- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 2 replies
- 489 views
ﭘﻮﭼﮭﺎ ﻣﻮﺳٰﯽؑ ﻧﮯ ﺍﷲ ﺳﮯ ﺗﺠﮭﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﭘﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﭘﺎﺋﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﮦ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﮔﺮ ﮨﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺸﺮﻕ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﺗﻮ ﻭﮦ ﻃﻮﺭ ﺑﻨﺎﺋﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺁﺋﯽ ﺁﻭﺍﺯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻮﮞ ﺫﺍﮐﺮ ﮐﮯ ﻗﻠﺐ ﻣﯿﮟ ﺯﻣﯿﮟ ﭘﮧ ﮨﻮ ﯾﺎ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎ ﺍﷲ ﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﺎﺭﺍﺽ ﮨﻮﮞ ﺗﺠﮫ ﺳﮯ ﺍﮮ ﻣﻮﺳٰﯽؑ ﻣﯿﮟ ﮐﻞ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﺗﮏ ﻧﮧ ﺁﯾﺎ ﮐﮩﺎ ﻣﻮﺳٰﯽؑ ﻧﮯ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺗﻮ ﯾﮧ ﺍﻧﺪﺍﺯ ﮐﯿﺎ ﺭﺍﺯ ﮐﯿﺎ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﺗﮭﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺤﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺫﺍﮐﺮ ﻗﻠﺒﯽ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ ﭘﮭﺮ ﮐﮩﺎ ﻣﻮﺳٰﯽؑ ﻧﮯ ِﮔﮭﺲ ﮔﺌﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﻣﯿﺮﮮ ﺍﺏ ﺗﻮ ﺟﻠﻮﮦ ﺩﮐﮭﺎ ﯾﮧ ﺭﺍﺯ ﻧﮧ ﮐﮭﻞ ﺳﮑﮯ ﮔﺎ ﻣﺤﻤﺪؐ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺍُﻣﺖ ﮐﮯ ﺳﻮﺍ ﺁﺋﮯ ﭘﮭﺮ ﺿﺪ ﭘﮧ ﻣﻮﺳٰﯽؑ ﻭﮦ ﺑﮭﯽ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﮞ ﮔﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﻃﺮﺡ ﭘﮍﯼ ﺟﺐ ﺟﮭﻠﮏ ﻧﻮﺭ ﮐﯽ ﻣﻮﺳٰﯽؑ ﺟﻠﮯ ﻃﻮﺭ ﺟﻼ ﮐﺘﻨﺎ ﺧﻮﺵ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﮯ ﺗﻮ ﮐﮧ ﺍﻣﺖ ﻣﺤﻤﺪؐ ﺳﮯ ﮨﻮﺍ ﮐﺮ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﺧﻮﺍﺏ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 738 views
ﺩﺭِ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﺘﺎ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻣﺤﺒّﺖ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﺘﯽ ﻋﻨﺎﯾﺖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻻﺭَﯾﺐ ﯾﮩﯽ ﻋِﺸﻖ ﮨﮯ ﺭﮨﺒﺮ ﺍﭘﻨﺎ ﺟﯿﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﻮﺍﻧﮧ ﻣَﻌِﯿّﺖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﻋﺸﺎﻕ ﮐﺒﮭﯽ ﺷِﺮﮎ ﮔﻮﺍﺭﮦ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﯾﮧ ﮐﯿﻒ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﻣِﻠﺘﺎ ﻭﺣﺪﺕ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮨﻮ ﺭﺳﺎﺋﯽ ﺗﯿﺮﮮ ﺩﺭ ﺗﮏ ﯾﮩﯽ ﻣﻌﺮﺍﺝ ﺍﭘﻨﯽ ﮐﺐ ﻣِﻠﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﻠﻮﮦ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﺳﻌﺎﺩﺕ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺭﮦِ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﻣﯿﮟ ﺩﯾﺪﮦﺀ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﻃﮩﺎﺭﺕ ﻻﺯﻡ ﺗﺎﺑﺎﻧﯽﺀ ﻋِﺸﻖ ﻣﯿﺴّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻟَﻄﺎﻓَﺖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﮔﺮﻣﯽﺀ ﻋِﺸﻖ ﺳﮯ ﺟﻞ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺣﺎﺋﻞ ﭘﺮﺩﮮ ﻣﯿﺴّﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﻗُﺮﺏ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﺗﻤﺎﺯﺕ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺍِﮎ ﺩَﺭﯾﻮﺯﮦ ﮔﺮ ﻋﺎﺷِﻖ ﮐﯽ ﺻﺪﺍ ﮔﻮﻧﺠﯽ ﮨﮯ ﺟﺎﺅﮞ ﮔﺎ ﻧﮧ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺭ ﺳﮯ ﺭُﻭﯾَﺖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺗﻮﮌ ﮐﮯ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﯾﮧ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﻧِﮑﻞ ﺁﺋﮯ ﺁﻧﺴُﻮ ﯾﻮﮞ ﺳﯿﻞِ ﺭﻭﺍﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺟﺮّﺍﮨﺖ ﮐﮯ ﺑﻐﯿﺮ ﺳﻨﺒﮭﻞ ﮐﺮ ﻗﺪﻡ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﮐﻮﭼﮧﺀ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﺎﺭﻭﺍﮞ ﮈﻭﺑﮯ …
Last reply by Pink Pari, -
- 2 replies
- 775 views
بُلا کر اپنے حُجرے میں کہا اک پِیر نے مجھ سے کہو، کس بات کا غم ہے مِری آنکھوں سے غمِ دریا کچھ ایسے پھوٹ کر نکلا کلیجہ پھٹ پڑا میرا کہا کہ تیرے سینے سے بلا ئیں آن چمٹی ہیں محبت بے بہا دےکر ملا نہ کچھ تجھے اب تک میرا تعویذ لے جا تُو بہت گہرا اثر ہو گا ترے جو نہ ہوئے اب تک تری تسبیح کریں گے وہ تجھے اپنا بنا لیں گے ذرا سا دیر سوچا پھر جھکائے سر چلا آیا محبت بھیک ہے کوئی؟ کہ در در مانگنے جاؤں جنھیں میری محبت بھی مرے اطراف نہ لائے انہیں تعویذ لائیں گے؟ محبت سے بڑا طلسم محبت سے بڑا جادو نہیں ہے کوئی دھرتی پہ محبت سے یہ ہیں آگے؟؟؟؟؟ ذرا سوچو بھلا ایسے بھی ممکن ہے؟
Last reply by Pink Pari, -
-
- 3 replies
- 698 views
مجھے اپنے ضبط پہ ناز تھا ، سرِ بزم رات یہ کیا ہوا مری آنکھ کیسے چھلک گئی ، مجھے رنج ہے یہ برا ہوا مری زندگی کے چراغ کا ، یہ مزاج کوئی نیا نہیں ابھی روشنی ابھی تیرگی ، نہ جلا ہوا نہ بجھا ہوا مجھے جو بھی دشمنِ جاں ملا ، وہی پختہ کارِ جفا ملا نہ کسی کی ضرب غلط پڑی ، نہ کسی کا تیر خط ہوا مجھے آپ کیوں نہ سمجھ سکے ، یہ خود اپنے دل ہی سے پوچھیے مری داستانِ حیات کا ، تو ورق ورق ہے کھلا ہوا جو نظر بچا کے گزر گئے ، مرے سامنے سے ابھی ابھی یہ مرے ہی شہر کے لوگ تھے مرے گھر سے گھر ہے ملا ہوا ہمیں اس کا کوئی بھی حق نہیں کہ شریکِ بزمِ خلوص ہوں نہ ہمارے پاس نقاب ہے ، نہ کچھ آستیں میں چھپا ہوا مرے ایک گوشۂ فکر میں ، میری زندگی سے عزیز تر مرا ایک ایسا بھی دوست ہے ج…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 669 views
غیروں کو بَھلا سمجھے اور مجھ کو بُرا جانا سمجھے بھی تو کیا سمجھے، جانا بھی تو کیا جانا اِک عُمر کے دُکھ پائے، سوتے ہیں فراغت سے اے غلغلۂ محشر! ہم کو نہ جگا جانا مانگُوں تو سہی بوسہ، پر کیا ہے علاج اِس کا یاں ہونٹ کا ہل جانا، واں با ت کا پا جانا گو عُمر بسر اِس کی تحقیق میں کی ،تو بھی ماہیّتِ اصلی کو، اپنی نہ ذرا جانا کیا یار کی بد خُوئی، کیا غیر کی بد خواہی سرمایۂ صد آفت ، ہے دل ہی کا آ جانا کُچھ ،عرضِ تمنّا میں، شِکوہ نہ سِتم کا تھا میں نے تو کہا کیا تھا، اور آپ نے کیا جانا اِک شب نہ اُسے لائے ، کچھ رنگ نہ دِکھلائے اِک شورِ قیامت ہی نالوں نے اُٹھا جانا چِلمن کا اُلٹ جانا، ظاہر کا بہانہ ہے اُن کو تو بہر صُورت ، اِک جلوہ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.5k views
