Jump to content

Recommended Posts

  • 2 weeks later...
Posted

کافر ھُوں، سر پھرا ھُوں مجھے مار دیجیے
میں سوچنے لگا ھُوں مجھے مار دیجیے
ھے احترام ِ حضرت ِانسان میرا دین
بے دین ھو گیا ھُوں مجھے مار دیجیے

  • Like 4
  • 2 months later...
Posted

 

جب توقع ہی اٹھ گئی غالب

کیوں کیسی کا گلہ کرے کوئی؟؟

 

 

مجھے رسموں کا تکلف بھی گوارا لیکن

جی میں آئے تو یہ دیوار گرا بھی دینا

  • Like 3
Posted

اور تو رکھنے کو ہم دہر میں کیا رکھتے تھے
مگر ایک شعر میں انداز رسا رکھتے تھے
اس کا یہ حال کہ کوئی نہ ادا سنج ملا
آپ لکھتے تھے ہم اور آپ اٹھا رکھتے تھے
زندگی اپنی جب اس شکل سے گزری غالبؔ
ہم بھی کیا یاد کریں گے کہ خدا رکھتے تھے

  • Like 4
Posted

اس کے سوا کوئی, ہمارا نہیں یہاں
جاؤ کوئی خدا کو.... بلا لاؤ دوڑ کر

@Eylaaf Niazi  aise post kerni neche reply wala box wahan click ker mention ker diya u ka name tag .. 

  • Like 3
  • 1 month later...

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.