- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 1 reply
- 1k views
آنکھوں سے میرے اس لیے لالی نہیں جاتی یادوں سے کوئی رات جو خالی نہیں جاتی آئے کوئی آ کر یہ میرے درد سنبھالے ہم سے تو یہ جاگیر سنبھالی نہیں جاتی اب عمر نہ موسم نہ وہ رستے کہ وہ پلٹے اس دل کی مگر خام خیالی نہیں جاتی مانگے تو اگر جان بھی ہنس کر تجھے دے دیں تیری تو کوئی بات بھی ٹالی نہیں جاتی ہمراہ تیرے پھول کھلاتی تھی جو دل میں اب شام وہی درد سے خالی نہیں جاتی معلوم ہمیں بھی ہیں بہت سے تیرے قصے ہر بات تیری ہم سے اچھالی نہیں جاتی ہم جان سے جائیں گے تو کچھ بات بنے گی تم سے تو کوئی راہ نکالی نہیں جاتی
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.8k views
💖🌹 عشق و وفا کی شاعری 🌹💖 📜 تجھ سے نہیں رہا ہے کوئی نامہ و پیام 💔 عرصہ گزر گیا ہے کہ بے التماس ہوں 🤍 تجھ کو یقین آئے نہ آئے یہ اور بات 🌹 میں تجھ سے دور رہ کے بھی تیرے ہی پاس ہوں 💞 ممکن کہاں ہے تجھ سے جدائی متاعِ جاں 👑 تو ہے مرا لباس، میں تیرا لباس ہوں 🌙 دل کی ہر دھڑکن میں تیرا ہی نام ہے ✨ میں آج بھی تیری محبت کا احساس ہوں 🥀 فاصلے اگرچہ بڑھ گئے ہیں وقت کے ساتھ 💫 مگر تیرے خیالوں میں ہمیشہ خاص ہوں ❤️ لوگ سمجھتے ہیں کہ بھلا بیٹھا ہوں تجھے 🕯️ حقیقت یہ ہے کہ آج بھی تیرا داس ہوں 💕 Roman Urdu Version 💕 💖 Tujh se nahi raha hai koi nama o payam, 🥀 Arsa guzar gaya hai ke be iltimas hoon. 🌹 Tu…
Last reply by Waqas Dar, -
- 11 replies
- 2.9k views
ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮨﻮﺗﺎ۔۔ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﺑﮭﯽ ﮨﻮﺗﯽ۔۔ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﻮﮞ ﮐﻮ ﺩﯾﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﻧﺬﺭﺍﻧﮧ۔۔ ﺟﻮ ﺳﺐ ﭼﯿﺰﻭﮞ ﺳﮯ ﺑﮍﮪ ﮐﺮ ﮨﻮ۔۔ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺑﺎﺩﺷﺎﮨﯽ ﺗﮏ۔۔ ﻟُﭩﺎ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭘﺎﺱ۔۔۔ ﻣﮕﺮ۔۔۔۔ ﻭﮦ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺐ ﮨﮯ۔۔۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.7k views
View File Qazi Ki Kothri Aur Kunwari Beti قاضی کی کوٹھری اور کنواری بیٹی Qazi Ki Kothri Aur Kunwari Beti by Ahmed Yar Khan Download,Read and Download Free Urdu Novels Online,Urdu Novels, Free Urdu Novels, Download Free Urdu PDF Books, Islamic Books,Only Fundayforum.com Urdu Books, Novels, Romance, Urdu Poetry, Kids Stories,Read Online Urdu Books,Novels,Magazines,Digests,Safarnama,Islamic Books,Education Books,imran series,mazhar kaleem,Romantic urdu novels free download,Free download,Read online most Favorite Urdu novels Submitter waqas …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.1k views
میں کہتا ہوں کہ جس دل میں ذرا بھی بدگمانی ہو وہاں کچھ اور ہو تو ہو محبت ہو نہیں سکتی وہ کہتی ہے سدا ایسے ہی کیا تم مجھ کو چاہو گے کہ میں اس میں کمی بالکل گوارا کر نہیں سکتی میں کہتا ہوں محبت کیا ہے یہ تم نے سکھایا ہے مجھے تم سے محبت کے سوا کچھ بھی نہیں آتا وہ کہتی ہے جدائی سے بہت ڈرتا ہے میرا دل کہ خود کو تم سے ہٹ کر دیکھنا ممکن نہیں ہے اب میں کہتا ہوں کہ یہی خدشے بہت مجھ کو ستاتے ہیں مگر سچ ہے محبت میں جدائی ساتھ چلتی ہے ! وہ کہتی ہے بتاؤ کیا میرے بن جی سکو گے تم میری یادیں، میری آنکھیں، میری باتیں بھلا دو گے میں کہتا ہوں کبھی اس بات پر سوچا نہیں میں نے اگر اک پل کو بھی سوچوں تو سانسیں رکنے لگتی ہیں وہ کہتی ہےتمہیں مجھ سے محبت اس قدر کیوں ہے …
