- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Nicole Kidman gets emotional discussing ADELA's tributary song
- Anthropic CEO surges AI industry to ‘pace the frontier': Here's what he proposed
- AI could kill every human within 10 years, researchers warn: Here's how it could happen
- Brad Pitt leans on Ines de Ramon after being hurt by his kids
- Ariana Grande recalls scary mishap during Eternal Sunshine tour
- ‘The Voice' legend Tom Jones' desperate TV gamble revealed
- CM Bugti voices support for creation of new provinces
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
Deen O Duniya
Explore Islamic teachings about Deen o Duniya including Quran guidance, Sunnah, Islamic stories, waqiyat, and daily life blessings.
Read and share authentic Islamic ebooks, Prophets’ stories, spiritual knowledge, and beautiful lessons for everyday life.
78 topics in this forum
-
- 2 replies
- 1.5k views
" محبّت کا انداز '' صحابہ کرام رضوان اللّہ عنہُم خوش نصیب حضرات تھے۔جنہیں حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کے لعابِ دہن شریف اور وضو کے پانی کو اپنے مونہوں پر مَلنے کا شرف حاصل ہُوا۔ہمیں حضور صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کی طرف منسوب کوئی بھی چیز مِل جائے تو ہم کیوں نہ اُسے اپنے سر آنکھوں پر رکھیں اور چُومیں۔ محبّت اگر ہو تو محبوب کی ہر چیز پیاری لگتی ہے۔ایک عربی شاعر نے بزبانِ مجنوں یوں کہا ہے: اَرُوحُ اِلَی الدِّیَارِ دِیَارِ لیلیٰ وَاقُبّلُ ذالجِدَارَ وَ ذَالجِدَارَ وَمَا حُبُّ الدِّیَارِ شَغَفنَ قَلِبی وَلَکِن حُبُّ مَن سَکَنَ الدِّیَار '' میں لیلیٰ کے شہر جاتا ہوں تو کبھی اِس دیوار کو چُومتا ہوں کبھی اُس دیوار کو،اور مجھے اس بات پر شہر کی محبّت آمادہ …
Last reply by jannat malik, -
-
- 6 replies
- 3.8k views
.....عشق مجازی اور عشق حقیقی بات ہو رہی تھی پیار محبت اور عشق کی۔ سب اپنی اپنی زبان میں داستان عشق بیان کر رہے تھے۔ کہ اتنے میں مجھے کسی نے کہا کہ آپ ہر بات کو اسلام کے ساتھ منسوب کر دیتے ہیں آج کیوں خاموش ہیں۔ کیا عشق اسلام میں منع ھے۔ تو میں نے عرض کی کہ اس عشق کی وجہ سے تو یہ کائنات تخلیق ہوئی ھے تو پھر اسلام میں یہ کیسے منع ہس سکتا ھے۔ میری نظر میں تو پہلا عاشق ہی رب تعالیٰ ھے اور ہم میں سے جو کوئی بھی عشق میں مبتلا ہوتا ہے وہ سنت الٰہی پوری کر رہا ہوتا ھے۔ یہ عشق بھی بڑی عجب شے ہے جوں جوں اس عشق میں داخل ہوتے جائیں آپ روبوٹ سے بنتے چلے جاتے ہیں۔ عاشق قربانی کے جذبے سے سرشار اپنے معشوق کے لئیے سب کچھ لٹانے کے لئیے ہر لمحہ تیار رہتا ھے۔ عشق کی بھی کئی قِسمیں ہیں …
Last reply by jannat malik, -
- 7 replies
- 2.4k views
:ایک مشہور مصنف نے اپنے مطالعے کے کمرےمیں قلم اٹھایا اور ایک کاغذ پر لکھا ٭٭٭ گزشتہ سال میں، میرا آپریشن ہوا اور پتا نکال دیا گیا، بڑھاپے میں ہونے والے اس آپریشن کی وجہ سے مجھے کئی ہفتے تک بستر کا ہو کر رہنا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال میں ہی میری عمر ساٹھ سال ہوئی اور مجھے اپنی پسندیدہ اور اہم ترین ملازمت سے سبکدوش ہونا پرا۔ میں نے نشرو اشاعت کے اس ادارے میں اپنی زندگی کے تیس قیمتی سال گزارے تھے۔ ٭٭٭ اسی سال ہی مجھے اپنے والد صاحب کی وفات کا صدمہ اٹھانا پڑا۔ ٭٭٭ اسی سال میں ہی میرا بیٹا اپنے میڈیکل کے امتحان میں فیل ہو گیا، وجہ اس کی کار کا حادثہ تھا جس میں زخمی ہو کر اُسے کئی ماہ تک پلستر کرا کر گھر میں رہنا پڑا، کار کا تباہ ہوجانا علیحدہ سے نقصان تھا۔ صفحے کے نیچے اس ن…
Last reply by jannat malik, -
- 3 replies
- 2k views
