Jump to content

Recommended Posts

Posted

ﮐﻮﺋﯽ ﺗﻌﻮﯾﺰ ﺍﯾﺴﺎ ﺩﻭ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﻻﮎ ﮨﻮ ﺟﺎﺅﮞ
ﺑﮩﺖ ﻧﻘﺼﺎﻥ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺳﺎﺩﮔﯽ ﻣﯿﺮﯼ

  • Like 1
Posted

ہائے وہ شخص کہ جو نیند کی وادی میں کہیں 
تیری آواز سے بیدار ہو اور تُو نہ ملے 
.

  • Like 1
  • 2 weeks later...
Posted

آیئے ہاتھ اُٹھایئں ہم بھی
ہم جنھیں رسمِ دُعا "یاد" نہیں 
ہم جنھیں سوزِ محبت کے سوا
کوئی بُت، کوئی خُدا "یاد" نہیں

  • Like 1
  • 2 weeks later...
Posted

تم سنو یا نہ سنو، ہاتھ بڑھاؤ نہ بڑھاؤ۔۔۔ 
ڈوبتے ڈوبتے اک بار پکاریں گے تمہیں۔۔ 

  • Like 1
Posted (edited)

میری پلکوں پہ لرزتا ہوا آنسو جاناں
تیرے رخسار پہ ہوتا تو ستارا ہوتا

 

10349868_986182111476746_119828754775241

Edited by Ayesha Mirza
  • Like 2
  • 3 months later...
Posted

سر اٹھاؤں تو جان جاتی ہے
اور جھکا لوں تو شان جاتی ہے
خامشی بھی مجھے قبول نہیں
کچھ کہوں تو زبان جاتی ہے
نقد لینے کوئی نہیں آتا
قرض دوں تو دکان جاتی ہے
میرے ٹوٹے پروں پہ مت جانا
آسماں تک اڑان جاتی ہے
موت اپنا خراج لینے کو
روح کے درمیان جاتی ہے
اک تری شکل دیکھ لینے سے
پورے دن کی تھکان جاتی ہے

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.