Last reply by Hareem Naz, -
- 5 replies
- 1.3k views
. . . . . وہ کہتا ہے ٌمیں ہر انسان کے دل میں چھپے رازوں سے واقف ہوں دعائیں اس کے ہونٹوں پر جو رہ رہ کر مچلتی ہیں انہیں میں تب سے سنتا ہوں کہ جب اس کو ابھی الفاظ کے معنی نہ آتے تھے اگر یہ بات ہے یونہی تو پھر وہ کیوں یہ کہتا ہے؟؟ زمیں والوں دعا مانگو جو دل میں ہے وہ سب کہ دو ہے جو بھی مدعا، مانگو میرے د ل میں بہت دن سے یہ الجھن تھی اگر وہ جانتا ہے (اور یقیناً جانتا ہے) تو وہ کیوں میری دعاؤں کو میرے ہونٹوں سے سننے کے لیے اصرار کرتا ہے تو کیا اس کو مری بے چارگی ، بے مائیگی اور بے کسی کی گڑگڑاہٹ سے کوئی تسکین ملتی ہے وہ مالک ہے زمینوں کا، آسمانوں اور خلاؤں کا مرے اشکوں کی آخر اس سخی کو کیا ضرورت ہے انہی الجھے سوالوں کا بہت…
Last reply by Hareem Naz, -
- 2 replies
- 1.1k views
کہیں تو عشق کی آوارگی کو رنگ ملے دیارِ گل نہیں ملتا، دیارِ سنگ ملے ہمارے خون میں نہا کر بہار جب گزری دھواں دھواں تھے جو چہرے وہ رنگ رنگ ملے تِری گلی میں نہ جائیں تو پھر کہاں جائیں وہ لوگ، وسعتِ صحرا بھی جن کو تنگ ملے سبھی ہیں غیر بھی اپنے بھی، اب یہ کیا کہیے کدھر سے پھول ملے، کدھر سے سنگ ملے سنا ہے راہ میں کانٹوں نے سر اٹھایا ہے ہماری آبلہ پائی کو اذنِ جنگ ملے ورق ورق پہ نمایاں تھی اک نئی تحریر حجابِ گل میں بھی کتنے حجابِ رنگ ملے بتا سکیں گے وہی کچھ حقیقتِ پرواز جنہیں زمیں کی طرح آسماں بھی تنگ ملے نصیب سب کو کہاں عزتِ شناسائی اٹھا کے سر کو جو گزرے انہی کو سنگ ملے یہ سب غزل کی لطافت کا فیض ہے شاعرؔ نئے نئے جو ہمیں سوچنے کے ڈھنگ ملے
Last reply by Hareem Naz, -
- 2 replies
- 748 views
اِسم پڑھا اُور جسم سے اُٹھ کر عشق اُٹھایا دل دُروِیش نے مست قلندر عشق اُٹھایا فرش پہ عرش کے بعد مکرّر عشق اُٹھایا رُوح نے اب کے جسم کے اندر عشق اُٹھایا شاعِر ' صُوفی ' فلسفہ دان ' وَلی ' پیغمبر سب نے اپنے ظرف برابر عشق اُٹھایا دارُالعِشق میں عشق کی سَو قِسمیں اَرزاں تھیں لیکِن ' مَیں نے سب سے بہتر عشق اُٹھایا اِسی لیے مِرے گِرد یہ کاہ کَشاں رقصاں ہے مَیں نے اِن آفاق کا محوَر عشق اُٹھایا اُس کو عشق خود آپ اُٹھا کر لے گیا آگے جس نے ہمّت کی اُور بڑھ کر عشق اُٹھایا حضرتِ عشق نے خود آ کر گھٹڑی اُٹھوائی مَیں نے جب اپنے کاندھوں پر عشق اُٹھایا نیند سے جاگے ' سَر پر دُنیا داری ڈھوئی آنکھ لگی اُ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.2k views
ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ ﮔﺮ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ ﮐﭽﮫ ﭼﻨﭽﻞ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﭼﭗ ﭼﭗ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﺎﮔﻞ ﭘﺎﮔﻞ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ ﮨﯿﮟ ﭼﺎﮨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮩﺖ ﭘﺮ ﺗﻢ ﻣﯿﮟ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﺑﺎﺕ ﺑﮩﺖ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ ﻭﮦ ﺑﺎﺕ ﺑﺎﺕ ﭘﮧ ﮐﮭﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﭽﮫ ﮐﮩﺘﮯ ﮐﮩﺘﮯ ﺭُﮎ ﺟﺎﻧﺎ ﺟﻮ ﮐﮩﻨﺎ ﮨﮯ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﮩﮧ ﮈﺍﻟﻮ ﯾﮧ ﮐﺲ ﺍﻟﺠﮭﻦ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺍﮎ ﺑﺎﺕ ﮐﮩﻮﮞ ﮔﺮ ﺳﻨﺘﮯ ﮨﻮ ﺗﻢ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﭼﮭﮯ ﻟﮕﺘﮯ ﮨﻮ
