- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 0 replies
- 787 views
اُنہیں بس ہم سے رغبت تھی تھے ہم بھی جانتے لیکن ہمیں ان کا بکھر جانا بکھر کے پھر سمٹ جانا ہمارے ہاتھ کو تھامے ہم سے پھر لپٹ جانا بہت مجبور کرتا تھا کہ اپنے دل کے تہہ خانے میں دفنائے ہوئے سب غم سبھی رنج و ستم ان کے نہ لکھ ڈالیں کتابوں پر کہ لکھ دینے سے یوں شکوے کوئی ان کو نہ کہہ ڈالے جو کہہ ڈالے کوئی احمق انہیں ظالم٬ ہمیں مظلوم تو ہم کیا معاف کر دیں گے؟ خود ہی کو بخش دیں گے ہم؟ ارے جاناں! ارے پاگل نہیں ہوتا کبھی ایسا محبت کے فسانےمیں جسے ہم سونپ دیں سب کچھ اسے ہم بخش دیتے ہیں سبھی خوشیاں زمانے کی اگرچہ جان بھی جائے خوشی سے سونپ آتے ہیں صنم کی اک جھلک پر ہم خود ہی کو وار دیتے ہیں جو وہ کہہ دیں کہ ہنسنا مت ہنسی قربان …
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 727 views
سنو اے محرمِ ہستی سنو اے زیست کی حاصل مجھے کچھ دن ہوئے شدت سے یہ محسوس ہوتا ہے کہ میں دنیا میں خود کو جس قدر بھی گم کروں مجھ کو تمہارا دھیان رہتا ہے میرے معمول کے سب راستے اب بھی تمہاری سوچ سے ہو کر گزرتے ہیں تمہاری مسکراہٹ آج بھی اس زندگی میں روشنی کا استعارہ ہے تمہارے ہجر سے اب تک میرے دل کے درودیوار پر وحشت برستی ہے میرے اندر کی ویرانی مجھے ہر آن ڈستی ہے بہت سے ان کہے جذبے جو ہم محسوس کرتے تھے وہ مجھ سے بات کرتے ہیں میری تنہائیاں اب بھی تمہارے عکس کی پرچھائیوں کو ڈھونڈ لیتی ہیں سنو اے محرمِ ہستی میں اپنے آپ سے کب تک لڑوں؟؟ کب تک میں خود سے جھوٹ بولوں میں تمہارے بعد زندہ ہوں، مکمل ہوں میں اپنے کھوکھلے پن کو …
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 1k views
بہت سُلجھی ہوئی لڑکی بہت سُلجھی ہوئی لڑکی جس نے عمر کا اک ناسمجھ عرصہ بہت محتاط ہو کر گزارا تھا ملی خود ایسے لڑکے سے کہ جس کے لفظ جادو تھے وہ کہتی زخم ہے تو لفظ مرحم تھے وہ کہتی غم ہے، تو لفظ ھمدم تھے اُنہی لفظوں کی مٹھی میں تھمائے اپنی اُنگلی کو، نئی اک راہ پہ چل دی، وہی سُلجھی ہوئی لڑکی گلابی تتلیاں مٹھّی میں جیسے قید لگتی تھیں ہر اک خواب جیسے پیرہن اُوڑھے نکلتا تھا شبیں آباد لگتی تھیں وہ کہتا تھا کہ سُندر ہو، تو وہ چاہتی کہ میں کچھ اور بھی سُندر نظر آؤں یہ لڑکا اپنے دل کے کواڑ کھولے اور میں اندر نظر آؤں وہ کہتا کہ یہ آنکھیں تو وہ آنکھیں ہیں جن پہ جنگ ہو جائے اور وہ سُلجھی ہوئی لڑکی یہ سُن کے یوں نکھرتی تھی کہ جیسے شام میں شامل ، …
Last reply by Urooj Butt, -
- 1 reply
- 1.5k views
کبھی مصروف لمحوں میں اچانک دل جو دھڑکے تو کبھی بےچین سے ہوکر ہر اک سانس تڑپے تو کوئی آتش سی تن من میں اچانک جل کے بھڑکے تو اے جانِ زندگی تب اتنا سمجھ لینا یہمحبت کا اشارہ ہے تمہیں ہم نے پکارا ہے
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 2.4k views
