- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 1 reply
- 1.7k views
بے چین امنگوں کو بہلا کے چلے جانا ہم تم کو نہ روکیں گے بس آکے چلے جانا ملنے جو نہ آئے تم، تھی کون سی مجبوری جھوٹا کوئی افسانہ، دہرا کے چلے جانا جو آگ لگی دل میں ، وہ سرد نہ ہوجائے بجھتے ہوئے شعلوں کو بھڑکا کے چلے جانا اُجڑی نظر آتی ہے جذبات کی ہریالی تم اس پہ کوئی بادل برسا کے چلے جانا فرقت کی اذیت میں کچھ صبر بھی لازم ہے یہ بات مرے دل کو سمجھا کے چلے جانا شاید کہ بہل جائے ، دیوانہ قتیل اس سے تم کوئی نیا وعدہ فرما کے چلے جانا قتیل شفائی
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 1.3k views
حسن کی جنس خریدار لیے پھرتی ہے ساتھ بازار کا بازار لیے پھرتی ہے در بدر حسرت دل دار لیے پھرتی ہے سر ہر کوچہ و بازار لیے پھرتی ہے عدم آباد میں آنے کا سبب ہے ظاہر جستجوئے کمر یار لیے پھرتی ہے دل سوزاں سے نہیں کوئی نشان ظلمت مشعل آہ شب تار لیے پھرتی ہے آتے ہی فصل خزاں بلبل شیدا بہکی ہر طرف گل کی جگہ خار لیے پھرتی ہے دیر و مسجد میں تمنائے زیارت کس کی تم کو اے کافر و دیں دار لیے پھرتی ہے دشت میں قیس کو کیا آئے نظر جب لیلیٰ ساتھ میں گرد کی دیوار لیے پھرتی ہے دور ساغر میں نہیں کف سر بادہ ساقی دخت رز شیخ کی دستار لیے پھرتی ہے خون فرہاد سے بے چین ہے روح شیریں بے ستوں سے بھی گراں بار لیے پھرتی ہے گل سے کیوں کہہ نہیں دیتی ہے پیام بلبل اپنے سر باد…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 2k views
Ek Nukte Vich Gal Mukdi Ae Phadd Nukta, Chodd Hisaabaan Nu, Kar Door Kufar Diyaan Baabaan Nu. Laah Dozakh Gor Azaabaan Nu, Kar Saaf Dile Diyaan Khavaabaan Nu. Gal Aise Ghar Vich Dhukkdi Eh, Ek Nukte Vich Gal Mukdi Ae Aiven Mattha Zameen Ghasaida, Lamma Pa Mahiraab Dikhaida. Padh Kalma Lok Hasaida, Dil Andar Samajh Na Liaaida. Kadi Baat Sacchi Vi Lukdi Eh, Ik Nukte Vich Gal Mukdi Eh Kaee Haaji Ban Ban Aaye Ji, Gal Neele Jaame Paaye Ji, Haj Baich Takey Le Khaaye Ji, Bhala Eh Gal Kinnu Bhaaye Ji. Kadey Baat Sacchi Vi Lukdi Eh, Ik Nukte Vich Gal Mukdi Eh. Ik Jangal Bahireen Jaande Ni, Ik Daana Roz Le Khaande Ni. Besamajh …
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 2.4k views
Zist aazar hui jati hai sans talavar hui jati hai jism bekar hua jata hai ruh bedar hui jati hai kan se dil mein utarati nahi baat aur guftar hui jati hai dhal ke nikali hai haqiqat jab se kuch purasrar hui jati hai ab to har zakhm ke munhband kali lab-e-izahar hui jati hai phul hi phul hain har simt ‘nadeem’ reh dushvar hui jati hai
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.8k views
