Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'poetry'.

The search index is currently processing. Current results may not be complete.
  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Calendars

  • Community Calendar
  • Pakistan Holidays

Forums

  • Help Support
    • Announcement And Help
    • Funday Chatroom
  • Poetry
    • Shair o Shairy
    • Famous Poet
  • Islam - اسلام
    • QURAN O TARJUMA قرآن و ترجمہ
    • AHADEES MUBARIK آحدیث مبارک
    • Ramazan ul Mubarik - رمضان المبارک
    • Deen O Duniya - دین و دنیا
  • Other Forums
    • Quizzes
    • Movies and Stars
    • Chit chat And Greetings
    • Urdu Adab
    • Entertainment
    • Common Rooms
  • Science, Arts & Culture
    • Education, Science & Technology
  • IPS Community Suite
    • IPS Community Suite 4.1
    • IPS Download
    • IPS Community Help/Support And Tutorials

Blogs

  • Ishq_janoon_Dewanagi
  • Uzee khan
  • Beauty of Words
  • Tareekhi Waqaiyaat
  • Geo News Blog
  • My BawaRchi_KhaNa
  • Mukaam.e.Moahhabt
  • Sadqy Tmhary
  • FDF Online News
  • Dua's Kitchen
  • FDF Members Poetry
  • Raqs e Bismil
  • The Pakistan Tourism
  • HayDay Game
  • عشق میری زیست کا حاصل
  • News
  • bayzz-a-jaan
  • DASTAK

Categories

  • IPS Community Suite 4.5
    • Applications 4.5
    • Plugin 4.4 Copy
    • Themes/Ranks Copy
    • IPS Languages 4.4 Copy
  • IPS Community Suite 4.4
    • Applications 4.4
    • Plugin 4.4
    • Themes/Ranks
    • IPS Languages 4.4
  • IPS Community Suite 4.3
    • Applications 4.3
    • Plugins 4.3
    • Themes 4.3
    • Language Packs 4.3
    • IPS Extras 4.3
  • IPS Community Suite 4
    • Applications
    • Plugins
    • Themes
    • Language Packs
    • IPS Extras
  • Books
    • Urdu Novels
    • Islamic
    • General Books
  • XenForo
    • Add-ons
    • Styles
    • Language Packs
    • Miscellaneous XML Files
  • Web Scripts
  • PC Softwares
  • Extras

Categories

  • Articles
  • Welcome & Introduction

Categories

  • General
  • Social
  • TV Shows
  • Gastronomy
  • Technology
  • Science
  • Music
  • Sports
  • Eroticism

