- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 1 reply
- 1.5k views
مطلبی ، وقتی ، بے وجود محبت ہر وقت ،ہر جگہ، موجود محبت قفس میں قید ، پابند سلاسل مجبور، لاچار،حدود محبت تا دم مرگ، عذاب مسلسل یک طرفہ آتش، لامحدود محبت لاحاصل ،رائیگاں، خود غرض منافق و بے حس ، مردود محبت خواہشات نفس، بدنی حصول بے لوٹ ، پاکیزہ ، مفقود محبت
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2.1k views
Last reply by Waqas Dar, -
سگریٹ
by Urooj Butt- 0 replies
- 880 views
ساڈی زندگی بلدی سگریٹ وانگو کدی ھونٹاں وچ ، کدی پیراں وچ
Last reply by Urooj Butt, -
- 1 reply
- 1.2k views
من مورکھ مٹی کا مادھو، ہر سانچے میں ڈھل جاتا ہے اس کو تم کیا دھوکا دو گے بات کی بات بہل جاتا ہے جی کی جی میں رہ جاتی ہے آیا وقت ہی ٹل جاتا ہے یہ تو بتاؤ کس نے کہا تھا، کانٹا دل سے نکل جاتا ہے جھوٹ موٹ بھی ہونٹ کھلے تو دل نے جانا، امرت پایا ایک اک میٹھے بول پہ مورکھ دو دو ہاتھ اچھل جاتا ہے جیسے بالک پا کے کھلونا، توڑ دے اس کو اور پھر روئے ویسے آشا کے مٹنے پر میرا دل بھی مچل جاتا ہے جیون ریت کی چھان پھٹک میں سوچ سوچ دن رین گنوائے بیرن وقت کی ہیرا پھیری پل آتا ہے پل جاتا ہے میرا جی روشن کر لوجی، بن بستی جوگی کا پھیرا دیکھ کر ہر انجانی صورت پہلا رنگ بدل جاتا ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.7k views
اُس کو ِجتنے بھی رنگ بَھاتے ہیں ویسی سب چُوڑیاں ہیں میرے پاد
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.7k views
محبت مت سمجھ لینا کسی کے ساتھ چلنے اور دُکھ سُکھ کی شرکت کو محبت مت سمجھ لینا محبت کا لبادہ پانیوں کے رنگ جیسا ہے محبت ساتھ پردوں میں نہاں ہو کر عیاں ہے، یہ حقیقت ہے اور اس کی خوشبوؤں کو ہم دھنک میں ڈھونڈ سکتے ہیں مگر یہ بھی حقیقت ہے کہ اس کو جس نے پایا ہے وہ اپنا آپ کھو بیٹھا یہ مل کر بھی نہیں ملتی کسی کے ساتھ چلنے اور دُکھ سُکھ کی شرکت کو محبت مت سمجھ لینا کہ کس کو چُھو لیا جائے خُدا وہ ہو نہیں سکتا محبت ایسا منتر ہے فنا جو ہو نہیں سکتا
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.4k views
چلو ھم مان لیتے ھیں۔ محبت اور سیاست میں سبھی اطوار جائز ھیں انا کی جنگ میں جاناں غلط بھی ٹھیک ھوتا ھے مگر یہ جنگ کیسی ھے تم ھی میرے مقابل ھو چلو ھم جیت کی خواھش تم ھی پہ وار دیتے ھیں دھنک کے پل پہ چل کے گگن کے پار جاتے ھیں چلو ھم ھار جاتے ھیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.8k views
Sawan Ki Buniyad Mein Ye Kis K Ansuu Hain? Sadion Phly Shaid Koi.. Sadion Bhet K Roya Hai
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2k views
یوں چھوڑ کے جاتے نہ مجھے بے سرو ساماں کر لیتے مری جاں یہ ستم اور زیادہبڑھتا ہے تری یاد سے غم اور زیادہ روتے ہیں کہیں بیٹھ کے ہم اور زیادہ یوں چھوڑ کے جاتے نہ مجھے بے سرو ساماں کر لیتے مری جاں یہ ستم اور زیادہ اس دل پہ ابھی آبلے پڑنے ہیں بہت سے یہ مٹی ابھی ہونی ہے نم اور زیادہ بے کار گزر جاتی ہے معمولی سی مہلت ہم سوچتے رہ جاتے ہیں کم اور زیادہ اچھا ہے کہ چھپ چھپ کے سسکتے رہو ورنہ کھل جائے گا لوگوں پہ بھرم اور زیادہ فرحت عباس شاہ