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 626 views
...اسیں نویں نویکلے راہ ہو گۓ ...وچ ھجر دے یار فناہ ہو گۓ ...تینوں خوش غیراں نال ویکھ اڑیا ...اسیں سڑ کے یار سواہ ہو گۓ ...تسیں محفل وچ وی تکیا ناں ...ساڈے کیتے پیار سزا ہو گۓ ...منجی آس دی ہوکے بھر دی اے ...دکھ تیرے یار دوا ہو گۓ ...جہڑ اتھرواں دے نال لکھے سن ...او خط تے یار جلا ہو گۓ ...اسیں اجڑے تیری خاطر ساں ...تہاڈے غیراں نال نبھاہ ہو گۓ ...کل کون تے کس نے ویکھی اے ...فی الحال تے یار تباہ ہو گۓ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.3k views
ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻭﮦ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﺘﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺘﺎﺅ ﻧﺎ ! ﮐﮧ ﮐﺘﻨﯽ ﮨﮯ؟ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯﻭ ﮐﮭﻮﻝ ﮐﺮ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺯﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﮯ ﻓﻠﮏ ﮐﯽ ﮐﮩﮑﺸﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﺗﮏ ﻣﮑﺎﮞ ﺳﮯ ﻻ ﻣﮑﺎﮞ ﺗﮏ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﮯ، ﮐﮧ ﺑﺲ ﺍﺗﻨﯽ !!! ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮬﻮﮞ ﯾﮧ ﺑﮩﺘﯽ ﮬﮯ ﻟﮩﻮ ﮐﯽ ﺗﯿﺰ ﺣﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺟﺬﺑﻮﮞ ﮐﯽ ﺷﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺍﻣﮑﺎﮞ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﮐﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻭﺟﺪﺍﮞ ﮐﯽ ﺟﺪﺕ ﻣﯿﮟ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺎﻓﯽ ﺍﺑﮭﯽ ﺗﮏ ﯾﮧ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﯽ ﺳﺮﺳﺮﺍﮨﭧ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﻗﺪﻣﻮﮞ ﮐﯽ ﺁﮬﭧ ﮨﮯ ﮐﺴﯽ ﺷﺐ ﮐﮯ ﮐﺴﯽ ﭘﻞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﺴﻢ ﮐﮭﻨﮑﮭﻨﺎﮨﭧ ﮨﮯ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮬﮯ؟؟ ﻣﯿﮟ ﮐﮩﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﭼﻤﮑﺘﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺑﻠﻮﺭﯾﮟ ﺳﻮﺕ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺻﺒﺢ ﮐﯽ ﺷﺒﻨﻤﯽ ﺭﺕ ﻣﯿﮟ ﻟﮩﮑﺘﯽ ﮐﻮﮎ ﮐﯽ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﻭﮦ ﮐﮩﺘﯽ ﮬﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺑﮩﮑﺎﻭﮮ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮ؟ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1k views
کبھی ایسا بھی ہوتا ہے۔۔! کہ جس کو ہمسفر جانیں۔۔ جسے پانے کی خواہش میں۔۔ ہزاروں درد انجانے، یونہی ہم گود لیتے ہیں۔۔ زمانے کے گلے شکوے، کبھی اغیار کی باتیں، کئی جاگی ہوئی راتیں، ہمیں تحفے میں ملتی ہیں۔۔ تمنّا جس کو پانے کی، زباں پر وِرد کی صورت، ہمیشہ جاری رہتی ہے۔۔ وہ جس کا نام سن کردل دھڑکنا بھول جاتا ہے ۔۔ہم اُس خوش بخت کی خاطر، جاں پر کھیل جاتے ہیں۔۔ سبھی دکھ جھیل جاتے ہیں ۔۔مگر۔۔ایسا بھی ہوتا ہے۔۔! کہ جس کو ہمسفر جانیں ہمارے دل کی باتوں سے ۔۔وہی لاعلم رہتا ہے۔۔!!!