Categories

  • Release Notes

Product Groups

  • Shoes
    • Ladies shoes

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


Facebook ID


FB Page/Group URL


Bigo Live


Mico Live


Website URL


Instagram


Skype


Interests


Location


ZODIAC

  1. Jameela Nishat, Fazil Jamili, Shahid Abbas, Shadab Hashmi, Adeeba Shahid are among 400 poets included in World Poetry Tree launched at Dubai Expo 2020
  2. دماغ ایک بھیڑیا ھے روح بھیڑ ھے اور ایمان چرواہا ھے اور اگر چرواہا مضبوط نہیں ھے تو بھیڑیا بھیڑ کو کھا جاتا ھے۔
  3. PM Imran Khan tells man to ask questions relating to Pakistan-Tajikistan Business Forum as there will be time for poetry later
  4. اے جنوں پھر مرے سر پر وہی شامت آئی پھر پھنسا زلفوں میں دل پھر وہی آفت آئی
  5. In the ever-competitive world of cricket, while others are busy playing aggressively to assert their domination, Kane Williamson remains one of the rare breeds still dedicated to upholding the spirit of the game. Part of the famed 'Fab Four' group in international cricket, Williamson has carved his own niche as one of the true gentlemen of the game. While his humility and gentleman-like demeanour has made him a fan-favourite, Williamson's graceful batting has given New Zealand a prolific batsman they're going to cherish for years to come. The latest exhibition of his artistry with the willow came in the 1st Test against West Indies in Hamilton. Third double ton for Kane Williamson His last double also came in Hamilton, back in 2019. New Zealand have crossed the 400-run mark How many will they get?#NZvWI pic.twitter.com/tbYvxPvYze — ICC (@ICC) December 4, 2020 The 30-year-old brought up his third double hundred in the longest format as he slammed Kemar Roach for an exquisite boundary on Day 2. The right-hander went on to score a career-best 251 before getting dismissed by Alzarri Joseph. Thanks to his brilliant innings, New Zealand romped to a mammoth total of 519 runs in the first innings. The technical skill of Kane Williamson’s batting is other- worldly. — Ian bishop (@irbishi) December 3, 2020 In an innings that was derived on the back of concentration, technique and application, Williamson faced 369 deliveries and batted for 554 minutes which, in turn, saw him earning praise from some of the best in the business. West Indies great Ian Bishop couldn't help but Tweet: "The technical skill of Kane Williamson’s batting is other-worldly". Pitch was green enough For goats to graze A GOAT did come And boy did it grace!#KaneWilliamson #NZvWI pic.twitter.com/byH0fIuh0v — Wasim Jaffer (@WasimJaffer14) December 4, 2020 On the other hand, India's very own Test superstar Wasim Jaffer, too, appeared to be mighty impressed by Williamson's knock as he penned a beautiful poem for the New Zealand skipper. "Pitch was green enough. For goats to graze. A GOAT did come. And boy did it grace!," Jaffer tweeted. Apart from his double ton, Williamson was also part of four key partnerships for New Zealand in the first innings. He stitched a 154-run partnership for the second wicket with Tom Latham (86). Then, he went on to add 83 runs for the third wicket with Ross Taylor (38). A 72-run stand for the fifth wicket came alongside Tom Blundell (14). And, finally a 94-run partnership with Kyle Jamieson (51). View the full article