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 2.4k views
دیوانی متواری نی میں منت کر کر ہاری نی میں دیوانی متواری نی میں بے کل بے کل کس بن جاؤں خار ہی خار ہیں جس بن جاؤں تیرے پریم کی ماری نی میں دیوانی، متواری نی میں ماتھے پر سو چاند سجایا پاؤں کی نوک سے جگ ٹھکرایا رہی کنیز تہاری نی میں دیوانی، متواری نی میں من آنگن میں سج بن آئے پیا تو مورے جج بن آئے صدقے نی میں واری نی میں دیوانی، متواری نی میں شاہ ہنسیں تو گرما جاؤں پل پل، چھل بل شرما جاؤں الہڑ نار، کنواری نی میں دیوانی، متواری نی میں فرحت عباس شاہ
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.9k views
رُکتا بھی نہیں ٹھیک سے ، چلتا بھی نہیں ھے یہ دل کہ تیرے بعد ، سنبھلتا بھی نہیں ھے اک عمر سے ھم اُس کی تمنا میں ھیں بے خواب وہ چاند جو آنگن میں ، اُترتا بھی نہیں ھے پھر دل میں تیری یاد کے ، منظر ھیں فروزاں ایسے میں کوئی ، دیکھنے والا بھی نہیں ھے ھمراہ بھی خواھش سے ، نہیں رھتا ھمارے اور بامِ رفاقت سے ، اُترتا بھی نہیں ھے اِس عمر کے صحرا سے ، تری یاد کا بادل ٹلتا بھی نہیں ، اور برستا بھی نہیں ھے نوشی گیلانی
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 2.1k views
ابھی ہماری محبت کسی کو کیا معلوم کسی کے دل کی حقیقت کسی کو کیا معلوم یقیں تو یہ ہے وہ خط کا جواب لکھیں گے مگر نوشتۂ قسمت کسی کو کیا معلوم بظاہر ان کو حیا دار لوگ سمجھے ہیں حیا میں جو ہے شرارت کسی کو کیا معلوم قدم قدم پہ تمہارے ہمارے دل کی طرح بسی ہوئی ہے قیامت کسی کو کیا معلوم یہ رنج و عیش ہوئے ہجر و وصل میں ہم کو کہاں ہے دوزخ و جنت کسی کو کیا معلوم جو سخت بات سنے دل تو ٹوٹ جاتا ہے اس آئینے کی نزاکت کسی کو کیا معلوم کیا کریں وہ سنانے کو پیار کی باتیں انہیں ہے مجھ سے عداوت کسی کو کیا…
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 1.5k views
Aaj Dulhan Ke Laal Jode Mein, Use Uski Saheliyon Ne Sajaya Hoga… Meri Jaan Ke Gore Haathon Per Sakhiyon Ne Mehndi Ko Lagaya Hoga… Bahut Gehra Chadega Mehndi Ka Rang, Us Mehndi Mein Usne Mera Naam Chupaya Hoga… Reh Reh Ker Ro Padegi Jab Jab Usko Khayal Mera Aaya Hoga… Khud Ko Dekhgi Jab Aaine Mein, To Aks Usko Mera Bhi Nazar Aaya Hoga… Lag Rahi Hogi Balaa Si Sunder Woh, Aaj Dekh Ker Usko Chaand Bhi Sharmaya Hoga… Aaj Meri Jaan Ne Apne Maa Baap Ki Izzat Ko Bachaya Hoga… Usne Beti Hone Ka Doston Aaj Har Farz Nibhaya Hoga… Majboor Hogi Woh Sabse Jyada, Sochta Hoon Kis Tarah Usne Khud Ko Samjhaya Hoga… Apne Haathon Se Usne Hamare Prem Ke K…
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.7k views