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 563 views
حیراں ھوں کہ یہ کونسا دستورِ وفا ھے تو مثلِ رگِ جاں ھے تو کیوں مجھ سے خفا ھے تو اہلِ نظر ھے تو نہیں تجھ کو خبر، کیوں ؟ پہلو میں تیرے کوئی زمانے سے کھڑا ھے لکھا ھے میرا نام۔۔۔۔۔۔۔۔ پانی پہ ھوا پہ دونوں کی فطرت میں، سکوں ھے نہ وفا ھے شکوہ نہیں مجھ کو، کہ ھوں محرومِ تمنّا غم ھے تو فقط اتنا کہ تو دیکھ رہا ھے ہم رکھتے ھیں دعویٰ کہ ھے قابو ہمیں دل پر تو سامنے آ جائے تو ۔۔۔۔۔۔ یہ بات جدا ھے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.2k views
ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ -- ﺧﻮﺍﺏ ﺧﻮﺍﺏ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﻭﻧﺪﺗﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﻧﺎﮞ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ -- ﻋﻤﺮ ﻗﯿﺪ ﮐﺎ ﻣﺠﺮﻡ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﺳﮯ ﺩﯾﺮ ﺗﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮈﺭﺗﺎ -- ﺁﺑﺮﻭ ﭼﻠﯽ ﺟﺎﺋﮯ ﻟﻮﭦ ﮐﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﯽ ﺑﮯ ﺑﺴﯽ ﭘﻠﭧ ﺁﺋﮯ ﺗﻮﮌ ﺗﺎﮌ ﺩﯾﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮯ ﮐﻠﯽ ﺩﻝ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﭩﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﺟﮭﻨﺠﮭﻮﮌ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ -- ﺭﮒ ﻧﭽﻮﮌ ﻟﯿﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺟﺐ ﺑﭽﮭﮍ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﺘﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﮍ ﮐﺮ -- ﻭﺭﻧﮧ ﺍﮮ ﻧﺸﺎﻁِ ﻣﻦ ﺍﮮ ﻣﺮﯼ ﺣﺮﯾﻢِ ﺟﺎﮞ -- ﺁﻧﮑﮫ ﭘﮭﻮﭦ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺧﻮﺍﺏ ﭨﻮﭦ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ -- ﺍﻭﺭ ﺟﻦ ﮐﻮ ﻣﻠﻨﺎ ﮨﻮ ﭨﮭﯿﮏ ﺳﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﮯ ﺩﺭﺩ ﭘﮭﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﻠﺘﮯ -- ﺍﻭﺭ ﺟﯿﻨﺎ ﻣﺮﻧﺎ ﺑﮭﯽ ﺍﯾﮏ ﺑﺎﺭ ﮐﺎﻓﯽ ﮨﮯ -- ﺭﻭﺯ ﺟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﺭﻭﺯ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﺗﮯ ﻣﺎﻥ ﺟﺎﯾﺎ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ -- ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ !!.. #
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 790 views
ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﮩﻨﮯ ﮐﯽ ﭼﺎﮬﺖ ﮬﻮ ﺑﮩﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﮬﻮ ﻗﻠﻢ ﮐﻮ ﺗﮭﺎﻡ ﺑﮭﯽ ﻟﯿﮟ ﺗﻮ ، ﺣﺮﻑ ﮔﻤﻨﺎﻡ ﮬﻮﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﺪﻋﺎ ﮐﺮ ﻟﻮ ، ﺑﮩﺖ ﺳﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﮐﺮﻟﻮ ﺗﻮﮐﭽﮫ ﺣﺎﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮬﻮﺗﺎ ، ﮐﮧ ﻟﻔﻈﻮ ﮞ ﮐﺎ ﺍﺛﺎﺛﮧ ﭘﮭﺮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺑﯿﮑﺎﺭ ﺟﺎﺗﺎ ﮬﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﺩﺍ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﺑﮭﯽ ﻧﮧ ﮬﻮ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﻔﺘﮕﻮ ﻧﮧ ﮬﻮ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﺗﯽ ﮬﮯ،ﺳﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺗﮯ ﮬﯿﮟ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﮯ ﺣﺴﯿﮟ ﻣﻮﺗﯽ ) ﮐﮧ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺑﮭﯽ ﮔﻮﯾﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﯾﺪﺍﺭ ﮬﻮﺗﯽ ﮬﮯ ( ﺧﻮﺷﯽ ﮐﯽ ﺳﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﮎ ﻣﮩﺮ ﺑﺎﮞ ﺟﮭﻮﻧﮑﺎ ﺍﺛﺎﺙ ﻗﯿﻤﺘﯽ ﺑﻦ ﮐﺮ ﻣﺤﯿﻂ ﺯﯾﺴﺖ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﻣﮩﮑﺘﯽ ﺭﺍﺣﺘﻮ ﮞ ﮐﺎ ﺧﻮﺷﻨﻤﺎ ﭘﯿﻐﺎﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﮔﺰﺭﺗﯽ ﺳﺎﻋﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺩﻟﺮﺑﺎ ﺍﻧﺠﺎﻡ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ۔ ۔ ۔ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﯾﺴﺎ ﺑﮭﯽ ﮬﻮﺗﺎ ﮬﮯ ﺍﻣﻨﮕﯿﮟ ﻣﺴﮑﺮﺍﺗﯽ ﮬﯿﮟ ، ﺑﮩﺎﺭﯾﮟ ﮔﻨﮕﺎﺗﯽ ﮬﯿﮟ ، ﻓﻀﺎﺋﯿﮟ ﮔﯿﺖ ﮔﺎﺗﯽ ﮬﯿﮟ …
Last reply by Hareem Naz, -
-
- 3 replies
- 2.5k views
ﺑﯿﻮﯼ : ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﺷﻮﮨﺮ ( ﻧﺮﻣﯽ ﺳﮯ ) : ﺁﺋﯽ ﻟﻮ ﯾﻮ ﭨﻮ ﺑﯿﻮﯼ : ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮐﯿﻮﮞ ﻟﮓ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ؟ ﺷﻮﮨﺮ : ﺑﺲ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﻣﻮﮈ ﺁﻑ ﮨﮯ ﺑﯿﻮﯼ : ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺗﻮ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﻮ ﺑﺲ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﮈﺭﺍﻣﮯ ﺷﻮﮨﺮ( ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ) : ﺍﯾﺴﺎ ﮐﭽﮫ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ۔ﻃﺒﯿﻌﺖ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﭨﮭﯿﮏ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺑﯿﻮﯼ : ﮨﺎﮞ ﺍﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻓﻮﻥ ﺁ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺩﻭ ﺳﯿﮑﻨﮉﺯ ﻣﯿﮟ ﻃﺒﯿﻌﺖ ﭨﮭﯿﮏ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ۔ ﺷﻮﮨﺮ : ﺩﻭﺳﺖ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺁ ﮔﺌﮯ ﺍﺏ؟ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻮﮈ ﺗﮭﻮﮌﺍ ﺍﭖ ﺳﯿﭧ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺑﯿﻮﯼ : ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﯽ ﯾﮧ ﺳﺐ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ،ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﻣﺰﮮ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﻮ،ﺑﮩﺖ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﺮ ﺗﺼﻮﯾﺮﯾﮟ ﺑﻨﻮﺍﺗﮯ ﮨﻮ۔۔۔ﮐﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻟﮍﮐﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﺁ ﮔﺌﯽ ﮨﮯ ﻧﺎ؟ ﺷﻮﮨﺮ( ﺍﻭﺭ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﭘﯿﺎﺭ ﺳﮯ ) : ﺍﺭﮮ، ﺑﺎﺕ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻟﮯ ﮔﺌﯽ ﮨﻮ؟ ﺑﯿﻮﯼ : ﺁﺝ ﺳﺐ ﮐﭽﮫ ﮐﻠﯿﺌﺮ ﮨﻮ ﮔﺎ ﺑﺲ ﺷﻮﮨﺮ : ﮐﯿﺎ ﮐﻠﯿﺌﺮ ﮐﺮﻧﺎ ﮨﮯ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ؟ ﺑﯿﻮﯼ ( ﺧﻮﺩ ﮐﻨﻔﯿﻮﺯ) : ﺟﺐ…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 851 views
چاروں طرف سے دشت کو رستہ نکلتا ہے اس شہر کا جنون سے رشتہ نکلتا ہے دن بھر وہ آفتاب سے چھپتا ہے اور پھر ٹھیک آدھی رات جسم سے سایہ نکلتا ہے بارش بھی کچھ تو زور سے پڑتی ہے اس گھڑی کچھ پیرہن کا رنگ بھی کچا نکلتا ہے کوئی بھی واقعہ جو مرے ساتھ پیش آئے صدیوں پرانے عہد کا قصہ نکلتا ہے آتی ہے کھل کے نیند اگر اپنا دیس ہو اور پھر وہاں پہ سانس بھی پورا نکلتا ہے لگتا ہے پوری قوم گداگر تھی اس طرف کھودیں اگر زمین،تو کاسہ نکلتا ہے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 663 views
