- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 4 replies
- 887 views
Aaj bhi wo meri rah dekhti to hogi Dharkano se mera pata puchhti to hogi, Yun begana na thaa mera khyaal us se Fursat mein wo mujhe soachti to hogi, Jis roz se jalaye honge mere khat usne Sard si aag mein khud bhi jalti to hogi, Jaado ke mausam mein ab bhi kabhi Meri saanso ko mehsoos karti to hogi, Aaj bhi meri raakh ke dher mein yaaro Koii chingari umeed ki sulagti to hogi, Zamane ki rounako mein bhool jaati hogi Tanhai mein mujhe gungunati to hogi, Kar liya hoga usne azaad khudko Magar meri yaad raasta uska rokti to hogi.
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1k views
Main to lafz lafz teri zaat hun Mujhe harf harf tu mita to na, Mana tera sath hame chahiye Magar is qadar tu sata to na, Main bikher gayi mujhe smait tu Meri dhool yun uraa to na, Teri saans ban k rahun gi main K wo waada yun bhula to na, Tujhe chaahna hai dosh kya? Jo nahi to itna rula to na.
Last reply by jannat malik, -
- 10 replies
- 2.4k views
میں کالی کلوٹی پگلی سی تو چِٹا سوہنا یار پیا میں منگ منگ منگتی گلی گلی تو صاحبِ دستار پیا میرا اندر باہر مندا گندا تو سر تا پا نکھار پیا میری جند تڑپے میری جاں تڑپے تو روح کا ہے قرار پیا میں ڈرتی سہمی تھر تھر کانپوں تو دو دہاری تلوار پیا تو عشق کی گدی پر بیٹھا میں بھٹکوں ہر ہر دوار پیا مجھے کنیز بنا کر اپنا لے بن میرا بھی خریدار پیا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 985 views
I carry your heart with me(i carry it in my heart)i am never without it(anywhere i go you go,my dear; and whatever is done by only me is your doing,my darling) i fear no fate(for you are my fate,my sweet)i want no world(for beautiful you are my world,my true) and it's you are whatever a moon has always meant and whatever a sun will always sing is you here is the deepest secret nobody knows (here is the root of the root and the bud of the bud and the sky of the sky of a tree called life;which grows higher than the soul can hope or mind can hide) and this is the wonder that's keeping the stars apart i carry your heart(i carry it in my heart…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.3k views
It was in my dream When I first saw you Dreams were many But that was new Your smile seemed familiar But it was hard to remember And the eyes were so deep That I could stare forever You came towards me With a silent smile Kissed my eyes And hugged me for a while The moment was so magical Which I can't even express But my heart beats revealed That you were my princess My eyes were closed Still I could feel your touch Heart beats collapsed But it didn't bother much And then I saw your tears Rolling down your cheeks Because it was time For you to leave I tried to stop you And you promised to come soon …
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 1.3k views
