- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 0 replies
- 1.1k views
Message for PTI ہر اِک دے نال پنگا اوہدا ، ہر اِک نال لڑائی اے وطن میرے دی عزت غیرت دھرنیاں وچ نچائی اے اَہی پی ٹی آئی اے ، بس اَہی پی ٹی آئی اے شرم حیا دئیاں ساریاں کندھاں چھالاں مار کے ٹَپی اوئے نت سن لو لیڈر اوہدا سب توں وادہ کھپتی دو ، تِن سگڑیٹ کوکین دے پی کے ہو جاندا شدائی اے اَہی پی ٹی آئی اے ، بس اَہی پی ٹی آئی اے سچ تے اپ منا لیندا اے ، چوٹھ کدئے نہ مناں جتھے جا کے متھا ٹیکیا ، اوتھے ہی لائیاں سناں ؟ اوہی گھر دی مالک بن گئی جو بچیاں دی تائی اے اَہی پی ٹی آئی اے ، بس اَہی پی ٹی آئی اے گھر سادا پنجاب دوستو کسے نوں کھون نہیں دینا مج تے رہ گئی اک پاسے اَسی کٹا جون نہیں دینا اسی پاک وطن دی اے دھرتی لہو دے کے سجائی اے اتھ…
Last reply by Waqas Dar, -
چائے
by Urooj Butt- 2 replies
- 1.1k views
لمس کی آنچ پہ جذبوں نے اُبالی چائے عشق پِیتا ہے کڑک چاہتوں والی چائے کیتلی ہجر کی تھی , غم کی بنا لی چائے وصل کی پی نہ سکے ,ایک پیالی چائے میرے دالان کا منظر کبھی دیکھو آ کر درد میں ڈوبی ہوئی شام ,سوالی چائے ہم نے مشروب سبھی مضر ِ صحت ترک کئے ایک چھوڑی نہ گئی ہم سے یہ سالی , چائے یہ پہیلی کوئی بُوجھے تو کہ اُس نے کیونکر اپنے کپ سے مرے کپ میں بھلا ڈالی , چائے میں یہی سوچ رہا تھا کہ اجازت چاہوں اُس نے پھر اپنے ملازم سے منگالی چائے اس سے ملتا ہے محبت کے ملنگوں کو سکوں دل کے دربار پہ چلتی ہے دھمالی چائے رنجشیں بھول کے بیٹھیں کہیں مل کر دونوں اپنے ہاتھوں سے پِلا خیر سگالی ,چائے عشق بھی رنگ بدل لیتا ہے جان ِ احمد ! ٹ…
Last reply by Urooj Butt, -
- 1 reply
- 740 views
لطف وہ عشق میں پائے ہیں کہ جی جانتا ہے رنج بھی ایسے اٹھائے ہیں کہ جی جانتا ہے - تم نہیں جانتے اب تک یہ تمہارے انداز وہ میرے دل میں سمائے ہیں کہ جی جانتا ہے - انہی قدموں نے تمھارے انہی قدموں کی قسم خاک میں اتنے ملائے ہیں کہ جی جانتا ہے - جو زمانے کے ستم ہیں ، وہ زمانہ جانے تو نے دل اتنے ستائے ہیں کہ جی جانتا ہے - مسکراتے ھوئے وہ مجمعء اغیار کے ساتھ آج یوں بزم میں آئے ہیں کہ جی جانتا ہے - سادگی، بانکپن، اغماض، شرارت، شوخی تو نے انداز وہ پائے ہیں کہ جی جانتا ہے - کعبہ و دیر میں پتھرا گئیں دونوں آنکھیں ایسے جلوے نظر آئے ہیں کہ جی جانتا ہے - دوستی میں تری درپردہ ہمارے دشمن اس قدر اپنے پرائے ہیں کہ جی جانتا ہے - داغِ وارفتہ کو ہم …
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 676 views