Farz namaz or tahajud کیا آپ کو معلوم ہے فرض نمازوں اور تہجد میں کیا فرق ہے؟ ۱.فرض نمازوں کے لئے انسان منادی دیتا ہے جبکہ تہجد کے لیے اللہ پاک منادی دیتا ہے ۲. فرض نماز کی ندا (اذان) کو تمام انسان سنتے ہیں جبکہ تہجد کی ندا کو بعض خوش بخت انسان سنتے ہیں ۳. فرض نماز کو بہت سارے لوگ پڑھتے ہیں لیکن تہجد اللہ کے خاص بندے پڑھتے ہیں ۴.فرض نماز کی پکار حی علی الصلاہ یعنی آؤ نماز کی طرف جبکہ تہجد کی پکار ہے ہے کوئی مانگنے والا کہ اس کو میں عطا کروں اے اللہ تہجد کی محبت اور توفیق عطا فرما. آمین
Last reply by jannat malik, -
- 4 replies
- 1.7k views
ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎلی ﻋﻨﮧ ﮐﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ گانا گانے والا رہتا ﺗﮭﺎ ﺟﻮ گانے ﮔﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ. ﺟﺐ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻋﻤﺮ 80 ﺳﺎﻝ ﮬﻮ ﮔﺌﯽ ﺗﻮ اس کی ﺁﻭﺍﺯ ﻧﮯ اس کا ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﺩﯾﺎ. ﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﮐﺎ ﮔﺎﻧﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺗﮭﺎ. ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﻓﻘﺮ ﻭ ﻓﺎﻗﮯ ﻧﮯ ﮈﯾﺮﮮ ﮈﺍﻝ ﻟﺌﮯ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﮏ ﮐﺮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﺳﺎﺭﺍ ﺳﺎﻣﺎﻥ ﺑِﮏ ﮔﯿﺎ. ﺁﺧﺮ ﺗﻨﮓ ﺁ ﮐﺮ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺟﻨﺖ ﺍﻟﺒﻘﯿﻊ ﻣﯿﮟ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﻮ ﭘﮑﺎﺭنے لگا... ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ! ﺍﺏ ﺗﻮ ﺗﺠﮭﮯ ﭘﮑﺎﺭﻧﮯ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﻧﮩﯿﮟ۔۔۔۔۔ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮭﻮﮎ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﮔﮭﺮ ﻭﺍﻟﮯ ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﮬﯿﮟ ﯾﺎ ﺍﻟﻠﮧ ! ﺍﺏ ﻣﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻨﺘﺎ ﺗﻮ ﺗﻮ میری ﺳﻦ..! ﺗﻮ ﺗﻮ میری ﺳﻦ..! ﻣﯿﮟ ﺗﻨﮓ ﺩﺳﺖ ﮨﻮﮞ ﺗﯿﺮﮮ ﺳﻮﺍ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺎﻝ ﺳﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺍﻗﻒ ﻧﮩﯿﮟ.. ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﻣﺴﺠﺪ ﻣﯿﮟ ﺳﻮ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺁﻭﺍﺯ ﺁﺋﯽ اے ﻋﻤﺮ ! ﺍﭨﮭﻮ..! ﻣﯿﺮﺍ ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮦ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﻘﯿﻊ…
Last reply by jannat malik, -
- 1 reply
- 846 views
یہ تحریر نہ پڑھی تو سمجھو کچھ بھی نہ پڑھا ایک بار جب جبرائیل علیہ سلام نبی کریم کے پاس آے تو محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے دیکھا کہ جبرایل کچھ پریشان ہے آپ نے فرمایا جبرائیل کیا معاملہ ہے کہ آج میں آپکو غمزدہ دیکھ رہا ہو ں جبرائیل نے عرض کی اے محبوب کل جہاں آج میں اللہ پاک کے حکم سے جہنم کا نظارہ کرکہ آیا ہوں اسکو دیکھنے سے مجھ پہ غم کے آثار نمودار ہوے ہیں نبی کریم نے فرمایا جبرائیل مجھے بھی جہنم کے حالات بتاو جبرائیل نے عرض کی جہنم کے کل سات درجے ہیں ان میں جو سب سے نیچے والا درجہ ہے اللہ اس میں منافقوں کو رکھے گا اس سے اوپر والے چھٹے درجے میں اللہ تعالی مشرک لوگوں کو ڈلیں گے اس سے اوپر پانچویں درجے میں اللہ سورج اور چاند کی پرستش کرنے والوں کو ڈالیں گے چوتھ…
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 1.4k views