کوئی ایسا جادو ٹونہ کر۔ مرے عشق میں وہ دیوانہ ہو۔ یوں الٹ پلٹ کر گردش کی۔ میں شمع، وہ پروانہ ہو۔ زرا دیکھ کے چال ستاروں کی۔ کوئی زائچہ کھینچ قلندر سا کوئی ایسا جنتر منتر پڑھ۔ جو کر دے بخت سکندر سا کوئی چلہ ایسا کاٹ کہ پھر۔ کوئی اسکی کاٹ نہ کر پائے ۔ کوئی ایسا دے تعویز مجھے۔ وہ مجھ پر عاشق ہو جائے۔۔ کوئی فال نکال کرشمہ گر ۔ مری راہ میں پھول گلاب آئیں۔ کوئی پانی پھوک کے دے ایسا۔ وہ پئے تو میرے خواب آئیں۔ کوئی ایسا کالا جادو کر جو جگمگ کر دے میرے دن۔ وہ کہے مبارک جلدی آ ۔ اب جیا نہ جائے تیرے بن۔ کوئی ایسی رہ پہ ڈال مجھے ۔ جس رہ سے وہ دلدار ملے۔ کوئی تسبیح دم درود بتا ۔ جسے پڑھوں تو میرا یار ملے کوئی قابو کر بے…
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 1k views
ﻣﯿﺮﯼﻣﺤﺒﺖﺑﮩﺖﻋﺠﯿﺐﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﺠﺮ نہیں ﮐﻮﺋﯽ ﻭﺻﻞ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽﺩﯾﺪﮐﺎﺍﺭﻣﺎﮞﻧﮩﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﮐﮩﯽ ﺍﻥ ﮐﮩﯽ ﮐﺎ ﮔﻤﺎﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﻧﮧ ﭼﺎﻧﺪﻧﯽ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﻮ ﺟﺎﮔﻨﺎ ﻧﮧ ﺩﻥ ﮐﻮ ﺟﻠﻮﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮐﮭﻮﺋﮯ ﮐﮭﻮﺋﮯ ﺭﮨﻨﺎ ﻧﮧﺑﯿﮑﺮﺍﮞﺳﻤﻨﺪﺭﮨﮯﺁﻧﮑﮭﻮﮞﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺍﻇﮩﺎﺭ ﮐﮯ ﺍﻗﺮﺍﺭ ﮐﮯ ﺟﮭﻤﯿﻠﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﻣﺤﺒﺖ ﺍﯾﺴﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺲ " ﺗﻮ " ﺟﺐ ﻧﻈﺮ ﺁﺟﺎﺋﮯ ﺗﻮ تیریﺍﮎﻧﻈﺮ ﻣﺠﮫﭘﮧﺍﭨﮭﮯﯾﺎﻧﮧﺍﭨﮭﮯ ﺗﯿﺮﯼ ﺍﺱ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪﮪ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﯿﺮﯼ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﭘﮧ ﮐﮭﭩﮏ ﺟﺎﻧﺎ ﺗﯿﺮﯼﮨﻨﺴﯽﻣﯿﮟﮨﻨﺲﺩﯾﻨﺎ تیریﺗﮍﭖﭘﮧﺗﮍﭖﺟﺎﻧﺎ ❤❤ﻣﯿﺮﯼﻣﺤﺒﺖﺑﺲﺍﯾﺴﯽﮨﮯ❤❤
Last reply by Urooj Butt, -
-
- 0 replies
- 1.1k views
ﺑﺘﺎﻭ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﮧ ﻟﻔﻈﻮﮞ ﮐﺎ ﭼﻨﺎﻭﺀﺑﮭﯽ ﺑﮍﺍ ﺩﺷﻮﺍﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺟﻮ ﺗﻢ ﮐﻮ ﺟﺎﻥ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﻭﻓﺎﺋﯿﮟ ﺧﻮﺏ ﺭﻭﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﮨﻤﯿﮟ ﺁﮐﺮ ﯾﮧ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺗﻢ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﯽ ﻗﺎﺗﻞ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﯽ ﺟﺎﻥ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﻮ ﯾﮧ ﺗﻢ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﮯ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺳﻮﭼﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮨﻢ ﺗﻤﮭﯿﮟ ﺍﺏ ﺳﻮﮒ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﺴﺘﻘﻞ ﺳﺎ ﺭﻭﮒ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺳﻮﮒ ﮐﻮ ﻣﻨﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﺭﻭﮒ ﮐﻮ ﺑُﮭﻼﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻋُﻤﺮ ﺑﯿﺖ ﺟﺎﺗﯽ ﮨﮯ ﺭﻭﮒ ﺩﯾﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﻟﻮﮒ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺑُﮭﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﻭﺍﻟﻮﮞ ﮐﺎ ﺳﻮﮒ ﺗﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﭼﻠﻮ ﺗﻢ ﮨﯽ ﺑﺘﺎﻭ ﺍﺏ۔۔ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺁﺷﻨﺎ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻧﺎ ﮐﺮﺩﮦ ﮔُﻨﺎﮨﻮﮞ ﮐﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺰﺍ ﻟﮑﮭﯿﮟ ﺑﺘﺎﻭﺀ ﺗﻢ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ ﻟﮑﮭﯿﮟ
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 1.6k views
تم اک گورکھ دهنده ہو کھیل کیا تم نے اَزَل سے یہ رَچا رکھا ہے رُوح کو جسم کے پِنجرے کا بنا کر قیدی اُس پہ پھر موت کا پہرا بھی بٹھا رکھا ہے دے کے تدبیر کے پنچھی کو اُڑانیں تم نے دامِ تقدیر بھی ہر سَمْت بچھا رکھا ہے کر کے آرائشیں کونین کی برسوں تم نے ختم کرنے کا بھی منصوبہ بنا رکھا ہے لامکانی کا بہرحال ہے دعویٰ بھی تمہیں نَحْنُ اَقْرَبْ کا بھی پیغام سنا رکھا ہے یہ بُرائی، وہ بھلائی، یہ جہنّم، وہ بہشت اِس اُلْٹ پھیر میں فرماؤ تو کیا رکھا ہے؟ جُرم آدم نے کِیا اور سزا بیٹوں کو ! عدل و انصاف کا مِعیار بھی کیا رکھا ہے دے کے انسان کو دنیا میں خلافت اپنی اک تماشا سا زمانے میں بنا رکھا ہے اپنی پہچان کی خاطر ہے بنایا سب کو سب کی نظروں سے مگر خود ک…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.4k views
بچھڑنے والے چلے جو ہو تو بتا کے جاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ کتنی شامیں اداس آنکھوں میں کاٹنی ہیں___؟؟؟ کہ کتنی صبحیں اکیلے پن میں گزارنی ہیں___؟؟؟ بتا کے جاؤ کہ کتنے سورج عذاب رستوں کو دیکھنا ہے___؟؟؟ کہ کتنے مہتاب سرد راتوں کی وسعتوں سے نکالنے ہیں ؟ بتا کے جاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ چاند راتوں میں وقت کیسے گزارنا ہے___؟؟؟ خاموش لمحوں میں تجھ کو کتنا پکارنا ہے_؟؟؟ بتا کے جاؤ۔ ۔ ۔ ۔ کہ کتنے لمحے شمار کرنے ہیں ہجرتوں کے___؟؟؟ کہ کتنے موسم اک ایک کر کے جدائیوں میں گزارنے ہیں ؟ بتا کے جاؤ ۔ ۔ ۔ ۔ کہ پنچھیوں نے اکیلے پن کا سبب جو پوچھا تو کیا کہوں گا____؟؟؟ کسی نے رستے میں روک کر جو مجھ سے پوچھا کہ پچھلے موسم میں ساےٴ ساےٴ جو اجنبی تھا …
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1k views
آ گئی یاد شام ڈھلتے ہی بُجھ گیا دل ــ چراغ جلتے ہی کُھل گئے شہرِ غم کے دروازے اِک ذرا سی ہوا کے چلتے ہی کون تھا تُو ـ ـ کہ پھر نہ دیکھا تُجھے مِٹ گیا خواب ــ آنکھ ملتے ہی خوف آتا ہے اپنے ہی گھر سے ماہِ شب تاب کے نکلتے ہی تُو بھی جیسے بدل سا جاتا ہے عکسِ دیوار کے بدلتے ہی خون سا لگ گیا ہے ہاتھوں میں چڑھ گیا زہر ــ گل مسلتے ہی
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 689 views
