- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Charli XCX surprises fans on first Music, Fashion, Film tour show
- Girl, 15, charged with murder in Chicago red line train death: Everything to know
- ‘Time Traveler' who claims he visited 3700 warns of AI robot apocalypse with‘Proof'
- Big star studded festival canceled after beach damage
- Olivia Rodrigo marks new UK milestone with 'YSPSFAGSIL'
- Capt (retd) Sohail Chaudhry named Islamabad IGP; Ali Nasir Rizvi handed NCCIA charge
- Nicole Kidman gets emotional discussing ADELA's tributary song
- Anthropic CEO surges AI industry to ‘pace the frontier': Here's what he proposed
- AI could kill every human within 10 years, researchers warn: Here's how it could happen
- Brad Pitt leans on Ines de Ramon after being hurt by his kids
Urdu Poetry Hub
Explore the world of Urdu poetry and Shayari. Share your favorite verses, discover famous poets, and express your emotions through words. Post in Urdu, Roman Urdu, or English and connect with a passionate poetry community.
-
- 11 replies
- 5.1k views
خوش گذران شہر غم ، خوش گذراں گزر گئے زمزمہ خواں گزر گئے ، رقص کناں گزر گئے وادی غم کے خوش خرام ، خوش نفسان تلخ جام نغمہ زناں ، نوازناں ، نعرہ زناں گزر گئے سوختگاں کا ذکر کیا، بس یہ سمجھ کہ وہ گروہ صر صر بے اماں کے ساتھ ، دست فشاں گزر گئے زہر بہ جام ریختہ، زخم بہ کام بیختہ عشرتیان رزق غم ، نوش چکاں گزر گئے اس در نیم وا سے ہم حلقہ بہ حلقہ صف بہ صف سینہ زناں گزر گئے ، جامہ وراں گزر گئے ہم نے خدا کا رد لکھا نفی بہ نفی لا بہ لا! ہم ہی خدا گزیدگاں تم پہ گراں گزر گئے اس کی وفاکے باوجود اس کو نہ پا کے بد گماں کتنے یقیں بچھڑ گئے ، کتنے گماں گزر گئے مجمع مہ وشاں سے ہم زخم طلب کے باوجود اپنی کلاہ کج کیے ، عشوہ کناں گزر گئے خود نگران دل زدہ ، د…
Last reply by Waqas Dar, -
- 14 replies
- 4.6k views
ایک دن میں راولپنڈی کے ایک ریسٹورنٹ میں کهانا کهانے گیا۔ وہاں دو ٹیبل چھوڑ کے ایک اُدھیڑ عمر بوڑھے میاں اور اُن کی بوڑھی محبوبہ بھی بیٹھے ہوئے تھے۔ اِسی دوران ایک نہایت ہی ڈیسنٹ اور خوش شکل بھائی صاحب ہوٹل میں داخل ہوئے اور واش بیسن پر ہاتھ دھو کر کچھ فاصلے پر اُن کے برابر والی ٹیبل پر بیٹھ گئے۔ چونکہ ہم نے اپنے کھانے کا آرڈر پہلے ہی دے دیا تھا تو اِس لیے ہم کهانے کا انتظار کر رہے تھے کہ اچانک اُس صاحب کے موبائل فون کی بیل بجی جس کے بعد وہ قدرے اونچی آواز میں موبائل پر کسی سے بات کرنے لگے، اُن کے بات کرنے کے انداز سے لگ رہا تھا کہ اُن کو اللہ نے کوئی بہت بڑی خوشی سے نوازا تھا۔ اور پھر موبائل پر بات ختم کرنے کے بعد وہ وہاں پر موجود سب لوگوں کو مخاطب کرتے ہوئے بلند آواز…
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1.8k views
ٹھہرے میرے اشکوں کا کچھ مول تو سہی کچھ تلخ ہی صحیح مگر تو بول تو سہی کیسے لگاؤ گے تم شب ہجر کا حساب بھاری ہے اک اک لمحہ تول تو سہی اچھا ہے وقت رخصت ساتھ رہو گے تم میں پیتا ہوں زہر ابھی تو گھول تو سہی خوب ہے یہ عادت سخن یار کی کھلیں گے اسطرح کچھ پول تو سہی بنا بیٹھا ہے گداگر تیرے در پہ کب سے خواہش ہے کہ جانے کو بول تو سہی بنا لیتا ہے دیوانہ اسے اپنا تکیہ کلام سن لے محبوب کا اک قول تو سہی ہوا کو بنا لے زخم دل کا رازداں عیاز دامن کو تو اپنے کبھی کھول تو سہی
