- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 2 replies
- 3k views
Pakistan - Aye pak watan tuj pe jaan qurbaan چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے کھیتوں کی مٹی میں لعلِ یمن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے ملاح لہروں کے پالے ہوئے میرے دہکاں پسینوں کے ڈھالے ہوئے میرے مزدور اس دور کے کوہکن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے فوجی جوان جراتوں کے نشان میرے اہلِ قلم غظمتوں کی زباں میرے محنت کشوں کے سنہرے بدن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میری سرحدوں پہ پہرا ہے ایمان کا میرے شہروں پہ سایہ ہے قرآن کا میرا اک اک سپاہی ہے خیبرشکن چاند میری زمیں پھول میرا وطن چاند میری زمیں پھول میرا وطن میرے …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.3k views
سال بہ سال ، یہ سال بدل جاتے ہیں ایّامِ زیست کمال ، زوال بدل جاتے ہیں اِک لمحہ خاص بھی ہوجاتے ہیں خاک لوگ بھی کیا کیا ، کمال بدل جاتے ہیں مُحبتیں ، عشق ، نفرتیں ، دائمی جُدائیاں دھیرے دھیرے سب خیال بدل جاتے ہیں تشنہ لبیِ مانندِ دشت صحرا جاتی نہی جواب مل جائیں تو سوال بدل جاتے ہیں سمجھ جاؤں ، جب فریب یار و اغیار کے سب یہ میرے پھر نئی چَال بدل جاتے ہیں مطلب ہوجائیں پورے ، جب بے وفاؤں کے حسبِ ضرورت ، یہ حال بدل جاتے ہیں پہلو میں روز ، نئے لوگ بدلتے ہوئے یہ لوگ سمتیں جنوب سے شمال بدل جاتے ہیں خواہشِ وصلِ حُسن کو جب مل جائے تعبیر پھر نظریں ، زاویہ جمال بدل جاتے ہیں جفا ، دھوکہ ، فریب ، جھوٹ ، خود غرضی مطلب ، ضرورتی…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.2k views
اَپنی آنکھوں کے سمندر میں اُتر جانے دے تیرا مجرم ہوں مجھے ڈوب کے مرجانے دے اے نئے دوست میں سمجھوں گا تجھے بھی اپنا پہلے ماضی کا کوئی زخم تو بھر جانے دے آگ دنیا کی لگائی ہوئی بجھ جائے گی کوئی آنسو میرے دامن پہ بکھر جانے دے زخم کتنے تیری چاہت سے ملے ہیں مجھ کو سوچتا ہوں کہ کہوں تجھ سے مگر جانے دے زندگی! میں نے اسے کیسے پرویا تھا نہ پوچھ ہار ٹوٹا ہے تو موتی بھی بکھر جانے دے ان اندھیروں سے ہی سورج کبھی نکلے گا رات کے سائے ذرا اور نکھر جانے دے
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 72 replies
- 16.9k views
اپنی تنہائی مِرے نام پہ آباد کرے کون ہوگا جو مُجھے اُس کی طرح یاد کرے دل عجب شہر کہ جس پر بھی کھُلا در اِس کا وہ مُسافر اِسے ہر سمت سے برباد کرے اپنے قاتل کی ذہانت سے پریشان ہُوں میں روز اِک موت نئے طرز کی ایجاد کرے اتنا حیراں ہو مِری بے طلبی کے آگے وا قفس میں کوئی در خود میرا صیّاد کرے سلبِ بینائی کے احکام ملے ہیں جو کبھی روشنی چُھونے کی خواہش کوئی شب زاد کرے سوچ رکھنا، بھی جرائم میں ہے شامل اب تو وہی معصوم ہے، ہربات پہ جو صاد کرے جب لہو بول پڑے اُس کی گواہی کے خلاف قاضی شہر کچھ اِس بات میں ارشاد کرے اُس کی مُٹّھی میں بہت روز رہا میرا وجود میرے ساحر سے کہو اب مجھے آزاد کرے
Last reply by Waqas Dar, -
- 58 replies
- 14.4k views