**Two souls who can never be apart❤ Dont call me his girlfriend, I am his betterhalf, For we don't have small talks;All we do is laugh.? We sing,fight,Tease but care, We share a bond which is quite rare.☺ Rare as it is hard to see, Where will you find people like we?? I'm short and cute while he is Tall and Fair, After all the imperfections too we make an adorable Pair.?? The way I frown while he makes me smile, I wish the time stops just for a while. The way he get jealous of random guys I talk, I still remember all those memorable Walks.?? I Remember how we spent those magical times, How you're my poem and I be your rhyme.? But Alas i…
Last reply by Urooj Butt, -
- 3 replies
- 556 views
دیا اس نے محبت کا جواب، آہستہ آہستہ کھلے ہونٹوں کی ٹہنی پر گلاب، آہستہ آہستہ بڑھا مہتاب کی جانب سحاب، آہستہ آہستہ فتح اس نے بھی ڈھلکایا نقاب، آہستہ آہستہ سبق پڑھنا نہیں صاحب سبق محسوس کرنا ہے سمجھ میں ائے گی دل کی کتاب، آہستہ آہستہ کہیں تیری طرف عجلت میں کچھ شامیں نہ رہ جائیں چُکا دینا محبت کا حساب ، آہستہ آہستہ وہ سارے لمس چاہت کے، ضرورت میں جو مانگے تھے وہ واپس بھی تو کرنے ہیں جناب، آہستہ آہستہ ابھی کچھ دن لگیں گے دید کی تکمیل ہونے میں بنے گا چاند پورا ماہتاب، آہستہ آہستہ وہی پھولوں کی لڑیاں، نیلگوں سی نیم تاریکی سنایا مجھ کو پھر اس نے وہ خواب، آہستہ آہستہ وہ چہرہ صحن کی دیوار کے پیچھے سے یوں ابھرا سحر کے وقت جیسے آفتاب، آہست…
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 703 views
کوئی پھول، خوشبو سے چور سا،کوئی رنگ حلقۂ نور سا کوئی حسن غیرتِ حور سا،ترے نام سارا لکھا ہوا وہ بچھڑ گیا، تو پتہ چلا، کہ تھا سخت کتنا یہ حادثہ گیا نور جیسے چراغ کا، کہ بدن سے عکس جدا ہوا جو سوار راہِ زیاں کے تھے، کہیں نام اب کے نہ کر سکے نہ جنوں میں سرخ ہوئی زمیں، نہ سکوں میں دشت ہرا ہوا مری جنگ، میرے ہی ساتھ تھی، کہ حریف بھی تھا، حلیف بھی کبھی دوستوں میں گھرا ہوا، کبھی دشمنوں سے ملا ہو
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 900 views
میں نفرتوں کے جہاں میں رہ کر جُدا رھُوں گا تو کیا کروں گا ؟؟ یہ ٹھِیک کَہتے ھو بے وفا ھُوں وَفا کروں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ . بس اَیک تُو ھی تو رہ گَیا ھے جہاں سارا تو کھو چکا ھُوں تُجھے بھی اپنی اَنا میں آ کر خفا کرُوں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ . ھزار سجدے تو کر چُکا ھُوں قَضا تُمہاری محبتوں میں مَیں اَب دِکھاوے کا کوئی سَجدہ اَدا کَرُوں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟ . بغیر پانی بھی کوئی مَچھلی بھلا کبھی رہ سَکی ھے زندہ ؟؟ مَیں تُجھ کو کھو کر، کِسی کا ھو کر بتا کروں گا ، تو کیا کروں گا ؟؟
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 558 views
یہ جو قربتوں کا خمار ہے مرے اجنبی، مرے آشنا تو مصر کے آئینہ خانے میں ترے خال و خد کے سوا مجھے کہیں اور کچھ نہ دکھائی دے یہ عذابِ طوق و رسن میرا کسی قصرِ خواب و خیال تک مرے ذہن کو نہ رسائی دے مجھے راستہ نہ سجھائی دے تو یہ چھت جو اپنے سروں پہ ہے یہ جو بام و در کے حصار ہیں یہ جو رت جگوں کی بہار ہے یہ جو قربتوں کا خمار ہے تو اِسی پہ کیا شبِ عمر کی، سبھی راحتوں کا مدار ہے ؟ مرے اجنبی، مرے آشنا کہ دھواں دھواں سی جو ہے فضا یہ تھمی تھمی سی جو ہے ہوا یہ جو شور ہے دلِ زار کا کبھی اِس پہ غور کیا ہے کیا ؟ مرے اجنبی، مرے آشنا کبھی کاش تجھ سے میں کہہ سکوں کہ یہ ساعتیں ہیں کٹھن بہت مرے زخم جاں کے طبیب آ مرے تن بدن سے بھی ربط رکھ مری روح…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 625 views