کبھی وہ آف لائن ہے کبھی وہ آن لائن ہے مگر ای میل بھیجی ہے کہ سب اچھا ہے ، فائن ہے کسی دن پَیک کر کے میں تجھے یہ پوسٹ کردوں گا یہ دل میرا، تجھے معلوم ہے ، سونے کا کائن ہے مری آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر باتیں نہ کر مجھ سے نشہ سا چڑھنے لگتا ہے ، تری آنکھوں میں وائن ہے اچانک لوڈ شیڈنگ میں یہ جگ مگ ہو گئی کیسے سویٹو! یہ ترے کم خواب سے چہرے کی شائن ہے اگر میں اِن وزی بل ہوں ، تو پھر مسعود سے کہ کر مرا نمبر گھُما لینا ،یہ دل کی ہاٹ لائن ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 854 views
محبت کیا ہے____؟؟ چلو تم کو بتاتی ہوں جہاں تک میں سمجھ پائی وہاں تک ہی بتاتی ہوں محبت آسمانوں سے اترتی ایک آیت ہے میرے رب کی عنایت ہے کہیں لے جائے موسیٰ کو تجلی رب کی دکھلانے کہیں محبوب کو عرشوں پہ اپنے رب سے ملوانے کہیں سولی چڑھاتی ہے کسی منصور سرکش کو کہیں یہ بیٹھ کر روتی ہے پھر شبیر بے کس کو لگا کر آگ پانی میں ہوا میں زہر گھولے گی کرے گی رقص شعلوں پر مگر کب بھید کھولے گی کہیں یہ ایڑیاں رگڑے تو زم زم پھوٹ پڑتے ہیں نظر کر دے جو پتھر پر تو پتھر ٹوٹ سکتے ہیں کہیں یہ قیس ہوتی ہے کہیں فرہاد ہوتی ہے کہیں سر سبز رکھتی ہے کہیں برباد ہوتی ہے کہیں رانجھے کی قسمت میں لکھی اک ہیر ہوتی ہے یہ بس تحریر ہ…
Last reply by Waqas Dar, -
پاگل
by Urooj Butt- 3 replies
- 862 views
لوگ کرتے ہیں فقط وقت گزاری، پاگل کوئی کرتا ہی نہیں بات ہماری، پاگل اس نے اک بار کہا "کوئی نہیں تم جیسا خود کو بھی لگنے لگی تب سے میں پیاری پاگل تو بھی ہنس ہنس کے کیا کرتا تھا باتیں اور میں تیری باتوں میں چلی آئی بچاری پاگل میں نے پوچھا کہ کوئی مجھ سے زیادہ ہے حسیں آئینہ ہنس کے یہ بولا اری جا___ری پاگل یوں نہیں ہے کہ فقط نین ہوئے ہیں میرے دیکھ کر تجھ کو ہوئی سارے کی ساری پاگل
Last reply by Urooj Butt, -
-
- 0 replies
- 994 views
ﺑﮩﺖ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﭘﮭﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺍَﻧﺎ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﻓﻘﻂ ﺍِﮎ ﺳﺮﺳﺮﯼ ﺳﺎ ﺳﺎﺗﮫ ﮐﮩﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﮕﻦ ﺗﮭﺎ ﺫﺍﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ، ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﮐﭽﮫ ﺧﺒﺮ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻓﻘﻂ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮯ ﻟﯿﮯ ﯾﮧ ﺳﺐ ﺳﮯ ﻣﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍﺳﮯﻣﻌﻠﻮﻡ ﺗﮏ ﻧﮧ ﺗﮭﺎ، ﮐﮧ ﺍِﺱ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﺳﮯ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺷﻮﺭ ﮐﺮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﺍِﺳﮯ ﺑﺎﻭﺭ ﮐﺮﺍﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ، " ﺍﮮ ﻣﯿﺮﮮ ﺩِﻝِ ﻧﺎﺩﺍﮞ "! " ﻣﺤﺒﺖ ﻓﺮﺽ ﮨﻮ ﻧﮧ ﮨﻮ، ﻣﺤﺒﺖ ﻗﺮﺽ ﮨﮯ ﺗﻢ ﭘﺮ، ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﮨﺴﺘﯽ ﮐﺎ، ﮐﺴﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺳﮯ ﺩِﻝ ﮐﺎ، ﺟﺴﮯ ﺗﻢ ﻧﮯ ﭼُﮑﺎﻧﺎ ﮨﮯ، ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺷﻮﺭ ﺭُﮐﻨﮯ ﺗﮏ، ﮨﻤﺎﺭﮮ ﭼﺎﺭﻭﮞ ﺟﺎﻧﺐ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﮐﮯ ﭘﮭﯿﻞ ﺟﺎﻧﮯ ﺗﮏ، ﺍِﺳﯽ ﺗﮭﻮﮌﮮ ﺳﮯ ﻋﺮﺻﮯ ﻣﯿﮟ، ﺗﻤﮩﯿﮟ ﻗﺮﺿﮧ ﭼﮑﺎﻧﺎ ﮨﮯ "! ﺑﺎﻵﺧﺮ، ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻧﮯ ، ﺍﭘﻨﮯ ﺩِﻝ ﮐﻮ ﺭﺍﻡ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﻟﻤﺤﮯ ﻣﯿﮟ ، ﮐﺴﯽ ﺍﻧﺠﺎﻥ ﮨﺴﺘﯽ ﭘﺮ ﺩِﻝِ ﻣﻐﺮﻭﺭ ﮐﯽ ﺩﮬﮍﮐﻦ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﺎ ﮐﺎﻡ ﮐﺮ ﮈﺍﻻ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﺳﮯ ﺩِﻝ ﮐﺴ…
Last reply by jannat malik, -
ملال
by Urooj Butt- 0 replies
- 689 views
جب کوئی مجھے کہتا ہے نہ کہ تمہیں کوئی اور مل جائے گا تو میرا دل کرتا ہے کہ میں اپنا دل کھول کے دیکھاؤں اپنا ہر آنسو دیکھاؤں اپنے وجود میں ہر رگ دیکھاؤں جس وہ اک شخص اپنا بسیرا کر چکا ہے میرا دل کرتا ہے کہ میں چیخ چیخ کر بتاؤں کہ مل تو ہزار جائیں گے مگر اس دل کو تووہی چاہیے جو اس میں ہر سو پھیلا ہوا ہے کہاں مانتا ہے دل وہ مقام وہ جگہ کسی اور کو دینے کے لیے کہاں آسان ہوتا ہے زبردستی کسی کے لیے جگہ بنانا جہاں اک شخص رگوں میں دوڑتا ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 692 views
ہمیں پتا ہے کہ کیسے نبھاتے پھرتے ہیں تمام لوگ ہی باتیں بناتے پھرتے ہیں وہ پاس تھا تو چھپاتے تھے ہر کسی سے اُسے جو کھو گیا ہے تو سب کو بتاتے پھرتے ہیں ہم اپنا آپ نہ وحشت میں توڑ بیٹھیں کہیں سو اپنے آپ کو خود سے چھپاتے پھرتے ہیں کسی کو حال سناتے ہوئے نہیں رونا! یہاں کے لوگ ہنسی میں اڑاتے پھرتے ہیں ہمیں ملے گا اگر تُو تو جانے کیا ہو گا ابھی ملا نہیں پھر بھی گنواتے پھرتے ہیں
Last reply by Urooj Butt, -
-
- 0 replies
- 631 views