پھر کوئی دست خوش آزار مجھے کھینچتا ہے جذبہ عشق سرِ دار مجھے کھینچتا ہے میں محبت کے مضافات کا باشندہ ہوں کیوں ترا شہرِ پُر اسرار مجھے کھینچتا ہے یہ بھی حیرت ہے عجب، خود مری تمثال کے ساتھ آئینہ بھی پسِ دیوار مجھے کھینچتا ہے دم بھی لینے نہیں دیتا ہے مسافت کاجنون پَا برہنہ وہ سرِ خار مجھے کھینچتا ہے پھر کوئی تیر ہدف کرتا ہے مشکیرہ کو پھر کوئی دستِ کماں دار مجھے کھینچتا ہے بولیاں جس کی لگے میں کوئی یوسف تو نہیں کس لئے مصر کا بازار مجھے کھینچتا ہے ہے کوئی گریہ کن حرف پسِ خیمہ جاں پھر کوئی نالہ آزار مجھے کھینچتا ہے تجھ کو معلوم ہے شاہدؔ بھی ہے مغرور بہت کیوں ترا حُسن انادار مجھے کھینچتا ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 967 views
Kisi ki yaad dil me hai koi Ehsas baqi hai Badalte mosamon k darmian Ek Raaz baqi hai Abhi me safar me hon Milay gi manzil mujhe Magar in raston k darmian Ek saath baqi hai kahin pe sham dhalti hai kahin raat hoti hai Abhi to chand hai Chandni raat baqi hai Chale Aao kisi din tum hamara haal B dekho Hamara jism murda hai magar Ek saans baqi hai... Umeed hai phr B milega wo hamain Ek din KHUDA par hai bharosa KHUDA ki zaat baqi hai...!
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 1.7k views
زندگی خاک نہ تھی خاک اڑا کے گزری تجھ سے کیا کہتے، تیرے پاس جو آتے گزری دن جو گزرا تو کسی یاد کی رَو میں گزرا شام آئی، تو کوئی خواب دکھا تے گزری اچھے وقتوں کی تمنا میں رہی عمرِ رواں وقت ایساتھا کہ بس ناز اُٹھاتے گزری زندگی جس کے مقدر میں ہو خوشیاں تیری اُس کو آتا ہے نبھانا، سو نبھاتے گزری زندگی نام اُدھر ہے، کسی سرشاری کا اور اِدھر دُور سے اک آس لگاتے گزری رات کیا آئی کہ تنہائی کی سرگوشی میں ہُو کا عالم تھا، مگر سُنتے سناتے گزری بار ہا چونک سی جاتی ہے مسافت دل کی کس کی آواز تھی، یہ کس کو بلاتے گزری www.fundayforum.com
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 9.2k views
اَدائیں حشر جگائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے خیال حرف نہ پائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے بہشتی غنچوں میں گوندھا گیا صراحی بدن گلاب خوشبو چرائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے بدن بنانے کو کرنوں کا سانچہ خلق ہُوا خمیر ، خُم سے اُٹھائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے قدم ، اِرم میں دَھرے ، خوش قدم تو حور و غلام چراغ گھی کے جلائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے یہ جھاڑو دیتی ہیں پلکوں سے یا حسیں حوریں قدم کی خاک چرائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے جھلک دِکھانے کی رَکھیں جو شرط جوئے شیر ہزاروں کوہ کن آئیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے جنہوں نے سایہ بھی دیکھا وُہ حور کا گھونگھٹ مُحال ہے کہ اُٹھائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے چمن کو جائے تو دَس لاکھ نرگسی غنچے زَمیں پہ پلکیں بچھائیں ، وُہ اِتنا دِلکش ہے یہ ش…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 3.2k views