ایک پہاڑی علاقے میں ایک بزرگ اپنے نوجوان پوتے کے ساتھ رہتے تھے۔ وہ ہر روز صبح سویرے قرآن کی تلاوت کیا کرتے۔ پوتا بھی ہمیشہ ان جیسا بننے کی کوشش کرتا۔ ایک دن پوتا کہنے لگا ’’دادا، میں بھی آپ کی طرح قرآن پاک پڑھنے کی کوشش کرتا ہوں، لیکن مجھے سمجھ نہیں آتی۔ اور جو سمجھ آئے، جیسے ہی قرآن بند کروں، بھول جاتا ہوں۔ ایسے میں قرآن پڑھنے سے ہم کیا سیکھتے ہیں؟‘‘ دادا نے خاموشی سے کوئلوں والی ٹوکری میں سے کوئلے نکال انگیٹھی میں ڈالے۔ پھر ٹوکری پوتے کو دے کر کہا ’’جا پہاڑ کے نیچے بہتی ندی سے مجھے پانی کی ٹوکری بھر کر لا دے۔‘‘ لڑکے نے دادا کی بات پر عمل کیا۔ لیکن واپس پہنچنے تک سارا پانی ٹوکری کے سوراخوں میں سے بہ گیا۔ دادا مسکرائے اور کہا ’’تم اس دفعہ اور زیادہ تیز قدم اٹھا…
Last reply by jannat malik, -
- 1 reply
- 1.2k views
سچ تو یہ ہے کہ جو اللہ کو واقعی اپنا آپ سونپ دے، اللہ کیسے اسے چھوڑ سکتا ہے؟؟؟ اللہ تو انکو بھی نہیں چھوڑتا جو اس سے دور بھاگتے پھرتے ہیں- بہانے دے دے کر انہیں بلاتا ہے- پھر جو سچ مچ سچے دل، روح، جسم و جان سے اپنا آپ سونپ دے تو اسے تو اللہ اور، اور، اور محبت سے تھام لیتا ہے، کیونکہ ایک حدیث قدسی کے مطابق اللہ پاک فرماتے ہیں کہ: "میں اپنے بندے کے گمان کے ساتھ ہوں- اور جب وہ مجھے اپنے دل میں یاد کرتا ہے تو میں بھی اسے اپنے دل میں یاد کرتا ہہ- اور جب وہ مجھے مجلس میں یاد کرتا ہے تو اسے اس سے بہتر فرشتوں کی مجلس میں یاد کرتا ہوں- اور اگر وہ مجھ سے ایک بالشت قریب آتا ہے تو میں اس سے ایک ہاتھ قریب ہو جاتا ہوں، اور اگر وہ مجھ سے ایک ہاتھ قریب آتا ہے تو میں اس سے دو ہاتھ…
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 1k views
سر تا پا انکسار ہوں، توبہ قبول ہو توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو گزری تمام عمر میری لہو لعب میں نیکی نہیں ہے کوئی عمل کی کتاب میں صالح عمل بھی کوئی نہیں ہے حساب میں دستِ دعا بلند ہے تیری جناب میں توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو عیش و نشاط ہی میں گزاری ہے زندگی ہر زاویئے سے اپنی سنواری ہے زندگی میرا خیال یہ تھا کہ جاری ہے زندگی لیکن یہ حال اب ہے کہ بھاری ہے زندگی توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو تیرے کرم کو، تیری عطا کو بھلا دیا اعمال کی جزا و سزا کو بھلا دیا طاقت ملی تو کرب و بلا کو بھلا دیا ہر ناتواں کی آہِ رساں کو بھلا دیا توبہ قبول ہو، میری توبہ قبول ہو میں تو سمجھ رہا تھا کہ دولت ہے جس کے پاس اس کو نہ کوئی خو…
Last reply by Anabiya Haseeb, -
- 3 replies
- 862 views
کیا آپ جانتے ہیں کہ نیند میں آپ کی روح کہاں جاتی ہے بسم اللہ الرحمن الرحیم كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ : ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے (القرآن) ۔ ہم میں سے بہت سے لوگ صرف اس موت سے ہی واقف ہیں جس کے بعد وہ کبھی دنیا میں واپس نہیں آئیں گے یعنی موت کبریٰ ۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ ایک اور موت بھی ہے جس کا مزہ ہم ہر روز نیند میں جانے کے بعد چکھتے ہیں ۔ جی ہاں اس موت کو موت صغرٰی کہا جاتا ہے اور اس بات کا واضح اشارہ قرآن کی اس آیت مبارکہ میں ملتا ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے کہ : اللَّهُ يَتَوَفَّى الْأَنفُسَ حِينَ مَوْتِهَا وَالَّتِي لَمْ تَمُتْ فِي مَنَامِهَا ۖ فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَىٰ عَلَيْهَا الْمَوْتَ وَيُرْسِلُ الْأُخْرَىٰ إِلَىٰ أَجَلٍ مُّسَمّ…
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 1.3k views