  6. Halsey's poetry depicts her past struggles ranging from sexual and domestic abuse to heartaches
  7. یار کو دیدۂ خوں بار سے اوجھل کر کے مجھ کو حالات نے مارا ہے مکمل کر کے جانب شہر فقیروں کی طرح کوہ گراں پھینک دیتا ہے بخارات کو بادل کر کے جل اٹھیں روح کے گھاؤ تو چھڑک دیتا ہوں چاندنی میں تری یادوں کی مہک حل کر کے دل وہ مجذوب مغنی کہ جلا دیتا ہے ایک ہی آہ سے ہر خواب کو جل تھل کر کے جانے کس لمحۂ وحشی کی طلب ہے کہ فلک دیکھنا چاہے مرے شہر کو جنگل کر کے یعنی ترتیب کرم کا بھی سلیقہ تھا اسے اس نے پتھر بھی اٹھایا مجھے پاگل کر کے عید کا دن ہے سو کمرے میں پڑا ہوں اسلمؔ اپنے دروازے کو باہر سے مقفل کر کے
  8. Sara Ali Khan dazzles in a sparkly lehenga while making fans chuckle with her poetry. Photo: InstagramSara Ali Khan is sweeping away the hearts of fans with her sparkly look as she showed a glimpse of her in a traditional lehenga.The young Bollywood sensation, taking to her Instagram, shared a picture of herself all dolled up in a traditional outfit. Apart from her elegance, fans were also treated with her iconic poetry for which she has been gaining quite some attention recently.The Simmba star chose some beautiful lines to caption the collage: “A little sparkle, a lot of shine. But wanna know what it takes to be mine? Don’t look for a sign, don’t join a line I don’t drink so it takes just dine without wine Look at me so full of myself, thinking someone will pine Yes you’re right I did it all just to rhyme Okay! Fine! Fine! Fine!,” she added. On the professional front, Sara will be seen in the upcoming film, Aaj Kal along with Kartik Aaryan and also has David Dhawan’s Coolie No 1, in the pipeline, co-starring Varun Dhawan. Remake of the 1995-released Govinda and Karisma Kapoor-starrer will hit the cinemas on May 1, 2020.
  9. میں رواں دائرے میں رہ گیا ہوں اس لئے راستے میں رہ گیا ہوں ہر خسارے کو سوچ رکھا تھا میں بہت فائدے میں رہ گیا ہوں سر جھٹکنے سے کچھ نہیں ہوگا میں ترے حافظے میں رہ گیا ہوں گم ہوا تھا کسی پڑاؤ میں دوسرے قافلے میں رہ گیا ہوں میں جری تو عدو سے کم نہیں تھا بس ذرا تجربے میں رہ گیا ہوں میں کسی داستاں سے ابھروں گا میں کسی تذکرے میں رہ گیا ہوں
  10. کچھ تو ہم بھی لکھیں گے ‏کچھ تو ہم بھی لکھیں گے ، جب خیال آئے گا ظلم ، جبر ، صبر کا جب سوال آئے گا عقل ہے، شعور ہے پھر بھی ایسی بے فکر تب کی تب ہی دیکھیں گے جب زوال آئے گا یوں تو ہم ملائک ہیں ، بشر بھی کبھی ہونگے دُسروں کے دُکھ پہ جب ملال آئے گا ‏لہو بھی رگوں میں اب جم سا گیا ہے کچھ آنکھ سے بھی ٹپکے گا جب اُبال آئے گا دیکھ مت فقیروں کو اس طرح حقارت سے آسمان ہلا دیں گے جب جلال آئے گا پگڑیاں تو آپ کی بھی ایک دن اُچھلیں گی آپ کے گناہوں کا جب وبال آئے گا شاعری ابھی ہمارے دل کی بھڑاس ہے بالوں میں جب سفیدی ہو گی کمال آئے گا ‏جس کو مجھ سے کہنا ہے ، جو کچھ بھی ، ابھی کہ دو خاک جب ہو جاؤں گا تب خیال آئے گا ؟ آج کل کے مسلم بھی فرقہ فرقہ پھرتے ہیں ایک یہ تبھی ہوں گے جب دجال آئے گا