کبھی کبھی یہ دل کرتا ہے کاش کوئی تو ایسا ہو کہ جس سے باتیں کرتے کرتے پہروں گزریں لمحوں میں اور اسی دوران یکدم کام ضروری اس کو یاد آۓ وہ جانا چاہے اور مجھ سے پوچھے دل کو ایک طرف رکھ کر میں ہنس کے کہوں اچھاجاؤ پر وہ کچھ ایسے میرے من سے واقف ہو کہ میری اجازت پا کر بھی چاہ کر بھی, جانے نہ پاۓ میرا دل اور میرا مان ایسا کچھ مجھ سے کہہ کر وہ یوں رکھ لے کہ کام تو ہوتے ہی رہتے ہیں آؤ آج بہت سے لمحے دونوں ساتھ میں جیتے ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 956 views
چلو ایک کام کرتے ہیں یہ شام تمہارے نام کرتےہیں زندگی میں کبھی جو کر نہ سکے وہی ایک کام کرتے ہیں تمہی سے جڑی یادیں وہ باتیں وہ پل آؤ پھرایک بار دھراتے ہیں تم سے بچھڑکرجئےکیسے سب احوال سناتےہیں درد محبت کا گیت سناتے ہیں یہ شام الفت کےنام کرتے ہیں ان لمحوں کو پھر سے قید کرتے ہیں آداب محبت کے سارے اصول پھر سے دھراتے ہیں پھر لوٹ جانا تم ہم بھی لوٹ جائینگے پھر سے اجنبی بن جائینگے چلو ایک کام کرتے ہیں یہ شام تمہارے نام کرتےہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 475 views
میں کب تک خاک چھانوُں گا، میں کب تک ریت پھانکوُں گا زمانے بھر کے صحرا آ بسے ھیں کیوں، مِرے گھر میں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 548 views
تجھے کیا خبر میرے ہمسفر میں بکھر گیا کدھر کدھر جو ھو سکے مجھے پھر بنا میری ساری راکھ سمیٹ کر
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 696 views
اداس لمحوں كبهى بتاؤ كہ ميرے ہاتهوں كى غم ميں ڈوبى ہوئى لكيروں ميں كيا___ خوشى كى كوئى گهڑى ہے؟؟ ہے ريت آنكهوں ميں خار دل ميں تهكن كليجے سے آ لگى ہے اداس لمحوں ميں تهک گيا ہوں خوشى كا تهوڑا سا دان دے دو مجهے محبتوں كا مان دے دو
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 636 views
ﻣﺤﺒﺖ ﻋﮑﺲ ﮨﮯ ﺭﺏ ﮐﺎ . . . . .ﺳﻨﻮ ﻗﺴﻤﺖ ﺳﮯ ﻟﮍﻧﮯ ﮐﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﻣﻘﺪﺭ ﺟﺐ ﻣﺨﺎﻟﻒ ﮨﻮ ﺩﻋﺎﺋﯿﮟ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﯾﺴﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﻐﺎﻭﺕ ﮐﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﮐﻮﺷﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺴﻨﮯ ﮐﯽ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﮐﺴﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺳﺒﮭﯽ ﺳﮯ ﺩﻭﺭ ﮨﻮ ﺟﺎﻧﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﯽ ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ؟ ﻣﺤﺒﺖ ﯾﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﻋﮑﺲ ﮨﮯ ﺭﺏ ﮐﺎ ﺟﺒﮭﯽ ﯾﮧ ﻣﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺳﮑﺘﯽ ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﮨﮯ . . . . . . . . .ﮨﻤﯿﺸﮧ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﻠﺘﯽ ﮨﮯ
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 766 views
ﺑﮍﺍ ﺩُﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﮐﮧ ﺟﯿﻮﻥ ﮐﯽ ﮐﮩﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺑﯿﺎﻥِ ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﯾﺎﺩ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﮐِﺴﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﺑﺘﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﮐﺲ ﺳﮯ ﮐﺘﻨﺎ ﭼﮭﭙﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﻭ ﺭﻭ ﮐﮯ ﮨﻨﺴﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻨﺲ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﺭﻭﻧﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺁﻭﺍﺯ ﺩﯾﻨﯽ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺭﮨﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺭﺳﺘﮧ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﮨﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﻟﻮﭦ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﮯ ﺑﮍﺍ ﺩُﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ۔۔۔