Tootate Jaate Hain Sab Aaina Khane Mere ٹوٹتے_جاتے_ہیں_سب_آئینہ_خانے_میرے وقت_کی_زد_میں_ہیں_یادوں_کے_خزانے_میرے زندہ_رہنے_کی_ہو_نیّت_تو_شکایت_کیسی میرے_لب_پر_جو_گِلے_ہیں_وہ_بہانے_میرے رخشِ_حالات_کی_باگیں_تو_مرے_ہاتھ_میں_تھیں صرف_میں_نے_کبھی_احکام_نہ_مانے_میرے میرے_ہر_درد_کو_اس_نے_اَبَدیّت_دے_دی یعنی_کیا_کچھ_نہ_دیا_مجھ_کو_خدا_نے_میرے میری_آنکھوں_میں_چراغاں_سا_ہے_مستقبل_کا اور_ماضی_کا_ہیولٰی_ہے_سَرھانے_میرے تُو_نے_احسان_کیا_تھا_تو_جتایا_کیوں_تھا اس_قدر_بوجھ_کے_لائق_نہیں_شانے_میرے راستہ_دیکھتے_رہنے_کی_بھی_لذّت_ہے_عجیب زندگی_کے_سبھی_لمحات_سہانے_میرے جو_بھی_چہرہ_نظر_آیا_ترا_چہرہ_نکلا تو_بصارت_ہے_مری__یار_پرانے_میرے …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2.1k views
تین دوستوں نے جن کی شادی نہیں ہورہی تھی ملک کے بادشاہ کو درخواست پیش کی کی انکی شادی کروا دی جائے بادشاہ نے تنیوں کو بلالیا اور کہا کہ میں تمہاری شادی کروادیتا ہوں لیکن ایک شرط ہوگی تم لوگوں کو ایک آزمائش سے گذرنا پڑے گا ۔ جو کامیاب ہوگیا اس کی شادی ایک خوبصورت لڑکی سے کروادی جائے گی اور جو ناکام ہوا اس کی شادی کسی بدصورت اور لڑاکا لڑکی سے ہوگئی انہوں نے شرط منظور کرلی۔ انہیں ایک تاریک کمرے میں اکٹھا رکھا گیا۔ جہاں مکمل اندھیرا تھا۔ اور بتایا گیا کہ یہاں ایک ماہ تک رہنا ہے۔ یہیں سب کچھ کھانا پینا ، سونا جاگنا ہوگا۔ اور کمرے میں جگہ جگہ پاپڑ رکھے گئے ہیں ان سے بچنا ہے کہ پاوں کے نیچےنہ آجائے۔ جس کا پاوں پاپڑ پر آگیا ۔ اسکی شادی بدصورت لڑکی سے کردی جائے گی اب جناب تمام …
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 2.2k views
Itni Mudat Baad Mile Hu Kin Socho Mai Ghum Rahte Hu اِتنی مُدت بعد ملے ہو کن سوچوں میں گم رہتے ہو اِتنے خائف کیوں رہتے ہو ہر آہٹ سے ڈرتے ہو تیز ہَوا نے مجھ سے پوچھا ریت پہ کیا لکھتے رہتے ہو کاش کوئی ہم سے بھی پوچھے رات گئے تک کیوں جاگے ہو میں دریا سے بھی ڈرتا ہوں تم دریا سے بھی گہرے ہو کون سی بات ہے تم میں ایسی اِتنے اچھے کیوں لگتے ہو پیچھے مڑ کر کیوں دیکھا تھا پتھر بن کر کیا تکتے ہو جاؤ جیت کا جشن مناؤ میں جھوٹا ہوں تم سچے ہو اپنے شہر کے سب لوگوں سے میری خاطر کیوں اُلجھے ہو کہنے کو رہتے ہو دل میں پھر بھی کتنے دُور کھڑے ہو رات ہمیں کچھ یاد نہیں تھا رات بہت ہی یاد آئے ہو ہم سے نہ پ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 832 views
Maine is toor se chaha tuje aksar jaana میں نے اس طور سے چاہا تجھے اکثر جاناں جیسے ماہتاب کو انت سمندر چاہے جیسے سورج کی کرن سیپ کے دل میں اترے جیسے خوشبو کا ہوا رنگ سے ہٹ کر چاہے جیسے پتھر کے کلیجے سے کرن پھوٹتی ہے جیسے غنچے کھلے موسم سے حنا مانگتے ہیں جیسے خوابوں میں خیالوں کی کماں ٹوٹتی ہے جیسے بارش کی دعا آبلہ با مانگتے ہیں میرا ہر خواب مرے سچ کی گواہی دے گا وسعتِ دید نے تجھ سے تری خواہش کی ہے میری سوچوں میں کبھی دیکھ سراپا اپنا میں نے دنیا سے الگ تیری پرستش کی ہے خواہشِ دید کا موسم کبھی ہلکا جو ہوا نوچ ڈالی ہیں زمانوں کی نقابیں میں نے تیری پلکوں پہ اترتی ہوئی صبحوں کے لئے توڑ ڈالی ہیں ستاروں کی طنابیں میں نے میں نے…