Short Biography of Nasir Kazmi a Poet of Modern Urdu Ghazal ناصر کاظمی 8 دسمبر، 1925 ہندوستانی پنجاب کے شہر امبالہ میں ایک ہندوستانی رائل آرمی کے ایک صوبیدار میجر محمد سلطان کے گھر پیدا ہوئے والد کی نوکر ی کی وجہ سے ناصر کو کئی شہروں میں رہنے کا موقع ملتا رہا۔ مگر ناصر کاظمی نے اپنا میٹرک کا امتحان مسلم ہائی اسکول انبالہ سے پاس کیا۔ پھر کالج کی تعلیم کے لیے وہ لاہور کے اسلامیہ کالج آگئے جہاں پر وہ ہاسٹل میں رہائش پزیر رہے۔باوجود اس کے ناصر کاظمی رفیق خاور کے چہیتے شاگرد رہے ناصر کا دل جانے کیو ں پڑھائی سے اچاٹ ہوگیا ۔۔ اور نا صر نے اپنا بی اے بھی ادھورا چھوڑ دیا اور تعلیم کو خیر آباد کہہ دیا۔ پاکستان بننے کے بعد ناصر کاظمی لاہور منتقل ہوگئے مگر جلد ہی ان…
Last reply by ADMIN, -
-
- 0 replies
- 1.2k views
تر ی پنا ہو ں میں سات رنگو ں کا جال ہوگا کمال ہوگا مرے سنور نے کا سلسلہ جب بحال ہوگا کمال ہوگا یہ جھیل آنکھیں جو کھینچتی ہیں نظر کی ڈوریں محبّتوں سے اگر میں ان میں اتر گئی تو وصال ہوگا کمال ہوگا وہ رہبر ِ کاروان ِ الفت میں نقش ِِ مقصود ِ دلبری ہوں سو اب دم ِ وصل وحشتوں کا زوال ہوگا کمال ہوگا نوید ِ شاہ ِ محب کو سن کر تمام درباری جھومتے ہیں خبر اڑی ہے کہ اس برس بھی دھما ل ہوگا کمال ہوگا میں بچ بچا کے غلا ظتو ں سے بس اس بھروسے پہ چل رہی ہوں صنم جو میرا نصیب ہوگا غزال ہوگا کمال ہوگا نگاہ ِ من میں جواں محبّت کا ابر ِ بارا ں ہے محو ِ رقصا ں جمال ِ حسن ِ نظر میں جو یر غما ل ہوگا کمال ہوگا برستی بارش اور اسکی یادیں پھر اس پہ یہ جنو…
Last reply by Sherry, -
- 5 replies
- 1.9k views
Last reply by Sherry, -
- 0 replies
- 1.4k views
تمہیں کس نے کہا پگلی مجھے تم یاد آتی ہو ؟؟؟ بہت خوش فہم ہو تم بھی تمہاری خوش گمانی ہے میری آنکھوں کی سرخی میں تمھاری یاد کا مطلب ؟؟ میرے شب بھر کے جگنے میں تمہارے خواب کا مطلب ؟؟ یہ آنکھیں تو ہمیشہ سے ہی میری سرخ رہتی ہیں تمہیں معلوم ہی ہو گا اس شہر کی فضا کتنی آلودہ ہے تو یہ سوزش اسی فضا کے باعث ہے تمہیں کس نے کہا پگلی کہ میں شب بھر نہیں سوتا مجھے اس نوکری کے سب جھمیلوں سے فرصت ملے تو تب ہے نا میری باتوں میں لرزش ہے میں اکثر کھو سا جاتا ہوں تمہیں کس نے کہا پگلی ؟ محبت کے علاوہ اور بھی تو درد ہوتے ہیں فکرِ معاش، سکھ کی تلاش ایسے اور بھی غم ہیں اور تم ان سب غموں کے بعد آتی ہو تمہیں کس نے کہا پگلی ؟ مجھے تم یاد آتی ہو یہ دنی…
Last reply by ADMIN, -
- 4 replies
- 2.3k views
یار کو ہم نے جا بجا دیکھا کہیں ظاہر کہیں چھپا دیکھا کہیں ممکن ہوا کہیں واجب کہیں فانی کہیں بقا دیکھا دید اپنے کی تھی اسے خواہش آپ کو ہر طرح بنا دیکھا صورتِ گُل میں کھل کھلا کے ہنسا شکل بلبل میں چہچہا دیکھا شمع ہو کر کے اور پروانہ آپ کو آپ میں جلا دیکھا کر کے دعویٰ کہیں انالحق کا بر سرِ دار وہ کھنچا دیکھا تھا وہ برتر شما و ما سے نیاز پھر وہی اب شما و ما دیکھا کہیں ہے بادشاہ تخت نشیں کہیں کاسہ لئے گدا دیکھا کہیں عابد بنا کہیں زاہد کہیں رندوں کا پیشوا دیکھا کہیں وہ در لباسِ معشوقاں بر سرِ ناز اور ادا دیکھا کہیں عاشق نیاز کی صورت سینہ بریاں و دل جلا دیکھا
