👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

حسینوں پہ ہم کو بھروسہ نہیں ہے
اٹھاتے ہیں نظریں تو گرتی ہے بجلی 
ادا جو بھی نکلی قیامت ہی نکلی 
جہاں تم نے چہرے سے آنچل ہٹایا
وہیں اہل دل کو تماشہ بنایا

Posted

آنکھوں سے بڑا کوئی مصوَر نہیں عابد
;-(     اشکوں سے جو جذبات کی تصویر بنادے

Posted

راز معشوق نہ رسوا ہو جائے 
ورنہ مر جانے میں کچھ بهید نہیں

Guest اجنبی پیار
Posted

جب تیری دُھنن میں ِجیا کرتے تھے،
ہم بھی چُپ چاپ پھرا کرتے تھے ،
لوگ آتے تھے غزل سننے کو،
ہم تری بات کیا کرتے تھے،
سچ سمجھتے تھے تیرے وعدوں کو،
رات دن گھر میں رہا کرتے تھے،
کسی ویرانے میں تجھ سے مل کر،
دل میں کیا پھول کھلا کرتے تھے،

Posted

کس نے دیکھا تھا ٹوٹنا اپنا,
ھم جو ٹوٹے تو رائیگاں ٹوٹے

Posted

مجھے مرکز میں رہنا پڑتا ھے
یاد جب دائرہ بناتی ھے

Posted

جھاں سوال کے بدلے سوال ہوتا ہے
وہاں سے محبتوں کا زوال ہوتا ہے
کسی کو اپنا بنانا ہنر ہی سھی
کسی کا بن کے رہنا کمال ہوتا ہے.

Posted

umdaaa :)

Posted

...ﭘﮩﻠﯽ ﭘﮩﻠﯽ ﻗﺮﺑﺘﻮﮞﮐﯽ ﭘﮭﺮﺍﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﻟﺬﺗﯿﮟ
ﺁﺷﻨﺎ, ﺁ ﭘﮭﺮﺫﺭﺍ، ﻧﺎﺁﺷﻨﺎ ﮨﻮﮐﺮ ﻣﻠﯿﮟ 
 

Posted

اے خدا میرے مقدر میں یہ تو نے کیا لکھا


راتوں کی کالی سیاہی، آنکھ کا جگنا لکھا


Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...