Jump to content

FDF Members Poetry

  • entries
    163
  • comments
    120
  • views
    37,453

Contributors to this blog

About this blog

Welcome to Members Poetry Blog. Important: Only More than 200 posts members can add entries in this blog. Regular member rank can only comment in this blog. Please do not share anything else except poetry. Thanks  Keep sharing at fundayforum.com  Have Fun !

 

شاعری

شاعری بھی بارش ہے
جب برسنے لگتی ہے ۔۔
سوچ کی زمینوں کو رنگ بخش دیتی ہے۔۔۔
لفظ کو معانی کے ڈھنگ بخش دیتی ہے۔۔۔
نِت نئے خیالوں کی کونپلیں نکلتی ہیں۔۔۔
اور پھر روانی پر یوں بہار آتی ہے۔۔۔
جیسے ٹھوس پربت سے گنگناتی وادی میں آبشار آتی ہے۔۔
شاعری بھی بارش ہے۔۔۔
اُن دلوں کی دھرتی پر ۔۔۔
غم کی آگ نے جن کوراکھ میں بدل ڈالا۔۔
ذہن و دل کا ہرجذبہ جیسے خاک کرڈالا۔۔
ایسی سرزمینوں پر۔۔۔
 بارشیں برسنے سے فرق کچھ نہیں پڑتا 

Entries in this blog

kitna ACHA hota

نہ ستاتی، نہ رُلاتی، نہ تڑپاتی، نہ جلاتی زندگی یونہی گزر جاتی تو کتنا اچھا تھا فراق کے لبادے اوڑھاتی نہ جدائیوں کے رستے دکھاتی تمنائیں سر نہ اٹھاتیں جذبات ہلچل نہ مچاتے یونہی ندی شور مچاتی کوئل کوکتی تو کتنا اچھا تھا نہ وقت کا ضیاع ہوتا نہ کچھ کھونے کا گماں ہوتا یہ زمانہ اور سماج ہوتا نہ رسمیں ہوتیں نہ رواج ہوتا پھول بگھیا میں کھلتے بھنورے گنگناتے تو کتنا اچھا تھا یہ زندگی اپنے ہی نام ہوتی من بھی اپنا پاسدار ہوتا وفا

Hareem Naz

Hareem Naz

حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہے

حسرت جلوۂ دیدار لیے پھرتی ہے پیش روزن پس دیوار لیے پھرتی ہے اس مشقت سے اسے خاک نہ ہوگا حاصل جان عبث جسم کی بیکار لیے پھرتی ہے دیکھنے دیتی نہیں اس کو مجھے بے ہوشی ساتھ کیا اپنے یہ دیوار لیے پھرتی ہے کسی فاسق کے تو منہ کو نہ کرے گی کالا کیوں سیاہی یہ شب تار لیے پھرتی ہے تو نکلتا نہیں شمشیر بکف اے قاتل موت میرے لیے تلوار لیے پھرتی ہے مال مفلس مجھے سمجھا ہے جنوں نے شاید وحشت دل سر بازار لیے پھرتی ہے کعبہ و دیر میں وہ خانہ برانداز کہاں گردش کافر و دیں دار لیے پھرتی ہے رنج

Zarnish Ali

Zarnish Ali

Ghazal Mohabbton ki

میں کسے سنا رہا ہوں یہ غزل محبتوں کی کہیں آگ سازشوں کی ، کہیں آنچ نفرتوں کی - کوئی باغ جل رہا ہے ، یہ مگر مری دعا ہے مرے پھول تک نہ پہنچے یہ ہوا تمازتوں کی - مرا کون سا ہے موسم مرے موسموں کے والی! یہ بہار بے دلی کی ، یہ خزاں مروتوں کی - میں قدم بام و در میں انہیں جا کے ڈھونڈتا ہوں وہ دیار نکہتوں کے ، وہ فضائیں چاہتوں کی - کہیں چاند یا ستارے ہوئے ہم کلام مجھ سے کہیں پھول سیڑھیوں کے ، کہیں جھاڑیاں پتوں کی - مرے کاغذوں میں ش