چــــــــــــلو اک دن رکھتے ہیں لـــــــــــڑنے کا جھگڑنے کا ماننے کا روٹھ جانے کا بــــــاقی کے دنوں میں تــــــــــــــــــــــــم چــــــــــــلو وعدہ کرو مجھ سے نا روٹھو گے نا جاو گے نا چھوڑو گے آزماو گے چــــــــــــلو وعدہ کرو مجھ سے مــــــحبت تــــــــــــــــــــم نبھاو گـــــــــــــــــے
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 2k views
کب اس کا وصال چاہیے تھا بس اک خیال چاہیے تھا کب دل کو جواب سے غرض تھی ہونٹوں کو سوال چاہیے تھا شوق اک نفس تھا اور وفا کو پاسِ مہ و سال چاہیے تھا اک چہرہِ سادہ تھا جو ہم کو بے مثل و مثال چاہیے تھا اک کرب میں ذات و زندگی میں ممکن کو مُحال چاہیے تھا میں کیا ہوں بس اک ملالِ ماضی اس شخص کو حال چاہیے تھا ہم تم جو بچھڑ گئے ہیں ہم کو کچھ دن تو ملال چاہیے تھا وہ جسم ، جمال تھا سراپا اور مجھ کو جمال چاہیے تھا وہ شوخِ رمیدہ مجھ کو اپنی بانہوں میں نڈھال چاہیے تھا تھا وہ جو کمال' شوقِ وصلت خواہش کو زوال چاہیے تھا جو لمحہ بہ لمحہ مل رہا ہے وہ سال بہ سال چاہیے تھا جون_ایلیاء
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 2 replies
- 1.1k views
تمہیں اپنے دل کے زندان میں مقید کر کے😍 تاوان میں تم سے عمر بھر کا ساتھ مانگوں گا....😉 #بابو ❤
Last reply by Urooj Butt, -
- 4 replies
- 1.7k views
*امتحان جامعہ کا وہ زمانہ یاد ہے* *رات بھرجگ کرکتابوں، کو ملانایاد ہے* *مسجدو دارالإقامہ اور مزار پاک میں* *ہر جگہ ہر پل وہاں رٹا لگانا یاد ہے* *بےخودی ,وارفتگی اور فکر دائم کے سبب* *مضمحل ہوکر کہیں بھی، لیٹ جانا یاد ہے* *بال, ناخن اور کپڑوں کا نہیں رہتا خیال* *ناشتہ, کھانا بھی اکثر، بھول جانا یاد ہے* *منطقی اور فلسفی پر پیچ بحثوں کے سبب* *تار ذہنی بھی کسی کا، چھوٹ جانا یاد ہے* *جبل شامخ کی طرح لگتا ہمیں جن کا نصاب* *ان کتابوں کا فقط ، پرچہ ملانا یاد ہے* *امتحاں میں جب کبھی ٹکرا گیا کوئی سوال* *اضطراری کیف میں خوشیاں منانا یادہے* *لائٹ دینے میں اگر تاخیر کردیتا شمیم* *مشتعل ہوکر ہمارا ، ہٹہٹانا یادہے* *ہم پڑھیں گے ابتدا سے اب نہ چھوڑ ی…
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 1.5k views
ہجر میں خون رلاتے ہو کہاں ہوتے ہو لوٹ کر کیوں نہیں آتے ہو کہاں ہوتے ہو مجھ سے بچھڑے ہو تو محبوب نظر ہو کس کے آج کل کس کو مناتے ہو کہاں ہوتے ہو شب کی تنہائی میں اکثر یہ خیال آتا ہے اپنے دکھ کس کو سناتے ہو کہاں ہوتے ہو تم تو خوشیوں کی رفاقت کے لیے بچھڑے تھے اب اگر اشک بہاتے ہو تو کہاں ہوتے ہو شہر کے لوگ بھی اب یہ سوال کرتے ہیں اب کم کم نظر آتے ہو کہاں ہوتے ہو
Last reply by Sherry, -
-
- 0 replies
- 1.9k views
ابھی تو عشق میں ایسا بھی حال ہونا ہے کہ اشک روکنا تم سے محال ہونا ہے ہر ایک لب پہ ہیں میری وفا کے افسانے تیرے ستم کو ابھی لازوال ہونا ہے بجا کہ خار ہیں لیکن بہار کی رت میں یہ طے ہے اب کے ہمیں بھی نہال ہونا ہے تمہیں خبر ہی نہیں تم تو لوٹ جاؤ گے تمہارے ہجر میں لمحہ بھی سال ہونا ہے ہماری روح پہ جب بھی عذاب اتریں گے تمہاری یاد کو اس دل کی ڈھال ہونا ہے کبھی توروئے گا وہ بھی کسی کی بانہوں میں کبھی تو اسکی ہنسی کو زوال ہونا ہے ملیں گی ہم کو بھی اپنے نصیب کی خوشیاں بس انتظار ہے کب یہ کمال ہونا ہے ہر ایک شخص چلے گا ہماری راہوں پر محبتوں میں ہمیں وہ مثال ہونا ہے زمانہ جس کے خم و پیچ میں الجھ جائے…