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.1k views
مجھے کب زندگی کی آرزو ہے مگر جب تک تمہاری جستجو ہے بہاریں ہی بہاریں ہیں چمن میں گلوں میں رنگ ہے باقی نہ بُو ہے ڈبویا ناخدا نے جو سفینہ ! ! کناروں کو اسی کی جستجو ہے جدائی کی شکایت کر رہا ہوں اسی سے جو ہمیشہ رُوبرُو ہے تیرے چہرے کی رنگت دیکھتا ہوں یہ کس کی آرزووں کا لہو ہے جسے تُو پی رہا ہے میکدے میں لہُو ہے ، وہ لہُو ہے ، وہ لہُو ہے ! تجھے اک بار کیا واصف نے دیکھا ! تجھے پھر دیکھنے کی آرزو ہے
Last reply by Hareem Naz, -
-
- 3 replies
- 8.1k views
Silsilay Tor Gaya Woh Sabhi Jatay Jatay Warna Itne To Marasim The Ke Aate Jate Shikwa e Zulmat e Shab Sey Tou Behter Tha Apney Hissay Ki Koi Shamma Jalatay Jatay Kitna Asaan Tha Teray Hijr Mein Marna Janaa Phir Bhee Ik Umr Lagi Jaan Se Jatay Jatay Jashn e Maqtal Hi Na Barpa Hua Warna Hum Pa’ Bajoulaan Hi Sahi, Nachte Gaate Jatay Us Ki Woh Jane Usey Pass e Wafa Tha Keh Na Tha Tum Apni Taraf Se To Faraz Nibhate Jate. Silsilay Tor Gaya Woh Sabhi Jatay Jatay Warna Itne To Marasim The Ke Aate Jate...
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.8k views
دیارِ دِل کی رات میں چراغ سا جلا گیا مِلا نہیں تو کیا ہُوا ، وہ شکل تو دِکھا گیا وہ دوستی تو خیر اب نصیبِ دُشمناں ہُوئی وہ چھوٹی چھوٹی رنجِشوں کا لُطف بھی چلا گیا جُدائیوں کے زخم دردِ زندگی نے بھر دیئے تجھے بھی نِیند آگئی، مُجھے بھی صبر آگیا پُکارتی ہیں فُرصتیں، کہاں گئیں وہ صحبتیں؟ زمِیں نِگل گئی اُنہیں، کہ آسمان کھا گیا یہ صُبح کی سفیدِیاں ، یہ دوپہر کی زردِیاں اب آئینے میں دیکھتا ہُوں مَیں کہاں چلا گیا یہ کِس خوشی کی ریت پر ،غموں کو نِیند آگئی وہ لہر کِس طرف گئی، یہ میں کہاں سما گیا گئے دِنوں کی لاش پر پڑے رہوگے کب تلک الَم کشو ! اُٹھو کہ آفتاب سر پہ آگیا ناصؔر کاظمی
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 7.3k views
بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی نہ وہ مِلتا ہے نہ مِلنے کا اِشارہ کوئی کیسے اُمّید کا چمکے گا سِتارہ کوئی حد سے زیادہ، نہ کسی سے بھی محبّت کرنا جان لیتا ہے سدا ، جان سے پیارا کوئی بیوفائی کے سِتم تم کو سمجھ آجاتے کاش ! تم جیسا اگر ہوتا تمھارا کوئی چاند نے جاگتے رہنے کا سبب پُوچھا ہے کیا کہَیں ٹُوٹ گیا خواب ہمارا کوئی سب تعلّق ہیں ضرورت کے یہاں پر، مُحسنؔ نہ کوئی دوست، نہ اپنا، نہ سہارا کوئی محسؔن نقوی
