عشق میں

waqas dar

waqas dar

ایک بات بنتی ہے' دوسری نہيں بنتی 

ایک بات بنتی ہے' دوسری نہيں بنتی  شاعری بنانے سے شاعری نہيں بنتی پُھول ہونا پڑتا ہے' دُھول ہونا پڑتاہے  صرف لب ہلانے سے پنکھڑی نہيں بنتی عشق ہو کہ درویشی' امن و کہ خوں ریزی  بات جب بگڑ جائے واقعی نہيں بنتی ایک خاص جنگل سے لکڑیاں چراتے ہیں  ہر شجر کی ٹہنی سے بانسری نہيں بنتی اِس قدر تسلسل سے خواب آتے جاتے ہیں  اِن دنوں ہماری اور نیند کی نہيں بنتی چاہے کوئی بھی لڑکی جتنی خوبصورت ہو  جھیل میں اترنے سے جل پری نہيں بنتی آپ سے گلہ کرنا اور وہ بھی محفل میں  زیب ہی نہيں دیتا با

Kainat Khan

Kainat Khan

یعنی یکطرفہ تھا ہمارا عشق؟

یعنی یکطرفہ تھا ہمارا عشق؟ ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دکھ!!! شمامہ افق مختلف ایک ہی سپاہ کا دکھ اک پیادے کا ایک شاہ کا دکھ!! منزلوں تک ہمارے ساتھ گیا مختصر ایک شاہراہ کا دکھ! دکھ ہمیں اک ادھورے رشتے کا اسی رشتے سے پھر نبھاہ کا دکھ!!! یعنی یکطرفہ تھا ہمارا عشق؟ ہم نے پالا تھا خواہ مخواہ کا دکھ!!! یہ جو شہزادی لینے آئے ہیں کیسے سمجھیں گے بادشاہ کا دکھ!  

Zarnish Ali

Zarnish Ali

ﮐﮩﻮ !

ﮐﮩﻮ ! ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺴﻨﮯ ﺳﮯ، ﺭﻭﻧﮯ ﺳﮯ ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﺎ ﭘﻬﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ؟ تمہاﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﯾﺎ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ؟ ﮐﮩﻮ !!!! تمہاﺭﮮ ﺩﻝ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺷﮏ ﮔﺮﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ تمہیں میرے ﻟﺌﮯ ﮐﻬﺒﯽ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﮑﺲ ﺍﺑﻬﺮﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ، ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ شخص ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ؟ ﮐﮩﻮ ! ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﺴﯽ ﯾﺎﺩ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﺭﯼ ﻧﻈﺮ ﺟﺐ ﭨﻬﮩﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﺑﮍﮮ ﺣﻮﺻﻠﮯ ، ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﭘﻠﭩﺘﯽ ﮨﮯ ؟ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ

Zarnish Ali

Zarnish Ali

ﮐﮩﻮ !

ﮐﮩﻮ ! ﺗﻤﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻓﺮﻕ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﻮﻧﮯ ﻧﮧ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﮨﺴﻨﮯ ﺳﮯ، ﺭﻭﻧﮯ ﺳﮯ ؟ ﻣﯿﺮﮮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﺎ ﭘﻬﺮ ﻣﯿﺮﮮ ﺑﮩﺖ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ؟ تمہاﺭﮮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ﯾﺎ ﺗﻢ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮﻧﮯ ﺳﮯ ؟ ﮐﮩﻮ !!!! تمہاﺭﮮ ﺩﻝ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺷﮏ ﮔﺮﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﻣﯿﺮﺍ ﺧﯿﺎﻝ تمہیں میرے ﻟﺌﮯ ﮐﻬﺒﯽ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﭘﻬﺮﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﺗﺼﻮﺭ ﮐﮯ ﭘﺮﺩﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﻋﮑﺲ ﺍﺑﻬﺮﺗﺎ ﮨﮯ ؟ ﺟﯿﺴﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ، ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ شخص ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ؟ ﮐﮩﻮ ! ﮨﻤﺎﺭﯼ ﮐﺴﯽ ﯾﺎﺩ ﭘﺮ ﺗﻤﺎﺭﯼ ﻧﻈﺮ ﺟﺐ ﭨﻬﮩﺮﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﺑﮍﮮ ﺣﻮﺻﻠﮯ ، ﺑﮍﯼ ﻣﺸﮑﻞ ﺳﮯ ﭘﻠﭩﺘﯽ ﮨﮯ ؟ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ

Zarnish Ali

Zarnish Ali

تو مجھے اپنے مریدین میں رکھتا بھی نہیں

تو مجھے اپنے مریدین میں رکھتا بھی نہیں میں کسی اور کی بیعت بھی نہیں کر سکتا شبیر احرام اے مرے دوست رعایت بھی نہیں کر سکتا پر ترے ساتھ بغاوت بھی نہیں کر سکتا  سامنے سے بھی تجھے کچھ نہیں کہہ سکتا میں پیٹھ پیچھے تری غیبت بھی نہیں کر سکتا تو مجھے اپنے مریدین میں رکھتا بھی نہیں میں کسی اور کی بیعت بھی نہیں کر سکتا جانتا ہوں میں خدوخال بگڑنے کا سبب آئینہ دیکھ کے حیرت بھی نہیں کر سکتا اب ترے شہر میں رہنا بھی مناسب نہیں ہے اور میں اس شہر سے ہجرت بھی نہیں کر سکتا

Zarnish Ali

Zarnish Ali

اے مِری ذات کے سکُوں ! آ جا 

اے مِری ذات کے سکُوں ! آ جا  تھم نہ جائے کہیں جنوں ' آ جا  رات سے ایک سوچ میں گُم ہوں کس بہانے تجھے کہوں' آ جا ہاتھ جس موڑ پر چُھڑایا تھا میں وہیں پر ہوں سَر نِگوں' آ جا یاد ہے سُرخ پھول کا تحفہ ؟ ہو چلا وہ بھی نیل گُوں ' آ جا  چاند تاروں سے کب تلَک آخر تیری باتیں کِیا کروں ' آ جا اپنی وَحشت سے خوف آتا ہے کب سے ویراں ہے اَندرُوں ' آ جا اس سے پہلے کہ مَیں اذیّت میں اپنی آنکھوں کو نوچ لوں ' آ جا دیکھ ! 'مَیں' یاد کر رہی ہوں تجھے پھر میں یہ بھی نہ

Zarnish Ali

Zarnish Ali

×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.