jannat malik👑 Posted March 4, 2017 Posted March 4, 2017 ترے باعث تو وہ آتے ہیں ــــــ عیادت کے لیے تجھ کو اے درد ، شفا ہو ، مجھے منظور نہیں 2
jannat malik👑 Posted March 4, 2017 Posted March 4, 2017 میری عمر بھر کی مسافتیں مجھے ایک پل نہ تھکا سکیں تیری اک نظر کی بے رخی سے , میں ذرہ ذرہ بکھر گيا New Content added Less than in a minutes & merged. وہ بچھڑا تو پھر کبھی صبح نہ ہوئی رات ہی ہوتی گئی ہر رات کے بعد 1
Zarnish Ali👑 Posted March 6, 2017 Posted March 6, 2017 تمہیــــں ﻣﻌـــﻠﻮﻡ ﮐﯿﺴﮯ ﮬـــﻮ....؟ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﺍﺋﺾ ﮐﮯ ﻧﺒﮭﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻮ ﻟﮍﮐﯽ ﺩﺍﺭ ﭼﮍﮬﺘﯽ ﮬﮯ ﺟﺴﮯ ﺳﭙﻨﻮﮞ ﮐﮯ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﯽ ﺳﺰﺍﺋﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻧﮯ ﺩﯼ ﮬﻮ ﮞ ، ﺟﻮ ﺭﺳﻤﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺭﻭﺍﺟﻮﮞ ﮐﮯ اﻻﺅ ﻣﯿﮟ ﺳﻠﮕﺘﯽ ﮬﻮ ﻟﺒﻮﮞ ﮐﯽ ﻧﻮﮎ ﭘﺮ ﺟﺴﮑﮯ ﮔﻠﮯ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﻮﮞ ﺟﺴﻢ ﮐﯽ ﻗﯿﺪ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺭﻭﺡ ﺍﮐﺜﺮ ﭘﮭﮍﭘﮭﮍﺍﺗﯽ ﮬﻮ ﺗﻮ ﺍﮎ ﮐﻤﺰﻭﺭ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ یوﻧﮩﯽ ﺑﮯ ﻣﻮﺕ ﻣﺮﺗﯽ ﮬﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﻟﻮﮒ ﮐﮩﺘﮯ ﮬﯿﮟ بہت ﺳﻨﺠﯿﺪﮔﯽ ﺍﻭﮌﮬﮯ ﻋﺠﺐ ﺑﮯ ﺣﺲ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﮬﮯ بہت ﮐﻢ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮬﮯ ﺳﺪﺍ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮬﺘﯽ ﮬﮯ.. 3
Zarnish Ali👑 Posted March 6, 2017 Posted March 6, 2017 ہر سانچے میں آرام سے ڈھل جاتے ہیں کچھ لوگ ہم بے ہنروں کو ــــــــ یہ ہنر کیوں نہیں آتا 3
Zarnish Ali👑 Posted March 6, 2017 Posted March 6, 2017 اداسیوں کا یہ موسم بدل بھی سکتا تھا وہ چاہتا تو میرے ساتھ چل بھی سکتا تھا وہ شخص تونے جسے چھوڑنے میں جلدی کی تیرے مزاج کے سانچے میں ڈھل بھی سکتا تھا وہ جلدباز خفا ہو کے چل دیا ورنہ تنازعات کا کچھ حل نکل بھی سکتا تھا انا نے ہاتھ اٹھانے نہیں دیا ورنہ میری دعا سے وہ پتھر پگھل بھی سکتا تھا تمام عمر تیرا منتظر رہا ____محسن یہ اور بات ہے وہ رستہ بدل بھی سکتا تھا 3
Zarnish Ali👑 Posted March 6, 2017 Posted March 6, 2017 بچهڑ کر اُس کا دل لگ بهی گیا تو کیا لگے گا وه تهک جائے گا اور میرے گلے سے آ لگے گا 4
Zarnish Ali👑 Posted March 6, 2017 Posted March 6, 2017 ان سے کوئی بھی آ نہیں پاتا بانجھ ہوتے ہیں چند رستے بھی New Content added Less than in a minutes & merged. ترا دکھ یہ ہے کہ کچھ بھی تجھے معلوم نہیں مرا دکھ یہ ہے مری جاں کہ میں سب جانتا ہوں 4
Zarnish Ali👑 Posted March 6, 2017 Posted March 6, 2017 ﺗﻢ ﭘﮭﺮ ﻧﺎ ﺁﺳﮑﻮ ﮔﮯ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﺗﻮ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺩﻭﺭ ﺟﺎ ﮐﮯ ﺑﺲ ﮔﺌﮯ ﻣﯿﮟ ﮈﮬﻮﻧﮉﺗﺎ ﭘِﮭﺮﺍ . ﻣﺠﯿﺪ ﺍﻣﺠﺪ New Content added Less than in a minutes & merged. ہم کسی زعم میں ناراض ہوئے ہیں تم سے ہم کسی بات پہ اوقات سے نکلے ہوئے ہیں ۔ ۔ ندیم بهابهہ 4
waqas dar⚙ Posted March 6, 2017 Author Posted March 6, 2017 اِس شہر میں کتنے چہرے تھے کُچھ یاد نہیں سب بھُول گئے اِک شخص کتابوں جیسا تھا وہ شخص زبانی یاد ہُوا 1
Zarnish Ali👑 Posted March 7, 2017 Posted March 7, 2017 آنکھیں جھوٹ، نظارہ جھوٹ، یعنی جو ھے، سارا جھوٹ ھم کو آج کہو پھر اپنا، بولو آج ____ دوبارہ جھوٹ __! 3
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now