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 2.1k views
Wo Ajnabi sy chahre wo khuwab khaime rawan rawan sy Wo Ajnabi sy chahre wo khuwab khaime rawan rawan sy وہ اجنبی سے چہرے وہ خواب خیمے رواں رواں سے بسے ہوۓ ہیں ابھی نظر میں سبھی مناظر دھواں دھواں سے یہ عکس داغ شکست پیماں وہ رنگ زخم خلوص یاراں میں غمگساروں میں سوچتا ہوں کہ بات چھیڑوں کہاں کہاں سے؟ یہ سنگریزے عداوتوں کے وہ آبگینے سخاوتوں کے دل مسافر قبول کر لے، ملا ہے جو کچھ جہاں جہاں سے بچھڑنے والے بچھڑ چلا تھا تو نسبتیں بھی گنوا کے جاتا ترے لیے شہر بھر میں اب بھی میں زخم کھاؤں زباں زباں سے مری محبت کے واہموں سے پرے تھا تیرا وجود ورنہ جہاں جہاں تیرا عکس ٹھہرا میں ہو کے آیا وہاں وہاں سے تو ہمنفس ہے نہ ہمسفر ہے کسے خبر ہے …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.3k views
"اور کچھ نہیں بدلا" آج بعد مدت کے میں نے اُس کو دیکھا ھے وہ ذرا نہیں بدلی. اب بھی اپنی آنکھوں میں سو سوال رکھتی ھے چھوٹی چھوٹی باتوں پہ اب بھی کھل کے ھنستی ھے اب بھی اُس کے لہجے میں وھی کھنکھناہٹ ھے وہ ذرا نہیں بدلی اب بھی اُس کی پلکوں کے سائے گیلے رھتے ھیں اب بھی اُس کی سوچوں میں میرا نام رھتا ھے اب بھی میری خاطر وہ اُس طرح ہی پاگل ھے وہ ذرا نہیں بدلی. آج بعد مدت کے میں نے اُس کو دیکھا ھے تو مجھے بھی لگتا ھے میں بھی اُس کی چاھت میں اُس طرح ھی پاگل ھوں بعد اتنی مدت کے اور کچھ نہیں بدلا جُز ھمارے راستوں کے اور کچھ نہیں بدلا "عاطف سعید"
Last reply by Zarnish Ali, -
- 5 replies
- 1.4k views
خوش حال سے تم بھی لگتے ہو۔۔ یوں افسردہ تو ہم بھی نہیں۔۔ پر جاننے والے جانتے ہیں، خوش ہم بھی نہیں، خوش تم بھی نہیں۔۔! تم اپنی خودی کے پہرے میں، اور دامِ غرور میں جکڑے ہوئے، ہم اپنے زعم کے نرغے میں، اَنا ہاتھ ہمارے پکڑے ہوئے، اک مدّت سے غلطاں پیچاں، تم ربط و گریز کے دھاروں میں، ہم اپنے آپ سے اُلجھے ہوئے، پچھتاوے کے انگاروں میں، محصورِ تلاطم آج بھی ہو، گو تم نے کنارے ڈھونڈ لیے، طوفان سے سنبھلے ہم بھی نہیں۔۔ کہنے کو سہارے ڈھونڈ لیے، خاموش سے تم ہم مُہر بہ لب، جُگ بِیت گئے ٹُک بات کیے، سنو کھیل ادھورا چھوڑتے ہیں، بِنا چال چلے بِنا مات کیے، جو بھاگتے بھاگتے تھک جائیں، وہ سائے رُک بھی سکتے ہیں۔۔ چلو توڑو قسم اقرار کریں۔۔ ہم دونوں جھک…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.8k views
تیری بانہیں ،ترا پہلو ہے ابھی میرے لیے سب سے بڑھ کر، مری جاں !تو ہے ابھی میرے لیے زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی! آج کی شب تو کسی طور گُزر جائے گی" رات گہری ہے مگر چاند چمکتا ہے ابھی میرے ماتھے پہ ترا پیار دمکتا ہے ابھی میری سانسوں میں ترا لمس مہکتا ہے ابھی میرے سینے میں ترا نام دھڑکتا ہے ابھی زیست کرنے کو مرے پاس بہت کُچھ ہے ابھی تیری آواز کا جادو ہے ابھی میرے لیے تیرے ملبوس کی خوشبو ہے ابھی میرے لیے آج کے بعد مگر رنگ وفا کیا ہو گا عشق حیراں ہے سرِ شہرِ سبا کی ہو گا میرے قاتل! ترا اندازِ جفا کیا ہو گا! آج کی شب تو بہت کچھ ہے ، مگر کل کے لیے ایک اندیشہ بے نام ہے اور کچھ …