کبھی یوں بھی آ میرے روبرو تجھے پاس پا کے میں رو پڑو مجھے منزل عشق پے ھو یقیں تجھے ڈھڑکنوں میں سنا کرو کبھی سجا لو تجھ کو آنکھوں میں کبھی تسبیحوں پہ پڑھا کروں کبھی چوم لوں تیرے ہاتھوں کو کبھی تیرے دل میں بسا کروں کبھی یوں بھی آ میرے روبرو تجھے پاس پا کے میں رو پڑوں
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 629 views
برسوں بعد برسی ہیں رم جھم بارش کی بوندیں برسوں بعد من کو بھائیں رم جھم بارش کی بوندیں جیسے کوئی ساحر اپنے سحر سے مسحور کرتا ہے ایسے میری روح پہ چھائیں رم جھم بارش کی بوندیں بدلی رت کے سازندوں نے تن من کو مسرور کیا کالی گھٹا، سرد ہوا، رم جھم بارش کی بوندیں من کا پنچھی تن کے قفس میں بے قابو ہونے لگتا ہے جب جب تن کو چھو جاتی ہیں رم جھم بارش کی بوندیں دھنک کے آنچل میں لپٹی سچے موتی کی لڑیوں سی روح میں اتری جاتی ہیں رم جھم بارش کی بوندیں عظمٰی میرے من کو چھو گئی ٹھنڈی میٹھی سرد ہوا آج صبا کے سنگ سنگ تھی رم جھم بارش کی بوندیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 527 views
اٹھانے کو یہ دل چاہے ترا ہر ناز بارش میں کہ بھاتا ہی نہیں مجھ کو کوئی ناراض بارش میں جو چاہوں گنگنانا تو دلِ سادہ مرا رو دے نجانے کھو گیا ہے کیوں مرا ہر ساز بارش میں گھٹا چھاتے ہی کالی تکنے لگتا ہے فضاؤں میں نجانے سوچتا ہے کیا مرا ناراض بارش میں ٹھٹھرتے لب، لٹیں الجھیں، سمٹتا بھیگتا آنچل کہ ہوتا منفرد ہے کب مرا انداز بارش میں نظارہ جن کا بن جائے دلوں کے درد کا درماں فقط ملتا ہے پھولوں کو ہی یہ اعجاز بارش میں کڑے موسم میں جب مجھ سے تعلق وہ نہیں رکھتا اٹھائے جاتا ہے پھر کیوں مرا ہر ناز بارش میں چھپا ہے درد کیا دل میں جو بوندوں سے ابھرتا ہے جیا ! کیوں کپکپاتی ہے تری آواز بارش میں
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 605 views
خوشی محسوس ہوتی ہے، غمی محسوس ہوتی ہے تو پھر کیوں برف سی دل پر جمی محسوس ہوتی ہے کسی کے قرب نے دل کو عجب سرشاریاں بخشیں کہیں جاؤں اسی کی ہمدمی محسوس ہوتی ہے جن آنکھوں میں محبت کی کمی محسوس ہوتی تھی ان آنکھوں میں دمِ رخصت نمی محسوس ہوتی ہے یہ محویت کا عالم بھی عجب عالم ہے، مت پوچھو تسلسل سے لگی بارش تھمی محسوس ہوتی ہے کسی کی یاد میں آنکھیں سحر دم بھیگ جاتی ہیں گلستاں کی ہوا بھی شبنمی محسوس ہوتی ہے یہ کانٹوں پر چلاتی ہو، یہ کتنا ہی جلاتی ہو مگر پھر بھی محبت ریشمی محسوس ہوتی ہے اس شخص کے ہمراہ تو صدیاں گزاری ہیں عجب کیا ہے اگر اس کی کمی محسوس ہوتی ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 720 views