Last reply by Sherry, -
- 1 reply
- 1.2k views
دس ایس ہجر دی "حد" مینوں تُو فیر ملیں گا "کد" مینوں؟؟؟ مُک جان حیاتی دے "دُکھڑے'' آ "کول" میرے یا "سد' ،مینو
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.5k views
بھلے دنوں کی بات ہے بھلی سی ایک شکل تھی نہ یہ کہ حسن عام ہو نہ دیکھنے میں عام سینہ یہ کہ وہ چلے تو کہکشاں سی رہ گزر لگےمگر وہ ساتھ ہو تو پھر بھلا بھلا سا سفر لگے کوئی بھی رت ہو اسکی چھب، فضا کا رنگ و روپ تھی وہ گرمیوں کی چھاؤں تھی، وہ سردیوں کی دھوپ تھی نہ مدتوں جدا رہے ، نہ ساتھ صبح و شام رہےنہ رشتہء وفا پہ ضد نہ یہ کہ اذن عام ہونہ ایسی خوش لباسیاں کہ سادگی گلہ کرے نہ اتنی بے تکلفی کہ آئینہ حیا کرے ۔ ۔ ۔ نہ عاشقی جنون کی کہ زندگی عذاب ہو نہ اس قدر کٹھور پن کہ دوستی خراب ہو کبھی تو بات بھی خفی، کبھی سکوت بھی سخنکبھی تو کشت زاعفراں، کبھی اداسیوں کا بنسنا ہے ایک عمر ہے معاملات دل کی بھی وصال جان فزا تو کیا ،فراق جانگسسل کی بھی سوایک روز کیا ہوا ، وفا پہ بحث چھڑ گئی میں عشق …
Last reply by Waqas Dar, -
- 8 replies
- 2.5k views
Ik hunar hai jo kar gaya hon mein Sab ke dil se utar gaya hon mein Kaise apni hansi ko zabt karon Sun raha hon ki ghir gaya hon mein Kya bataon ki mar nahin paata Jeeteji jab se mar gaya hon mein Ab hai bas apna samna darpaish Har kisi se guzar gaya hon mein Wahi naaz-o-ada wahi ghamze Sar-ba-sar aap par gaya hon mein Ajab ilzam hon zamane ka Ki yahan sab ke sar gaya hon mein Kabhi ḳhud tak pohanch nahin paaya Jab ki waan umar bhar gaya hon mein Tum se janan mila hon jis din se Be-tarah ḳhud se dar gaya hon mein Koo-e-janan main sog barpa hai Ki achanak sudhar gaya hon mein
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.9k views
" غالب " نظر کے سامنے حسن و جمال تھا " محسن " وہ بشر خود میں سراپا کمال تھا ہم نے " فراز " ایسا کوئی دیکھا نہیں تھا ایسا لگا " وصی " کہ وہ گڈری میں لعل تھا اب " میر " کیا بیان کریں اس کی نزاکت ہم " فیض " اسے چھو نہ سکے یہ ملال تھا اس کو " قمر " جو دیکھا تو حیران رہ گئے اے " داغ " تیری غزل تھا وہ بیمثال تھا " اقبال " تیری شاعری ہے جیسے باکمال وہ بھی " جگر " کے لفظوں کا پر کیف جال تھا بلکل تمہارے گیتوں کے جیسا تھا وہ " قتیل " یعنی " رضا " یہ سچ ہے کہ وہ لازوال تھا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 4k views