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 808 views
ﯾﮩﺎﮞ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺍﻟﮓ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺟﺪﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﮕﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﮨﻮﮞ، ﺍﻭﺭ، ﮐﯿﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﻟﮩﺮ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﮐﻮ ﮔﺰﺭﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﺳﺮﻭﮞ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺍﮎ ﻟﻔﻆ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﮟ، ﺍﻭﺭ، ﺍﺩﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﮈﮬﻮﻧﮉﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﻋﻤﺮ ﺳﺎﺭﯼ ﺑﯿﺖ ﺟﺎﺗﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﮨﯽ ﮔﻢ ﮔﺸﺘﮧ ﺻﺪﺍ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﭘﺴﻨﺪ ﺁﯾﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﺍ ﺁﻧﺪﮬﯽ ﺑﻦ ﮐﮯ ﺍﭨﮭﻨﺎ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺭﺍﺋﮯ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﺩِ ﺻﺒﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻭﮨﺎﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯽ ﮔﺰﺭ ﺁﯾﺎ ﮨﻮﮞ ﺧﺎﻣﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺍﺏ ﮐﮯ ﺟﮩﺎﮞ ﺍﮎ ﺷﻮﺭ ﮐﯽ ﺻﻮﺭﺕ ﺑﭙﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﺭ ﻭ ﺩﯾﻮﺍﺭ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺲ ﻟﯿﮯ ﺗﮭﯽ ﺍﮔﺮ ﺍﺱ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﮨﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺍﮐﮫ ﺳﮯ ﺑﮯ ﺷﮏ ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺳﺮ ﺍﭨﮭﺎﺗﺎ ﻣﮕﺮ ﺍﮎ ﺑﺎﺭ ﺗﻮ ﺟﻞ ﮐﺮ ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺪﺭ ﺳﮯ ﮐﮩﯿﮟ ﺗﺒﺪﯾﻞ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﭘﺮﺍﻧﯽ ﮐﯿﻨﭽﻠﯽ ﻣﯿﮟ ﮨﯽ ﻧﯿﺎ ﮨﻮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﻇﻔﺮ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.7k views
وہ دل ہی کیا ترے ملنے کی جو دعا نہ کرے میں تجھ کو بھول کے زندہ رہوں خدا نہ کرے رہے گا ساتھ ترا پیار زندگی بن کر یہ اور بات مری زندگی وفا نہ کرے یہ ٹھیک ہے نہیں مرتا کوئی جدائی میں خدا کسی سے کسی کو مگر جدا نہ کرے سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے جو دل پہ چوٹ تو کھائے مگر گلہ نہ کرے زمانہ دیکھ چکا ہے پرکھ چکا ہے اسے قتیل جان سے جائے پر التجا نہ کرتے
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.8k views
نہ کوئی خواب ہمارے ہیں نہ تعبیریں ہیں ہم تو پانی پہ بنائی ہوئی تصویریں ہیں کیا خبر کب کسی انسان پہ چھت آن گرے قریۂ سنگ ہے اور کانچ کی تعمیریں ہیں لُٹ گئے مفت میں دونوں، تری دولت مرا دل اے سخی! تیری مری ایک سی تقدیریں ہیں ہم جو ناخواندہ نہیں ہیں تو چلو آؤ پڑھیں وہ جو دیوار پہ لکھی ہوئی تحریریں ہیں ہو نہ ہو یہ کوئی سچ بولنے والا ہے قتیل ....جس کے ہاتھوں میں قلم پاؤں میں زنجیریں ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 9 replies
- 2k views
