👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

Khub

rope-line-animated.gif


New Content added Less than in a minutes & merged.

animated-smiley-line.gif

 

Thx

 

Ab zinda ho gya

Posted

جینے دو نہ مجھے میرے انداز سے میرے حال میں 

کسی کی اپناہی ھی ادا کو میں کیسے اپناوں میرے خیال میں 

 

تجھے چایے جو مجھ سے پیار تیرے حصے کا

جینے سے زندگی ھوتی ھے محبت بھی وثال بھی

 

Posted

 

لوگ پڑھ لیں گے تیری آنکھوں سے
خدارا............... بھول جاؤ مجھے

Posted

بچھڑ کے تجھ سے یہ سوچوں کہ دل جہاں جائے 
سحر اداس کرے ، شام رائیگاں جائے
زمیں بدر جو ہوئے ہو تو میرے ہمسفرو
چلے چلو کہ جہاں تک یہ آسماں جائے
بچھڑ چلا ہے تو میری دعا بھی لیتا جا
وہاں وہاں مجھے پائے جہاں جہاں جائے
جلوں تو یوں کہ ازل جگمگا اٹھے مجھ سے
بجھوں تو یوں کہ ابد تک میرا دھواں جائے
میں اپنے گھر کی طرف جا رہا ہوں یوں محسن 
کہ جیسے لٹ کے کسی بن میں کارواں جائے
 محسن نقوی

Posted

Nic

Posted

@Mehak Amin  thanks :) 

Posted

تجھ کو جانا ہے تو جلدی سے چلا جا ورنہ
 عشق نکلیں گے تو دونوں کو ندامت ہوں گی

 

rope-line-animated.gif


New Content added Less than in a minutes & merged.

animated-smiley-line.gif

 

گفتگو کے لمحوں میں
دیکھ ہی نہیں پاتے ۔۔۔۔۔
ہم تمہارے چہرے کو
تم ہماری آنکھوں کو
آج ایسا کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
چشم و لب کو پڑھتے ہیں
 بات چھوڑ دیتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔

  • 2 weeks later...
Posted

پھر سے ہر بوند میں تیری یاد کی لذت لے کر_____* 
بارشیں آگ لگانے کا ہنر لائی ہیں__

Posted

تختی مرے مکاں پہ مرے نام کی لگی
پھر ایسی بھیڑ گردشِ ایام کی لگی
اُس کی نگاہِ برق سے بھڑکی جو سینے میں
وہ آگ صبح تک نہ بجھی شام کی لگی
مجھ کو کوئی بلاتا نہیں میرے نام سے
تہمت عجیب مجھ پہ ترے نام کی لگی
اُس شخص سے بچھڑ کے کئی روز تک مجھے
صورت عجیب اپنے در و بام کی لگی
دینا نہ دل کسی کو، کہ جاں سے بھی جاؤ گے
درویش کی یہ بات بڑے کام کی لگی
جو چاہے جب، خرید لے دل ایسا ہو گیا
یہ جنس بھی ہمیں یہاں نیلام کی لگی
ہے ترک کچھ دنوں سے جو کارِ سخنوری
ریحان تم کو لت ہے یہ آرام کی لگی

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...