Jump to content

Recommended Posts

Posted

قید غم حیات سے ہم کو چھڑا لیا 
اچھا کیا کہ آپ نے اپنا بنا ۔۔ لیا 
ہونے دیا نہ ہم نے اندھیرا شب فراق 
بجھنے لگا چراغ تو دل کو جلا لیا 
دنیا کے پاس ہے کوئی اس تنز کا جواب 
دیوانہ اپنے حال پہ خود مسکرا لیا 
چپ ہوں تمہارا درد محبت لیے ہوئے 
سب پوچھتے ہیں تم نے زمانے سے کیا لیا 
کیا بات تھی کہ خلوت ذاھد کو دیکھ کر 
رند گنہگار نے سر کو جھکا لیا 
ناقابل بیان ہیں محبت کی لزتیں 
کچھ دل ہی جانتا ہے جو دل نے مزہ لیا 
روز اذل پڑی تھی ہزاروں ہی نعمتیں 
ہم نے کسی کا درد محبت اٹھا لیا 
واقف نہیں گرفت تصور سے اے شمیم 
جو یہ سمجھ رہے ہیں کہ دامن چھڑا لیا

Posted

ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﻟﮑﮭﻨﺎ ﮨﮯ
ﻣﺠﮭﮯ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻻ ﮐﺮ ﺩﻭ
ﺑﮭﻼ ﻭﮦ ﻟﻔﻆ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ؟
ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺟﻮ ﯾﮧ ﺑﺘﺎ ﭘﺎﺋﯿﮟ
ﮐﮧ ﻣﺠﮫ ﭘﺮ ﮐﯿﺎ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﮨﮯ
ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﻧﺎﮞ...!!

Posted

ھم کو معلوم ھے انجام ہمارا مرشد۔۔
اس سمندر کا نہیں کوئی کنارا مرشد۔۔
ھم ہی اے عشق تیرے پاؤں پڑے تھے آ کر،
دوش اب اس میں نہیں کوئی تمہارا مرشد۔۔
اب تو جو کچھ ہے شبِ ہجر تیرے ہاتھ میں ھے،
خاک کر دے یا بنا دے مجھے تارا مرشد۔۔
میں اگر دشت نہیں دشت نما بن جاؤں،
اس سے کم پر نہیں ہونا گزارہ مرشد۔۔
دشت کی خاک اڑانے پہ ہوا ہوں معمور،
کوئی تنبیہ مجھے ، کوئی اشارہ مرشد۔۔
اک تیرا ہجر ہو اورصاحبِ اولاد بھی ہو،
کچھ تو ہو جائے بڑھاپے کا سہارا مرشد۔
۔
یہی کافی ہے ، تیرا ہجر نظر آتا ہے،
اس کی تدفین نہیں ہم کو گوارہ مرشد۔۔
آج سمجھا ہوں محبت کی کہانی محسن،
آج سمجھا ہوں کسے کہتے ہیں خسارہ مرشد۔۔

Posted

 

‏لکڑی سڑے تے کوئلہ ہووے ،
جے کوئلہ سڑے تے سواہ ۔۔۔

ہجر تیرے وِچ سڑ گئی سجناں !
وے میں نہ کوئلہ، تے نہ سواہ ؛-

16864713_1262113703837808_2014145867493230420_n.jpg

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.