  11. ہے عجیب و غریب رعنائی ہے عجیب و غریب رعنائی خود تماشا ہوں، خود تماشائی ایک ہی موج کا تسلسل ہیں تیری گیرائی، میری گہرائی دوستا عشق سے بنا کے رکھ کام آئے گی یہ شناسائی میں تو ہنستا ہوں اس خرابے پر تجھے کس بات پر ہنسی آئی تم نہیں جانتے خدا کا حال تم پہ بیتی نہیں ہے یکتائی خود مجھے بھی قبول کرتی نہیں میری خلوت پسند تنہائی خود کو عورت کی آنکھ سے دیکھا اور اک رمز کی سمجھ آئی کتنی صوفی سرشت تھی وہ آگ جو مجھے جسم سے اٹھا لائی جانے کن منظروں کو روتی ہے یہ غریب الدیار بینائی صاحبو ایک تھا علی زریون ویسا کافر نہ پھر ہوا بھائی
  12. دکھ کہتا ہے ایک دن مجھ سے بڑا دکھ ہے مجھے میں نے پوچھا کس بات کا دکھ؟ کہتا ہے بس کچھ ہے میں نے پوچھا کھانا پیٹ بھر کر کھاتے ہو؟ کہتا ہے ہاں پھر پوچھا کوئی بیماری تو نہیں؟ کہتا ہے نہیں پھر پوچھا اعضاء سلامت ہیں؟ کہتا ہے ہاں سر پہ چھت ہے؟ کہتا ہے ہاں پھر میں لے گئی اس کو ایک ایسی جگہ جہاں قحط تھا بچوں کے جسم لباس سے عاری اور پیٹ اناج سے خالی سونے کو چھت نہیں نہ سردی کی لذت نہ گرمی کی ہیبت احساس جیسے باقی ہی نہ رہے ایک اور ایسی جگہ جہاں زندگی ایک جرم تھی روز لاشیں گرتیں عزتیں پامال ہوتیں ظلم اپنی انتہا پہ جہاں آتی جاتی سانسوں پہ بھی شکر تھا کہ سلامت ہیں پھر میں نے پوچھا اب بتاؤ کوئی دکھ ہے باقی؟ کہتا ہے نہیں مجھے تو دکھ کے معنی آج سمجھ آئے ہیں
  13. کوئی مل ہی جائے گا اگر تلاش کروں کوئی مل ہی جائے گا مگر تمہاری طرح کون مجھ کو چاہے گا تمہیں ضرور کوئی چاہتوں سے دیکھے گا مگر وہ آنکھیں ہماری کہاں سے لائے گا نہ جانے کب ترے دل پر نئی سی دستک ہو مکان خالی ہوا ہے تو کوئی آئے گا میں اپنی راہ میں دیوار بن کے بیٹھا ہوں اگر وہ آیا تو کس راستے سے آئے گا تمہارے ساتھ یہ موسم فرشتوں جیسا ہے تمہارے بعد یہ موسم بہت ستائے گا
  14. اے رات کے راھی چاند سنو اے رات کے راھی چاند سنو میرا ایک ضروری کام کرو من میت کے شہر میں جانا تم اسے میرا حال سنانا تم میں ھر شب تم کو تکتی ھوں کیا وہ بھی رات کو سوتے وقت کچھ تم سے باتیں کرتا ھے کیا میری سونی آنکھوں کے پیغام کبھی وہ پڑھتا ھے اے رات کے راھی اس سے کہو کہ ،اس دل کو اک پل چین نھیں کیوں پریت کے بندھن باندھے تھے کیوں آس کے پھول تھمائے تھے وہ قسمیں وعدے بھول گئے کیوں ساجن ھم سے روٹھ گئے ھم تم بن جی نہ پائینگے ،یہ رشتے توڑ نہ پائینگے اے چاند اسے یہ کہنا تم کہ آنکھیں اشک بہاتی ھیں یہ ھجر ھراساں کرتا ھے میں راہ تمھاری تکتی ھوں اور بے کل بےکل پھرتی ھوں ھر ھر دن جیتی مرتی ھوں اے چاند جب لوٹ کے آنا تم اسے میر ے پاس لے آنا تم
  15. جو ہیں مظلوم جو ہیں مظلوم ان کو تو تڑپتا چھوڑ دیتے ہیں یہ کیسا شہر ہے ظالم کو زندہ چھوڑ دیتے ہیں انا کے سکے ہوتے ہیں فقیروں کی بھی جھولی میں جہاں ذلت ملے اس در پہ جانا چھوڑ دیتے ہیں ہوا کیسا اثر معصوم ذہنوں پر کہ بچوں کو اگر پیسے دکھاؤ تو کھلونا چھوڑ دیتے ہیں اگر معلوم ہو جائے پڑوسی اپنا بھوکا ہے تو غیرت مند ہاتھوں سے نوالہ چھوڑ دیتے ہیں مہذب لوگ بھی سمجھے نہیں قانون جنگل کا شکاری شیر بھی کوؤں کا حصہ چھوڑ دیتے ہیں پرندوں کو بھی انساں کی طرح ہے فکر روزی کی سحر ہوتے ہی اپنا آشیانہ چھوڑ دیتے ہیں تعجب کچھ نہیں داناؔ جو بازار سیاست میں قلم بک جائیں تو سچ بات لکھنا چھوڑ دیتے ہیں