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 0 replies
- 988 views
ہم اپنی ذات کے کافر ہیں ہم اپنی کم نگاہی کا عجب اظہار کرتے ہیں کہ جو آنکھوں سے اوجھل ہو اسے تسلیم کرنے سے سدا انکار کرتے ہیں جو سنتے ہیں کہ تخلیق زماں سے بھی بہت پہلے کہیں ہم لوگ رہتے تھے فنایے وقت سے آگے ہمیں موجود ہونا ہے تو ہم اپنے تحیّر کو جھٹک کر اس لئے انکار کر دیں گے کہ ہم نے اپنے چہرے کو گزشتہ چند برسوں ہی سے دیکھا ہے یہ صورت کچھ ہی مدّت بعد آئینے میں نہ دیکھیں گے یہ معیار نظر بنیاد منطق ہو تو پھر اس کے تناظر میں ہم اپنی ذات کے کافر تمھاری کیا گواہی دیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 777 views
ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔ ﻟﮕﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺍﮐﺜﺮ۔۔۔۔ ﮐﺒﮭﯽ ﻟﯿﻠﯽ ﮐﮯ ﻣﺮﻗﺪ ﭘﺮ۔۔۔۔ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺠﻨﻮﮞ ﮐﯽ ﺣﺴﺮﺕ ﭘﺮ۔۔۔۔ ﮐﺒﮭﯽ ﺳﻮﮨﻨﯽ ﮐﮯ ﻣﭩﮑﮯ ﭘﺮ۔۔۔۔ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺮﺯﺍ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ۔۔۔۔ ﻣُﺤﺒّﺖ ﺍﯾﮏ ﮐﺘﺒﮧ ﮨﮯ۔۔۔۔ ﮐﮧ ﺟﺲ ﭘﮧ ﺻﺎﻑ ﻟﮑﮭﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔ ﻣُﺤﺒّﺖ ﻣﻮﺕ ﮐﯽ ﺁﻏﻮﺵ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔ ﺳﺮ ﺭﮐﮫ ﮐﮯ ﺳﻮﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔۔ ﻣُﺤﺒّﺖ ﺩﻝ ﭘﮧ ﻻﺣﻖ ﺭﻭﮒ ﮨﮯ۔۔۔۔ ﺗﺎ ﻋﻤﺮ ﺭﻭﻧﺎ ﮨﮯ۔۔۔ ﻣُﺤﺒّﺖ ﺗﻮ ﮐِﺴﯽ ﻣﯿﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ۔۔۔۔ ﺭﮐﮭﯽ ﮨُـﻮﺋﯽ ﺍﯾﮏ ﺍﯾﺴﯽ ﻣﯿﺖ ﮨﮯ۔۔۔۔ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮐﻨﺪﮬﺎ ﺩﯾﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﯿﺌﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺁﺗﺎ۔۔۔۔ ﻣﮕﺮ ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﺮ ﮨﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ۔۔۔۔ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ ﯾﮩﯽ ﺟﻤﻠﮧ۔۔۔۔ ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ۔۔ ﻣُﺠﮭﮯ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣُﺤﺒّﺖ ﮨﮯ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 520 views
اسے کچھ لوگ کہتے ھیں ۔ ۔ بہت بے حس سی لڑکی ھے، سدا خاموش رھتی ھے بہت کم مسکراتی ھے بسی آنکھوں میں ویرانی چھپی چہر ے پہ حیرانی اگر کوئی جو کچھ پوچھے جوابی بات کہکر ۔ ۔ پھر یونہی خامو ش رھتی ھے بڑی بے حس سی لڑکی ھے خود ھی میں گم ھی رھتی ھے یہ کچھ مغرور لڑکی ھے ۔ ۔ ۔. یہ باتیں سنکے اس لڑکی کو پھر کچھ یاد آتا ھے ۔ ۔ ۔ ۔ کبھی یہ لوگ کہتے تھے ۔ ۔ بڑی چنچل سی لڑکی ھے ھمیشہ مسکراتی ھے ۔ ۔ اور اکثر گنگناتی ھے ۔ ۔ چمکتا چاند سا چہرہ کھنکتا شو خ سالہجہ دیے جلتے ھیں آنکھوں میں بڑی شوخی ھے باتوں میں فضائیں دیکھ کر اسکو خوشی سے جھوم جاتی ھیں چمکتی رات اسکے نین میں سپنے جگاتی ھے ۔ ۔ ۔ تمازت دھوپ کی چہر ے پہ اسکے گل کھلاتی ھے ۔ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 5.6k views
