Jump to content

Recommended Posts

Posted

،تجھ سے وابستہ کوئی چیز نہ رکھی گھر میں
،‏میری خوش فہمی تھی یوں تجھ کو بُھلا سکتا ہوں

  • Like 1
Posted

 

🌹آیینہ ہی مجھے یاد دلاتا ہے کہ میں ہوں۔۔🌹
🌹ورنہ تو مُجھے بھول ہی جاتا ہے کہ میں ہوں🌹

mirror myself.jpg

  • Like 1
Posted

”تیری تصویر“

اپنے کمرے میں چار سُو پھیلی
تیری خوشبُو سے جاں چھڑا لی تھی
تیرے نامے جلا چکا تھا میں

تیرے تحفے ، کتاب ، گلدستے
ایک ایک کر کے سب گما ڈالے
تیری چُوڑی سنبھال رکھی تھی
ایک لاکر میں ڈال رکھی تھی

آج اُس کو بھی پھینک آیا تھا
ایک نادیدہ قید سے خود کو
آج آزاد کر رھا تھا میں

پر نہ قسمت نے یاوری کی
ایک زنجیر رہ گئی باقی
تیری تصویر رہ گئی باقی.

  • 1 month later...
Posted

 

مدت سے ایک چاک پر رقص میں ہے حیات
وہ کوزہ گر ........ کچھ اس طرح تسخیر کر گیا

Posted


تمہیں گلاب تو دے دوں مگر وہ کیا ہے ناں
تمہارے سامنے پھولوں کی کیا حقیقت ہے

  • 2 weeks later...
Posted

 

57989083-2404226012931725-52129761570576

اڑنے لگے .. وجود کے ریزے ہوا کے ساتھ
میں اس قدر خلوص سے بکھری نا تھی کبھی

  • 3 months later...
  • 2 weeks later...
Posted (edited)


یہ اتنی رات گئے کون دستکیں دے گا
کہیں ہوا کا ہی اُس نے نہ رُوپ دھارا ہو

 

Edited by ROHAAN

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.