Jump to content

Recommended Posts

Posted
Just now, Pink Pari said:

محبت لڑ نہیں سکتی زندگی کے فیصلوں سے
کسی کو کھونا پڑتا ہے کسی کا ہونا پڑتا ہے۔۔۔

 

 

قدم گِن گِن کے رکھتے ہیں، کمر بل کھا ہی جاتی ہے
خدا جب حسن دیتا ہے ۔۔ ۔۔ ۔۔ ۔۔ نزاکت آ ہی جاتی ہے

  • Like 3
Posted

Dilon Main Nafratain Bhar Kay
Wafa Kab Lout Kay Aati Hy
Jo Ik Bar Khafa Ho Jaye 
Zindgi Kab Lout Kay Aati Hy
Jab Hon Har Pal Ranjshaien Muntzir
Mohabat Kab Lout Kay Aati Hy
Jafa Jis Qadar Bhi Ho Saky Mumkin 
Bahar Kab Lout Kay Aati Hy
Mur Jha Kay Kaliyan Phir Se Mehkien To
Khushboo Kab Lout Kay Aati Hy

  • Like 4
Posted

ﻣﺴﻠﺴﻞ ﯾﺎﺩ ﺭﮨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻋﻮٰﯼ ﻧﮩﯿﮟ ﻟﯿﮑﻦ
ﻭﮦ ﺟﺐ ﺟﺐ ﺭﻭﺋﮯ ﮔﺎ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻻﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ

  • Like 4
Posted

جب بھی دیکھا مرے کردار  پہ دھبا کوئی
دیر تک بیٹھ کے تنہائی میں رویا کوئی
لوگ ماضی کا بھی اندازہ لگا لیتے ہیں
مجھ کو تو یاد نہیں کل کا بھی قصہ کوئی
بے سبب آنکھ میں آنسو نہیں آیا کرتے
آپ سے ہوگا یقیناً  مرا رشتہ کوئی
یاد آنے لگا ایک دوست کا برتاؤ مجھے
ٹوٹ کر گر پڑا جب شاخ سے پتّہ کوئی
بعد میں ساتھ نبھانے کی قسم کھا لینا
دیکھ لو جلتا ہوا پہلے پتنگا کوئی
اس کو کچھ دیر سنا لیتا ہوں رودادِ سفر
راہ میں جب کبھی مل جاتا ہے اپنا کوئی
کیسے سمجھے گا بچھڑنا وہ کسی کا 
ٹوٹتے دیکھا نہیں جس نے ستارہ کوئی

 

  • Like 3
Posted

فقط تم ہی نہیں ناراض مجھ سے جان جاناں
میرے اندر کا انسان تک خفا ھے، انتہا ھے

Posted

ایسے رشتے کا بھرم رکھنا کوئی کھیل نہیں
تیرا ہونا بھی نہیں اور ترا کہلانا بھی

  • Like 1
Posted

رابطہ یہ عارضی سمجھ رہے ہو
عشق کو دل لگی سمجھ رہے ہو 
بات  آگے  نکل  چکی  ہے
اور تم ابھی تک دوستی سمجھ رہے ہو
میں تو کچھ اور کہہ رہی ہوں تمہیں
تم تو کچھ اور ہی سمجھ رہے ہو
عمر اس کی ہے آنکھ کھلنے تک
خواب کو زندگی سمجھ رہے ہو
تم سے ہر شعر میں مخاطب ہوں
تم اسے شاعری سمجھ رہے ہو

  • Like 1
Posted
5 hours ago, Jannat malik said:

رابطہ یہ عارضی سمجھ رہے ہو
عشق کو دل لگی سمجھ رہے ہو 
بات  آگے  نکل  چکی  ہے
اور تم ابھی تک دوستی سمجھ رہے ہو
میں تو کچھ اور کہہ رہی ہوں تمہیں
تم تو کچھ اور ہی سمجھ رہے ہو
عمر اس کی ہے آنکھ کھلنے تک
خواب کو زندگی سمجھ رہے ہو
تم سے ہر شعر میں مخاطب ہوں
تم اسے شاعری سمجھ رہے ہو

 

 

Bohaaaat umdaaaaaa very nice :):clap: 

 

رات یوں دل میں تیری کھوئی ہوئی یاد آئے 
جیسے ویرانے میں چپکے سے بہار آجائے 
جیسے صحراﺅں میں ہولے سے چلے باد نسیم 
جیسے بیمار کو بے وجہ قرار آجائے
فیض احمد فیض

  • Like 1

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.