ﻓﻠﮏ ﺳﮯ ﺧﺎﮎ ﭘﺮ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﮭﻮﯾﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﭘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺯﯾﻮﺭ ﮨﻮﮞ ﻋﺮﻭﺱِ ﺯِﻧﺪﮔﯽ ﮐﺎ ﺑﮍﮮ ﺗﯿﻮﺭ ﺳﮯ ﭘﮩﻨﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻋﺮﺽ ﻭ ﮔﺰﺍﺭﺵ ﻣﯿﺮﺍ ﺷﯿﻮﮦ ﺻﺪﺍﺋﮯ ﮐُﻦ ﻣﯿﮟ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﺘﺎ ﺍﮮ ﺍﻧﺘﮩﺎﺋﮯ ﺣﺴﻦِ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﮑﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺑﮩﮑﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ ﺍﮮ ﺷﺪﺕِ ﻭﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﻟِﭙﭩﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﻟِﭙﭩﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺑﺪﻥ ﺑﮭﯿﮕﺎ ﮨﻮﺍ ﮨﮯ ﻣﻮﺗﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﮐِﺲ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﮩﻼﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺍﮔﺮ ﺟﺎﻧﺎ ﮨﯽ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮨﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺳﮯ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﻻﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮨﮯ ﯾﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﻧﻈﺮ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺗﮍﭘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﺗﮍﭘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎﮨﻮﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﮮ ﻣﮩﺮﺑﺎﮞ ﯾﮧ ﺗﻮ ﺑﺘﺎ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﭨﮭﮩﺮﺍ ﮨﻮﮞ ﮐﮧ ﭨﮭﮩﺮﺍﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺗِﺮﯼ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﭻ ﮐﺮ ﭼﻞ ﺭﮨﺎ ﺗﮭﺎ ﺗِﺮﯼ ﮔﻠﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﭘﺎﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﮩﺎﮞ ﺭﻭﮐﯽ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﮐِﺮﻧﯿﮟ ﻭﮨﺎﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﻮﺭﺕِ ﺳﺎﯾﮧ ﮔﯿﺎ ﮨ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 563 views
میں جسم و جاں کے تمام رشتوں سے چاہتا ہوں نہیں سمجھتا کہ ایسا کیوں ہے نہ خال و خد کا جمال اس میں، نہ زندگی کا کمال کوئی جو کوئی اُس میں ہُنر بھی ہوگا تو مجھ کو اس کی خبر نہیں ہے نہ جانے پھر کیوں! میں وقت کے دائروں سے باہر کسی تصوّر میں اُڑ رہا ہوں خیال میں، خواب و خلوتِ ذات و جلوتِ بزم میں شب و روز مرا لہو اپنی گردشوں میں اسی کی تسبیح پڑھ رہا ہے جو میری چاہت سے بے خبر ہے کبھی کبھی وہ نظر چرا کر قریب سے میرے یوں بھی گزرا کہ جیسے وہ باخبر ہے میری محبتوں سے دل و نظر کی حکایتیں سن رکھی ہیں اس نے مری ہی صورت وہ وقت کے دائروں سے باہر کسی تصوّر میں اُڑ رہا ہے خیال میں، خواب و خلوتِ ذات و جلوت ِ بزم میں شب و روز وہ جسم و جاں کے تمام رشتوں…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.3k views
بگ بینگ سے بگ کرنچ تک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بلا شبہ بگ بینگ ایک بہت بڑا دھماکہ تھا ۔جس سے ایک طویل سفر کا آغاز ہوا ۔یہ سفرنشیب وفراز کی کئی منازل طے کرتا ہوا کمال تک پہنچا۔اب سوال یہ ہے ۔کائنات کی اس کہانی میں آخری سین کب اور کیسے ہوگا ۔اس آخری سین کو تمام مذاہب قیامت کے نام سے پہچانتے آئے ہیں۔لیکن سائنس قیامت کے نظریے کو ہمیشہ مسترد کرتی آئی ہے ۔ واحد مذہب اسلام ہے جو قیامت سے متعلق نہایت مضبوط نظریات رکھتا ہے۔حال ہی میں جب سائنس نے قیامت کانظریہ پیش کیا تو منکرین خدا میں زلزلے برپا ہو گئے ۔سائنس نے اعتراف کیا کہ جس طرح بگ بینگ کا دھماکہ ہوا تھا اور کائنات وجود میں آئی تھی۔ اسی طرح بگ کرنچ نامی دھماکہ ہوگا ۔جس کی آواز طویل طوطی جیسی (صور کی آواز سے ملتی ہوئی ) اور …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 508 views