Hareem Naz

Hareem Naz

خاک دل کا دیار کر ڈالا

خاک دل کا دیار کر ڈالا پھرسے سینہ فگار کر ڈالا اورکتنے دئیے جلاؤ گے؟ گھرکو تم نے مزار کرڈالا پھرہواؤں سے دوستی کرلی  پھر سے دل داغدار کر ڈالا یہ محبت تھی خاص شے جس کا  تم نے تو کاروبار کر ڈالا پھر سےدل ہاتھ سے گیا دیکھو پھر محبٌت کا وار کر ڈالا ؟؟؟ وہ جو بستی بسا کے بُھول گیا ہم نے تو اُس سے پیار کرڈالا دل کو پہلو میں لے کے پھرتا ھے کہہ رہا تھا نثار کر ڈالا تم نے فُرقت کے سارے لمحوں کو زندگی میں شمار کر ڈالا ؟ جو ھواؤں پہ پیر رکھتے تھے خاک نے خاکسار کر ڈالا ھم

jannat malik

jannat malik

Loh e dil

بچھڑ گئے ھو تو لوحِ دل سے مُجھے کچھ اس طرح سے مٹاناکہ کمال کر دینا

Hareem Naz

Hareem Naz

TU BI NH MAI BI NAHI

لغزشوں سے ماوراء تو بھی نہیں میں بھی نہیں دونوں ہیں انساں خدا تو بھی نہیں میں بھی نہیں جرم کی نوعیت میں تفاوت ہو تو ہو در حقیقت پارسا تو بھی نہیں میں بھی نہیں مصلحت نے کر دیا پیدا دونوں میں اختلاف ورنہ فطرت کا برا تو بھی نہیں میں بھی نہیں میں وفا کی راہ پہ گامزن تو جفا کی راہ پہ گامزن مڑ کے پیچھے دیکھتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں رات بھی ویراں اور فصیلِ شہر بھی تو ٹوٹی ہوئی اور ستم یہ کہ جاگتا تو بھی نہیں میں بھی نہیں قتیل تو بھی تھا ضدی اور انا مج

Hareem Naz

Hareem Naz

تمہاری یاد کی خوشبو، کمال کرتی ہے

تمہاری یاد کی خوشبو، کمال کرتی ہے خلوصِ دل سے مری دیکھ بھال کرتی ہے مجھے یہ جوڑ کے رکھتی ہے ہجر میں تجھ سے یہ زندگی مرا کتنا خیال کرتی ہے اکیلا گھومنے نکلوں تو راستے کی ہوا تمہارے بارے میں مجھ سے سوال کرتی ہے تمہارے غم میں سسکتی ہوئی یہ تنہائی تمام رات بڑی قیل و قال کرتی ہے

Zarnish Ali

Zarnish Ali

محبت دل نہیں مانگتی البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے. 

?محبت دل نہیں مانگتی البتہ دل کی "مہار" ضرور مانگ لیتی ہے.  محبت اختیار بھی نہیں مانگتی البتہ آپکے اختیار کے اندر چھپا "اعتبار" ضرور مانگ لیتی ہے . محبت پیار نہیں مانگتی مگر اس پیار کے پروں کا سوار ضرور مانگ لیتی ہے محبت آپ سے نیند کبھی نہیں مانگے گی خواب مانگے گی. یاد رکھئے ! محبت سوال نھیں کرتی ہمیشہ "جواب" مانگے گی اور کبھی آپ سے یہ بھی نہیں گی کہ صرف "میرے" ہو کے رہ ، مگر کسی کا ہونے نہیں دے گی۔۔۔۔۔۔۔

Zarnish Ali

Zarnish Ali

Sansoo ki Mohlat

ﺁﺅ ﺟﺎﻧﭻ ﻟﯿﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺗﺮﺍﺯﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﺲ ﮐﮯ ﻏﻢ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ﺭﻧﺠﺸﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﻋﺰﯾﺰ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻨﺎ ﺗﻮ ﭘﮍﺗﺎ ﮨﮯ ﺁﺟﮑﻞ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﯽ ﻗﯿﻤﺘﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺷﺎﻡ ﺁ ﺟﺎﺅ ﮐﮭﻞ ﮐﮯ ﺣﺎﻝ ﺩﻝ ﮐﮧ ﻟﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﻣﮩﻠﺘﯿﮟ ﮐﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﯿﮟ.....