Last reply by Zarnish Ali, -
- 0 replies
- 803 views
Shadi ky jo afsaane hain rangeen bohat hain شادی کے جو افسانے ہیں رنگین بہت ہیں لیکن جو حقائق ہیں وہ سنگین بہت ہیں ابلیس بچارے ہی کو بے کار نہ کوسو انسان کے اندر بھی شیاطین بہت ہیں بخشیش کی صورت انہیں دیتے رہو رشوت سرکار کے دفتر میں مساکین بہت ہیں اس دور کے مردوں کی جو کی شکل شماری ثابت ہوا دنیا میں خواتین بہت ہیں جب حضرت ناصح نے کیا مرغ تناول فرمایا کہ دالوں میں پروٹین بہت ہیں محسوس ہوا سن کے تقاریر مغلظ اب اہل سیاست میں بھی چرکین بہت ہیں تنخواہ کا ہو جائے گا پل بھر میں کباڑا بیگم تری فرمائشیں دو تین بہت ہیں خدشہ ہے کہ اس شوخ کا بڑھ جائے نہ بی پی شاہدؔ ترے اشعار جو نمکین بہت ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔…
Last reply by Waqas Dar, -
- 14 replies
- 5.4k views
خودی کا سر نہاں لا الہ الا اللہ خودی ہے تیغ فساں لا الہ الا اللہ حضرت علامہ اقبالؒ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 12 replies
- 2.8k views
!!! ....مجھے کتنی محبت ہے مجھے کتنی عقیدت ہے مجھے کتنی ضرورت ہے اسے کیسے میں لکھوں گی میں میں بےبس ہوں کہاں سے لفظ وہ لاؤں جو دل کا حال کہہ پائیں میں ایسے لفظ ڈھونڈوں گی جنہیں لکھوں تو کاغذ پر دئیے سے جگمگا اٹھیں جنہیں سوچوں تو ذہن و دل کا ہر گوشہ مہک جائے جنہیں ہونٹوں پہ لاؤں تو " دُعــا " کے پھول کھل جائیں کہیں سے لفظ مل جائیں دھنک اوڑھے ہوئے کچھہ لفظ مجھہ کو ڈھونڈنے ہوں گے کہ جن سے نظم لکھنی ہے اسے سب کچھہ بتانا ہے مجھے کتنی محبت ہے مجھے کتنی عقیدت ہے مجھے کتنی ضرورت ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 3k views
عجب اپنا حال ہوتا_________، جو وصال یار ہوتا کبھی جان صدقے ہوتی،______ کبھی دل نثار ہوتا کوئی فتنہ تا قیامت_________ نہ پھر آشکار ہوتا ترے دل پہ کاش اے ظالم____ مجھے اختیار ہوتا جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتا تمھیں منصفی سے کہہ دو_ تمہیں اعتبار ہوتا.. ¡? غمِ عشق میں مزا تھا جو اسے سمجھ کے کھاتے یہ وہ زہر ہے کہ_______ آخر میں خوشگوار ہوتا یہ مزہ تھا دل لگی کا_______، کہ برابر آگ لگتی نہ تجھے قرار ہوتا،________ نہ مجھے قرار ہوتا یہ مزا ہے دشمنی میں، نہ ہے لطف دوستی میں کوئی غیر غیر ہوتا،_________ کوئی یار یار ہوتا ترے وعدے پر ستمگر،_____ابھی اور صبر کرتے اگر اپنی زندگی کا،_________ ہمیں اعتبار ہوتا یہ وہ دردِ دل نہ…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 5 replies
- 3.2k views