زندگی ھوں ،اس لئے ایسی بھی ھوں ویسی بھی ھوں اپنے فتوے پاس رکھو،ٹھیک ھوں،جیسی بھی ھوں میں سمجھتی ھوں ترا مجھ سے پرے رہنےکا خوف اک تومیں ھوں بھی سمندر اور پھر بپھرا بھی ھوں بات سب سے کر رہی ھوں،دھیان ھے تیری طرف دیکھ لے مجمع میں بیٹھی ھوں مگر تنہا بھی ھوں میرے کچھ معروف ناموں میں سے اک " سرکش" بھی ھے یعنی میں کہتی نہیں ھوں،سرکشی کرتی بھی ھوں میرا اک حصّہ زمیں کے ساتھ گردش میں بھی ھے اور اگر ساکن سمجھ لو تو یہاں بیٹھی بھی ھوں کس قدر فطری تعلق ھے ترا میرا کہ میں پیار بھی تجھ سے بہت کرتی ھوں اور لڑتی بھی ھوں
Last reply by Urooj Butt, -
- 3 replies
- 643 views
اج ہندیاں جنگ دی گل چھیڑیں اکھ ہوئی حیران حیرانیاں دی مہاراج اے کھیڈ تلوار دی اے جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی اسیں سندھی بنگالی بلوچ پٹھے اسیں پت پنجاب دے پانیاں دے اسین نسل محمودؒ دے غازیاں دے دودھ پیتے نیں ماواں پٹھانیاں دے سانوں چھیڑ کے ہن دے نسدے او سٹ سہوتے پاکستانیاں دے مہاراج اے کھیڈ تلوار دی اے جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی جنگ کھیڈ نئیں ہوندی زنانیاں دی سونہہ رب دی جیپ نوں وڈ دیے مندی جو وی کرے پاکستان دی گل وچ کھاڑیاں دے آکے کھلدی اے کیہڑی سچی فیر پہلوان دی گل اسلحہ ہور کجھ اے جذبہ ہور شے وے کفر سمجھ نئیں سکے ایمان دی گل مل ہور شہیداں دے خون دا اے قیمت ہور اے گنگا دے پانیاں دی مہاراج ا…
Last reply by Urooj Butt, -
- 17 replies
- 2.5k views
ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﺳﯽ ﻟﯿﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﮩﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻝ ﭘﮭﯿﻨﮑﺘﺎ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺍﺳﮯ ﺍﻭﺭ ﺑﮭﯽ ﺍﭼﮭﯽ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺗﯿﺮﺗﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﯾﮧ ﭘﮭﻮﻝ ﺍﻧﺠﺎﻧﯽ ﻣﻨﺰﻝ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﭼﻠﮯ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔۔۔ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﺮﺡ۔۔۔ ﻣﮕﺮ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﺮ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﻧﮯ ﮐﺎ ﻣﻨﻈﺮ ﺑﮩﺖ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺭﻭﺍﮞ ﺩﻭﺍﮞ ﮨﮯ ﯾﺎ ﻭﻗﺖ ﭘﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﻢ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ ﯾﺎ ﭘﮭﻮﻝ ﮨﻤﺎﺭﯼ ﻃﺮﺡ ﭘﺎﻧﯽ ﭘﮭﻮﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﻠﺪﯼ ﺑﮑﮭﺮﻧﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﯾﺘﺎ ﺑﺎﻟﮑﻞ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﻣﺮﮨﻢ ﮨﮯ ﺍﺳﮯ ﺑﮩﺘﺎ ﮨﻮﺍ ﭘﺎﻧﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﻟﮕﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﻮﻝ ﭘﮭﯿﻨﮑﻨﺎ ﺭﻭﺍﮞ ﺩﻭﺍﮞ ﭘﺎﻧﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﭘﮭﻮﻝ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺗﯽ _______ _! ❤
Last reply by Zarnish Ali, -
- 8 replies