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.4k views
تمہاری یاد کی خوشبو، کمال کرتی ہے خلوصِ دل سے مری دیکھ بھال کرتی ہے مجھے یہ جوڑ کے رکھتی ہے ہجر میں تجھ سے یہ زندگی مرا کتنا خیال کرتی ہے اکیلا گھومنے نکلوں تو راستے کی ہوا تمہارے بارے میں مجھ سے سوال کرتی ہے تمہارے غم میں سسکتی ہوئی یہ تنہائی تمام رات بڑی قیل و قال کرتی ہے توقعات ، مجھے توڑ پھوڑ دیتی ہیں اُمید ، مجھ کو ہمیشہ نڈھال کرتی ہے خُدا گواہ ، میں زندہ بدست مردہ ہوں شبِ فراق ، بُرا میرا حال کرتی ہے ,,,,, اگر یہ سچ ہے ، محبّت ہے زندگی تو پھر یہ کیوں میرا جینا محال کرتی ہے
Last reply by jannat malik, -
- 1 reply
- 1.9k views
View File Andheri raat mein jugnoo by Farzana Gilani Andheri raat mein jugnoo by Farzana Gilani Download free online Urdu books, free online reading social / Romantic Urdu novel complete in pdf. This novel is taken from Pakeeza Digest December 2007. Click the Button on sidebar to download. Submitter waqas dar Submitted 06/10/2017 Category Urdu Novels Writer/Author Farzana Gilani
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 1.9k views
ہم رات بہت روئے، بہت آہ و فغاں کی دل درد سے بوجھل ہو تو پھر نیند کہاں کی اس گھر کی کھلی چھت پہ چمکتے ہوئے تارو کہتے ہو کبھی جا کے وہاں بات یہاں کی ؟ اللہ کرے میرؔ کا جنت میں مکاں ہو مرحوم نے ہر بات ہماری ہی بیاں کی ہوتا ہے یہی عشق میں انجام سبھی کا باتیں یہی دیکھی ہیں محبت زدگاں کی پڑھتے ہیں شب و روز اسی شخص کی غزلیں غزلیں یہ حکایات ہیں ہم دل زدگاں کی تم چرخِ چہارم کے ستارے ہوئے لوگو تاراج کرو زندگیاں اہلِ جہاں کی انشاؔ سے ملو، اس سے نہ روکیں گے وہ، لیکن اُس سے یہ ملاقات نکالی ہے کہاں کی مشہور ہے ہر بزم میں اس شخص کا سودا باتیں ہیں بہت شہر میں بدنام، میاں کی اے دوستو! اے دوستو! اے درد نصیبو گلیوں میں، چلو سیر کریں، شہرِ بتاں کی ہم جائیں کسی سَمت، کسی چوک میں ٹھہر…
Last reply by ADMIN, -
- 0 replies
- 1.2k views
جان ملوک جہی تے جھلاں، کیسے کیسے قہراں نوں۔ جنم دہاڑا تیرا ہووے، تحفے ونڈاں غیراں نوں۔ ،ساڈے ورگی ہی کوجھی ہے، قسمت ساڈے پنڈاں دی جہڑا بندہ پڑھ جاندا ہے، تر جاندا ہے شہراں نوں۔ ،کی سمجھاں برہا نے اس نوں، کی کی اگاں لائیاں نے تپش ہجر دی ٹھنڈھی کردا، پھردا سخر دپہراں نوں۔ ،ایہہ وی ہوکے. ہاواں. لگن جل وچ وسدے جیواں دے جد وی کنڈھے بہ کے دیکھاں، اچیاں اچیاں لہراں نوں۔ ،اوہ وی مینوں تکّ رہی سی، حسرت بھریاں نظراں نال میتھوں وی نہ ٹھلاں پئیاں، اکھوں وگیاں نہراں نوں۔ ،کاہنوں سر تے چکی پھردا، بوجھل پنڈ عذاباں دی منگ حیاتی دے وچ لیندی، جے اوہ میتھوں مہراں نوں۔ ،اوکھ نہیں ہے تینوں کوئی، سارے لوکی جانن 'نور' پھیر بھلا کیوں ہتھ نہیں تونہہ، پا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.3k views
