Zarnish Ali👑 Posted March 11, 2017 Posted March 11, 2017 بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اِشارہ کوئی کیسے اُمّید کا چمکے گا سِتارہ کوئی حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبّت کرنا جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پُوچھا ہے کیا کہَیں ٹُوٹ گیا خواب ہمارا کوئی سب تعلّق ہیں ضرورت کے یہاں پر، مُحسنؔ نہ کوئی دوست، نہ اپنا، نہ سہارا کوئی محسؔن نقوی 3
waqas dar⚙ Posted March 16, 2017 Posted March 16, 2017 کہامیں نے کہاں ہوتم جواب آیا جہاں ہو تم میرے جیون سے ظاہر ہو میرے غم میں نہاں ہو تم میری تو ساری دنیا ہو میرا سارا جہاں ہو تم میری سوچوں کا محور ہو میرا زور بیاں ہو تم میں ہوں فقط لفظ محبت ......اور میری زباں ہو تم
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now