کہیں تو آخــــــــر سراب ٹوٹیں ! یہ زندگی بھی عجیب شے هے ! یہ دشتِ امکاں کی اِک مسافت، نہ کوئی رستہ، نہ کوئی منزل ! نہ آئے اس کے کوئی مقابل ! عجیب سا ہے یہ سلسلہ بھی نہ روز و شب کا طلسم ٹوٹے ! نہ وہموں سے یہ جان چھوٹے ! عجیب ہے یہ جہانِ فانی ۔۔۔۔۔۔۔ بس اک فسانہ، بس اک کہانی ! نہ آنکھیں اپنی، نہ خواب اپنے، سوال صورت جواب اپنے ! جو ہوش آئے تو خواب ٹوٹیں ! .......کہیں تو آخر سراب ٹوٹیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.9k views
اپنے ہونٹوں پر سجانا چاہتا ہوں آ تجھے میں گنگنانا چاہتا ہوں کوئی آنسو تیرے دامن پر گرا کر بُوند کو موتی بنانا چاہتا ہوں بڑھ گئی اس حد تلک بے اعتمادی تجھ کو تجھ سے بھی چھپانا چاہتا ہوں تھک گیا میں کرتے کرتے یاد تجھ کو اب تجھے میں یاد آنا چاہتا ہوں اس لیے کی ہے تڑپنے کی تمنا رقص کرنے کا بہانا چاہتا ہوں آخری ہچکی ترے زانو پہ آئے موت بھی میں شاعرانہ چاہتا ہوں جو بنا باعث مری ناکامیوں کا میں اُسی کے کام آنا چاہتا ہوں چھا رہا ہے ساری بستی پراندھیرا روشنی کو، گھر جلانا چاہتا ہوں پھول سے پیکر تو نکلے بے مروّت پتھروں کو آزمانا چاہتا ہوں رہ گئی تھی کچھ کمی رسوائیوں میں پھر قتیل اُس در پہ جانا چاہتا ہوں قتیل شفائی
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 3.1k views
فرحت عباس شاہ میرا شام سلونا شاہ پیا ♡ کبھی جڑوں میں زہر اتار لِيا کبھی لبوں کے پیچھے مار لِيا اس ڈر سے کہ دُکھ کی شدت میں کہیں نکل نہ جائے آہ پِيا ميرا شام سلونا شاہ پِيا ♡ ہمیں جنگل جنگل بھٹکا دو ہمیں سُولی سُولی لٹکا دو جو جی چاہے سو يار کرو ہم پڑ جو گئے تيری راہ پِيا ميرا شام سلونا شاہ پِيا ♡ تيری شکل بصارت آنکھوں کی تيرا لمس رياضت ہاتھوں کی تيرا نام لبوں کی عادت ہے ميری اک اک سانس گواہ پِيا ميرا شام سالونا شاہ پِيا ♡ کہیں روح میں پياس پُکارے گی کہیں آنکھ میں آس پُکارے گی کہیں خون کہیں دل بولے گا کبھی آنا مقتل گاہ پِيا ميرا شام سلونا شاہ پِيا ♡ ہمیں مار گئی تيری چاہ پِيا ♡
Last reply by Sherry, -
- 1 reply
- 1.9k views
کب یاد میں تیرا ساتھ نہیں، کب ہاتھ میں تیرا ہاتھ نہیں صد شُکر کہ اپنی راتوں میں اب ہجر کی کوئی رات نہیں مشکل ہیں اگر حالات وہاں،دل بیچ آئیں جاں دے آئیں دل والو کوچہء جاناں میں، کیا ایسے بھی حالات نہیں جس دھج سے کوئی مقتل میں گیا،وہ شان سلامت رہتی ہے یہ جان تو آنی جانی ہے،اس جاں کی تو کوئی بات نہیں میدانِ وفا دربار نہیں ، یاں نام و نسب کی پوچھ کہاں عاشق تو کسی کا نام نہیں، کچھ عشق کسی کی ذات نہیں گر بازی عشق کی بازی ہے،جو چاہو لگا دو ڈر کیسا گرجیت گئے تو کیا کہنا، ہارے بھی تو بازی مات نہیں (فیض احمد فیض)
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.3k views
خواب میں منظر رہ جاتا ہے تکیے پر سر رہ جاتا ہے آ پڑتی ہے جھیل آنکھوں میں ہاتھ میں پتھر رہ جاتا ہے روز کسی حیرت کا دھبہ آئینے پر رہ جاتا ہے دل میں بسنے والا اک دن جیب کے اندر رہ جاتا ہے ندیا پر ملنے کا وعدہ میز کے اوپر رہ جاتا ہے سال گزر جاتا ہے سارا اور کلینڈر رہ جاتا ہے آنگن کی خواہش میں کوئی بام کے اوپر رہ جاتا ہے لگ جاتی ہے ناؤ اس پار اور سمندر رہ جاتا ہے رخصت ہوتے ہوتے کوئی دروازے پر رہ جاتا ہے