Hareem Naz

Hareem Naz

ﻋﺠﯿﺐ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﮨﯿﮟ

ﻋﺠﯿﺐ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﮯ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺟﯿﺖ ﭘﺎﺋﮯ، ﻧﮧ ﮨﺎﺭ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﺗﯿﺮﯼ ﯾﺎﺩﻭﮞ ﮐﯽ ﺩُﮬﻨﺪ ﺍُﺗﺮﯼ ﻧﮧ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺩﺍﻣﻦ ﮐﻮ ﺟﮭﺎﮌ ﭘﺎﺋﮯ ﻧﮧ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﭘﺎﺋﯿﮟ ﻧﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉ ﭘﺎﺋﮯ

jannat malik

jannat malik

"عادت"

"عادت" نہ اب وہ وقت پہلے سا نہ وہ حالت ہے پہلے سی کہاں وہ وقت تھا ہم پر کہ اِک دوجےکو بِن دیکھے کبھی نہ دن گزرتا تھا کبھی نہ رات کٹتی تھی جو سوچے بن گزرتی تھی اور اب یہ وقت ہے ہم پر بہانے بھی بنانے کو۔۔۔کوئی لمحہ نہیں باقی نہ وہ دلچسپیاں باقی نہ ہی پہلے سی چاہت میں۔۔۔رہیں کچھ شدتیں باقی نہ جذبوں میں حرارت ہے نہ باتوں میں شرارت ہے نہ شکوہ ہے، شکایت ہے گزرتے وقت کے ہمراہ۔۔۔۔ سبھی کچھ خواب لگتا ہے اگر باقی ہےتو۔۔۔ یہ کہ وہ اب بھی یاد آتا ہے کبھی بے کار مطلب سے

jannat malik

jannat malik

اسے کہنا یہ دنیا ہے 

....اسے کہنا یہ دنیا ہے  یہاں ہر موڑ پہ ایسے بہت سے لوگ ملتے ہیں  جو اندر تک اترتے ہیں  ابد تک ساتھ رہنے کی  اکھٹے درد سہنے کی  ہمیشہ بات کرتے ہیں  ....اسے کہنا  ....یہ دنیا ہے  یہاں ہر شخص مطلب کی  حدوں تک ساتھ چلتا ہے  جونہی موسم بدلتا ہے  محبت کے سبھی دعوے  سبھی قسمیں  سبھی وعدے  سبھی رسمیں  اچانک ٹوٹ جاتے ہیں  .....اسے کہنا ....یہ دنیا ہے 

jannat malik

jannat malik

Ya baat samjh mai ae nahi or ami ny samjhai nahi [funny poetry]

یہ بات سمجھ میں آئی نہیں اور امی نے سمجھائی نہیں میں کیسے میٹھی بات کروں؟ جب میں نے مٹھائی کھائی نہیں آپی بھی پکاتی ہیں حلوہ پھر وہ بھی کیوں حلوائی نہیں یہ بات سمجھ میں آئی نہیں نانی کے میاں تو "نانا" ہیں دادی کے میاں بھی "دادا" ہیں جب آپا سے میں نے پوچھا "باجی" کے میاں کیا "باجا" ہیں؟ وہ ہنس ہنس کر یہ کہنے لگیں ! "اے بھائی نہیں، اے بھائی نہیں" یہ بات سمجھ میں آئی نہیں جب نیا مہینہ آتا ہےتو بجلی کا بل آ جاتا ہے حالانکہ بادل بیچارہ یہ بجلی مفت بناتا ہے پھر ہم نے اپنے گھر بجلی بادل سے کیوں لگوائی