Tumhare sheher ka mausam barra suhaana lage, Main ik shaam chura loon agar bura na lage, Tumhare bas main agar ho to bhool jao humen, Tumhen bhulaane main shayed mujhe zamaana lage, Hamare pyar se jalne lagi hai ik duniya, Dua karo kisi dushman ki baduaa na lage, Na jane kya hai us ki be-baak ankhon main, Woh mu chupaa ke jaye bhi to bewafa na lage, Jo doobna hai to itne sakoon se doobo, Ke aas paas ki lehron ko bhi pata na lage, Ho jis ada se mere sath bewafayi kar, Ke tere baad mujhe koi bewafa na lage, Woh phool jo mere daaman se ho geya mansoob, Khuda kare usay bazaar ki hawa na lage, Tum aankh muund ke pe jao zindagi ,…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 533 views
کچھ ایسے تیری ذات کو تکمیل کر دیا۔۔ یکسر تیرے مزاج کو تبدیل کر دیا۔۔ برسات کر کے اشکوں کی تیرے وجود پر صحرا کی خاک سے تجھے اک جھیل کردیا۔۔ تیری خراب عادتیں ساری قبول تھیں تیرے ہر ایک حکم کو تعمیل کر دیا۔۔ وعدہ کیا تھا تجھ سے نبھائیں گے تاحیات لے دیکھ آج وعدہ وہ تکمیل کر دیا۔۔ زہرا جو کل تلک تھا سیاہ رات کی طرح اب ہم نے اس کو چاند کی تمثیل کر دیا۔۔
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.8k views
View File Qaid-e-Tanhai by umera ahmed Read or download Qaid-e-Tanhai Novel By Umera Ahmed. Submitter waqas dar Submitted 08/22/2016 Category Urdu Novels Writer/Author Umera ahmed
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.9k views
View File Betiyan Novel By Parishay Agha Read or Download Betiyan Novel By Parishay Agha Betiyan is a powerful Urdu social and emotional novel written by Parishay Agha. This novel beautifully highlights the importance of daughters in society and focuses on their love, struggles, sacrifices, and emotional journey within family life. The story presents real-life situations where girls face emotional pressure, social challenges, and family expectations. It also shows how daughters bring love, strength, and balance into a home. The writer has described deep emotions in a simple and heart-touching way, ma…
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1k views
Aye Raat Sony Dy Youn Tang Na Kia Kr Bekaar Sawalon Main Paband Na Kia Kr Iss Ke Siwa Aur Bhi Zamany Ke Kaam Hain Tu Mere Khayalat Be_Dhang Na Kia Kr Dunia Main Aur Log Bhi Basty Hain Tanha Tu Sirf Mere Sath Hi Jang Na Kia Kr Aey Raat Sony Dy Youn Tang Na kia kr Mazboot hon, pr itni bhee nahi hon Dunia ke sabhi gham to mere sang na kia kr Aey Raat Sony Dy,, Youn Tang Na Kiya Kar
Last reply by jannat malik, -
- 1 reply
- 576 views
ﺍﺏ ﺗﮏ ﺍﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺍﺫﯾﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﺍﮮ ﺩﻝ ﺗُﻮ ﺧﻮﺩ ﺑﺘﺎ ﮐﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﻧﻈﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺎﻣﻨﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮔﺮ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﺳﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺑﮭﻼ ﮐﺲ ﮐﺎ ﻗﯿﺎﻡ ﮨﮯ ؟ ﺩﻥ ﺭﺍﺕ ﺍﯾﮏ ﺟﯿﺴﯽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺧﺒﺮ ﮐﮧ ﮐﻮﻥ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﻢ ﮐﻼﻡ ﮨﮯ؟ ﮐﺲ ﮐﻮ ﺧﺒﺮ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺭﻓﺎﻗﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟ ﺍﭼﮭﺎ ﮨﻮﺍ ﮐﺴﯽ ﭘﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻧﮧ ﮐﮭﻞ ﺳﮑﯽ ﺷﺎﮨﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﻮﮞ ﮐﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﮨﮯ؟
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 565 views
یہ وطن میرا بھی ہے،تیرا بھی ہے یہ چمن میرا بھی ہے،تیرا بھی ہے جان و دل سے پیارا ہے ہمیں اس لیے گزرا یہاں بچپن میرا بھی ہے،تیرا بھی ہے ہنس کر ہر دکھ کو جھیلیں گے اس کی خاطر کہ یہ زمیں اور یہ زمن میرا بھی ہے،تیرا بھی ہے اسی کا سوچیں،اسی کو دیکھیں ہر اک میں جو بھی لگن میرا بھی ہے،تیرا بھی ہے کر دیں گے ہم تو اس پر قربان اپنا جو یہ روح و بدن میرا بھی ہے،تیرا بھی ہے اسی کی خاطر جلائیں گے اپنا خون دل کاشف اسی کی خاطر سر پہ کفن میرا بھی ہے،تیرا بھی ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.1k views
وہ جو اک شرط تھی وحشت کی اٹھا دی گئی کیا میری بستی کسی صحرا میں بسا دی گئی کیا وہی لہجہ ہے مگر یار تیرے لفظوں میں پہلے اک آگ سی جلتی تھی،بجھا دی گئی کیا جو بڑھی تھی کہ کہیں مجھ کو بہا کر لے جائے میں یہیں ہوں تو وہی موج بہا دی گئی کیا پاوں میں خاک کی زنجیر بھلی لگنے لگی پھر میری قید کی معیاد بڑھا دی گئی کیا دیر سے پہنچے ہیں ہم دور سے آئے ہوئے لوگ شہر خاموش ہے سب خاک اڑا دی گئی کیا
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 665 views
ہم منائیں گے جشن آزادی جان دے دیں گے ارض پاک پہ ہم
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 4.4k views
Kaash mein terey Kaan ka Jhumka Hota Raat ko be-khabri mein jo machal jaata Mein Tu tery kaan se chup chaap nikal jaata Mein Subah ko girtey teri zulfon se jub Baasi phool merey kho jaaney pe hota tera Dil kitna malool Toou mujhey dhoondti kiss shauq se ghabraahat mein apney mehkey huey bister ki hur aik sliwat mein Kaan se, Toou mujhey hurgiz naa utaara karti Toou kabhi meri judaai na gawaara karti
Last reply by Waqas Dar, -
كاجل
by Zarnish Ali- 3 replies
- 2.1k views
تیری آنکھوں کا یہ کاجل بڑا انمول لگتا ہے تیری زلفوں کا یہ بادل بڑا انمول لگتا ہے بڑا معصوم سا ہے یہ تیرے چہرے کا بھولا پن تیرا وہ شوخ چنچل دل بڑا انمول لگتا ہے تیرے پیروں کی وہ پائل تیرے ہاتھوں کا وہ کنگن وہ جھمکا تیرے کانوں کا بڑا انمول لگتا ہے جو ملتے ہو مجھ سے راہوں میں تو دل جھوم اٹھتا ہے ذرا سے ساتھ کا وہ پل بڑا انمول لگتا ہے وہ کاغذ پہ تیرا نام لکھنا اور مٹا دینا وصی مجھے یہ خود کا پاگل پن بڑا انمول لگتا ہے وصی شاہ
Last reply by Waqas Dar, -
پجاری
by Zarnish Ali- 3 replies
- 526 views
ﺍﭼﮭﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﮯ ﭘُﺠﺎﺭﯼ ﮬﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﻟﻮﮒ ﺗُﻮ ﻣﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺁﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﮬﻢ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺑﮭﯽ ﺍُﭨﮭﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﻮ ﮬﻮﮔﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺗُﻮ ﻓﻘﻂ ﺁﻧﮑﮫ ﺍُﭨﮭﺎﺋﮯ ﮔﺎ ﺗﻮ ﭼﮭﺎ ﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 630 views
تیز رنگوں سے بنائیں تری ڈولی، آنکھیں خُوبُرؤں کی ہیں گویا کوئی ٹولی، آنکھیں تمہیں دیکھوں ، تمہیں چاہوں، تمہیں البم کر لوں میں گدا ہوں کبھی ڈالو مری جھولی، آنکھیں کتنی آنکھیں ہیں مری آنکھ میں دیکھو تم بھی مثلِ آئینہ تکے جاتی ہیں بھولی آنکھیں جب بھی چاہا ہے کہ وہ دیکھ نہ پائے مجھ کو روزنِ در کی طرح کھل گئیں ، گولی آنکھیں جگمگا اٹھتے ہیں تارے سے مری پلکوں پر جب بھی آتی ہیں کبھی کھیلنے، ہولی، آنکھیں سعد آنکھوں کی ہیں باتیں ذرا آنکھیں کھولو تم سے کھیلیں گی سدا آنکھ مچولی آنکھیں سعداللہ شاہ
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 711 views
Usay apne rishton ki fikir thi wo jo mera waqif-e-haal tha woh jo uski subah-e-urooj thi woh mera waqt-e-zawal tha meri baat kaisey wo manta mera dard kasiey wo janta wo tu khud fana k safar pe tha usay tu rokna b muhaal tha kahan jao ge mujh chor kar main pooch pooch k thak gaya wo jawab mujh ko na de saka wo tu khud sarapa sawal tha wo jo mila sadyion baad bhi mere lab pe koi gila na tha meri chup ne usay rula diya jisey guftago main kamal tha
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 654 views
راتوں کو اٹھ کر خیالوں سے ہو کر یادوں میں کھو کر تمہیں کیا خبر ہے اپنے رب سے میں کیا مانگتا ہوں ویرانوں میں جا کر دکھڑے سنا کر دامن پھیلا کر آنسو بہا کر تمہیں کیا خبر اپنے رٓب سے میں کیا مانگتا ہوں تم تو کہو گے صنم مانگتا ہوں غنم مانگتا ہوں زر مانگتا ہوں میں گھر مانگتا ہوں ذمیں مانگتا ہوں نگیں مانگتا ہوں تم تو کہو گے ہم کو خبر ہے کہ راتوں کو اٹھ کر خیالوں سے ہو کر یادوں میں کھو کر آنکھیں بگھو کر کسی دلربا کی کسی دلنشیں کی وفا مانگتا ہوں یہ بھی غلط ہے وہ بھی غلط ہے جو بھی ہے سوچا سو بھی غلط ہے نہ صنم مانگتا ہوں نہ زر مانگتا ہوں نہ دلربا کی نہ دلنشیں کی نہ ماہ جبیں کی وفا مانگتا ہوں …
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.1k views
Tanhai mein ajeeb zamaney ki wafa dekhta raha Umer bhar apna ghar tanha dekhta raha Kahin na kahin to badal hi jatay hain silsilay Magar main jahan gaya sehra dekhta raha Jane kyun qatratay hain log mujhe milne say Kal shab dair talak aaina dekhta raha Pani mangte magte meray honth pathar ho gaye Woh shaks mashkiza liye khara dekhta raha Be-gunah tha phir bhi sir jhukaye hue Sitam-gar ki sitam ki inteha dekhta raha Umar bhar mohabbat ka kuch youn silsila raha Main usay or woh duniya dekhta raha Kahon ga KHUDA se youm-e-hisaab ko MOHSIN Ke zamana meri barbadi ka tamasha dekhta raha
