👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

 

چاہوں کہ ہمیشہ میں زمانے کی دعا لوں
سوچوں کہ درختوں کی طرح خود کو بنا لوں

اے میری جھجک ساتھ مِرا چھوڑ دے ورنہ
ڈر ہے کہ کسی روز تجھے مار نہ ڈالوں

کس روز نظر آئے گا تعبیر کا جگنو
کب تک میں تِرے خواب کو آنکھوں میں سنبھالوں

کیا درد کی لذّت سے شناسائی ہوئی ہے
ہر درد کو جی چاہے کہ سینے سے لگا لوں

جو موجبِ نقصان کسی کے لیے ٹھہرے
مر جاؤں مگر ایسا کوئی شوق نہ پالوں

کس طرح سے روکوں میں اُمنْڈتے ہوئے جذبات
راغبؔ دلِ خوش فہم کو کس طرح سنبھالوں

17309422_1290614904321021_1562109831819815406_n.jpg

Posted

اس بے وفا دی یاد وچ رویا کراں کہ ناں
بیتے دناں دی فیر تمنا کراں کہ ناں

مینوں تیری اڈیک ہے میری ہے موت نوں
کہہ دے ذرا کہ جان دا وعدہ کراں کہ ناں

سونیاں اے رات غیر نوں سپنے چۂ ملیاں
دس دے ذرا کہ اس دا شکوہ کراں کہ ناں

اے سوچداں ای سوچداں کعبے توں موڑ پیاں
تیری دھلیز توں بناں سجدا کراں کہ ناں

گل میرے پیار دی دنیا نیں جان لئ
میں ساں اجے وچارا دا چرچا کراں کہ ناں

 

17309294_1290612554321256_7581864326951551682_n.jpg

Posted

❣نہ سسی نہ ھیر نی کڑیو
میں اسدی تقدیر نی کڑیو
❣پیراں وچ میں پا کے بیٹھی 
عشقے دی زنجیر نی کڑیو
❣وانگ سودائیاں کلی پھر دی
پنڈا لیر و لیر_____نی کڑیو
❣سفنے وچ میں کر دی رہندی
تاج محل تعمیر___ نی کڑیو
❣میرے من دے شیشے اندر
اکو ای تصویر____نی کڑیو
❣تن من تے او قبضہ کر لے
جس دی میں جاگیر نی کڑیو
❣میں قربان , سحر اس توں
او ھی انت اخیر___نی کڑیو

Posted

tum ruko tu kch shikayat rahti hei baki
Kia aik mera hi dill mila tha zakham lagane k liye..

Posted

‏جانے والے سب آ چکے محسنؔ 
‏آنے والا ابھی نہیں آیا 

‏محسنؔ بھوپالی

17499571_1294771657238679_7196769740989945309_n.jpg

Posted

اب کرو گے بھی کیا وفا کر کے
جا چکا وہ تو فیصلہ کر کے
کچھ نہیں ہے تو تجربہ ہی سہی
دیکھ ہی لے کبھی وفا کر کے
اتنی جلدی قبولیت ہوگی
ابھی بیٹھا تھا میں دُعا کر کے
کتنے مومن نما لُٹیرے ہیں
لُوٹتے ہیں خدا خدا کر کے
حکم کر کے کہ التجا کر کے
تجھے چھوڑوں گا با وفا کر کے
کاسہء دل میں دل تو لے جاؤ
جا رہے ہو کہاں صدا کر کے
لڑکھڑاتے ہیں کیوں قدم اتنے
آ رہے ہو عدیم کیا کر کے

Posted

محبتوں کے وہ باب سارے
وہ چاہتوں کے گلاب سارے
سنبھال رکھنا ،
خیال رکھنا
وفا میں ساری عنایتوں کا
وہ ٹوٹے دل کی شکایتوں کا
حساب رکھنا ،
خیال رکھنا
گلاب رت کے وہ سارے قصے
کبھی کسی کو سنانا چاہو
تو لفظوں کو بے مثال رکھنا
خیال رکھنا
کبھی جو ہم تم کو یاد آئیں
تو ہم سے رشتہ بحال رکھنا ،
یہ دوستی لازوال رکھنا
خیال رکھنا ۔

17630086_1300071876708657_5100984072931449468_n.jpg

Posted

:lajawab: 

 

:umdaa:  Very Nice .  :bookslove: 

 

(y)(y)

  • 1 month later...
Posted

‎درد اٹهتا ہے تو تصــــور مــــــیں آ جاتے ہیں وہ

خــــــــدا میــر ے درد _____ کی عمر دراز کرے‎.‎

 

Posted

محبت نے تمہیں چمکا ہی دیا 
محبّت ہوتی ایسی چیز ہے
جسے ایک بار چھو جائے 
اسے چمکا دیتی ہے بہکا دیتی ہے
انسانوں سے انسانوں کے لیے
محبت بڑی بات ہوتی ہے مگر 
انسانوں کے دلوں میں محبت بھی 
وہی سچا رب ڈالتا ہے مگر 
یہ محبت انسان کو بہت بڑی
آزمائش میں بھی ڈال دیتی ہے 
سارے سچے اور میٹهے جذبے 
صرف اس ذات کے لیے ہونے چاہئے 
سچی محبت اور عشق اس ذات سے ہی ہو سکتا ہے
باقی سب تو فریب ہے اکثر انسانوں کی محبت میں
ہم یہ بات بھول جاتے ہیں کہ کون محبت کا حقدار ہے 
اور کس کی ہم حق تلفی کر رہے ہیں
اپنی ذات کی نفی کر کے آزمائش میں مت الجھنا
خوشیوں اور سکون میں 
اس زات کو نہیں بھولانا چائیے 
جس کے توسط سے یہ سب کچھ ملتا ہے 
محبت کی آزمائش میں کسی کا ظرف مت آزمانا 
اپنا ظرف دکھانا انسان بن کر سوچنا 
خدا بن کر کبھی فیصلہ نہ کرنا

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.7k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...