waqas dar⚙ Posted January 21, 2017 Author Posted January 21, 2017 ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﺎﻧﺲ ﮔﺮﺍﮞ ﻟﮕﮯ ﯾﮧ ﻭﺟﻮﺩ ﻭﮨﻢ ﻭ ﮔﻤﺎﮞ ﻟﮕﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ 2
Popular Post Zarnish Ali👑 Posted January 22, 2017 Popular Post Posted January 22, 2017 کتنا پھیلے گا یہ اک وصل کا لمحہ آخر کیا سمیٹو گے کہ اک عمر کی تنہائی ہے 5
waqas dar⚙ Posted February 4, 2017 Author Posted February 4, 2017 توں لکھ کروڑ_____ہزار سہی میں ککھ وی نئیں لاچار سہی توں حسن جمال دا مالک سہی میں کوجھی تے_____بیکار سہی توں باغ بہار دی رونق سہی توں گُل پھُل ،تے میں خار سہی مینوں سجناں اپنے نال تے رکھ *میں نوکر توں سرکار سہی 2
Anabiya Haseeb👑 Posted February 7, 2017 Posted February 7, 2017 غضب کی دھوپ تھی تنہایوں کے آشیانے میں زندگی بسر کی ہم نے جس وحیرانے میں خوش ہم بھی تھے کبھی کسی زمانے میں پر سب کچھ لُٹا دیا ہم نے درد ء دل لگانے میں وہ آج آئے ہیں ہمارا پتا پوچھتے ہوئے فہیم ہم نے صدیاں گزار دیں جن کو بھُلانے میں 3
waqas dar⚙ Posted February 7, 2017 Author Posted February 7, 2017 • تم مجھے___ سنبھال سنبھال کے رکھا کرو • کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پہ تلے ہیں 2
jannat malik👑 Posted February 8, 2017 Posted February 8, 2017 یہاں کسی کو بھی حسب آرزو نہ ملا ...کسی کو ہم نہ ملے، اور کوئی ہمیں نہ ملا 2
jannat malik👑 Posted February 8, 2017 Posted February 8, 2017 زمانے بھر کے شکوے ہیں دلوں میں موجزن لیکن ....زباں خاموش ، چشم مدہوش ، تقاضا ہے وفا کا یہ 2
Zarnish Ali👑 Posted February 13, 2017 Posted February 13, 2017 کسی کی چاہ میں ایسا بھی کیا سرشار ہو جانا کہ اپنے راستے کی آپ ہی دیوار ہو جانا بہانے ترک رسم و راہ کے خود ڈھونڈتے رہنا کسی کو چاہنا اتنا کہ پھر بیزار ہو جانا سدا خلوت میں اپنے آپ سے باتیں بہت کرنا اور اس کے سامنے چپ ، صورت دیوار ہوجانا یہ کیا عادت ہے دکھڑے ہر کسی کے سامنے رونا جسے ملنا ، لپٹ جانا ، گلے کا ہار ہو جانا سحر دم گھر سے چلنا اک گدائے بے نوا بن کر پھر اس عالم میں پھرنا ، شام کا اخبار ہو جانا ہمارا ان دنوں یہ حال ہے شوقِ مسافت میں کہ سب کے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہو جانا 4
Zarnish Ali👑 Posted February 13, 2017 Posted February 13, 2017 تم نہ هنستے تو نہ هنستا یہ زمانہ مجھ پر، حوصلہ تم نے بڑھایا هے ـــــــ تماشائی کا. 4
waqas dar⚙ Posted February 15, 2017 Author Posted February 15, 2017 رات بھر چاند کی ٹھنڈک میں سلگتا ہے بدن کوئی تنہائی کے دوذخ سے نکالے مجھ کو
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now