👀 You are watching:
Jump to content
👉 Click here to explore Remote Jobs, Work From Home & Global News – USA 🇺🇸 | UK 🇬🇧 | Canada 🇨🇦 | Pakistan 🇵🇰 ×
🚫 Guest Access Notice ×

Recommended Posts

Posted

وقت کے راستے سے ہم تم کو 
ایک ساتھ ہی تو گزرنا تھا__
ہم تو ایک ساتھ جی بھی نہ پائے
ہم کو تو ایک ساتھ مَرنا تھا__~

Posted

عمر بھر کی بات بگڑی اک ذرا سی بات میں
ایک لمحہ زندگی بھر کی کمائی کھا گیا

  • 2 months later...
Posted

کسی آنکھ کو صدا دو ، کسی زلف کو پکارو 
بڑی دھوپ پڑ رھی ھے کوئی سائباں نہیں ھے 
 انہی پتھروں پہ چل کے اگر آ سکو تو آؤ 
میرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں

Posted

جس کے خیال سے ______لبوں پہ تبسم چھا جائے

 ہائے کیا عالم ھوگا ________ اگر وه روبرو آجائے ❤

Posted

ﺭﺍﺕ ﺗﻮ ﻭﻗـﺖ ﮐـﯽ ﭘﺎﺑﻨـﺪ ﮨﮯ ﮈﮬـﻞ ﺟﺎﺋﮯ ﮔـﯽ
۔
ﺩﯾﮑـﮭﻨﺎ ﯾـﮧ ﮨﮯ ﭼـﺮﺍﻏـﻮﮞ ﮐﺎ ﺳـﻔﺮ ﮐﺘـﻨﺎ ﮨﮯ 

Posted

آگ ہیں ، عمل میرے ، یا ثواب، رہنے دے۔۔

حشر میں ہی دیکھیں گے، یہ حساب، رہنے دے۔۔

زندگی معلِّم ہے، تجھ کو سب سِکھا دے گی، 

اس کو سِیکھ لے پڑھنا ، ہر کتاب رہنے دے۔۔

 

وصل کی ہر اِک خواہش، وصل سے بھی بہتر ہے، 

سامنے نگاہوں کے، یہ سراب رہنے دے۔۔

یہ نا ہو، کہیں تجھ کو، لاجواب کر دوں میں،

کچھ سوال رہنے دے، کچھ جواب رہنے دے۔۔

 

عشق کی مسافت میں، پیار میں، مُحبت میں،

کیا کسی نے پایا ہے، یہ حساب رہنے دے۔۔

غم کو غم سے بہلانا، آ کے سیکھ لے ہم سے،

آنسوؤں کو پی لے تو اور شراب رہنے دے۔۔

 

ہم فقیر لوگوں کا، ایک ہی اثاثہ ہے، 

آنکھ کے کٹورے میں چند خواب رہنے دے۔

Mri dunia meri Maa

  • 1 month later...
Posted

کیسے ہوتے ہیں بچھڑنے والے ؟
ہم یہ سوچیں بھی تو ڈر جاتے ہیں۔

دل جو ٹوٹے تو سر محفل بھی۔
بال بے وجہ بکھر جاتے ہیں

اب نہ دیکھو میری بنجر آنکھیں
چڑھتے دریا تو اتر جاتے ہیں ۔

دھوپ کا روپ رچانے والے۔
شام کو اور نکھر جاتے ہیں

اب نہ مڑ مڑ کے پکارو ان کو!
لوگ رستے میں ٹھہر جاتے ہیں۔۔

خالی دامن سے شکایت کیسی 
اشک آنکھوں میں تو بھر جاتے ہیں ۔

تم کہاں جاؤ گے سوچو محسن ؟
لوگ تھک ہار کے گھر جاتے ہیں ۔۔

Posted

wah wah

Mri dunia meri Maa

  • 4 weeks later...
Posted

کوئی آنکھوں سے بات کر لیتا ہے 
 کوئی آنکھوں میں ملاقات کر لیتا یے 
 بڑا مشکل ہوتا ہے جواب دینا 
 جب کوئی خاموش رہ کر سوال کر لیتا ہ

Posted

نمک کو ہاتھ میں لے کر ستم گر سوچتے کیا ہو 
ہزاروں زخم ہیں دل پر جہاں چاہو چھڑک ڈالو

FB_IMG_1540627887926.jpg

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

  • Recently Browsing   0 members

    • No registered users viewing this page.
  • Forum Statistics

    2.6k
    Total Topics
    9.9k
    Total Posts



×
×
  • Create New...