waqas dar

waqas dar

تم کو ہم دل میں بسا لیں گے تم آؤ تو سہی

تم کو ہم دل میں بسا لیں گے تم آؤ تو سہی ساری دنیا سے چھپا لیں گے تم آؤ تو سہی ایک وعدہ کرو اب ہم سے نہ بچھڑو گے کبھی ناز ہم سارے اٹھا لیں گے تم آؤ تو سہی بے وفا بھی ہو ، ستم گر بھی، جفا پیشہ بھی ہم خُدا تُم کو بنا لیں گے، تم آؤ تو سہی یوں تو جس سمت نظر اٹھی ہے تاریکی ہے پیار کے دیپ جلالیں گے تم آؤ تو سہی اختلافات بھی مٹ جائیں گے رفتہ رفتہ جس طرح ہو گا نبھا لیں گے تم آؤ تو سہی دل کی ویرانی سے گھبرا کے نہ منہ کو موڑو بزم یہ پھر سے سجا لیں گے تم آؤ تو سہی ر

Zarnish Ali

Zarnish Ali

وہ مِرے دل کی روشنی، وہ میرے داغ لے گئی

وہ مِرے دل کی روشنی، وہ میرے داغ لے گئی ایسی چلی ہوائے شام، سارے چراغ لے گئی شاخ و گُل و ثمر کی بات کون کرے، کہ ایک رات بادِ شمال آئی تھی، باغ کا باغ لے گئی وقت کی موجِ تُند رو آئی تھی، سُوئے مے کدہ میری شراب پھینک کر میرے ایاغ لے گئی دل کا حساب کیا کریں، دل تو اُسی کا مال تھا نکہتِ زُلفِ عنبریں، اب کے دماغ لے گئی باغ تھا اس میں حوض تھا،  حوض تھا اس میں پھول تھا غیر کی بے بصیرتی مجھ سے سُراغ لے گئی سلیم احمد  

Zarnish Ali

Zarnish Ali

Muje tumse kitni mohabbat hy kaho ky na kahon

محبت"۔۔۔۔" محبت یہ نہیں کہ چاند کو تم توڑ کے لاو محبت یہ نہیں کہ تم ستارے مانگ میں بھر دو محبت یہ نہیں کہ وعدے کر لو سات جنموں کے محبت یہ نہیں کہ پھول راہوں میں بچھا دو تم محبت ہے کہ تم جو ہاتھ تھامو چھوڑ نہ دینا محبت ہے کہ قلبِ جان کو تم توڑ نہ دینا محبت ہے کہ تم محبوب سے منہ موڑ نہ لینا محبت ہے کہ تم جھگڑو لڑو اور روٹھ بھی جاو ستا کر مسکرا کر پھر منا لینا بھی آتا ہو !!..کسی کے عارض و رخسار جب شرم و حیا سے سرخ ہوجائیں تو اپنے لب جبین ناز پہ تم رکھ کے یہ کہہ

waqas dar

waqas dar

DOSTI

بات سچ یا جھوٹ کی نہیں ۔۔۔۔۔۔بات بس یقین کی ہوتی ھے۔۔۔۔۔ہر رشتہ ایک نام مانگتا ھے۔۔۔اور پھر سب سے خو بصورت رشتہ بس دوستی کا ھے۔۔۔۔۔اگر نیت صاف ھو۔۔۔۔۔یقين ھو ایک دوسرے پے۔۔۔۔۔محبت تو پھر بعد کی بات ھے۔۔۔۔۔جو دوستی نا نبھا سکے ۔۔۔۔وہ محبت کیسے نبھا سکتا ھے۔۔۔۔!!

Hareem Naz

Hareem Naz

Sab maya hai

سب مایا ہے سب مایا ہے، سب ڈھلتی پھرتی چھایا ہے اس عشق میں ہم نے جو کھویا جو پایا ہے جو تم نے کہا ہے، فیض نے جو فرمایا ہے سب مایا ہے ہاں گاہے گاہے دید کی دولت ہاتھ آئی یا ایک وہ لذت نام ہے جس کا رسوائی بس اس کے سوا تو جو بھی ثواب کمایا ہے سب مایا ہے اک نام تو باقی رہتا ہے، گر جان نہیں جب دیکھ لیا اس سودے میں نقصان نہیں تب شمع پہ دینے جان پتنگا آیا ہے سب مایا ہے معلوم ہمیں سب قیس میاں کا قصہ بھی سب ایک سے ہیں، یہ رانجھا بھی یہ انشا بھی فرہاد بھی جو اک نہر سی کھود

