👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

Toubaaaaaaaaaaaaaaaaaaa ufffffffffffffffffff itni judaiyunnnnn wali batttainnnn... :o 

Posted

تجھ کو آواز دوں اور دور تلک تو نہ ملے
ایسے سناٹے سے اکثر مجھے ڈر لگتا ہے

Posted

:shandar:

Mri dunia meri Maa

Posted

Waaah

Mri dunia meri Maa

Posted

کافی عرصہ بیت گیا ہے
جانے اب وہ کیسا ہو گا؟
وقت کی ساری کڑوی باتیں
چپکے چپکے سہتا ہو گا
اب بھی بھیگی بارش میں وہ
بن چھتری کے چلتا ہو گا
مجھ سے بجھڑے عرصہ بیتا
اب وہ کس سے لڑتا ہو گا؟
اچھا تھا جو ساتھ ہی رہتے
بعد میں اس نے سوچا ہو گا
اپنے دل کی ساری باتیں
خود سے خود ہی کہتا ہو گا
کافی عرصہ بیت گیا ہے
جانے اب وہ کیسا ہو گا...؟؟؟؟؟

Posted

جگنو جلے بجھے میری پلکوں پہ صبح تک
جب بھی تیرا خیال ______ سرِ شام آ گیا

Posted

یار کہے اور سر تسلیم خم نا ہو
دل بھی لگا بیٹھو اور کوئی غم نا ہو

ممکن ہی نہی یہ میرے چارہ گر کہ
اذیت روح میں بصورت ناسور ضم نا ہو

 

FB_IMG_14595073064845718.jpg

 

 

Posted

شمع جلاوُں بهی تو کس کے لئے
وہ بهٹکا ہوا مسافر نہیں آنے والا 
تابی

 

14292426_642961109212325_881449806749776

Posted

Bazm e wafa mein hamari ghareebi na pooch "ghalib"
Eik dard e dil hai wo bh kisi  ka dia hua

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق الفت 
اجتناب !بے رحم سے لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں

Posted
1 hour ago, Jannat malik said:

Bazm e wafa mein hamari ghareebi na pooch "ghalib"
Eik dard e dil hai wo bh kisi  ka dia hua

اب نہیں رکھتے ہم کسی سے شوق الفت 
اجتناب !بے رحم سے لوگ ہیں دل توڑ دیتے ہیں

:shandar::awla: 

 

 

غم کا بادل تری زلفوں سے گھنیرا نکلا
سایۂ ابر بھی قسمت کا اندھیرا نکلا
سو گئے چاند ستارے تو اُجالا جاگا
چل دیئے ہجر کے مارے تو سویرا نکلا
اپنا گھر چھوڑ کے جانا کوئی آساں تو نہیں
ہاتھ ملتا مرے آنگن سے اندھیرا نکلا
نیند نے لوٹ لیے خواب خزانے میرے
جس کو آنکھوں میں بسایا تھا ُلٹیرا نکلا
ٹوٹ کر ظلم کی دیوار زمیں بوس ہوئی
چاند جب توڑ کے ظلمات کا گھیرا نکلا
میں تو سمجھا تھا کہ ویران ہے دل کی بستی
اس خرابے میں بھی اِک وہم کا ڈیرا نکلا
شہر چھوڑا تھا تجھے دل سے بھلانے کے لیے
قریہ قریہ تری یادوں کا بسیرا نکلا
ایک دشمن جو ملا ہے تو میں کتنا خوش ہوں
شہرِ احباب میں اِک شخص تو میرا نکلا
دل کو ہمدرد سمجھ رکھا تھا عاجزؔ میں نے
کیا قیامت ہے یہ بے درد بھی تیرا نکلا

 

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...