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 373 views
پہلا سا حال پہلی سی وحشت نہیں رہی شاید کہ تیرے ہجر کی عادت نہیں رہی شہروں میں ایک شہر مرے رَت جگوں کا شہر کوچے تو کیا دِلوں ہی میں وسعت نہیں رہی لوگوں میں میرے لوگ وہ دل داَریوں کے لوگ بچھڑے تو دُور دُور رقابت نہیں رہی شاموں میں ایک شام وہ آوارگی کی شام اب نیم وَا دریچوں کی حسرت نہیں رہی راتوں میں ایک رات مِرے گھر کی چاند رات آنگن کو چاندنی کی ضرورت نہیں رہی راہوں میں ایک راہ وہ گھر لَوٹنے کی راہ ٹہرے کسی جگہ وہ طبیعت نہیں رہی یادوں میں ایک یاد کوئی دل شکن سی یاد وہ یاد اب کہاں ہے کہ فرصت نہیں رہی ناموں میں ایک نام سوال آشنا کا نام اب دل پہ ایسی کوئی عبارت نہیں رہی خوابوں میں ایک خواب تری ہم رَہی کا خواب اب تجھ کو …
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 659 views
بہت خاموش رہتے ہو بہت الجھا رہے ہو تم ہم سے روٹھے ہو یا ہمیں بھلا رہے ہو تم
Last reply by Hareem Naz, -
-
- 4 replies
- 708 views
ﮨﻤﻴﮟ ﺩﺭﻳﺎﻓﺖ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ؛ ﮨﻤﻴﮟ ﺗﺴﺨﻴﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﮏ ﺑﮩﺖ ﮨﻴﮟ ﻣﺮﺣﻠﮯ ﺑﺎﻗﻰ ﮨﻤﻴﮟ ﺯﻧﺠﻴﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﮏ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﻗﺼﮯ ﺳﻤﻴﭩﻮ ﮔﮯ ﺗﻮ ﻟﮑﮭﻮ ﮔﮯ ﮨﺰﺍﺭﻭﮞ ﺑﺎﺭ ﺳﻮﭼﻮ ﮔﮯ؛ ﮨﻤﻴﮟ ﺗﺤﺮﻳﺮ ﮐﺮﻧﮯ ﺗﮏ
Last reply by Hareem Naz, -
- 13 replies
- 1.9k views
شکیل بد ایونی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مرے ہم نفس مرے ہم نوا مجھے دوست بن کے دغا نہ دے میں ہوں درد عشق سے جاں بلب مجھے زندگی کی دعا نہ دے مرے داغِ دل سے ہے روشنی اسی روشنی سے ہے زندگی مجھے ڈر ہے اے مرے چارہ گر یہ چراغ تو ہی بجھا نہ دے مجھے چھوڑ دے مرے حال پر ترا کیا بھروسہ ہے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر مرا درد اور بڑھا نہ دے مرا عزم اتنا بلند ہے کہ پرائے شعلوں کا ڈر نہیں مجھے خوف آتشِ گل سے ہے یہ کہیں چمن کو جلا نہ دے وہ اٹھے ہیں لے کے خم و سبو ارے او شکیل کہاں ہے تُو ترا جام لینے کو بزم میں کوئی اور ہاتھ بڑھا نہ دے
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 635 views
خبرِ تحیّرِ عشق سن، نہ جنوں رہا، نہ پری رہی نہ تو تُو رہا، نہ تو میں رہا، جو رہی سو بے خبری رہی شۂ بے خودی نے عطا کیا، مجھے اب لباسِ برہنگی نہ خرد کی بخیہ گری رہی، نہ جنوں کی پردہ دری رہی چلی سمتِ غیب سے اک ہوا کہ چمن ظہور کا جل گیا مگر ایک شاخِ نہالِ غم جسے دل کہیں سو ہری رہی نظرِ تغافلِ یار کا گلہ کس زباں سے کروں بیاں کہ شرابِ حسرت و آرزو، خمِ دل میں تھی سو بھری رہی وہ عجب گھڑی تھی کہ جس گھڑی لیا درس نسخۂ عشق کا کہ کتاب عقل کی طاق پر جو دھری تھی سو وہ دھری رہی ترے جوشِ حیرتِ حسن کا اثر اس قدر ہے یہاں ہوا کہ نہ آئینے میں جِلا رہی، نہ پری میں جلوہ گری رہی کیا خاک آتشِ عشق نے دلِ بے نوائے سراج کو نہ خطر رہا، نہ حذر رہا، جو رہی سو بے خطری رہی
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