waqas dar

waqas dar

Neend neend ankhain hain khuwab bhi porane hain

نیند نیند آنکھیں ہیں خواب بھی پرانے ہیں  پہرے کیوں بٹھائیں ہم کس نے یہ چرانے ہیں عادت خود کلامی کی اور اپنے آپ سے لڑنا وہ بھی قصے کافی ہیں تم کو جو سنانے ہیں باتیں اتنی ساری ہیں خود سے چھپائی ہیں راز اتنے سارے ہیں تم کو جو بتانے ہیں وفا اُس سے کیا مانگوں بے وفائی ہی اُس کی عادت ہے یہ وعدے کیسے وعدے ہیں جو ہم نے ہی نبھانے ہیں کہاں سے اُس کا ناطہ تھا، تھا وہ کسی بستی سے آیا کس سے اُ س کا پوچھوں میں وہاں پہ بھی نہیں ملتا جو اُس کے ہی ٹھکانے ہیں دعائیں لاکھوں مانگی ہیں پھر دل سے کیوں نہیں جاتا

waqas dar

waqas dar

wo lamha kitna bhari th

وہ لمحہ کتنا بھاری تھا کہ جب تم کو بچھڑنا تھا مجھے یہ طے بھی کرنا تھا کہ چاہے کچھ بھی ہو اب لوٹ کر آنا نہیں مجھ کو تمھاری یاد آئے گی تری باتوں کو ترسوں گا مگر مجھکو تو سہنا ہے مجھے سب کچھ بھلانا ہے وہاں جب دھوپ نکلے گی تری زلفیں نہیں ہوں گی مگر کوئی شجر تو مل ہی جائے گا وہیں پر بیٹھ جاؤں گا وہ لمحہ کتنا بھاری تھا مجھے یہ طے بھی کرنا تھا کہ اب ہے جاگنا مجھ کو نہ کوئی خواب دیکھوں گا نہ کوئی گیت گاؤں گا نہ کوئی ایسی ویسی بات میں ہونٹوں پہ لاؤں گا کہ جس سے دل کی دھڑ

waqas dar

waqas dar

Zayada pass mat ana

!!!____زیادہ پاس مت آنا ﻣَﯿﮟ ﻭﮦ ﺗﮩﮧ ﺧﺎﻧﮧ ﮬُﻮﮞ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺷﮑﺴﺘﮧ ﺧﻮﺍﮬﺸﻮﮞ ﮐﮯ ﺍﻥ ﮔﻨﺖ ﺁﺳﯿﺐ ﺑﺴﺘﮯﮬﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﺩﮬﯽ ﺷﺐ ﺗﻮ ﺭﻭﺗﮯ ﮬﯿﮟ، ﭘﮭﺮ ﺁﺩﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﮬﻨﺴﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﺗﺎﺭﯾﮑﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔُﻤﺸﺪﮦ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﺮﺩ ﺁﻟُﻮﺩ، ﻧﺎﺁﺳُﻮﺩﮦ ﺧﻮﺍﺑﻮﮞ ﮐﮯﮐﺌﯽ ﻋﻔﺮﯾﺖ ﺑﺴﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﺧﻮﺷﯿﻮﮞ ﭘﮧ ﺭﻭﺗﮯ ﮬﯿﮟ، ﻣﺮﮮ ﺍﺷﮑﻮﮞﭘﮧ ﮬﻨﺴﺘﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﻭﯾﺮﺍﻥ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺭﯾﻨﮕﺘﯽ ﮬﯿﮟ ﻣﮑﮍﯾﺎﮞﻏﻢ ﮐﯽ ﺗﻤﻨﺎﺅﮞ ﮐﮯ ﮐﺎﻟﮯ ﻧﺎﮒ ﺷﺐ ﺑﮭﺮ ﺳﺮﺳﺮﺍﺗﮯﮬﯿﮟ ﮔﻨﺎﮬﻮﮞ ﮐﮯ ﺟَﻨﮯ ﺑﭽُﮭﻮ ﺩُﻣﻮﮞ ﭘﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﮈﻧﮏ ﻻﺩﮮ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺯﮬﺮ ﮐﮯ ﺷﻌﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﺘﮯ ﮬﯿﮟ ! ﯾﮧ ﺑﭽﮭﻮ ﺩُﮐﮫ ﻧﮕﻠﺘﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﭽﮭﺘﺎﻭﮮ ﺍُﮔﻠﺘﮯﮬﯿﮟ !