ﮐﭽﮫ ﯾﺎﺩﮔﺎﺭِ ﺷﮩﺮِ ﺳﺘﻤﮕﺮ ﮨﯽ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺱ ﮔﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﺘﮭﺮ ﮨﯽ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﮐﺲ ﻃﺮﺡ ﮐﭩﮯ ﮔﺎ ﮐﮍﯼ ﺩﮬﻮﭖ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﺳﺮ ﭘﺮ ﺧﯿﺎﻝِ ﯾﺎﺭ ﮐﯽ ﭼﺎﺩﺭ ﮨﯽ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﺭﻧﺞِ ﺳﻔﺮ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﺗﻮ ﭘﺎﺱ ﮨﻮ ﺗﮭﻮﮌﯼ ﺳﯽ ﺧﺎﮎِ ﮐﻮﭼۂ ﺩﻟﺒﺮ ﮨﯽ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﯾﮧ ﮐﮩﮧ ﮐﮧ ﭼﮭﯿﮍﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﻝ ﮔﺮﻓﺘﮕﯽ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮔﺌﮯ ﮨﯿﮟ ﺁﭖ ﺗﻮ ﺑﺎﮨﺮ ﮨﯽ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﺍﺱ ﺷﮩﺮِ ﺑﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﯽ ﺗُﻮ ﮐﮩﺎﮞ ﺁ , ﺍﮮ ﺷﺐِ ﻓﺮﺍﻕ ! ﺗﺠﮭﮯ ﮔﮭﺮ ﮨﯽ ﻟﮯ ﭼﻠﯿﮟ ﻧﺎﺻﺮؔ ﮐﺎﻇﻤﯽ
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 862 views
ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭨﻬﺎﻧﯽ ﻫﮯ ﺗﻮ ﻧﻔﺮﺕ ﮐﯽ ﺍﭨﻬﺎ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﻣﯿﺮﯼ ﺳﭽﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﺳﮯ ﺗﻮ ﮐﺮ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﯾﮧ ﮐﻮﮦ ﻏﻢ ﺍﭨﻬﺎ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﻮﺍﺑﺎ ﮨﻢ ﺑﻬﯽ ﺑﻮﻝ ﺍﭨﻬﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻟﺪﺍﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮ ﭼﻬﻮﮌ ﮐﺮ ﮨﻢ ﺟﺐ ﺗﯿﺮﮮ ﮐﻮﭼﮯ ﻣﯿﮟ ﺁﺑﯿﭩﻬﮯ ﺗﻮ ﭘﻬﺮ ﺳﻨﮓ ﻣﻼﻣﺖ ﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﻧﮑﺎﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﭘﺠﺎﺭﯼ ﺯﺭ ﮐﮯ ﮨﻮ ﺗﻮ ﮨﺎﺗﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﭻ ﮐﺎ ﻋﻠﻢ ﮐﯿﻮﮞ ﻫﮯ ,ﺍﮔﺮ ﻣﻨﺼﻮﺭ ﮨﻮ ﺗﻮ ﭘﻬﺮ ﯾﮧ ﺳﻨﮓ ﻭﺩﺍﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺗﻮ ﻋﮩﺪ ﺍﻟﻔﺖ ﮐﻮ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺗﮏ ﻧﺒﻬﺎﻧﺎ ﻫﮯ ﻭﮦ ﺭﮨﺘﺎ ﻫﮯ ﺍﮔﺮ ﮨﻢ ﺳﮯ ﺭﮨﮯ ﺑﮯ ﺯﺍﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮩﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﺠﻬﮯ ﺳﺮ ﺗﯿﺮﺍ ﻗﻠﻢ ﮐﺮ ﺩﯾﮟ ﻣﻮﺩﺏ ﮨﻮ ﮐﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺑﻬﯽ ﮐﮩﺎ ﺳﺮﮐﺎﺭ ﺑﺴﻢ ﺍﻟﻠﮧ
Last reply by Ayesha Mirza, -
- 7 replies
- 959 views
ﺳﯿﻨﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﻠﻦ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﺍِﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﮨﺮ ﺷﺨﺺ،، ﭘﺮﯾﺸﺎﻥ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﺩِﻝ ﮨﮯ ﺗﻮ،،،،،، ﺩﮬَﮍﮐﻨﮯ ﮐﺎ ﺑﮩﺎﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﮈﮬﻮﻧﮉﮮ ﭘﺘﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺑﮯ ﺣِﺲ ﻭ ﺑﮯ ﺟﺎﻥ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ! ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﮐﯽ ﯾﮧ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﮨﮯ ﺭﻓﯿﻘﻮ ﺗﺎ ﺣﺪِ ﻧﻈﺮ،،،،،، ﺍﯾﮏ ﺑﯿﺎﺑﺎﻥ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻧﮯ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮑﺎﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻏﻢ ﮐﯽ ﻭﮦ ﺯُﻭﺩ ﭘﺸﯿﻤﺎﻥ ، ﭘﺸﯿﻤﺎﻥ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﯿﺎ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﺌﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﻈﺮ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ،؟ ﺁﺋﯿﻨﮧ ﮨﻤﯿﮟ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﮯ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﺳﺎ ﮐﯿﻮﮞ ﮨﮯ
Last reply by Hareem Naz,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