درودِ پاک بہت بڑا سہارا اور خزانہ ھے عمل نیت کا محتاج ہے. مومن کی نیت اس کے عمل سے بہتر ہے. درود پاک کثرت سے پڑهنےکی نیت کرنے والوں میں شامل ہوجا ئیں اس مبارک نیت میں شامل ہونےکی دعوت دیں اور آپ بهی شامل ہوجا ئیں. أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ إِنَّ الـلَّـهَ وَمَـلَـائِـكَـتَـهُ يُـصَـلُّـونَ عَـلَـى الـنَّـبِـيِّ يَـا أَيُّـهَـا الَّـذِيـنَ آمَـنُـوا صَـلُّـوا عَـلَـيْـهِ وَسَـلِّـمُـوا تَـسْـلِـيـمًـا {Al-Ahzab:56 بے شک الله اور اس کےفرشتےدرود بهيجتےھيں آپ صلی اللہ علیه وآله وسلم پر۰ اے ایمان والوں! تم بھی آپ صلی الله علیه وآله وسلم پر درود و سلام بهيجو۰ أعوذ بالله من الشيطان الرجيم بِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْم…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1.1k views
شیطان کا ایک بہت عجب جال ہوتا ہے ۔۔۔ کہ اللہ ہم سے ناراض ہو گیا ہے ۔۔ اور کسی بھی بےجا خوف کے تحت وہ ہمیں اللہ سے دور کرنے کی کوشش کرتا ہے ۔۔ اور وہ ہمارا اللہ جس نے بارہا کہا میرا رحم میرے غضب پر غالب ہے ۔۔ جس نے قرآن کریم میں 113 سورتوں میں اپنی صفت رحمٰن و رحیم بتائی ۔۔ اور فقط ایک سورہ جس کا آغاز بسم اللہ الرحمن الرحیم سے نہیں تو اسکا نام ہی سورۃ التوبہ ہے ۔۔ جس میں معبودِ حقیقی کا مخفی پیغام ہے اے میرے عبد توبہ کر اور میں تجھے گلے لگانے کو تیار ہوں۔ ویسے جس کے دل میں یہ خوف ہے کہ اللہ اس سے ناراض ہے اس سے اللہ بھلا کیسے ناراض ہوسکتا ہے ۔۔ یہ تو بس تب تک ایک شیطانی جال ہے اگر یہ آپکو اللہ کی رحمت سے ہٹا کر اسکے غضب میں ہی مبتلا رکھے، جب تک یہ خوف انسان کو…
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.4k views
ابلیس کا آلہ کار (ماہنامہ میگزین "انذار" کے لیے ابویحییٰ کا نیا آرٹیکل) قرآن مجید میں بیان کردہ حضرت آدم وابلیس کے قصے میں ایک موقع پر اللہ تعالیٰ ابلیس سے یہ دریافت کرتے ہیں کہ تجھے کس چیز نے آدم کو سجدہ کرنے سے روکا۔ اس کے جواب میں ابلیس یہ کہتا ہے کہ پروردگار تو نے آدم کو مٹی سے پیدا کیا اور مجھے آگ سے پیدا کیا۔ شیطان کی یہ بات غلط نہ تھی۔ اللہ تعالیٰ نے بلاشبہ حضرت آدم کو مٹی سے بنایا تھا۔ مگر یہ آدھی بات تھی۔ باقی آدھی بات یہ تھی کہ حضرت آدم میں اللہ تعالیٰ نے اپنی روح میں سے پھونکا۔یہی وہ دوسرا عمل تھا جس نے حضرت آدم کو ایک غیر معمولی ہستی بنادیا تھا۔جس کے بعد وہ مسجود ملائک بنائے جانے کے قابل ہوئے تھے ۔ مگر ابلیس نے اس روحانی وجود کو بالکل نظر انداز کر …
Last reply by Zarnish Ali, -
- 0 replies
- 631 views
In your wallet is a blank cheque. It's signed and has your name on it. All you have to do is write the amount YOU desire. No limits. No strings. No questions asked. Allah (swt) has promised YOU, "Call on me; I will respond to you" [40:60]. You need only ask. You need only write in the amount. What stops many of us from making dua is believing we can't accomplish what we want. Remember you are not making dua to yourself, it is ALLAH you're asking. NOTHING is too much for Allah. In fact, when it was asked, "What if we increase in our dua?" the Prophet (sal Allahu alayhi wassalam) said, "Allahu akthar (Allah is MORE!)" [Tirmidhi] Ask, then ask more .…
Last reply by seems77, -
- 3 replies
- 2.9k views
!!اے ابنِ آدم ایک تیری چاہت ہے…. اور ایک میری چاہت ہے مگر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے اگر تو نے خود کو سپرد کردیا اُس کے…. جو میری چاہت ہے تو میں بخش دوں گا تجھ کو…. جو تیری چاہت ہے!! اور اگر تونے نافرمانی کی اُس کی…. جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اُس میں…. جو تیری چاہت ہے !!اور پھر ہوگا وہی…. جو میری چاہت ہے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1.2k views