waqas dar

waqas dar

Sab ikhtiyaar us ka hy,kam-ikhtiyaar mai

سب اختیار اس کاہے، کم اختیار میں شاید اسی لئے ہوئی، بے اعتبار میں پھرتی ہے مرے گھر میں اماوس کی سرد رات دالان میں کھڑی ہوں بہت بے قرار میں تھل سے کسی کا اونٹ سلامت گزر گیا راہِ وفا میں رہ گئی مثلِ غبار میں انگلی میں رہ گئی ہے انگوٹھی گھِسی ہوئی لاؤں کہاں سے اب وہی نقش و نگار میں جی چاہتا ہے رات کے بھرپور جسم سے وحشت سمیٹ لوں تری دیوانہ وار میں پارس نے دفعتاً مجھے سونا بنا دیا قسمت سے آج ہو گئی سرمایہ دار میں نیلے سمندروں کا نشہ بڑھ نہ جائے گا موتی نکال لاؤں اگر بے شمار میں میں ضبطِ غم کی آخری حد

waqas dar

waqas dar

Jadu bhari ankhon wali suno

جادو بھری آنکھوں والی۔۔۔ سُنو۔۔ تم ایسے مجھے دیکھا نا کرو۔۔۔ پھر میں کوئی امید کروں پھر مجھے کوئی ارماں ہو تم شاید میری بن جاؤ پھر دل کو ایسا گماں ہو۔۔۔ پر ایسا نہ ہو تو اچھا ہے ان باتوں میں کیا رکھا ہے؟؟ !!مجھ کو ایسی امّید نہ دو جادو بھری آنکھوں والی سُنو !! تم ایسے مجھے دیکھا نہ کرو پھر دھڑکن میں تم بس جاؤ پھر کوئی غزل میں گاؤں پھر چاند میں تم کو میں دیکھوں پھولوں میں تم کو پاؤں پر ایسا نہ ہو تو اچھا ہے اسکا انجام جو ہوتا ہے وہ درد ہی دیتا ہے دل کو ۔۔۔۔۔۔ .جادو ب

waqas dar

waqas dar

Aisa toota hai tamanao'n ka pandaar ky bas

ایسا ٹوٹا ہے تمناؤں کا پندار کہ بس دل نے جهیلے ہیں محبت میں وہ آزار کہ بس ایک جهونکے میں زمانے میرے ہاتهوں سے گئے اس قدر تیز ہوئ وقت کی رفتار کہ بس تو کبهی رکه کے مجهے دیکه بازار کے بیچ اس طرح ٹوٹ کے آئیں گے خریدار کہ بس کل بهی صدیوں کی مسافت پہ پڑے تهے دونوں درمیان آج بهی پڑتی ہے”وہ دیوار”کہ بس یہ تو اک ضد ہے کہ محسن میں شکایت نہ کروں  ورنہ شکوے تو ہیں اتنے میرے یار کہ بس

waqas dar

waqas dar

DIL E Umeed

اپنی کہانی کیسے کہیں دل امید توڑا ہے کسی نے.. کہاں پہ لا کے چھوڑا کسی نے قفس کی تیلیاں رنگین کیوں ہیں یہاں پہ سر کو پھوڑا ہے کسی نے میں اونچی شاہ دروں سے پوچھتا ہوں کہ ٹوٹا دل بھی جوڑا ہے کسی نے دل امید توڑا ہے کسی نے..

Hareem Naz

Hareem Naz

×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.