- 897 views
ﺷﮩﺮ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺭﺳﻤﺎً ﻋﺎﺩﺗﺎً ﺭُﺳﻮﺍ ﮐﯿﺎ ﺍٓﭖ ﮐﮩﯿﮯ ! ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﮐﯿﺎ ﺳﻮﭺ ﮐﺮ ﺍﯾﺴﺎ ﮐﯿﺎ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﮐﺎ ﺑﮭﯽ ﮔﻠﮧ ﮐﺮﺗﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﻣﯿﮟ ﺍٓﭖ ﻧﮯ ﺑﮭﯽ ﺟﻮ ﮐﯿﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﭼﮭﭗ ﮐﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﻟُﻮﭨﻨﮯ ﻭﺍﻟﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻟُﻮﭨﺎ ﮐﯿﮯ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﺎ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺩﻭﺭ ﺳﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﮐﯿﺎ ﺍِﮎ ﻧﻈﺮ ﺩﯾﮑﮭﮯ ﻣﺠﮭﮯ ، ﺟﺲ ﻧﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺍِﮎ ﺳﻤﻨﺪﺭ ﺟﺲ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﻧﮯ ﺻﺤﺮﺍ ﮐﯿﺎ ﻣﻔﻠﺴﯽ ﺗﮭﯽ ، ﺍﻭﺭ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﻤﯽ ﻋﺎﺟﺰؔ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮍ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻨﮩﺎ ﮐﯿﺎ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 7 replies
- 942 views
ﺍﺧﻼﺹ ﮐﯽ ﮐﻤﯽ ﮨﮯ ﺑﺲ ﮨﺮ ﺳﻮ ﮨﯿﮟ ﺩﯾﻮﺍﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺩﻝ ﺑﮭﻮﻻ ﺳﺒﻖ ﻮﻓﺎ ﮐﺎ ﮔﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﺤﺒّﺖ ﮐﮯ ﺗﺮﺍﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﻋﺸﻖ , ﻭﺻﻞ , ﭘﯿﺎﺭ , ﻭﻓﺎ ﺭﺳﻤﯽ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺍﻓﺴﺎﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺣﺴﻦ ﮐﯽ ﺷﻤّﻊ ﮐﮯ ﻭﻗﺖ ﮔﺰﺍﺭ ﭘﺮﻭﺍﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﻋﺸﻖ ﮐﮯ ﺍﺻﻮﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﺎﻭﺍﻗﻒ ﺍﻧﺠﺎﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﻣﯿﮟ ﻭﺻﻞ ﻣﺨﺘﺼﺮ ﮨﺠﺮ ﮐﮯ ﺍﻓﺴﺎﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﺧﻮﺷﺤﺎﻟﯽ ﻣﺤﺪﻭﺩ ﭨﮭﮩﺮﯼ ﮨﮯ ﻣﻔﻠﺴﯽ ﮐﮯ ﭨﮭﮑﺎﻧﮯ ﺑﮩﺖ ﮐﻮﻥ ﺳﺎﺗﮫ ﺩﯾﺘﺎ ہے ﺩﻝ ﺑﮭﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ ﺑﮩﺎﻧﮯ بہت۔۔۔
Last reply by Urooj Butt, -
- 12 replies
- 2.2k views
Aaj Kuch Waqt K Liye Paas Meray Kash Tum Aa Jao Bahut Tanha Hon Main Aaj Kash Tum Aa Jao, Kabhi Khud Ko Itna kamzor Na Honay Dia Maine Par AaJ Bikhar Gya Hon Main Kash Tum Aa Jao, Kaafi Din Se Ji Raha Hon Bin Teray Aaj Nai Guzar Raha Ek Pal Kash Tum Aa Jao, Waqt Ki Raftar B Jaisay Tham Si Gai Hai Tham Na Jain Meri Saansein Kash Tum Aa Jao.
Last reply by Urooj Butt, -
- 9 replies
- 1.7k views
جو نا مل سکے وہی بیوفا یہ بڑی عجیب سی بات ہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میرے ساتھ ہے وہ روشنی کے خیال میں وہ نا آسکا رہے منتظر یہ خلش کہاں تھی وصال میں میری جستجو کو خبر نہیں نا وہ دن رہے نا وہ رات رہے جو چلا گیا مجھے چھوڑ کر وہی آج تک میری ساتھ ہے کرے پیار لب پے کوئی گلہ نا ہوں یہ کسی کسی کا نصیب ہے یہ کرم ہے اسکی جفا نہیں وہ جدا بھی ہے کے قریب بھی جو نا مل سکے وہی بیوفا !.....یہ بڑی عجیب سی بات ہے
Last reply by Sherry, -
- 1 reply
- 1.3k views