کسی نے خداسے عرض کیاکہ اےخدا بہت اچھا ھوتا کہ 4چیزیں ھوتی اور چار چیزیں نہ ھوتی 1::زندگی ھوتی موت نہ ھوتی 2::جنت ھوتی. دوزق نہ ھوتی 3::دولت ھوتی غربت نہ ھوتی 4::صحت ھوتی بیماری نہ ھوتی آواز آہی 1::اگر موت نہ ھوتی. میرا دیدار نہ ھوتا 2::اگر غربت نہ ھوتی. تو میرا شکر کون کرتا 3::اگر دوزق نہ ھوتا تو میرے عزاب سے کون ڑرتا 4::اگر بیماری نہ ھوتی تو. مجھے کون یاد کرتا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1k views
دنیا کا ایک ایسا مقام جسے گوگل ارتھ پر نہیں دیکھا جا سکتا۔ گوگل ارتھ پر اس کی پابندی ھے۔ اس مقام کی سیکیورٹی اس قدر زیادہ ھے کہ کسی کو بھی ادھر پھٹکنے کی اجازت نہیں۔ ھارپ پروگرام الاسکا۔ یہاں پر موسموں پر کنٹرول پر ریسرچ کی جاتی ھے۔ انسانی زھنوں پر کنٹرول کے مائنڈ کنٹرول کے تجربات کئے جاتے ہین۔موسموں پر کنٹرول پروگرام میں سو فہصد کامیابی حاصل کر لی گئی ھے ۔ دنیا کے کسی بھی خطے میں جب چاھے بارش برسائی جا سکتی ھے ، آندھی طوفان لائے جا سکتے ہیں۔ خشک سالی پیدا کی جا سکتی ۔ جس خطے کو مرضی کے مطابق صحرا میں تبدیل کیا جا سکتا ھے اور جس خطے کو چاھے سرسبزوشاداب کیا جا سکتا ھے ۔۔ زیرزمین جہاں چاھے زلزلے لائے جا سکتے ہیں سمندر میں سونامی لایا جا سکتا ھے ۔۔۔ یہی دجال کی سب سے ب…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 3k views
View File Aqwal e Zareen Book in Urdu Download Free download online Aqwal e Zareen Book in Urdu Free Download,Hikmat ki Batain, a book of Islamic Urdu quotes For free download PDF written by Abu Yahya, The collection of quotes (Aqwal e Zareen) in the Urdu language, Saying of Abu Yahya and Famous persons of the world, phrase or short piece of writing taken from longer work of books, literature and Magazine. Free download online Hikmat ki batian is very interesting and knowledgeable source book. Submitter waqas dar Submitted 01/03/2017 …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 808 views
جب قرآن پہ پابندی لگیروس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں 1973 میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ چلو جمعہ ادا کرنے کی تیاری کرتے ہیں تو انہوں نے کہا کہ یہاں مسجدوں کو گودام بنا دیا گیا ہے ایک دو مساجد کو سیاحوں کا قیام گاہ بنا دیا گیا ہے صرف دو ہی مسجد اس شہر میں بچے ہے جو کھبی بند اور کھبی کھلے ہوتے ہیں میں نے کہا آپ مجھے مساجد کا پتہ بتا دے میں وہی چلا جاتا ہوں جمعہ ادا کرنے ۔ پتہ لیکر میں مسجد تک پہنچا تو مسجد بند تھی ، مسجد کے پڑوس میں ہی ایک بندے کے ساتھ مسجد کی چابی تھی میں نے اس آدمی کو کہا کہ دروازہ کھول دو مسجد کا ، مجھے نماز پڑھنی ہے ، …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 663 views
........بادشاہ اور وزیر ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺗﮭﺎ ﺟﺲ ﮐﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﯾﮏ ﻭﺯﯾﺮ۔ ﻭﺯﯾﺮ ﮨﺮ ﮐﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﺍﻭﺭ ﺗﻮﮐﻞ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺍﯾﺴﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﮐﭩﯽ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺳﺎﺭﺍ ﺧﻮﻥ ﺑﮩﺎ۔ﺟﺐ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﯾﮧ ﻣﻨﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﻮ ﮐﮩﺎ : ﺍﭼﮭﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻧﺸﺎﺀ ﺍﻟﻠﮧ۔ ﺧﺪﺍ ﭘﺮ ﺑﮭﺮﻭﺳﮧ ﮐﺮﯾﮟ۔ ﺟﺐ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﻮ ﻏﺼﮧ ﺍٓﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ : ﮐﯿﺴﮯ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ؟ ﻣﯿﺮﯼ ﺍﻧﮕﻠﯽ ﺳﮯﺧﻮﻥ ﺑﮩﮧ ﺭﮨﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺗﻢ ﮐﮩﮧ ﺭﮨﮯ ﮨﻮ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﮔﺎ۔ ! ﺍﺱﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯﺣﮑﻢ ﺩﯾﺎ ﮐﮧ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎﺟﺎﺋﮯ۔ ﺍﺱ ﭘﺮ ﺑﮭﯽ ﻭﺯﯾﺮ ﻧﮯ ﮐﮩﺎ : ﺍﭼﮭﺎ ﮨﯽ ﮨﻮﮔﺎ ﺍﻧﺸﺎﺀﺍﻟﻠﮧ۔ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﺮ ﺟﯿﻞ ﭼﻼ ﮔﯿﺎ۔ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﮨﺮ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﻮ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﺱ ﺟﻤﻌﮧ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﺑﮍﮮ ﺟﻨﮕﻞﻣﯿﮟ ﺷﮑﺎﺭ ﮐﮭﯿﻠﻨﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﻟﯿﮑﻦ ﮐﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱﺩﻓﻌﮧ ﺟﻨ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 808 views
ﺟﻨﺎﺏ ﺩﺍﺋﻮﺩ ﻃﺎﺋﯽ ﺭﺣﻤﺘﮧ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﺳﮯ ﻣﻨﺴﻮﺏ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﺎﯾﺖ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺑﯿﻮﮦ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺋﯽ ﮐﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﺼﯿﺒﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﭘﮩﺎﮌ ﭨﻮﭦ ﭘﮍﮮ۔ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﻭﺭ ﮐﻞ ﺟﻤﻊ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺑﺲ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ۔ ﺣﺎﻻﺕ ﺳﮯ ﻣﻘﺎﺑﻠﮧ ﮐﺮﻧﮯ ﮐﯽ ﭨﮭﺎﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﺮ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﻥ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ ﮐﺎ ﺍﻭﻥ ﺧﺮﯾﺪ ﻻﺋﯽ، ﮐﭽﮫ ﭼﯿﺰﯾﮟ ﺑﻨﺎ ﮐﺮ ﻓﺮﻭﺧﺖ ﮐﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﺎﻧﭻ ﺩﺭﮨﻢ ﻭﺻﻮﻝ ﭘﺎﺋﮯ۔ ﺩﻭ ﺩﺭﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺧﺮﯾﺪﺍ ﺍﻭﺭ ﺗﯿﻦ ﺩﺭﮨﻢ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﺍﻭﻥ ﻟﯿﺘﯽ ﺁﺋﯽ۔ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﮐﭽﮫ ﺩﻥ ﮔﺰﺭ ﺑﺴﺮ ﮐﯿﺎ، ﺍﯾﮏ ﺩﻥ ﺑﺎﺯﺍﺭ ﺳﮯ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻥ ﻟﯿﮑﺮ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﻟﻮﭨﯽ، ﺍﻭﻥ ﺭﮐﮫ ﮐﺮ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﮐﮭﺎﻧﺎ ﭘﯿﻨﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﻟﮕﯽ ﮐﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﺮﻧﺪﮦ ﮐﮩﯿﮟ ﺳﮯ ﺍﮌﺗﺎ ﮨﻮﺍ ﺁﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺍﻭﻥ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﺮ ﻟﮯ ﮔﯿﺎ۔ ﻋﻮﺭﺕ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﻞ ﮐﺎﺋﻨﺎﺕ ﮐﺎ ﯾﻮﮞ ﻟُﭧ ﺟﺎﻧﺎ ﺳﻮﮨﺎﻥ ﺭﻭﺡ ﺗﮭﺎ، ﻣﺴﺘﻘﺒﻞ ﮐﯽ ﮨﻮﻟﻨﺎﮐﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺧﻮﻓﺰﺩﮦ ﺍﻭﺭ ﻏﻢ ﻭ ﻏﺼﮯ ﺳﮯ ﭘﺎﮔﻞ ﺳﯽ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺭﮦ ﮔﺌﯽ۔ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺩﻥ ﺳﯿ…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 0 replies
- 567 views
'' ہر اِنسان کے ساتھ ایک محافظ ہوتا ہے '' مروی ہے کہ حضرت آدم علیہ السّلام نے بارگاہِ خداوندی میں عرض کی: '' اے میرے پروردِگار عزوَجل! تُو نے مجھ پر ابلیس کو مُسلّط کر دیا،میں تیری مدد کے بغیر اس پر قابو نہیں پا سکتا۔ '' اللّہ عزوَجل نے اِرشاد فرمایا: '' میں تیری اولاد کے ہر ہر فرد کے ساتھ ایک محافظ پیدا کروں گا جو اسے شیطان اور دیگر بُرے ساتھیوں سے بچائے گا۔ '' حضرت آدم علیہ السّلام نے عرض کی: '' اِلٰہی! کچھ مزید عطا فرما۔ '' اللّہ عزوَجل نے اِرشاد فرمایا: '' ایک نیکی کا اجر دس گُنا ہو گا اور نیکی میں اضافہ کروں گا اور بُرائی کا گُناہ بُرائی جتنا ہی ہو گا اور بُرائی کو مِٹاؤں گا۔ '' حضرت آدم علیہ السّلام نے عرض کی: '' اِلٰہی! مزید عطا فرما۔ '' اللّہ…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 0 replies