﷽ میڈا عشق وی توںﷺ ، میڈا یار وی توںﷺ میڈا دین وی توں ﷺ، ایمان وی توں ﷺ میڈا جسم وی توںﷺ ،میڈا روح وی توںﷺ میڈا قلب وی توںﷺ ،جِند جان وی توں ﷺ میڈا قبلہ ، کعبہ ، مسجد، مندر مُصحف تے قرآن وی توں ﷺ میڈے فرض ، فریضے ، حج ، زکاتاں صوم ،صلوت ، تے ازان وی توںﷺ میڈی زہد ، عبادت ، طاعت ، تقوٰی علم وی توںﷺ، عرفان وی توں ﷺ میڈا زکر وی توںﷺ ، میڈی فکر وی توںﷺ میڈا زوق وی توںﷺ ، وجدان وی توںﷺ میڈا سانول ، مٹھڑا ، شام سلونا من موہن جانان وی توںﷺ میڈا مُرشد ہادی پیر طریقت شیخ حقائق دان وی توںﷺ میڈی آس اُمید تے کھٹیا وٹیا تکیہ مان تران وی توں ﷺ مینڈا دھرم وی توںﷺ ، مینڈا بھرم وی توںﷺ مینڈا شرم وی توں ﷺ ، مینڈا شان و…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 963 views
جہیڑی عشق دی کھیڈ رچائی اے اے میری سمجھ نا آئی اے ویکھن نوں لگد ا سادا اے اے عشق بڑا ای ڈھڈا اے اے ڈھڈا عشق نچا دیوے پیراں وچ چھالے پا دیوے عرشاں دی سیر کرا دیوے اے رب دے نال ملا دیوے چُپ رہ کے بندہ تَر جاندا جے بولے سولی چڑھ جاندا جہیڑا عشق سمندر ور جاندا او جنیدا وسدا مر جاندا ایس عشق توں کوئی وی بچیا نئیں پر ہر اک وچ اے رچیا نئیں ایس عشق سے کھیڈ نرالے نئیں فقیراں ناں ایدے پالے نئیں اے راتاں نوں جگا دیندا اکھیاں وچ جھریاں لا دیندا اے ہجر دی اگ وچ ساڑ دیندا اے بندہ اندروں مار دیندا ویکھن نوں لگدا سادا اے پر عشق بڑا ای ڈھڈا اے
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 5.6k views
ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں روٹی ٹھنڈی کھا لینا واں گندے کپڑے پا لینا واں غصہ سارا پی جانا واں ہر دکھ تے لب سی جانا واں ساریاں گلاں جر لینا واں ٹھنڈا ہوکا بھر لینا واں پر کسے نوں کجھ نئیں دسدا ہر ویلے میں ریہندا ہنسدا اندر جھاتی کوئ نا پاوے دکھ تیرا منوں کھائ جاوے تیرے باجھ منوں کوئ نا پُچھدا ہن تے میں کسے نال نئیں رُسدا ویکھ نی ماں میں بدل گیا واں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.7k views
کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے کتنی گرہیں اب باقی ہیں پاؤں میں پائل باہوں میں کنگن گلے میں ہنسلی کمر بند، چھلّے اور بِچھوے ناک کان چِھدوائے گئے ہیں اور زیور زیور کہتے کہتے رِیت رواج کی رسیوں سے میں جکڑی گئی اُف کتنی طرح میں پکڑی گئی اب چِھلنے لگے ہیں ہاتھ پاؤں اور کتنی خراشیں اُبھری ہیں کتنی گرہیں کھولی ہیں میں نے کتنی رسّیاں اتری ہیں اَنگ اَنگ، میرا روپ رنگ میرے نقش نین، میرے بول بین میری آواز میں کوئل کی تعریف ہوئی میری زلف سانپ، میری زلف رات زلفوں میں گھٹا، میرے لَب گلاب آنکھیں شراب غزلیں اور نظمیں کہتے کہتے میں حُسن اور عشق کے افسانوں میں جکڑی گئی اُف کتنی طرح میں پکڑی گئی میں پوچھوں ذرا آن…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.2k views