نگاہ پھیر کے،،،،،،،، عذرِ وصال کرتے ہیں مجھے وہ الٹی چھری سے حلال کرتے ہیں زبان قطع کرو،،،،،،،،، دل کو کیوں جلاتے ہو اِسی سے شکوہ، اسی سے سوال کرتے ہیں نہ دیکھی نبض، نہ پوچھا مزاج بھی تم نے مریضِ غم کی،،، یونہی دیکھ بھال کرتے ہیں میرے مزار کو وہ ٹھوکوں سے ٹھکرا کر فلک سے کہتے ہیں یوں پائمال کرتے ہیں پسِ فنا بھی،،،، میری روح کانپ جاتی ہے وہ روتے روتے جو آنکھوں کو لال کرتے ہیں اُدھر تو کوئی نہیں جس سے آپ ہیں مصروف اِدھر کو دیکھیے،،،،،،، ہم عرض حال کرتے ہیں یہی ہے فکر کہ ہاتھ آئے تازہ طرزِ ستم یہ کیا خیال ہے،، وہ کیا خیال کرتے ہیں وہاں فریب و دغا میں کمی کہاں توبہ ہزار چال کی،، وہ ایک چال کرتے ہیں …
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 7 replies
- 1.6k views
پھر یوں ہوا کے ساتھ تیرا چھوڑنا پڑا ثابت ہوا کے لازم و ملزوم کچھ نہیں پھر یوں ہوا کہ راستے یکجا نہیں رہے وہ بھی انا پرست تھا میں بھی انا پرست پھر یوں ہوا کہ ہاتھ سے، کشکول گر گیا خیرات لے کے مجھ سے چلا تک نہیں گیا. ﭘﮭﺮ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺍ ﮐﮧ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﻟﺬﺕ ﺑﮭﯽ ﭼﮭﻦ ﮔﺌﯽ ﺍﮎ ﺷﺨﺺ ﻣﻮﻡ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﭘﺘﮭﺮ ﺑﻨﺎ ﮔﯿﺎ پھر یوں ہوا کہ کوئی شناسا نہیں رہا پھر یوں ہوا کہ درد میں شدت نہیں رہی پھر یوں ہوا کہ ہو گیا مصروف وہ بہت اور ہمیں یاد کرنے کی فرصت نہیں رہی اب کیا کسی کو چاہیں کہ ہم کو تو ان دنوں خود اپنے آپ سے بھی محبت نہیں رہی
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 928 views
ﺟﺲ ﻗﺪﺭ ﺷﮑﻮﮮ ﺗﮭﮯ ، ﺳﺐ ﺣﺮﻑِ ﺩُﻋﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﮨﻢ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﺭﺯﻭ ﻣﯿﮟﮐﯿﺎ ﺳﮯ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﺑﯿﮑﺴﯽ ﻧﮯ ﺑﮯ ﺯﺑﺎﻧﯽ ﮐﻮ ﺯﺑﺎﮞ ﮐﯿﺎ ﺑﺨﺶ ﺩﯼ ﺟﻮ ﻧﮧ ﮐﮩﮧ ﺳﮑﺘﮯ ﺗﮭﮯ ، ﺍﺷﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﺍﺩﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﮨﻢ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮐﯽ ﺳﺨﻦ ﻓﮩﻤﯽ ﮐﺎ ﺷﮑﻮﮦ ﮐﯿﺎ ﮐﺮﯾﮟ؟ ﺟﺐ ﺫﺭﺍ ﺳﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺗﻢ ﺑﮭﯽ ﺧﻔﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﺭﻧﮓِ ﻣﺤﻔﻞ ﺩﯾﮑﮫ ﮐﺮ ﺩﻧﯿﺎ ﻧﮯ ﻧﻈﺮﯾﮟﭘﮭﯿﺮ ﻟﯿﮟ ﺁﺷﻨﺎ ﺟﺘﻨﮯ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ ، ﻧﺎ ﺁﺷﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﮨﺮ ﻗﺪﻡ ﭘﺮ ﻣﻨﺰﻟﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺩﻭﺭ ﯾﻮﮞ ﮨﻮﺗﯽ ﮔﺌﯿﮟ ﺭﺍﺯ ﮨﺎﺋﮯ ﺯﻧﺪﮔﺎﻧﯽ ﮨﻢ ﭘﮧ ﻭﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﺳﺮﺑﺮﯾﺪﮦ ، ﺧﺴﺘﮧ ﺳﺎﻣﺎﮞ ، ﺩﻝ ﺷﮑﺴﺘﮧ ، ﺟﺎﮞ ﺑﻠﺐ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﻣﯿﮟﺳُﺮﺥ ﺭُﻭ ، ﻧﺎﻡِ ﺧﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ! ﺁﮔﮩﯽ ﻧﮯ ﺟﺐ ﺩﮐﮭﺎﺋﯽ ﺭﺍﮦِ ﻋﺮﻓﺎﻥِ ﺣﺒﯿﺐ ﺑُﺖ ﺗﮭﮯ ﺟﺘﻨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ، ﺳﺐ ﻗﺒﻠﮧ ﻧﻤﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ ﻋﺎﺷﻘﯽ ﮐﯽ ﺧﯿﺮ ﮨﻮ ﺳﺮﻭﺭ ﮐﮧ ﺍﺏ ﺍﺱ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﻭﻗﺖ ﻭﮦ ﺁﯾﺎ ﮨﮯ ﺑﻨﺪﮮ ﺑﮭﯽ ﺧُﺪﺍ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 8 replies
