👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted
On 2/16/2017 at 7:52 PM, Zarnish Ali said:

 

نــہ میں کـنیزِ بـادشاہ،
نــہ میں مـحبتِ ســــلیم
پھر بھی میرے نصیب میں،
دیوار کیوں؟
دراڑ کیوں؟
waqas dar 

 

wo u cement kam dala huga na walls banate hute :D is liye daraar aa gai :D 

Posted

‏اے عشق یہ سب دنیا والے بیکار کی باتیں کرتے ہیں
‏پائل کے غموں کا علم نہیں، جھنکار کی باتیں کرتے ہیں

16830687_1264393973609781_4533253869968865264_n.jpg

Posted

ﮐﯿﺎﻭﻗﺖ ﻧﮑﺎﻻ ﮨﮯ , ﺭﻧﺠﺶ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﻇﺎﻟﻢ ﻧﮯ
ﺟﺐ ﺧﻮﺏ ﺳﻨﻮﺭﺗﺎ ﮨﮯ , ﺗﺐ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮕﮍﺗﺎ ﮨﮯ

Posted

دھیرے دھیرے مچل اے دلِ بیقرار 
کوئی آتا ہے

یوں تڑپ کے نہ تڑپا مجھے بار بار
کوئی آتا ہے

اس کے دامن کی خوشبو ہواؤں میں ہے
اس کے قدموں کی آہٹ فضاؤں میں ہے
مجھ کو کرنے دے کرنے دے سولہ سنگھار
کوئی آتا ہے

مجھکو چھونے لگی اسکی پرچھائیاں
دل کے نزدیک بجتی ہیں شہنائیاں
میرے سپنوں کے آنگن میں گاتا ہے پیار
کوئی آتا ہے

روٹھ کے پہلے جی بھر ستاؤں گی میں
جب منائیں گے وہ مان جاؤں گی میں
دل پہ رہتا ہے ایسے میں کب اختیار
دھیرے دھیرے مچل اے دلِ بیقرار
یوں تڑپ کے نہ تڑپا مجھے بار بار 
کوئی آتا ہے

 

s.jpg

Posted

دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی، مگر آج کی رات___!
اسی بے درد کو لے آؤ_____کہ کچھ رات کٹے___!

Posted

ﻣﯿﻨﻮﮞ ﭼﺎﮨﺖ ﺗﯿﺮﯼ ﺭﻭﺡ ﻧﺎﻝ
ﺍﮮ ،
ﺗﻮ ﺑﮭﺎﻭﯾﮟ ﺳﺮﺧﯽ ﻻ ﯾﺎ ﮐﺠﻠﮯ
ﭘﺎ

Posted

جب ترا حکم ملا ترک محبّت کر دی
دل مگر اس پہ دھڑکا کہ قیامت کر دی

تجھ سے کس طرح میں اظہار محبّت کرتا
لفظ سوجھا تو معانی نے بغاوت کر دی

میں تو سمجھا تھا کہ لوٹ اآتے ہیں جانے والے
تو نے جا کر تو جدائی مری قسمت کر دی

مجھ کو دشمن کے ارادوں پہ پیار اآتا ہے 
تری الفت نے محبت مری عادت کر دی

پوچھ بیٹھا ہوں تجھ سے ترے کوچے کا پتہ
تیرے حالات نے کیسی تیری حالت کر دی

کیا ترا جسم تیرے حسن کی حدّت میں جلا
راکھ کس نے تری سونے کی سی رنگت کر دی

 

16998754_1269842346398277_2566240688080187024_n.jpg

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.7k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...