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 2.9k views
ہے سکوں اتنا کہ آزار کی ضد کرتے ہیں ہم وہ مجرم ہیں کہ خود دار کی ضد کرتے ہیں تھک گیا ہوں در و دیوار سے کہتے کہتے اب تو یہ غم کسی غمخوار کی ضد کرتے ہیں ہم اصولوں کے نہیں ہم ہیں اناؤں والے سر کٹا دیتے ہیں دستار کی ضد کرتے ہیں ہے تباہی کہ ہمیں راس نہیں آزادی ہم وہ در ہیں کہ جو دیوار کی ضد کرتے ہیں کوئی سمجھے تو مری دھرتی کی مشکل کو ذرا بے وفا سب ہیں وفادار کی ضد کرتے ہیں بہ خوشی تخت نشیں اب وہ کئے جاتے یہاں زندہ بستی میں جو مردار کی ضد کرتے ہیں خود کو بیچ آئے جو اغیار کے ہاتھوں سارے ہم سے وہ بھی یہاں کردار کی ضد کرتے ہیں ہاتھ آ جائے کوئی عیب ہمارا ان کے سر قلم کرنے کو تلوار کی ضد کرتے ہیں ہے گھٹن اتنی کہ لفظو…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.2k views
فیض احمد فیض ہم پر تُمھاری چاہ کا اِلزام ہی تو ہے دُشنام تو نہیں ہے، یہ اِکرام ہی تو ہے دِل نااُمید تو نہیں، ناکام ہی تو ہے لبمی ہے غم کی شام، مگر شام ہی تو ہے کرتے ہیں جس پہ طعن، کوئی جُرم تو نہیں شوقِ فضُول و اُلفتِ ناکام ہی تو ہے دِل مُدّعی کے حرفِ مَلامت سے، شاد ہے اے جانِ جاں ! یہ حرف تِرا نام ہی تو ہے ! دستِ فلک میں گردشِ تقدیر تو نہیں دستِ فلک میں گردشِ ایّام ہی تو ہے ! آخر تو ایک روز، کرے گی نظر وفا وہ یارِ خوش خصال سرِ بام ہی تو ہے بھیگی ہے رات، فیض! غزل اِبتدا کرو وقتِ سرود، درد کا ہنگام ہی تو ہے فیض احمد فیض
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1.2k views
صورت صبح بہاراں چمن آراستہ ہے چہرہ شاداب ہے اور پیرہن آراستہ ہے شہر آباد ہے اک زمزمہء ہجر سے اور گھر تری یاد سے اے جان من ! آراستہ ہے جیسے تیار ہے آگے کوئی ہنگامہء زیست اس طرح راہ میں باغ عدن آراستہ ہے کوئی پیغام شب وصل ہوا کیا لائی روح سرشار ہوئی ہے، بدن آراستہ ہے اے غم دوست ! تری آمد خوش رنگ کی خیر تیرے ہی دم سے یہ بزم سخن آراستہ ہے دل کے اک گوشہء خاموش میں تصویر تری پاس اک شاخ گل یاسمن آراستہ ہے رامش و رنگ سے چمکے ہے مرا خواب ایسے نیند میں جیسے کوئی انجمن آراستہ ہے اس نے سورج کی طرح ایک نظر ڈالی تھی رشتہء نور سے اب بھی کرن آراستہ ہے کیا کسی اور ستارے پہ قدم میں نے رکھا کیسی پیراستہ دنیا، زمن آراستہ ہے کیسے آئے گا زمانہ مجھے…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.4k views
نہ میں خواب گر نہ میں کوزہ گر میری منزلیں کہیں اور ھیں مجھے اس جہاں کی تلاش ھے جہاں ھجر روح وصال ھے ابھی در وہ مجھ پہ کھلا نہیں ابھی آگ میں ھوں میں جل رھا ابھی اسکا عرفاں ھوا نہیں مجھے رقص رومی ملا نہیں ابھی ساز روح بجا نہیں رہ سرمدی کا خیال ھے میں ازل سے جسکا ھوں منتظر مجھے اس ابد کی تلاش ھے نہ میں گیت ھوں نہ میں خواب ھوں نہ سوال ھوں نہ جواب ھوں نہ عذاب ھوں نہ ثواب ھوں میں مکاں میں ھوں اک لا مکاں میں ھوں بے نشان کا اک نشاں میری اک لگن میری زندگی میری زندگی میری بندگی میرے من میں ایک ھی آگ ھے مجھے رقص رومی کی لاگ ھے میرا مست کتنا یہ راگ ھے کہ بلند میرا یہ بھاگ ھے نہ میں خواب گر، نہ میں کوزہ گر