انکار نہ ہو جائے اقرار کروں کیسے میں اپنی محبت کا اظہا ر کروں کیسے وہ آئے تو جانے کے اسباب لیے آئے میں روکوں تو رکنے پہ اصرار کروں کیسے وہ بات الگ سی تھی وہ موقع الگ سا تھا اب فرط محبت ہے دیدار کروں کیسے اب جا کے تو سوئے ہیں ، شب بھر کی تھکاوٹ ہے مہمان بھی در پہ ہیں ، بیدار کروں کیسے میں لہجے کی قوت کا قا ئل ہوں مگر پھربھی جب بات غلط ٹھہری سرکار کروں کیسے میں نے تو گزارش کی ، میں نے تو طلب بھیجی وہ کہتے نہیں ہیں تو تکرار کروں کیسے ساگر نے محبت کی اک طرح نئی ڈالی انکار تو مشکل ہے تو اقرار کروں کیسے
Last reply by Urooj Butt, -
چپ
by Urooj Butt- 0 replies
- 666 views
دیکھ کر اسکی دلبرانہ چُپ اوڑھ لی ہم نے عاجزانہ چُپ کچھ حقائق اسے بتانے ہیں کچھ پہ رکھنی ہے ماہرانہ چُپ
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 631 views
بتاؤ اب کیا لکھوں تم کو نیا اک لفظ ہو کوئی جہاں سے بات چل نکلے مری مشکل کا حل نکلے مجھے اظہار کرنا ہے کہ تم کو یہ بتانا ہے تم اکثر یادآتے ہو ❤. . . . . . بہت یاد آتے ہو
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 647 views
نئی رُتوں،نئی فصلوں کی تاب دے مُجھ کو میں تِیرہ بخت ہوں ،دے، آفتاب دے مُجھ کو جو مُجھ کو حوصلہ، جِینے کا حوصلہ دے دیں اُڑوں میں جِن کے سہارے وُہ خواب دے مُجھ کو یہ تُو جو خود ہی کرے شاد، پِھر کرے ناشاد یہ کیا مذاق ہے بس یہ جواب دے مُجھ کو مری بساط بھی دیکھ اے خُدا! خُدا ہے جو تُو میں جِن کا اہل ہوں ایسے عذاب دے مُجھ کو ہُوا جو مجھ پہ ہر اُس ظلم کی تلافی ہو مرے زماں!کوئی ایسا خطاب دے مُجھ کو مجھے جو دے تو کوئی نعمتِ فراواں دے تووں سا تپنے لگا ہُوں سحاب دے مُجھ کو لہو کے بیچ سے جو حِدّتِ سکوں بخشے رگوں سے خِلق ہو جو وُہ شراب دے مُجھ کو ماجد صدیقی
Last reply by Urooj Butt, -
- 1 reply
- 988 views
میری زندگی تو فراق ہے، وہ ازل سے دل میں مکیں سہی وہ نگاہِ شوق سے دور ہیں، رگِ جاں سے لاکھ قریں سہی ہمیں جان دینی ہے ایک دن، وہ کسی طرح ہو کہیں سہی ہمیں آپ کھینچئے وار پر، جو نہیں کوئی تو ہمیں سہی سرِ طور ہو سرِ حشر ہو، ہمیں انتظار قبول ہے وہ کبھی ملیں، وہ کہیں ملیں، وہ کبھی سہی وہ کہیں سہی نہ ہو ان پہ میرا جو بس نہیں، کہ یہ عاشقی ہے ہوس نہیں میں انھی کا تھا میں انھی کا ہوں،وہ میرے نہیں تو نہیں سہی مجھے بیٹھنے کی جگہ ملے، میری آرزو کا بھرم رہے تیری انجمن میں اگر نہیں، تیری اجنمن کا قریں سہی تیرا در تو ہمکو نہ مل سکا، تیری رہگزر کی زمیں سہی ہمیں سجدہ کرنے سے کام ہے، جو وہاں نہیں تو یہیں سہی میری زندگی کا نصیب ہے، نہیں دور مجھ سے قری…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 723 views
ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺤﺒﺖ ﭘﺮ، ﻋﻨﺎﯾﺖ ﭘﺮ ﮐﮧ ﺑﮯ ﺑﻨﯿﺎﺩ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﺗﯿﮟ ﺳﺒﮭﯽ ﺭﺷﺘﮯ ، ﺳﺒﮭﯽ ﻧﺎﺗﮯ ﺿﺮﻭﺭﺕ ﮐﯽ ﮨﯿﮟ ﺍﯾﺠﺎﺩﯾﮟ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺮﺗﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﻭﺍﺳﻄﮯ ﺟﺎﻧﺎﮞ ﮐﮧ ﺳﺐ ﮨﮯ ﭘﮭﯿﺮ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺳﺎﺭﺍ ﮐﮭﯿﻞ ﺣﺮﻓﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﮧ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﻮﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﺳﺒﮭﯽ ﺟﻤﻠﮯ ﺳﮯ ﮐﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺯﯾﺴﺖ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻟﯿﻨﺎ ﺳﺎﻧﺲ ﺑﻦ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﻤﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺟﺮﻡ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﺳﻨﮓ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺍﮎ ﻟﻤﺤﮧ ﺧﻮﺵ ﻭ ﺧﺮﻡ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺯﻧﺪﮔﯽ ﮐﮩﺘﮯ ﺟﺴﮯ ﮨﻢ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﮩﺘﮯ ﻏﺰﻝ ﮐﺎ ﻗﺎﻓﯿﮧ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﻧﻈﻢ ﮐﺎ ﺟﻮ ﻋﻨﻮﺍﻥ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﻟﮩﺠﮧ ﺟﺐ ﺑﺪﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﺧﯿﺰ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﻭﻗﺖ ﺳﮯ ﺁﮔﮯ ﭼﻠﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﻼ ﮐﺎ ﺗﯿﺰ ﻟﮕﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺳﺎﯾﮧ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮫ ﺟﺪﺍ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﮯ ﺭﺳﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﺩﯾﺮ ﮨﻨﺴﺘﮯ ﮨﯿﮟ
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 614 views
مجھے ایسا لطف عطا کیا، جو ہجر تھا نہ وصال تھا مرے موسموں کے مزاج داں، تجھے میرا کتنا خیال تھا کسی اور چہرے کو دیکھ کر، تری شکل ذہن میں آگئی تیرا نام لے کے ملا اسے، میرے حافظے کا یہ حال تھا کبھی موسموں کے سراب میں، کبھی بام و در کے عذاب میں وہاں عمر ہم نے گزار دی، جہاں سانس لینا مُحال تھا کبھی تُو نے غور نہیں کیا، کہ یہ لوگ کیسے اُجڑ گئے؟ کوئی میر جیسا گرفتہ دل، تیرے سامنے کی مثال تھا تیرے بعد کوئی نہیں ملا، جو یہ حال دیکھ کے پوچھتا مجھے کس کی آگ جُھلسا گئی؟ میرے دل کو کس کا مَلال تھا؟ کہیں خون ِدل سے لکھا تو تھا، تیرے سال ِہجر کا سانحہ وہ ادھوری ڈائری کھو گئی، وہ نجانے کون سا سال تھا؟ اعتبار ساجد