  16. روگ دل کو لگا گئیں آنکھیں اک تماشا دکھا گئیں آنکھیں مل کے ان کی نگاہ جادو سے دل کو حیراں بنا گئیں آنکھیں مجھ کو دکھلا کے راہ کوچہء یار کس غضب میں پھنسا گئیں آنکھیں اس نے دیکھا تھا کس نظر سے مجھے دل میں گویا سما گئیں آنکھیں محفل یار میں بہ ذوق نگاہ لطف کیا کیا اٹھا گئیں آنکھیں حال سنتے وہ میرا کیا حسرت وہ تو کہئے سنا گئیں آنکھیں
  17. ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡﮐﮧ ﻟﮩﻮ ﮐﯽ ﺳﺎﺭﯼ ﺗﻤﺎﺯﺗﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﮬﻮﭖ ﺩﮬﻮﭖ ﺳﻤﯿﭧ ﻟﯿﮟ ﺗﻤﮩﮟ ﺭﻧﮓ ﺭﻧﮓ ﻧﮑﮭﺎﺭ ﺩﯾﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﻣﯿﮟ ﺳﻮﭺ ﻟﯿﮟ ﺗﻤﮩﯿﮟ ﺩﯾﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺟﻮ ﺷﻮﻕ ﮨﻮ ﺗﻮ ﺩﯾﺎﺭِ ﮨﺠﺮ ﮐﯽ ﺗﯿﺮﮔﯽ ﮐﻮ ﻣﮋﮦ ﮐﯽ ﻧﻮﮎ ﺳﮯ ﻧﻮﭺ ﻟﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﮧ ﺩﻝ ﻭ ﻧﻈﺮ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﺳﮑﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺣﺪ ﺳﮯ ﺣﺒﺲِ ﺟﻨﻮﮞ ﺑﮍﮬﮯ ﺗﻮ ﺣﻮﺍﺱ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺑﮑﮭﺮ ﺳﮑﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﮐِﮭﻞ ﺳﮑﻮ ﺷﺐِ ﻭﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺧﻮﻥِ ﺟﮕﺮ ﻣﯿﮟ ﺳﻨﻮﺭ ﺳﮑﻮ ﺳﺮِ ﺭﮨﮕﺰﺭ ﺟﻮ ﻣﻠﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﻧﮧ ﭨﮭﮩﺮ ﺳﮑﻮ ﻧﮧ ﮔﺰﺭ ﺳﮑﻮ ﻣﺮﺍ ﺩﺭﺩ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﻏﺰﻝ ﺑﻨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﮔﻨﮕﻨﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺮﮮ ﺯﺧﻢ ﭘﮭﺮ ﺳﮯ ﮔﻼﺏ ﮨﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﻣﺴﮑﺮﺍﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻣﺮﯼ ﺩﮬﮍﮐﻨﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﻟﺮﺯ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﻮﭦ ﮐﮭﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﺟﻮ ﻧﮩﯿﮟ ﺗﻮ ﭘﮭﺮ ﺑﮍﮮ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺭﺍﺑﻄﮯ ﺳﺒﮭﯽ ﺿﺎﺑﻄﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﮬﻮﭖ ﭼﮭﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺗﻮﮌ ﺩﻭ ﻧﮧ ﺷﮑﺴﺖِ ﺩﻝ ﮐﺎ ﺳﺘﻢ ﺳﮩﻮ ﻧﮧ ﺳﻨﻮ ﮐﺴﯽ ﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏِ ﺟﺎﮞ ﻧﮧ ﮐﺴﯽ ﺳﮯ ﺍﭘﻨﯽ ﺧﻠﺶ ﮐﮩﻮ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺧﻮﺵ ﭘﮭﺮﻭ، ﯾﻮﻧﮩﯽ ﺧﻮﺵ ﺭﮨﻮ ﻧﮧ ﺍُﺟﮍ ﺳﮑﯿﮟ ، ﻧﮧ ﺳﻨﻮﺭ ﺳﮑﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻝ ﺩُﮐﮭﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﻧﮧ ﺳﻤﭧ ﺳﮑﯿﮟ ، ﻧﮧ ﺑﮑﮭﺮ ﺳﮑﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﺑﮭﻮﻝ ﺟﺎﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮐﺴﯽ ﻃﻮﺭ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭ ﺳﮑﯿﮟ ﮐﺒﮭﯽ ﯾﺎﺩ ﺁﺅ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ !!
  18. مانگا تھے جسے دن رات ھواؤں میں تم چھت پر نہیں آئے میں گھر سے نہیں نکلا یہ چاند بہت بھٹکا ساون کی گھٹاؤں میں اس شہر میں اک لڑکی بالکل ھے غزل جیسی بجلی سی گھٹاؤں میں خوشبو سی ھواؤں میں موسم کا اشارہ ھے خوش رہنے دو بچوں کو معصوم محبت ھے پھولوں کی خطاؤں میں ھم چاند ستاروں کی راھوں کے مسافر ھیں ھر رات چمکتے ھیں تاریک خلاؤں میں بھگوان ھی بھیجیں گے چاول سے بھری تھالی مظلوم پرندوں کی معصوم سبھاؤں میں دادا بڑے بھولے تھے سب سے یہی کہتے تھے کچھ زہر بھی ھوتا ھے انگریزی دواؤں میں
×
×
  • Create New...