Jump to content

Recommended Posts

Posted

اب تری یاد سے وحشت نہیں ہوتی مجھ کو
لیکن اس بات پہ حیرت نہیں ہوتی مجھ کو

میں نے پھر چیر دکھایا انہیں سینہ اپنا
لوگ کہتے تھے محبت نہیں ہوتی مجھ کو

پہلے ہر کام میں جلدی میں کیا کرتا تھا
اب کسی کام میں عجلت نہیں ہوتی مجھ کو

جانی وہ شخص مرے خواب میں کیوں آتا ہے
جس سے ملنے کی اجازت نہیں ہوتی مجھ کو

وہ اشاروں میں سمجھ جاتے ہیں ساری باتیں
بات کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی مجھ کو

 

18581801_1350556531660191_5685002940679635191_n.jpg

  • 3 weeks later...
  • 4 weeks later...
Posted

پروانہ کوئی شمع پر مچل بیٹھا تو ہنگامہ

ہمارے دل میں کوئی خواب پل بیٹھا تو ہنگامہ

ابھی تک شوق سے سنتے تھے سب قصّہ محبّت کا

میں قصّے کو حقیقت میں بدل بیٹھا تو ہنگامہ

Create an account or sign in to comment

You need to be a member in order to leave a comment

Create an account

Sign up for a new account in our community. It's easy!

Register a new account

Sign in

Already have an account? Sign in here.

Sign In Now
  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.8k
    Total Posts
×
×
  • Create New...

Important Information

By using this site, you agree to our Terms of Use.