- 1.3k views
ﻣﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﺗﻮ ﮐﺮ ﭼﮑﯽ ﮨﻮﮞ ﻻﮐﻬﮧ ﺗﻮﺑﮧ ﻣﮕﺮ ﭘﻬﺮ ﺳﮯ ﺟﺴﺎﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻣﺤﺒﺖ ﺩﮮ ﺭﮨﯽ ﮨﻮ ﺩﺳﺘﮑﯿﮟ ﭘﻬﺮ ﯾﻮﮞ ﺳﺎﻧﺴﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺣﺮﺍﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﻟﺒﻮﮞ ﭘﮧ ﻣﺴﮑﺮﺍﮨﭧ،ﺁﻧﮑﻬﮧ ﭘﺮﻧﻢ ﻋﺠﺐ ﮨﯽ ﯾﮧ ﺷﺮﺍﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮨﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﮨﻨﮕﺎﻣﮧ ﺳﺎ ﺑﺮﭘﺎ ﯾﮩﺎﮞ ﮐﺲ ﮐﯽ ﺻﺪﺍﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﺧﻮﺷﯽ ﮨﻮ ﻟﻮﭨﻨﮯ ﮐﻮ ﺟﯿﺴﮯ ﺍﺭﻭﯼ ﻏﻤﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﻮﮞ ﺣﻘﺎﺭﺕ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ
Last reply by Safa Marwa, -
- 7 replies
- 1.4k views
دین سے دور ، نہ مذہب سے الگ بیٹھا ہوں تیری دہلیز پہ ہوں، سب سے الگ بیٹھا ہوں ڈھنگ کی بات کہے کوئی ، تو بولوں میں بھی مطلبی ہوں، کسی مطلب سے الگ بیٹھا ہوں بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں غیر سے دور، مگر اُس کی نگاہوں کے قریں محفلِ یار میں اس ڈھب سے الگ بیٹھا ہوں یہی مسلک ہے مرا، اور یہی میرا مقام آج تک خواہشِ منصب سے الگ بیٹھا ہوں عمرکرتا ہوں بسر گوشہ ء تنہائی میں جب سے وہ روٹھ گئے ، تب سے الگ بیٹھا ہوں c میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں
Last reply by Safa Marwa, -
- 9 replies
- 1.6k views
"Hamein Ab KhO Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ----------------------------------------------------------- " Kisi Ka Ho Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ----------------------------------------------------------- "Samandar Tha To Zor-o-Shor Se Bahata Tha Lehren,, ----------------------------------------------------------- " Ab Qatra Ho Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ----------------------------------------------------------- " Bayaan Karte Jo Haal e Dil To Youn Muskura Dete,, ----------------------------------------------------------- " Ab Wohi To Ke Kehta Hai Mujhe Tum Yaad Aate Ho,, ---------------------------------------…
Last reply by Waqas Dar, -
- 13 replies
- 4.6k views