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 943 views
مرا درد پھر سے غزل بنے کبھی گنگناؤ تو اس طرح۔۔۔ مرے زخم پھر سے گلاب ہوں کبھی مسکراؤ تو اس طرح۔۔۔ مری دھڑکنیں بھی لرز اٹھیں کبھی چوٹ کھاؤ تو اس طرح۔۔۔ جو نہیں تو پھر بڑے شوق سے سبھی رابطے سبھی ضابطے۔۔۔ کسی دھوپ چھاؤں میں توڑ دو نہ شکستِ دل کا ستم سہو۔۔۔ نہ سنو کسی کا عذابِ جاں نہ کسی سے اپنی خلش کہو یونہی خوش پھرو، یونہی خوش رہو۔۔۔ نہ اُجڑ سکیں ، نہ سنور سکیں کبھی دل دُکھاؤ تو اس طرح۔۔۔ نہ سمٹ سکیں ، نہ بکھر سکیں کبھی بھول جاؤ تو اس طرح۔۔۔ کسی طور جاں سے گزر سکیں کبھی یاد آؤ تو اس طرح۔۔۔
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 952 views
الفاظ کی اپنی ہی ایک دنیا ہوتی ہے۔ ہر لفظ اپنی ذمہ داری نبھاتا ہے، کچھ لفظ حکومت کرتے ہیں۔ ۔ ۔ کچھ غلامی۔ ۔ ۔ کچھ لفظ حفاظت کرتے ہیں۔ ۔ ۔ اور کچھ وار۔ ۔ ۔ ہر لفظ کا اپنا ایک مکمّل وجود ہوتا ہے ۔ جب سے میں نے لفظوں کو پڑھنے کے ساتھ ساتھ سمجھنا شروع کیا، تو سمجھا لفظ صرف معنی نہیں رکھتے، یہ تو دانت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ جو کاٹ لیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ ہاتھ رکھتے ہیں، جو گریبان کو پھاڑ دیتے ہیں۔ ۔ ۔ یہ پاؤں رکھتے ہیں، جو ٹھوکر لگا دیتے ہیں۔ ۔ ۔ اور ان لفظوں کے ہاتھوں میں لہجہ کا اسلحہ تھما دیا جائے، تو یہ وجود کو چھلنی کرنے پر بھی قدرت رکھتے ہیں۔ ۔ ۔ اپنے لفظوں کے بارے میں محتاط ہو جاؤ، انہیں ادا کرنے سے پہلے سوچ لو ک…
Last reply by jannat malik, -
جولائی
by Urooj Butt- 0 replies
- 685 views
سنو جاناں جولائی آ گیا ہے گھٹن اوڑھے ہوئے دن ہیں کہ جن میں دھوب نیزے کی انی بن کر بدن کو چیرے جاتی ہے ہوا کے لمس سے نا آشنا شامیں ستاروں سے بھری راتیں کہ جن میں نیند کی دیوی بھی اکتائی سی لگتی ہے اسی بے کیف منظر میں اچانک آسماں بادل کی چادر اوڑھ لیتا ہے وہ چھاجوں مینہ برستا ہے کہ منظر جھوم اٹھتا ہے وہی موسم، وہی رت ہے کہ جب ایسے گھٹن اوڑھے ہوے دن کی برستی شام میں ہم تم فضا کی گنگناہٹ روح میں محسوس کرتے تھے کبھی بوندیں پکڑتے تھے کبھی یوں مسکراتے تھے کہ جیسے کان میں بارش نے کوئی بات کہہ دی ہو سنو جاناں وہی منظر وہی رت ہے گھٹن اوڑھے ہوئے دن ہیں فضا بھی گنگناتی ہے نجانے تم کہاں پر ہو چلے بھی آو اب جاناں تمہیں بارش بلاتی ہے.