- 835 views
Was Prophet Muhammad Born on 12th Rabi ul Awwal ر بيع الاول ? Why is 12th Rabi ul Awwal famous ? Can we Rely on the Astronomical Calculation? When did Prophet Muhammad die? Date of Birth From the very beginning, historians and writers of Seerah have differed on the date of birth of Prophet Muhammad صلى الله عليه وسلم. There are disagreements even for the ‘year’ of birth of Prophet Muhammad صلى الله عليه وسلم so, naturally we have different views regarding his ‘month’ of birth and ‘date’ of birth. Considering the fact that a wide majority of the historians have mentioned the ‘month’ to be Rabi ul awwal, one can safely ass…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 971 views
السلامُ علیکم کیا ﺁﭖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﮐﺎ ﭘﺲ ﻣﻨﻈﺮ ﺟﺎﻧﺘـے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮨﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺍﺳﮯ ﭘﮍﮬﺘـے ﮨﯿﮟ؟ ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﯾﮏ ﺑﮩﺖ ﺍﮨﻢ ﺩﻋﺎ ھــے ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﻭﺯ ﮐﯽ ﻧﻤﺎﺯ ﻣﯿﮟ ﺩہرﺍﺗـے ﮨﯿﮟ ﺩﺭﺣﻘﯿﺖ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕُ '' ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻟﻤﮯ ﮐﺎ ﺍﯾﮏ ﺣﺼﮧ ھــے ﺟﻮ ﺩﻭﺭﺍﻥ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﺤﻤﺪ ﷺ ﮐﮯ ﻣﺎﺑﯿﻦ ﮨﻮﺍ ﺟﺐ حضرت محمد ﷺ ﺍﻟﻠﮧ ﺭﺏ ﺍﻟﻌﺰﺕ ﺳﮯ ﻣﻠﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﷺ ﻧﮯ ' ﺍَسلاﻡُ ﻋَﻠَﯿﮑُﻢ ' ﻧﮩﯿﮟ ﮐﮩﺎ - ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺱ ﺫﺍﺕ ﮐﻮ ﮐﯿﺴـے ﺳﻼﻡ ﮐﮩﮯ ﺟﻮ ﺑﺬﺍﺕ ﺧﻮﺩ ﭘﯿﮑﺮ ﺳﻼﻡ ھــے ؟ ﮨﻢ ﺍﺳﮯ ﺳﻼﻡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺳﺎﺭﯼ ﺳﻼﻣﺘﯿﻮﮞ ﮐﺎ ﺧﺎﻟﻖ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ھــے -:ﻟﮩﺬﺍ ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﻧـے ﻋﺮﺽ ﮐﯿﺎ '' ﺍَﻟﺘَﺤِﻴَّﺎﺕ ُﻟِﻠَّﻪِ ﻭَﺍﻟﺼَّﻠَﻮَﺍﺕُ ﻭَﺍﻟﻄَّﻴِّﺒَﺎﺕُ " ﺗﻤﺎﻡ ﺯﺑﺎﻥ ﮐﯽ ﺑﺪﻧﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﺎﻟﯽ ﻋﺒﺎﺩﺍﺕ ﺍﻟﻠﮧ کیلئـے ﮨﯿﮟ -:ﺍﻟﻠﮧ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺗﻌﺎﻟﯽ ﻧـے ﺍﺭ…
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 659 views
حضرت موسیٰ علیہ السلام نے ایک بار اللہ تعالیٰ سے پوچھا ’’ یا باری تعالیٰ انسان آپ کی نعمتوں میں سے کوئی ایک نعمت مانگےتو کیا مانگے؟‘‘اللہ تعالیٰ نے فرمایا ’’صحت‘‘۔میں نے یہ واقعہ پڑھا تو میں گنگ ہو کر رہ گیا‘ صحت اللہ تعالیٰ کا حقیقتاً بہت بڑا تحفہ ہے اور قدرت نے جتنی محبت اور منصوبہ بندی انسان کو صحت مند رکھنے کے لیے کی اتنی شاید پوری کائنات بنانے کے لیے نہیں کی-ہمارے جسم کے اندر ایسے ایسے نظام موجود ہیں کہ ہم جب ان پر غور کرتے ہیں تو عقل حیران رہ جاتی ہے۔ ہم میں سے ہر شخص ساڑھے چار ہزار بیماریاں ساتھ لے کر پیدا ہوتا ہے۔ یہ بیماریاں ہر وقت سرگرم عمل رہتی ہیں‘ مگر ہماری قوت مدافعت‘ ہمارے جسم کے نظام ان کی ہلاکت آفرینیوں کو کنٹرول کرتےرہتے ہیں‘ مثل…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 0 replies
- 509 views