میری خواہشوں کی چادر چور چور ہو چکی ہے جو صرف میرا تھا ، وہ اب میرا نہیں رہا !میں ندی کنارے پتھر پر سر رکھ کر پتھر مزاج لوگوں کے بارے میں سوچ رہا ہوں۔۔۔ شام کی اداسی میری روح پیاسی کو ناجانے کب قرار آئے ،ندی کنارے ،ٹھنڈی ہوا بار بار مجھے اس کی یادوں سے فرار کا راستہ دیکھا رہی ہے ،نہ جانے اسے مجھ میں کیا اچھا لگتا ہے وہ کہتی ہے جو مجھے تم میں دیکھائی دیتا ہے کسی اور میں نہیں اور اسی بات پر میں ناچاہتے ہوئے بھی ہنس دیتا ہوں ،کیوں کہ وہ کہتی ہے تمہاری اس ہنسی میں میرے لیئے بہت سی خوشیاں رکھی ہیں ندی کی سر د ہوا نے میرے جسم میں کپکپی تاری کر دی ہے،شاید مجھے اٹھ کر چلے جانا چاہیئے،وہ پری چہرا لوگوں کی داستانوں سنوں،کسی پرستان میں میرا گھر ہو ،کوہکاف کا شہزدہ لگنا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.8k views
ﻟﻮ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭘﻮﻧﺠﯽ ﺧﺘﻢ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﮐﮭﯿﻞ ﺗﻤﺎﺷﺎ ﺭﻓﻊ ﮨﻮﺍ ﭼﻞ ﺩﺍﻣﻦ ﺟﮭﺎﮌ ﮐﮯ ﺍﭨﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﻮ ﭼﻠﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﯾﮧ ﻟﻤﺤۂ ﺑﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﮭﯿﮏ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﻭﺭ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﮐﯽ ﺗﻀﺤﯿﮏ ﮨﮯ ﺑﺲ ﺍﺏ ﺟﻤﻊ ﻧﻔﯽ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﮑﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺮﺳﺎﺕ ﻧﮧ ﮐﺮ ﺍﺏ ﻧﻈﺮﯾﮟ ﺍﭨﮭﺎﺅ ﺑﺎﺕ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﺍﻥ ﻟﻤﺤﻮﮞ ﮐﻮ ﯾﺎﺩ ﮐﺮﻭ ﺟﺐ ﺗﻢ ﺳﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺧﺎﻃﺮ ﺩﮨﻠﯿﺰ ﭘﮧ ﺑﯿﭩﮭﯽ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﭼﻞ ﭼﮭﻮﮌﻭ ﭘﭽﮭﻠﯽ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻥ ﻟﻤﺒﯽ ﮐﺎﻟﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﻧﺒﻮﮦ ﻏﻤﻮﮞ ﮐﺎ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﮎ ﻃﺮﻑ ﺍﭨﮭﺎ ﮐﮯ ﺭﮐﮫ ﺩﻭ ﻧﺎﮞ ﯾﻮﮞ ﺳﺎﻧﺲ ﮐﻮ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮐﺮﻭ ﺍﻭﺭ ﮨﻨﺲ ﮐﮯ ﻣﺠﮭﮑﻮ ﻭﺩﺍ ﻉ ﮐﺮﻭ
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 2.4k views
زندگی کی بے سمتی... دیکھ تجھ سے ہاری میں خامشی سے ہاری میں جان تجھ پہ واری میں تِیرگی کے موسم میں روشنی …پُکاری میں عشِق میں بکھرنے تک حوصلہ نہ ہاری میں ڈھونڈنے نے وفا نِکل قِسمتوں کی ماری میں اُس طرف زمانہ تھا اِس طرف تھی ساری میں زندگی کی بے سمتی دیکھ تجھ سے باری میں
Last reply by Zarnish Ali, -
-
- 6 replies
- 1.9k views
Mohabat Ki Kahani Mein Koi Tarmeem Mat Karna Mujhe Tum Tor Dena Pr Mujhe Taqsem Mat Karna Zamanay K Dukhon Ko Main Seh Lon Ga Zabat Kr K Magr Tum Bhool Jane Ki Kabhi Talqeen Mat Karna Main Tum Se Pyar Karta Tha Main Tum Se Pyar Karta Hon Keh K Bewafa Mujh Ko Meri Toheen Mat Karna, Jo Thukrana Ho, ya Bhulana Chaho Tum Mujhe To Mohabat Ki Kahani Mein Koi Tarmeem Mat Karna, Mujhe Tum Tor To Dena Mgr Taqseem Mat Karna
