👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

 

ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺎﻧﺲ ﺳﺎﻧﺲ ﮔﺮﺍﮞ ﻟﮕﮯ ﯾﮧ ﻭﺟﻮﺩ ﻭﮨﻢ ﻭ ﮔﻤﺎﮞ ﻟﮕﮯ 
 ﻣﯿﮟ ﺗﻼﺵ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺮﻭﮞ ﻣﺮﯼ ﺫﺍﺕ ﺧﻮﺍﺏ ﻭ ﺧﯿﺎﻝ ﮨﮯ

  • 2 weeks later...
Posted

 

توں لکھ کروڑ_____ہزار سہی
میں ککھ وی نئیں لاچار سہی
توں حسن جمال دا مالک سہی
میں کوجھی تے_____بیکار سہی
توں باغ بہار دی رونق سہی
توں گُل پھُل ،تے میں خار سہی
مینوں سجناں اپنے نال تے رکھ
*میں نوکر توں سرکار سہی

Posted

غضب کی دھوپ تھی تنہایوں کے آشیانے میں 
زندگی بسر کی ہم نے جس وحیرانے میں 
خوش ہم بھی تھے کبھی کسی زمانے میں 
پر سب کچھ لُٹا دیا ہم نے درد ء دل لگانے میں 
وہ آج آئے ہیں ہمارا پتا پوچھتے ہوئے فہیم 
ہم نے صدیاں گزار دیں جن کو بھُلانے میں

 

Posted

• تم مجھے___ سنبھال سنبھال کے رکھا کرو 
 • کچھ لوگ مجھے تم سے چرانے پہ تلے ہیں

Posted

یہاں کسی کو بھی حسب آرزو نہ ملا
...کسی کو ہم نہ ملے، اور کوئی ہمیں نہ ملا

Posted

زمانے بھر کے شکوے ہیں دلوں‌ میں موجزن لیکن
....زباں خاموش ، چشم مدہوش ، تقاضا ہے وفا کا یہ

Posted

کسی کی چاہ میں ایسا بھی کیا سرشار ہو جانا
کہ اپنے راستے کی آپ ہی دیوار ہو جانا
بہانے ترک رسم و راہ کے خود ڈھونڈتے رہنا
کسی کو چاہنا اتنا کہ پھر بیزار ہو جانا
سدا خلوت میں اپنے آپ سے باتیں بہت کرنا
اور اس کے سامنے چپ ، صورت دیوار ہوجانا
یہ کیا عادت ہے دکھڑے ہر کسی کے سامنے رونا
جسے ملنا ، لپٹ جانا ، گلے کا ہار ہو جانا
سحر دم گھر سے چلنا اک گدائے بے نوا بن کر
پھر اس عالم میں پھرنا ، شام کا اخبار ہو جانا
ہمارا ان دنوں یہ حال ہے شوقِ مسافت میں
کہ سب کے ساتھ چلنے کیلئے تیار ہو جانا

16406453_1792115251040807_225948001331445187_n.jpg

Posted

تم نہ هنستے تو نہ هنستا یہ زمانہ مجھ پر،
حوصلہ تم نے بڑھایا هے ـــــــ تماشائی کا.

Posted

رات بھر چاند کی ٹھنڈک میں سلگتا ہے بدن
کوئی تنہائی کے دوذخ سے نکالے مجھ کو

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...