ﺗﯿﻦ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﯿﻦ ﻣﻘﺎﺻﺪ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﺎ ﻣﻮﮈ ﺍﭼﮭﺎ ﺗﮭﺎ ‘ ﻭﮦ ﻧﻮﺟﻮﺍﻥ ﻭﺯﯾﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﻣﮍﺍﺍﻭﺭ ﻣﺴﮑﺮﺍ ﮐﺮ ﭘﻮﭼﮭﺎ ” ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ“ ﻭﺯﯾﺮ ﺷﺮﻣﺎ ﮔﯿﺎ ‘ ﺍﺱ ﻧﮯ ﻣﻨﮧ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﺮ ﻟﯿﺎ ‘ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ” ﺗﻢ ﮔﮭﺒﺮﺍﺅ ﻣﺖ ‘ ﺑﺲ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﯽ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﯼ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﺑﺘﺎﺅ“ ﻭﺯﯾﺮ ﮔﮭﭩﻨﻮﮞ ﭘﺮﺟﮭﮑﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ” ﺣﻀﻮﺭ ﺁﭖ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﯽ ﺧﻮﺑﺼﻮﺭﺕ ﺗﺮﯾﻦ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﮐﮯ ﻣﺎﻟﮏ ﮨﯿﮟ ‘ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺑﮭﯽ ﯾﮧ ﺳﻠﻄﻨﺖﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﺳﻮﺍﮞ ﺣﺼﮧ ﻣﯿﺮﺍ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﻮ ﻣﯿﮟ ﺩﻧﯿﺎ ﮐﺎ ﺧﻮﺵﻧﺼﯿﺐ ﺗﺮﯾﻦ ﺷﺨﺺ ﮨﻮﺗﺎ“ ﻭﺯﯾﺮ ﺧﺎﻣﻮﺵ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ‘ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﻧﮯ ﻗﮩﻘﮩﮧ ﻟﮕﺎﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﺑﻮﻻ ” ﻣﯿﮟ ﺍﮔﺮ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺁﺩﮬﯽ ﺳﻠﻄﻨﺖ ﺩﮮ ﺩﻭﮞ ﺗﻮ؟“ ﻭﺯﯾﺮﻧﮯ ﮔﮭﺒﺮﺍ ﮐﺮ ﺍﻭﭘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﻋﺎﺟﺰﯼ ﺳﮯ ﺑﻮﻻ ” ﺑﺎﺩﺷﺎﮦﺳﻼﻣﺖ ﯾﮧ ﮐﯿﺴﮯ ﻣﻤﮑﻦ ﮨﮯ ‘ ﻣﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺧﻮﺵ ﻗﺴﻤﺖ ﮐﯿﺴ…
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 8 replies
- 1.3k views
یہ قول کسی کا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا وہ کچھ نہیں کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا سُن سُن کے تیرے عشق میں اغیار کے طعنے میرا ہی کلیجا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا اُن کا یہی سننا ہے کہ وہ کچھ نہیںسنتے میرا یہی کہنا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا خط میں وہ مجھے اوّل تو سنائی ہیں ہزاروں آخر میںلکھا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا پھٹتا ہے جگر دیکھ کے قاصد کی مصیبت پوچھو تو یہ کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا یہ خوب سمجھ لیجئے غماّز وہی ہے جو آپ سے کہتا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا تم کو یہی شایاں ہے کہ تم دیتے ہو دشنام مجھ کو یہی زیبا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا فيصل بہت ہیں مرے کہنے کے پر اے داغ یہ وقت ہی ایسا ہے کہ میں کچھ نہیں کہتا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.4k views
’ﺑﯿﭩﺎ! ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﺟﻤﺎﻝ ﻣﻮﭼﯽ ﮐﻮ ﺩﮮ ﺍٓﺋﻮ۔‘‘ ﺍﺑّﺎﺟﺎﻥ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺳﻦ ﮐﺮ ﻣﯿﮟ ﺣﯿﺮﺍﻥ ﮨﻮﺍ... ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﻋﻤﺮ ﺑﺎﺭﮦ ﺳﺎﻝ ﺗﮭﯽ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﮟ ﭼﮭﭩﯽ ﺟﻤﺎﻋﺖ ﻣﯿﮟ ﭘﮍﮬﺘﺎ ﺗﮭﺎ... ﻣﯿﮟﻧﮯ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ ﺳﮯ ﮐﮩﺎ۔ ’’ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺑّﺎﺟﺎﻥ... ﺍٓﺝ ﺗﻮ ﻋﯿﺪ ﮐﺎ ﺩﻥ ﮨﮯ... ﮨﺮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﮨﮯ... ﺳﺐ ﻟﻮﮒ ﺍﯾﮏ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟﮔﻮﺷﺖ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ... ﮨﻢ ﻧﮯ ﻗﺮﺑﺎﻧﯽ ﮐﯽ ﮨﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺑﺎﻭﺟﻮﺩ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺭﺷﺘﮯ ﺩﺍﺭ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺖ ﺍﻭﺭ ﭘﮍﻭﺳﯽ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮔﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﮔﻮﺷﺖ ﺩﮮ ﺩﮮ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ... ﭘﮭﺮﺍٓﭖ ﯾﮧ ﺍﯾﮏ ﭘﯿﺎﻟﯽ ﺳﺎﻟﻦ ﺍﺳﮯ ﮐﯿﻮﮞ ﺑﮭﯿﺞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ۔’’ ‘‘ﺑﯿﭩﮯ ﻭﮦ ﺍﮐﯿﻼ ﮨﮯ... ﮐﻮﺋﯽ ﺍٓﮔﮯ ﻧﮧ ﭘﯿﭽﮭﮯ... ﺍﻭﻝ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺳﮯ ﮔﻮﺷﺖ ﺩﮮ ﮔﺎ ﻧﮩﯿﮟ... ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﺍﺱ ﮐﮯ ﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺳﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﮔﻮﺷﺖ ﻣﻠﮯ ﮔﺎ... ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮﺋﯽ ﮔﻮﺷﺖ ﺩﮮ ﮔﺎﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﻭﮦ ﺍﺳﮯ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﭘﮑﺎﺋﮯ ﮔﺎ... ﮐﻢ ﺍﺯﮐﻢ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺗﻮ ﺍﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱﺳﺎﻟﻦ ﮐﯽ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.4k views
بھوک کی شدت سے برا حال تھا گاڑی کسی ہوٹل پر کھڑی کرنے کا وقت نہ ملا کیونکہ گرمی انتہاء کی تھی اور گاڑی کا ائیر کنڈیشن چل رہا تھا کار سے نہ اترنے کی غرض سے سوچا کہ کھانا اب گھر جاکر ہی کھاوں گا....... میرا دبئی میں ایک چھوٹا سا بزنس تھا لیکن ان دنوں کام بالکل نہیں تھا اس لیے گاہکوں کو جاکر ملنا پڑ رہا تھا....... کام نہ ہونے کی وجہ سے پیسوں کی کمی ہوگئی تھی جیب میں صرف دو سو درہم رہ گئے تھے. اسی سوچ میں گاڑی پارکنگ میں کھڑی کر رہا تھا....... کہ ایک بنگالی لڑکا پسینے سے شرابور گندے سے کپڑے پہنے ہوئے میری کار کی طرف بڑھا میں نے شیشہ نیچے کیا تو کہنے لگا........ " السلام علیکم ! بھائی کیا حال ھے میں مسلمان ہوں اور شکل سے آپ بھی مجھے مسلمان لگتے ہیں مجھے آپ سے ایک گزارش کرنی …
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.5k views
کاش پاکستان کے سارے ناکام عاشق ایسی مستقل مزاجی کا مظاہرہ کرتے تو آج ہمارا ملک افریقہ سے زیادہ گھنے جنگلات کا حامل ہوتا ۔۔۔۔۔۔ مستقل مزاج بڑا بھائی بہت سال بعد سعودیہ سے وطن واپس پہنچا۔ دیکھا کہ چھوٹا بھائی جو فوج سے چھٹی آیا ہوا تھا پودا لگارہاہے۔ ابے یہ کیا کر رہے ہو,اس نے پوچھا۔؟ بھائی جان یاد نہیں سعودیہ جاتے ہوئے آپ نے کیا کہا تھا۔.جب آپ نے مجھے درخت پر کسی لڑکی کا نام لکھتے ہوئے پکڑ لیا تھا؟ کہ جب آئندہ کبھی محبت ناکام ہوجائے تو درخت پر کسی کا نام مت لکھنا بلکہ اس کے نام کا درخت اگانا۔ بڑا بھائی ذور سے ہنسا اور بولا پھر کتنے درخت لگا چکے ہو۔؟ کپتان صاحب نے دکھی مسکراہٹ چہرے پر سجائی اور بولے ُوہ سامنے آڑو کا باغ آپ کے بھائی نے اگایا ہے ????…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 854 views
Us Ka To Har Andaaz Nirala Sa Lagta Hai Qatil Hai Mera Aur Masiha Sa Lagta Hai, Wo Jis Se Koi Khaas Ta’aruf Bhi Nahi Hai Jub Bhi Nazar Aa jaye to Apna Sa Lagta Hai, Hum UsKe Bina Jaise Mukammal Hi Nahi Jo Kaam Bhi Karte Hai Adhura Sa Lagta Hai, Main UsKi Har ek Baat Ko Kis Tarha Na Manoon Wo Jhoot Bhi Bole To Sachcha Sa Lagta Hai, Ek Umar Hui Toote Hue Dil Ko Hamare Ye Zakhm Magar Aaj Bhi Kal Ka Sa Lagta Hai, Itni Si Khata Par Keh Tera Naam Liya Tha Har Shaks Mere Khoon Ka Pyasa Sa Lagta Hai.