Last reply by Waqas Dar, -
- 8 replies
- 1.8k views
Mai Ishq Ki Shidat Sy Pereshan Bohat Hun میں عشق کی شدت سے پریشان بہت ہوں اے جاں تری چاہت سے پریشان بہت ہوں ہاں شورشِ ہجراں سے یہ دل شاد بہت تھا ہاں وصل کی راحت سے پریشان بہت ہوں چاہوں تو تجھے چھوڑ دوں میں غیر کی خاطر بس نکتہ وحدت سے پریشان بہت ہوں انصاف کی دنیا ہے فقط خواب کی دنیا یا رب میں حقیقت سے پریشان بہت ہوں جگنو، یہ چاند، تارے، بہاریں صدایئں دیں اف، میں تیری شہرت سے پریشان بہت ہوں ! غنچہ یا کوئی پھول کہوں، پنکھڑی کہوں ہونٹوں کی نزاکت سے پریشان بہت ہوں کیوں اے دل کم فہم تو مانے ہے انا کی؟ آمر کی حکومت سے پریشان بہت ہوں ہر ایک عمل پہ کہے 'یوں تو نہیں، یوں۔۔۔' ناصح تیری عادت سے پریشان بہت ہوں لڑکی ہوں، پگھل جاتی ہوں نظروں…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 2.8k views
غیر کے چاک گریباں کو بھی ٹانکا کیجے اور کچھ اپنے گریباں میں بھی جھانکا کیجے بن کے منصف جو کٹہروں میں بلائیں سب کو اس ترازو میں ذرا خود کو بھی جانچا کیجے خود میں دعویٰ جو بڑائی کا لئے پھرتے ہیں یہ بھی فتنہ ہے ذرا اس کو بھی چلتا کیجے سب کو دیتے ہیں سبق آپ بھلے کاموں کا پہلے اس فن میں ذرا خود کو تو یکتا کیجے راستی پر ہیں فقط آپ غلط ہیں سارے اس تعصب میں حقیقت کو نہ دھندلا کیجے ہے توقع کہ محبت سے سبھی پیش آئیں خود محبت سے کوئی ایک تو اپنا کیجے اور کے نقص پہ جو اُگلے زباں تیری زہر اپنے حصے کا ذرا زہر بھی پھانکا کیجے برہمی ٹھیک ہے جاہل کی جہالت پہ مگر علم حاضر ہے ذرا خود کو تو بینا کیجے کاہے ابرک ہے گلہ رات کی تاریکی کا آ…
Last reply by Zarnish Ali, -
-
- 0 replies
- 2.6k views
اپنے تن دی خبر نہیں سجن دی خبر لوےکون؟ نہ میں خاکی نہ میں آتِش نہ پانی نہ پاوُن اپنے تن دی خبر نہیں سجن دی خبر لوےکون؟ نہ میں خاکی نہ میں آتِش نہ پانی نہ پاوُن وے بُهلیاں سائیاں وے گُهٹ گُهٹ روئیاں ِ وے بُهلیاں سائیاں وے گُهٹ گُهٹ روئیاں جِنوں آٹے وِچ لون ، جِنوں آٹے وِچ لون اپنے تن دی خبر نہیں سجن دی خبر لوےکون؟ اساں نازک دل دے لوک آں ساڈا دل نہ یار دُکهایاکر نہ چهوٹے وعدے کیتا کر نہ چهوٹی کسماں کهایا کر تینوں کینی واری آکهیاں اے سانو اَل وَل نہ آزمایہ کر تیرے پیار دے وچ میں مر جاسا مینوں اینا یاد نہ آیا کر سجنہ وے آ جا وے مُڑچهیتی نئ اُڈیکاں تیریاں دُبدہ پهرے گا فیرلبنیاں تینوں مٹی دییاں ڈیهریاں سجنہ وے آ جا وے مُڑچهیتی نئ…
Last reply by Waqas Dar, -
jhoot
by Hareem Naz- 1 reply
- 1.1k views
ﮐﮩﮯ ﮔﺎ ﺟﮭﻮﭦ ﻭﮦ ﮨﻢ ﺳﮯ، "ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﯾﺎﺩ ﺁﺗﯽ ﮨﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﮯ ﻣﻨﺘﻈﺮ ﮐﺘﻨﺎ,,, ﯾﮧ ﻟﮩﺠﮯ ﺑﻮﻝ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﯿﮟ -----🌠🌠
Last reply by jannat malik, -
- 0 replies
- 2.1k views