Last reply by Pearl Meaow, -
- 2 replies
- 1.9k views
ہم تُم تمام شُد تو،،،، محبّت تمام شُد حیرت کدہِ عشق سے، حیرت تمام شُد ہکلا رھا تھا دیکھ کے ظلم و ستم کو مَیں چیخا ہُوں اتنے زور سے ،، لُکنت تمام شُد بیٹے نے میرے بعد وصیّت میری پڑھی "اک خوابِ لامکاں پہ، وراثت تمام شُد" للکارتا ہوں چاروں طرف، دشمنوں کو مَیں نرغے میں گِھر گیا ہُوں تو دہشت تمام شُد دنیا ہزار سال،،،،، سناتی رہے تو کیا اک سانسِ آخری میں حکایت تمام شُد صدیاں گُزر گئی ھیں ترے انتظار میں اے مرگِ ناگہاں ! میری طاقت تمام شُد ایسا نہ ہو خدا سے جب اپنا حساب لُوں تب یہ پتہ چلے کہ،،،،،،، قیامت تمام شُد جاتا ہوں دشمنوں کی طرف ڈھونڈنے اُسے ہے شہرِ دوستاں میں،،،،،،، مروّت تمام شُد اُس نے کہا کہ جا ، مَیں اُٹھا، اور دِیا بُجھا جو رَہ گئی ت…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 968 views
انے نوں اک سوٹی لے دو ۔ امی جی مینو ووہٹی لے دو ۔ ایم اے ، بی اے کی کرنی اے ۔ بے شک عقلوں کھوٹی لے دو ۔ سلم سمارٹ نوں گولی مارو۔ انج کرو ہن موٹی لے دو۔ لمی اُچی رین دو امی ۔ لمی چھڈو چھوٹی لےدو۔ فیئر اینڈ لولی کاہدےلئی اے ۔ شاہ کالی تے کلوٹی لےدو ۔ میرے ہان دی نئیں لبدی تے ۔ اپنے توں ای چھوٹی لے دو ۔ رزق تے اودھے لیکھا وچ اے ۔ سمجھ کے گھر دی روٹی لے دو ۔ 😐 امی جی مینو ۔ ۔ ۔
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 3 replies
- 1.2k views
Us ne door rehnay ka Mashvara b likha hai Saath hi Muhabbat ka wasta b likha hai Us ne yeh b likha hai meray ghar nahi aana Aur saaf saaf lafzon mein raasta b likha hai kuch haroof likhay hain zabt ki Naseehat mein kuch haroof mein us ne haosla b likha hai Shukriya b likha hai dil se yad karnay ka Dil se dil ka hai kitna fasla b likha hai Kia usay likhein Kia usay kahain Jis ne bejaan kar k jaan b likha hy,
Last reply by jannat malik, -
- 2 replies
- 1.4k views
I Am A Good Person to Forgive You.. but not Stupid Enough to trust U Again!!!!! cxrazy _MaNo .....MaNu....
Last reply by ADMIN, -
- 0 replies
- 2.9k views
درد سینے میں ہوا نوحا سرا تیرے بعد دل کی دھڑکن ہے کہ ماتم کی صدا تیرے بعد محسن نقوی دشتِ ہجراں میں نہ سایہ نہ صدا تیرے بعد کتنے تنہا ہیں تیرے آبلہ پا تیرے بعد کوئی پیغام نہ دلدارِنوا تیرے بعد خاک اڑاتی ہوئی گزری ہے صبا تیرے بعد لب پے اک حرفِ طلب تھا نہ رہا تیرے بعد دل میں تاثیر کی خواہش نہ دعا تیرے بعد عکس و آئینہ میں اب ربط ہو کیا تیرے بعد ہم تو پھرتے ہیں خود اپنے سے خفا تیرے بعد دھوپ عارض کی نہ زلفوں کہ گھٹا تیرے بعد ہجر کی رت ہے کہ محبس کی فضا تیرے بعد لیئے پھرتی ہے سرِ کوئے جفا تیرے بعد پرچمِ تار گریباں کو ہوا تیرے بعد پیرہن اپنا نہ سلامت نہ قبا تیرے بعد بس وہی ہم ہیں وہی صحرا کی ردا تیرے بعد نکہت و نے ہے ن…
Last reply by Zarnish Ali,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