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 650 views
کچھ دن تَو بسو –میری آنکھوں میں پھر خواب اگر ——ھو جاؤ تو کیا کوئی رنگ تو دو —میرے چہرے کو پھر زخم اگر ——مہکاؤ تو کیا؟؟؟ جب ھم ھی نہ مہکے , پھر صاحب تم بادِ صبا ——کہلاؤ تو کیا؟؟؟؟
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 532 views
ماہر_نفسیات_اور_میں کتنے سال کی ہو؟ •اٹهارہ انیس کے درمیان شاید کیا کرتی ہو؟ •سوچتی ہوں زندگی سے تنگ ہو کیا؟ •نہیں زندگی بہت پیاری ہے تو پهر مایوس کیوں ہو؟ •زخم کریدتی رہتی ہوں کیا چاہتی ہو ؟ •ہار کس سے ہارنا چاہتی ہو ؟زندگی سے؟ •زندگی سے تو کب کی جیت گئ . سانسوں سے ہارنا ہے ڈپریشن کا شکار کب سے ہو؟ •جب جب چاہوں خود کو اذیت دینا تب تب کوئی ایسی بات یا چیز جو بهول جانا چاہتی ہو اور نا کر پاتی ہو ایسا؟ •اپنا وجود اپنی عمر دیکهی ہے ؟اس عمر میں لڑکیاں حسین خواب دیکهتی ہیں ..اور تم کو دلچسبی نہیں کیا ؟ •ٹوٹے خوابوں کی کرچیاں آنکهوں میں محفوظ ہیں خدا سے دور ہو بہت ...کیسے پاو گی سکون جب اسکے پاس نہیں تم ؟ •دن رات اسکی جانب …
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 698 views
سنو اے چاند سے ساتھی ابھی تم کہہ رہے تھے ناں تمہیں مجھ سے محبت ہو نہیں سکتی چلو مانا کہ یہ سچ ہے مگر اے چاند سے ساتھی مجھے اتنا بتاؤ تم کہ جب موسم بدلتے ہیں گلوں میں رنگ بھرتے ہیں تو پھر کیوں مضطرب ہو کر اکیلے پن سے گھبرا کر ہوا کو آس دیتے ہو مجھے آواز دیتے ہو سنو اے چاند سے ساتھی تمہارے سامنے جب کوئی میرا نام لیتا ہے تو پھر کیوں چونک جاتے ہو چلو مانا کہ تمہیں مجھ سے محبت ہو نہیں سکتی مگر اتنا سمجھ لو تم جہاں چاہت نہیں ہوتی وہاں نفرت کے ہونے کا کوئی امکاں نہیں ہوتا سنو میرا دعوٰی ہے محبت میں جہاں نفرت نہیں ہوتی وہاں اکثر یہ دیکھا ہے اگر کچھ وقت کٹ جائے سمے کی دھول چھٹ جائے تو وحشت بھاگ جاتی ہے محبت جاگ جاتی ہے
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 1.1k views
نہ کسی کی دسترس میں تھا نہ کسی کے خواب و خیال میں مگر ایک شخص سما گیا میری ذات کے در و بام میں نہ کسی بھی نظم کا شعر تھا نہ کسی بھی لفظ کا حرف تھا مگر ایسے لفظوں میں بُن گیا مجھے خاص و خاص بنا گیا نہ کسی کی روح کا سکون تھا نہ کسی کے دل کا قرار تھا مگر ایسا جادو چلا گیا مجھے اپنا عشق چڑھا گیا تھا وہ شخص کتنا عجیب تر تھا وہ شخص کتنا قریب تر مجھے چھوڑ کر تو چلا گیا مگر عشق کرنا سکھا گیا
Last reply by Urooj Butt, -
- 1 reply
- 622 views
عُمر کا بھروسہ کیا، پَل کا ساتھ ہوجائے ایک بار اکیلے میں، اُس سے بات ہوجائے دِل کی گُنگ سرشاری اُس کو جِیت لے، لیکن عرضِ حال کرنے میں احتیاط ہوجائے ایسا کیوں کہ جانے سے صرف ایک اِنساں کے ساری زندگانی ہی، بے ثبات ہوجائے یاد کرتا جائے دِل، اور کِھلتا جائے دِل اوس کی طرح کوئی پات پات ہوجائے سب چراغ گُل کرکے اُس کا ہاتھ تھاما تھا کیا قصور اُس کا، جو بَن میں رات ہوجائے ایک بار کھیلےتو، وہ مِری طرح اور پھر جِیت لے وہ ہر بازی مجھ کو مات ہوجائے رات ہو پڑاو کی پھر بھی جاگیے ورنہ آپ سوتے رہ جائیں، اور مات ہوجائے
Last reply by Waqas Dar, -
-
سگریٹ