دل نے تیرے بارے میں پوچھا تو بہت رویا وہ شخص جو پتھر تھا ٹوٹا تو بہت رویا یہ دل کہ جدائی کے عنوان پہ برسوں سے چپ تھا تو بہت چپ تھا رویا تو بہت رویا آسان تو نہیں اپنی ہستی سے گزر جانا اترا جو سمندر میں دریا تو بہت رویا جو شخص نہ رویا تھا تپی ہوئی راہوں میں دیوار کے سائے میں بیٹھا تو بہت رویا اک حرف تسلی کا اک حرف محبت کا خود اپنے لئے اس نے لکھا تو بہت رویا پہلے بھی شکستوں پر کھائی تھی شکست اس نے لیکن وہ تیرے ہاتھوں ہارا تو بہت رویا جو عہد نبھانے کی دی تھی دعا اس نے کل شام مجھے تنہا دیکھا تو بہت رویا
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.8k views
سُننے والوں کے لیے تیری ہنسی نعمت ہے توُ جو روئے تو تُجھے دیکھنے والا روئے آبشاروں کی طرح ، ابرِ مُسلسل کی طرح آپ کی یادمیں آخر کوئی کِتنا روئے جتنے بیزار ہیں مُسکان میّسر سب کو جو بھی اس بزم میں ہو محوِ تماشا روئے اُس کی تقدیر میں اتنا تو تبسُم لکھ دے یاد کر کے اُسے ہم دشت میں جتنا روئے سانحہ یہ تھا کہ تو نے ہمیں مصلوب کیا ملک افلاک پہ گوہر تہہِ دریا روئے اس سے بڑھ جائے گی کُچھ تاب و روانی دلبر چشمِ بے تاب سے کہہ دے لبِ دریا روئے
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 929 views
میں جس کے در گیا ,,,,,,,,,, وہی عالی مقام تھا سب حاکموں کے شہر میں , میں ہی عوام تھا کٹھ پتلیوں کی طرح سے ہے ,,,,,,,, اب نچا رہا ظالم ,,,,,,,,,,, کبھی یہ وقت بھی اپنا غلام تھا نکلا جو داستاں سے تو ,,,,,, اس پہ شباب تھا آیا جو لوٹ کر ہوں تو ,,,,,,,,,,, قصہ تمام تھا کتنے خلوص سے کوئی ,,,,,,,,,,, پھر اجنبی ہوا بھولا ہے گھر کا راستہ ,,,,, جس میں قیام تھا یہ دل عجیب شے ہے ,,,, سمجھتا نہیں کبھی اس کے کئے سلام کو ,,,,,,,,,, سمجھا سلام تھا مڑ کر جو دیکھوں آج ,,,,,,,,, پشیمانیاں بہت دو پل کی زندگی میں ,,,,,,, جو چاہا دوام تھا ابرک ! تمھارے بعد بھی ,,,,,,,,,,, لکھا گیا بہت پر مستند وہی تھا ,,,,,,,,,, جو پچھلا کلام تھا اتباف اب…
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.6k views
Sheree'n Bhi Nahi Laila Bhi Nahi Sheree'n Bhi Nahi Laila Bhi Nahi شیریں بھی نہیں لیلیٰ بھی نہیں میں ہیر نہیں عذرا بھی نہیں وہ قصّہ ہیں افسانہ ہیں وہ گیت ہیں پریم ترانہ ہیں میں زندہ ایک حقیقت ہوں میں جذبہ عشق کی شدت ہوں میں تم کو دیکھ کے جیتی ہوں میں ہر پل تم پہ مرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ جب ہاتھ دُعا کو اُٹھتے ہیں الفاظ کہیں کھو جاتے ہیں بس دھیان تمھارا رہتا ہے اور آنسو بہتے رہتے ہیں ہر خواب تمھارا پورا ہو اس رب کی منّت کرتی ہوں میں ایسی محبت کرتی ہوں تم کیسی محبت کرتے ہو؟ مجھے ٹھنڈک راس نہیں آتی مجھے بارش سے خوف آتا ہے پر جس دن سے معلوم ہوا یہ موسم تم کو بھاتا ہے اب جب بھی ساون آتا ہے بارش …
Last reply by Safa Marwa,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