کیا آپ ان سات سوالوں کے جواب جانتے ہیں؟ سوال نمبر 1: جنت کہاں ہے؟ جواب : جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے ،کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں ،جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے ،وہ ہمیشہ رہے گی ،جنت کی چھت عرش رحمان ہے سوال نمبر 2 : جہنم کہاں ہے؟ جواب : جہنم ساتوں زمین کے نیچے ایسی جگہ ہے خس کا نام "سجین" ہے ، جہنم جنت کے بازو میں نہیں ہے جیسا کہ بعض لوگ سوچتے ہیں جس زمین پر ہم رہتے ہیںیہ پہلی زمین ہے ،اس کے علاوہ چھ زمینیں اور ہیں جو ہماری زمیں کے نیچے ہماری زمین سے علیحدہ اور جدا ہیں سوال نمبر 3 : سدرہ المنتہی کیا ہے؟ جواب : سدرہ عربی میں "بیری اور بیری کے درخت" کو کہتے ہیں ، المنتہی یعنی "آخری حد" یہ بیری کا درخت وہ آخری مقام ہے جو مخلوقا…
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 622 views
....یہ واقعہ شام کے شہر دمشق میں ہوا ایک نوجوان خوبصورت لڑکی روزانہ اکیلی یونیورسٹی جاتی تھی اسی یونیورسٹی میں اسکا والد ایک ڈپارٹمنٹ کا انچارج تھا۔ایک دن چھٹی کے فورا بعد اچانک بادل گرجنے لگے اور زوردار بارش ہونے لگی، ہر کوئی جائے پناہ کی تلاش میںدوڑرہا تھا، سردی کی شدت بڑھنے لگی، آسمان سے گرنے والے اولے لوگوں کے سروں پر برسنے لگے،یہ لڑکی بھییونیورسٹی سے نکلی اور جائے پناہ کی تلاش میں دوڑنے لگی، اس کا جسم سردی سے کانپ رہا تھالیکن یہ نہیں جانتیتھی کہ اسے پناہ کہاں ملے گی،جب بارش تیز ہوئی تو اس نے ایک دروازہ بجایا، گھر میں موجود لڑکا باہر نکلا اور اسے اندر لے آیا اور بارش تھمنے تک اپنے گھر میں رہنے کی اجازت دے دی،دونوں کا آپس میں تعارف ہوا تو معلوم ہوا کہ لڑکا بھی اسی یو…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 635 views
ISLAM Is A Way Of Life, Try It. ISLAM Is A Gift, Accept It. ISLAM Is A JOURNEY, Complete It. ISLAM Is A Struggle,Fight For It. ISLAM Is A Goal, Achieve It. ISLAM Is An Opportunity, Take It. ISLAM Is A Promise, Fulfill It. ISLAM Is A Duty, Perform It. ISLAM Is The Treasure (The Prayer), Pray It. ISLAM Is A Beautiful Way Of Life, See It. ISLAM Has A Message For You, Hear It. ISLAM Is Love, Love It.
Last reply by Anabiya Haseeb, -
- 6 replies
- 1k views
ایک دفعہ قبیلہ بنوسُلَیم کا ایک بوڑھا ضعیف آدمی مسلمان ہوا،حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے دین کے ضروری احکام ومسائل بتائے اورپھر اس سے پوچھا کہ تیرے پاس کچھ مال بھی ہے ؟اس نے کہا: ”خدا کی قسم بنی سُلَیم کے تین ہزار آدمیوں میں سب سے زیادہ غریب اورفقیر میں ہی ہوں۔“حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے صحابہ کی طرف دیکھا اورفرمایا:”تم میں سے کون اس مسکین کی مدد کرے گا“۔حضرت سعد بن عبادہ رضی اللہ عنہ اٹھے اورکہا:یا رسول اللہ!میرے پاس ایک اونٹنی ہے جو میں اس کو دیتا ہوں“۔حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے پھر فرمایا: ”تم میں سے کون ہے جو اب اس کا سرڈھانک دے۔“سیدنا علی مرتضیٰ رضی اللہ عنہ اٹھے اوراپنا عمامہ اتارکرا س اعرابی کے سرپر رکھ دیا۔پھر حضور نے فرمایا: ”کون ہے جو اس کی خوراک کا بندوبست کرے…
Last reply by Kainat Khan, -
- 1 reply
- 950 views
islamic history at fundayforum.com The Story of Yamen king Tuba-e-Khameeri and his army in Mukkah Mukarama 1000 Years before Muhammad PBUH. حضور صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک ہزار سال پیشتر یمن کا بادشاہ تُبّع خمیری تھا، ایک مرتبہ وہ اپنی سلطنت کے دورہ کو نکلا، بارہ ہزار عالم اور حکیم اور ایک لاکھ بتیس ہزار سوار، ایک لاکھ تیرہ ہزار پیادہ اپنے ہمراہ لئے ہوئے اس شان سے نکلا کہ جہاں بھی پہنچتا اس کی شان و شوکت شاہی دیکھ کر مخلوق خدا چاروں طرف نظارہ کو جمع ہو جاتی تھی ، یہ بادشاہ جب دورہ کرتا ہوا مکہ معظمہ پہنچا تو اہل مکہ سے کوئی اسے دیکھنے نہ آیا۔ بادشاہ حیران ہوا اور اپنے وزیر اعظم سے اس کی وجہ پوچھی تو اس نے بتایا کہ اس شہر…
Last reply by Saima Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