🌹 کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا میرے پیار دے وِچ او رنگ جاوے اوتھے دِل دھڑکے، ایتھے جاں جاوے او ھسّے شام نِکھر جاوے اودی زلف توں رات وِکھر جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا اُس ھتھ نال نبظ اے گنڈ جاوے اُس ھتھ نال ھتھ جے مِل جاوے مری دنیا ارش اے ہو جاوے چاہے لکھ وار ہیاتی رُل جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا او شام کہے، دن ڈھل جاوے او گیت کہے دِن چڑھ جاوے اوھدی چال تے ندیا مُڑ جاوے اوھدی اَکھ وِچ ساغر ڈُب جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا مری ذات توں دوری بُھل جاوے او تتلی وانگوں رنگ جاوے کوئی ایسا سجدہ ہو جاوے میں ھتھ چاواں، رَب مَن جاوے کوئی اِنج دا جادو دس ڈھولا
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.1k views
جس سے چاہوں ہاتھ ملاؤں میری مرضی پھر آنکھوں سے دھوکا کھاؤں میری مرضی میرے لفظ ہیں، تم کو کیا تکلیف ہے ان سے جو بھی لکھ لوں، جس کو سناؤں، میری مرضی اس کا ہجر منانا ہی جب واجب ٹھہرا روؤں پیٹوں، ناچوں گاؤں، میری مرضی تیرے شہر میں اپنی بھی پہچان ہے کافی کچھ دن ٹھہروں، آؤں جاؤں، میری مرضی تیری باتیں لوگ سمجھتے ہیں تو سمجھیں جیسے بھی میں شعر سناؤں، میری مرضی کون سا تم بھی ساتھ چلے، جس راہ پڑا میں لوٹ آؤں یا آگے جاؤں، میری مرضی تم نے اس کا کیا چھوڑا، جو پوچھ رہے ہو اب میں جیسے دل بہلاؤں، میری مرضی روح میں کوئی ماتم برپا ہے، سو ہے نوحہ پڑھ لوں، ساز بجاؤں، میری مرضی
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1k views
مقابل ہوں جو وہ میرے تو سب کچھ وار جاتے ہیں ہم اپنی ذات کی خوشیاں اُنہی سے جوڑ جاتے ہیں وہ ہم کو جیت جاتے ہیں, ہم اُن پے ہار جاتے ہیں وہ اپنی اِک نگاہ بخشیں تو ہم کو مار جاتے ہیں ©S.S Writes
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 3.1k views
عشق جب تم کو راس آئے گا زخم کھاؤ گے، مسکراؤ گے وہ تمہیں توڑ توڑ ڈالے گا تم بہت ٹوٹ ٹوٹ جاؤ گے یاد آئیں گی گمشدہ نیندیں خواب رکھ رکھ کر بھول جاؤ گے
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.4k views
، کہنے کو محبت ہے لیکن اب ایسی محبت کیا کرنی،؟ ،جو نیند چُرا لے آنکھوں سے ،جو خواب دکھا کر آنکھوں کو ،تعبیر میں کانٹے دے جاۓ ،جو غم کی کالی راتوں سے ،ہر آس کا جگنو لے جائے ،جو خواب سجاتی آنکھوں کو ،آنسو ہی آنسو دے جائے ،جو مشکل کر دے جینے کو ،جو مرنے کو آسان کرے ،وہ دل جو پیار کا مندر ہو ،اس مندر کو برباد کرے ،اور یادوں کو مہمان کرے اب ایسی محبت کیا کرنی،؟ ،جو عمر کی نقدی لے جائے ،اور پھر بھی جھولی خالی ہو ،وہ صورت دل كا روگ بنے ،جو صورت دیکھی بھالی ہو ،جو قیس بنا دے انساں کو ،جو رانجھا اور فرہاد کرے ،جو خوشیوں کو برباد کرے اب ایسی محبت کیا کرنی،؟ ،دیکھو تو محبت بارے میں ،ہر شخص یہی کچھ کہتا ہے ،سوچو تو محبت کے…
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.1k views
گم شدہ موسم کا آنکھوں میں کوئی سپنا سا تھا بادلوں کے اڑتے ٹکڑوں میں ترا چہرا سا تھا ۔۔۔ پھر کبھی مل جائے شاید زندگی کی بھیڑ میں جس کی باتیں پیاری تھیں اور نام کچھ اچھا سا تھا ۔۔۔!