View File Shehar e Zaat Novel Pdf Book Name: Shehar e Zaat Novel Pdf Writer: Umera Ahmad Description: Umera Ahmad is the author of the book Shehar e Zaat Novel. It is another great novel by Umera Ahmad. It published in the monthly Shua Digest in the episode and later in a regular book format. The story dramatised by a leading Pakistani private TV channel. The book contains the romantic story of a man. Umera Ahmad gave a touch of spiritualism and Sufism to the story. She is the author of many popular books. Umera Ahmad has a unique style of writing. I hope you like the book Shehar e Zaat Novel Pdf and share it. You can…
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.2k views
! پھڑ ونجھلی بدل تقدیر رانجھنا ! تیری ونجھلی تے لگی ہوئی ہیر رانجھنا تیری اک ذات نال وسدا جہان اے تن من کیتا اساں تیتھوں قربان اے ! سچے پیار دے گواہ پنج پیر رانجھنا ! تیری ونجھلی تے لگی ہوئی ہیر رانجھنا اکھاں تینوں ویکھیا تے ہو گیاں تیریاں میریاں تے سانہواں ہن رہیاں نہیں میریاں ! وِسے من وچ تیری تصویر رانجھنا ! تیری ونجھلی تے لگی ہوئی ہیر رانجھنا بھلا ہووے رانجھنا بختاں دے تارے دا راہ جہنے دسیا اے تخت ہزارے دا ! میری جند جان تیری جاگیر رانجھنا ! تیری ونجھلی تے لگی ہوئی ہیر رانجھا مجھیاں دا چاک نئیں توں جگ تیرا چاک اے دنیا دا روپ تیرے جوڑیاں دی خاک اے ! تیرے جوڑیاں اچ ہووے گی اخیر رانجھنا ! تیری ونجھلی تے لگی ہوئی ہیر رانجھنا …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2.5k views
اک پہیلی زندگی چاہت کے صبح و شام محبت کے رات دِن ’’دِل ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دِن‘‘ وہ شوقِ بے پناہ میں الفاظ کی تلاش اظہار کی زبان میں لکنت کے رات دِن وہ ابتدائے عشق وہ آغازِ شاعری وہ دشتِ جاں میں پہلی مسافت کے رات دِن سودائے آذری میں ہوئے صنم گری وہ بت پرستیوں میں عبادت کے رات دِن اِک سادہ دِل ، دیارِ کرشمہ گراں میں گم اِک قریۂ طلسم میں حیرت کے رات دِن لب ہائے نارسیدہ کی لرزش سے جاں بلب صہبائے ناچشیدہ کی لذت کے رات دِن روئے نگار و چشمِ غزالیں کے تذکرے گیسوئے یار و حرف و حکایت کے رات دِن ناکردہ کاریوں پہ بھی بدنامیوں کا شور اختر شماریوں پہ بھی تہمت کے رات دِن سوداگرانِ منبر و مکتب سے رو کشی جاں دادگان…
Last reply by Sherry, -
- 31 replies
- 8k views
وہ گھر بتاتے ہوئے ڈر گئی مرے بارے پھر آج اُس نے انگوٹھی کہیں چھپا لی ہے پرانی ڈائری اک، آج شب نکالی ہے اسے پڑھا ہے تری یاد بھی منا لی ہے لگا چکا ہے ستاروں کو آج باتوں میں وہ تیری بات ترے چاند نے گھما لی ہے تُو اپنی تلخ زباں اس پہ جھاڑتا کیوں ہے؟ ارے یہ ماں ہے، بہت پیار کرنے والی ہے فقیر لوگ عجب بادشاہ ہوتے ہیں کہ کائنات ہے مٹھی میں، جیب خالی ہے وہ گھر بتاتے ہوئے ڈر گئی مرے بارے پھر آج اُس نے انگوٹھی کہیں چھپا لی ہے یہ تم سدا کے لئے اب بچھڑ رہے ہو کیا؟ نہیں؟ تو پھر مِری تصویر کیوں بنا لی ہے؟
Last reply by Waqas Dar, -
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