Last reply by Zarnish Ali, -
- 5 replies
- 1.2k views
ستم کیسا ، کرم کیسا ، جفا کیسی ، وفا کیسی اگر قسمت میں جلنا ہو ، دوا کیسی ، دُعا کیسی سُنے گا کون اب مجھ سے تیرے بہروپ کے قصے مجھے بھی مار کے کر دی کرم کی انتہا کیسی اگر دل ہار ہی بیٹھے میرے ہمدم محبت میں فنا کیسی ، بقا کیسی ، سزا کیسی ، جزا کیسی بہت مدت سے ہم اپنے مقابل سے نہیں ہارے بُلا لے ، ہم بھی دیکھیں گے کہ ہے شام ِقضا کیسی
Last reply by Zarnish Ali, -
-
- 11 replies
- 2k views
Mujhe Jeene Ki Umeed Dobara De Do Meri Doobti Kashti Ko Kinara De Do Main Dard K Sahil Pe Tanha Khara Hun Phir Aa K Apni Baahon Ka Sahara De Do Tera Daaman To Bhara Ha Sitaron Se Mujhay Sadqay Mai Ik Sitara De Do Mere Aangan Me Aaj Andhera Ha Bohat Meri Dehleez Ko Phr Apna Nazara De Do Chund Lamhe Tujhe Dekhne Ki Hasrat Ha Bss Maine Kab Kaha Waqt Apna Mujhe Sara De Do
Last reply by jannat malik, -
- 5 replies
- 896 views
ﻣﭩﯽ ﺩﺍ ﺍﮎ ﭘﺘﻼ. ﻣﭩﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﻓﺮﺽ ﻋﺒﺎﺩﺕ ﻣﭩﯽ ﻧﻔﻞ ﺷﺒﯿﻨﮧ ﻣﭩﯽ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺩِﯾﻮﮮ ﺑﺎﻻﮞ ﻣﭩﯽ ﻧُﻮﺭ ﺧﺰﯾﻨﮧ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﺮﮮ ﻋﻠﻢ ﺩﺍ ﻣﻨﺒﮧ ﻣﭩﯽ ﺣﺮﻑ ﻟﮑﯿﺮﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺗُﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺳﺐ ﮐﺠﮫ ﺳﮑﮭﯿﺎ ﻣﭩﯽ ﻣﺮﺷﺪ ﭘﯿﺮﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺯﯾﻮﺭ ﮔﮩﻨﺎ ﻣﭩﯽ ﮐﭙﮍﮮ ﻟﺘﮯ ﻣﭩﯽ ﻟﻔﻆ، ﮐﺘﺎﺑﺎﮞ، ﻗﻠﻤﺎﮞ ﻣﭩﯽ ﮐﺎﻏﺬ ﮔﺘﮯ ﻣﭩﯽ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺳُﻔﻨﮯ ﻭﯾﮑﮭﺎﮞ ﻣﭩﯽ ﻧُﻮﮞ ﺗﻌﺒﯿﺮﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺍُﺗﮯ ﻧﻈﻤﺎﮞ ﻟﮑﮭﺎﮞ ﻣﭩﯽ ﻧُﻮﮞ ﺗﺼﻮﯾﺮﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺍﺯﻝ ﺗﻮﮞ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﭩﯽ ﺍﺑﺪﺍﮞ ﻣﺎﺭﯼ ﻣﭩﯽ ﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟِﻨﺪ ﭼﮭﮍﺍﻭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺟﺎﻥ ﺗﻮﮞ ﭘﯿﺎﺭﯼ ﻣﭩﯽ ﺩﯼ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﯿﮉ ﺑﻨﺎﻭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺭﻭﻧﺪﮪ ﻭﯼ ﻣﺎﺭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﻧﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺯﯼ ﻻﻭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺟِﺘﺎﮞ ﮨﺎﺭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﮔُﻨﺠﻞ ﮐﮉﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺯُﻟﻒ ﺳﻨﻮﺍﺭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺍَﮐﮫ ﻣﯿﮟ ﺳﺮﻣﮧ ﭘﺎﻭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﮨﺎﺭ ﺳﻨﮕﮭﺎﺭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺪﻗﮯ ﺟﺎﻭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺗﻮﮞ ﺟﻨﺪ ﻭﺍﺭﺍﮞ ﻣﭩﯽ ﺩﮮ ﻣﯿﮟ ﺷﮕﻦ ﻣﻨﺎﻭﺍﮞ ﻣﭩﯽ …
Last reply by Pink Pari, -
- 4 replies
- 1.4k views
جگ ھے نشانہ عشق دا گھر گھر فسانہ عشق دا منزل ھے گہری عشق دی وکھری کچھری عشق دی جنگل چ پہرے عشق دے عرشاں تے پھیرے عشق دے من دا رضا مطلوب دی سن دا اے گل محبوب دی رکھدا عقل نال ویر اے دکھیاں دے چمدا پیر اے چمڑا لھایا عشق نے بلھا نچایا عشق نے بلها نچایا عشق نے !!!کتھے عشق دا روگ نہ لا بیٹھیں۔۔۔۔۔
Last reply by Pink Pari, -
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