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.1k views
تَن دھوتا، پر مَن نہیں دھوتا، مَن مَیلے دا مَیلا لکھ نماز ، کروڑاں سجدے پھُوڑی اُتّے مَتھے بَھجدے ذکر جَلی وِچ تسبی رولی پر عیباں دی گنڈھ نہ کھولی منبر تے لمیاں تقریراں پاپی مَن دِیاں سو تفسیراں ڈھینچوں سِکھیا عقل دا کھوتا تَن دھوتا، پر مَن نہیں دھوتا، مَن مَیلے دا مَیلا گھت مُصلّی، خیریں سَلّا چِلّے کیتے پڑھ پڑھ اللہ گلّاں دا کھڈکار نگلّا من ریہا جَھلّے دا جَھلّا عقل نے کِیتا کم اولّا اپنے سِر وِچ ماریا کھّلا پاپاں دے وِچ ہو گیا سوتا تَن دھوتا، پر مَن نہیں دھوتا، مَن مَیلے دا مَیلا ویکھن والے ویکھ نہ سَکّے نظراں دِتّے سو سو دَھکّے کَن وچارے سُن سُن تَھکّے بولن والے ہوٹھ نہ اَکّے اَج تَن تیرتھ، کل تن مَکّے کِسے وی تھائی…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1k views
دِلِ گمشدہ ... کبھی مِل ذرا مجھے وقت دے، مری بات سُن مری حالتوں کو تو دیکھ لے مجھے اپنا حال بتا کبھی کبھی پاس آ, کبھی مِل سہی! مرا حال پوچھ! بتا مجھے مرے کس گناہ کی سزا ہے یہ؟ تُو جنون ساز بھی خود بنا مری وجہِ عشق یقیں ترا مِلا یار بھی تو، ترے سبب وہ گیا تو ، تُو بھی چلا گیا؟ دِلِ گمشدہ؟ ، یہ وفا ہے کیا؟ اِسے کِس ادا میں لکھوں بتا؟ اِسے قسمتوں کا ثمر لکھوں؟ یا لکھوں میں اِس کو دغا، سزا؟ دِلِ گمشدہ......... دِلِ گمشدہ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 934 views
عجب یہ حجر کا قصہ ہے عجب یہ شبِ جدائی ہے نہ میری آنکھ جھپکی ہے نہ دل نے لی اَنگڑائی ہے نہ اُنکو بھولا دل میرا نہ اُنکی یاد سے غافل کہ جسکو فرض کی مانند ہر اک پل یاد رکھنا ہو کہ جسکو قرض کی مانند ہر اک پل ساتھ رکھنا ہو بھلا کیسے بھلاتا دل کہ انکو یاد نہ کرنا وَبالِ جان بن جائے یہ سانسیں گھونٹ لی جائیں یہ آنکھیں موندھ لی جائیں جو ہوں ہم یاد سے غافل تو دھڑکن روک دی جائیں چلو یہ سب سمبھل جائیں مگر جو روح تڑپ جائے بتاو کیا کریں اُسکا کہ روح سےروح کا رشتہ ہے ازلوں سے یونہی لِپٹا وہ ہم کو بھول بھی جائیں تو ہم پےفرض ہوتا ہے اُنہیں دل کے باغیچے سے ان آنکھوں کےدریچے سے کسی مالا کی کلیوں سے کسی کوئل کی کو کو سے ہم اپنے آپ میں ب…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.1k views
مَن عِشق کی اگنی جلتی ہے تم بَنہیّاں تھامو جان پِیا میں رُوپ سہاگن دھارَن کو راہ دیکھوں نینَن تان پِیا بس ایک جھلک پہ جَگ سارا تَج تیرے پیچھے چل نِکلی تو عِشق میرا، تو دِین میرا تو عِلم میرا اِیمان پِیا میں ننگے پَیروں نَقش تیرے قدموں کے چُنتی آئی ہوں اب جان سے ہاری راہوں میں یہ رستہ تو انجان پِیا سِر مانگے تو میں حاضِر ہوں زَر مانگو تو میں بے زَر ہوں تم عِشق کی دولت دان کرو میں ہو جاؤں دَھنوان پِیا میں بھُول بھٹک کے ہار گئی ہر بار تمہارا نام لِیا اِس عِشق کی کملی جوگن کے ہر قِصّے کا عُنوان پِیا میں پیاس سجائے آنکھوں میں سب دَیر حرم میں ڈھونڈ پھری اب دیِپ جلائے مَن مندِر چُپ چاپ کھڑی حیران پِیا یہ عشق ادب سے عاری ہیں ان نی…
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