by Urooj Butt- 0 replies
- 706 views
میں خود بھی یار تجھے بھولنے کے حق میں ہوں مگر یہ بیچ میں کمبخت شاعری اور سگریٹ
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 564 views
اک شخص سے ہزار تعلق کے باوجود ایسا ہوا کے ہم کوئی وعدہ نہ کر سکے ہم ایک دوسرے سے محبت کے باوجود ہم ایک دوسرے کی تمنا نہ کر سکے
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 772 views
چل عشق قلندر بنا مینوں کوئی اپنا رنگ چڑا مینوں میں بدصورت میں کم عقل میں اندر یار وسا بیٹھاں میرا گھر گھر چرچا پاگل دا چل تو وی پاگل بنا مینوں اک میں کملا دوجا یار کملا نِت کملے نے میرے نین اکھ کھولاں تے یار پاواں کوئی انج داجادو سکھا مینوں میرے روپ دے وچ اک روپ ہوئے لوکی دین نفیس مِثل میری اے پاگل تن نوں لا بیٹھا کوئی انج دا رُوپ چڑا مینوں جدوں وقت میرا اخیر ہوئے وچ پیراں میرے زنجیر ہوئے نچ نچ کہ یار منا لواں رَبا انج دی موت ویکھا مینوں چل عشق قلندر بنا مینوں اک وار تے یار ملا مینوں۔
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 798 views
سوچ کر بتاؤ نا پچھلا سال یاد ھے؟ میں نے اور تم نے جو وصل کی زمینوں پر رات کی گواھی میں اک نئے تعلق کا وہ جو بیج بویا تھا اسکا کیا ہوا آخر اس کے تن سے رشتے کی کونپلیں نہیں پھوٹیں دن کی روشنی لیکر میں نے بارھا جا کر وصل کی زمینوں پر ان چھپے خزینوں پر پیار کے سبھی منتر پڑھ کے پھونک ڈالے ھیں صبر کی کدالوں سے ھجر کے سوالوں سے اسکے چپے چپے کو کھول کھول دیکھا ھے پر وہ بیج. . . . . نامعلوم ؟ گر برا نہ مانو تم ایک بات بتلاؤ میں نے ہل چلایا تھا بیج تم نے ڈالا تھا سوچ کر بتاؤ نا تم نے بیج ڈالا تھا؟
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 879 views
تو بھی اب چھوڑ دے انداز ستانے والے حوصلے اب کہاں اس دل میں پرانے والے یہ خزانے ھیں زمانے سے چھپانے والے زخم ھوتے نہیں ھیں دل کے دکھانے والے تو بھی ھر چیز کی اب مجھ سے وضاحت چاھے ھو گئے تیرے بھی اسلوب پرانے والے اب اندھیروں میں یوں چپ چاپ پڑے رھتے ھیں ھم , چراغوں کو سر شام جلانے والے جن کی تقدیر میں تعبیر نہیں ھوتی ھے اب وہ آتے ھی نہیں خواب سہانے والے آشنا لذت گریہ سے کیا ھے تو نے ھو تری خیر مجھے روگ لگانے والے
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 2.1k views
View File Amrao Jaan Ada Novel Pdf by Mirza Hadi Ruswa Free Download Free download or read online another interesting Urdu book "Amrao Jaan Ada" and enjoy the fantastic debate between Mirza Hadi Ruswa and Amrao Jaan. "Amrao Jaan Ada" is the title name of this Urdu book which is authored by Mr. Mirza Mohammad Hadi Ruswa who is a famous Urdu litterateur from Lucknow, India. Mirza Hadi Ruswa is an Urdu writer and also a famous Urdu poet. He is best known for his Urdu poetry. Amrao Jan Ada Urdu book is all about the friends of the author and a young girl Amrao Jan Ada. Amrao Jan Ada is a prostitute living in Lucknow. Author Mirza Hadi Ruswa'…
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