یہ معجزہ بھی محبت کبھی دکھائے مجھے کہ سنگ تجھ پہ گرے اور زخم آئے مجھے میں اپنے پاؤں تلے روندتا ہوں سائے کو بدن مرا سہی، دوپہر نہ بھائے مجھے میں گھر سے تیری تمنا پہن کے جب نکلوں برہنہ شہر میں کوئی نظر نہ آئے مجھے وہی تو سب سے زیادہ ہے نکتہ چیں میرا جو مسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے وہ میرا دوست ہے سارے جہاںکو ہے معلوم دغا کرے وہ کسی سے تو شرم آئے مجھے میں اپنی ذات میں نیلام ہو رہا ہوں قتیل .....غمِ حیات سے کہہ دو خرید لائے مجھے
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.5k views
دور تک چھائے تھے بادل اور کہیں سایہ نہ تھا اس طرح برسات کا موسم کبھی آیا نہ تھا کیا ملا آخر تجھے، سایوں کے پیچھے بھاگ کر اے دلِ ناداں، تجھے کیا ہم نے سمجھایا نہ تھا اف یہ سناٹا کہ آہٹ تک نہ ہو جو جس میں مخل زندگی میں اس قدر ہم نے سکوں پایا نہ تھا خوب روئے چھپ کے گھر کی چار دیواری میں ہم حال دل کہنے کے قابل کوئی ہمسایا نہ تھا ہو گئے قلاش جب سے آس کی دولت لٹی پاس اپنے، اور تو کوئی بھی سرمایہ نہ تھا وہ پیمبر ہو کہ عاشق، قتل گاہ شوق میں تاج کانٹوں کا کسے دنیا نے پہنایا نہ تھا صرف خوشبو کی کمی تھی غور کے قابل قتیل ورنہ گلشن میں کوئی بھی پھول مرجھایا نہ تھا
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 2.1k views
شہرِ دل کی گلیوں میں شام سے بھٹکتے ہیں !چاند کے تمنائی بے قرار سودائی دل گداز تاریکی روح جاں کو ڈستی یے روح و جاں میں بستی ہے شہرِ دل کی گلیوں میں تاک شب کی بیلوں پر شبنمیں سر شکوں کی بے قرار لوگوں نے بے شمار لوگوں نے یاد گار چھوڑی ہے اتنی بات تھوڑی ہے صد ہزار باتیں تھیں حیلۂ شکیبائی صورتوں کی زیبائی قامتوں کی رعنائی ان سیاہ راتوں میں ایک بھی نہ یاد آئی جا بجا بھٹکتے ہیں کس کی راہ تکتے ہیں چاند کے تمنائی یہ نگر کبھی پہلے اس قدر نہ ویراں تھا کہنے والے کہتے ہیں قریہ نگاراں تھا خیر اپنے جینے کا یہ بھی ایک ساماں تھا آج دل میں ویرانی ابر بن کے گھر آئی آج دل کو کیا کہیے با وفا نہ ہرجائی پھ…
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 4 replies
- 2.1k views
سفر تنہا نہیں کرتے سنو ایسا نہیں کرتے جسے شفاف رکھنا ہو اُسے میلا نہیں کرتے تیری آنکھیں اجازت دیں تو ہم کیا نہیں کرتے بہت اُجڑے ہوئے گھر پر بہت سوچا نہیں کرتے سفر جس کا مقدر ہو اُسے روکا نہیں کرتے جو مل کر خود سے کھو جائے اسے رسوا نہیں کرتے یہ اُونچے پیڑ کیسے ہیں کہیں سایہ نہیں کرتے کبھی ہسنے سے ڈرتے ہیں کبھی رویا نہیں کرتے تیر آنکھوں کو پڑھتے ہیں تجھے دیکھا نہیں کرتے چلو تم راز ہو اپنا تمہیں افشا نہیں کرتے سحر سے پوچھ لو محسن ہم سویا نہیں کرتے محسن نقوی
Last reply by Waqas Dar, -
- 8 replies
- 2.6k views
ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﺟﺐ ﻭﮦ ﮐﮭﻠﺘﮯ ﮔُﻼﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﯿﻨﺪ ﭼﮭﻨﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﻟﮩﺠﮧ ﺷﺮﺍﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺯﻟﻔﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﯿﮕﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﮔﮭﭩﺎ ﺍُﺱ ﮐﺎ ﺭﺥ ﻣﺎﮨﺘﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﻟﻮﮒ ﭘﮍﮬﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺧﺪﻭﺧﺎﻝ ﺍﺱ ﮐﮯ ﻭﮦ ﺍﺩﺏ ﮐﯽ ﮐﺘﺎﺏ ﺟﯿﺴﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﻮﻟﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺯﺑﺎﮞ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﯽ ﻟﻮﮒ ﺳُﻨﺘﮯ ﺗﮭﮯ ﺩﮬﮍﮐﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﺳﺎﺭﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺗﮭﯿﮟ ﺁﺋﯿﻨﮯ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﭼﮩﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﺨﺎﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺳﺐ ﺳﮯ ﮔﮭﻞ ﻣﻞ ﮐﮯ ﺍﺟﻨﺒﯽ ﺭﮨﻨﺎ ﺍﯾﮏ ﺩﺭﯾﺎ ﻧﻤﺎ ﺳﺮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺧﻮﺍﺏ ﯾﮧ ﮨﮯ ، ﻭﮦ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮨﮯ ، ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺩِﻝ ﮐﯽ ﺩﮬﺮﺗﯽ ﭘﮧ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺻﻮﺭﺕِ ﺳﺎﯾﮧ ﻭ ﺳﺤﺎﺏ ﺗﮭﺎ ﻭﮦ ﺍﭘﻨﯽ ﻧﯿﻨﺪﯾﮟ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﺬﺭ ﮨﻮﺋﯿﮟ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﭘﺎﯾﺎ ﺗﮭﺎ ﺭﺗﺠﮕﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﻥ ﺩﻧﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍُﺳﮯ ﺟ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 9 replies
- 2.3k views
Share your fav Ashaar of wasi shah Wasi shah aj k jadeed door k bahtreen shairoo mai se aik hain. jin ki poetry dil ko choo jati hai. tu dosto lets shair his best poetry ashaar here Please sirf text poetry share kerain yahan wasi shah sahib ki. Image poetry allow nahi yahan so kindly do not share in this topic any picture poetry.Thanks ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﮭﺎﻧﮑﻨﺎ ﭼﺎﮨﺎ ﺍُﺱ ﻧﮯ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯼ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 4 replies
- 2k views
Ek Ghazal Tere Liye Zarur Likhun Ga, Be'Hisab Us Main Tera Qasoor Likhun Ga, Tu Guftaar Ka MaHir Tu Kirdar Ka MaHir, Pr Husn ko Tere Tera Ghuroor Likhun Ga, Toot Gaye Bachpan K Tere SarE Khilony, Ab Dilon Se KheLna Tera Dastoor Likhun Ga, Raha Ishq Ka Da'awa Tujhe Tamam Umer, Wafa Ki Dehleez Se Tujhe Mafroor Likhun Ga, Khud-Sakhta Jo Hai Tera Judai Ka Faisla, Aise Hr Iqdaam Ko Na'Manzoor Likhun Ga, Humein Kehne Ki Aadat Nahi Likhne Ka ShouQ Hai, Jazbon Ko Apne QaLam Ki Taseer Likhun Ga, Tera Wajood, Mera Wajood, Mujhe Ek Sa Lage, "Wasi" Pr Tujhe Main Khud Se Bahut Door Likhun Ga...!!!
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.9k views
یہ کیسا خواب تھا دھڑکا سا لگ گیا دِل کو کہ ایک شخص پریشاں مِری تلاش میں ہے نوشی گیلانی یہی نہیں کوئی طوفاں مِری تلاش میں ہے کہ موسمِ غمِ جاناں مری تلاش میں ہے وصال رُت ہے مگر دِل کو ایسا لگتا ہے ستارۂ شب ہجراں مِری تلاش میں ہے میں فیصلے کی گھڑی سے گزر چکی ہُوں مگر کسی کا دیدۂ حیراں مِری تلاش میں ہے یہ بے یقین سی آسودگی بتاتی ہے کہ ایک قریۂ دِیراں مِری تلاش میں ہے میں تیرِ گی میں محبّت کی اِک کہانی ہوں موئی چراغ سا عنوان مری تلاش میں ہے یہ کیسا خواب تھا دھڑکا سا لگ گیا دِل کو کہ ایک شخص پریشاں مِری تلاش میں ہے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 3 replies
- 1.6k views
جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو تو ایک بھی شب نہ سو سکو گے کہ لاکھ چاہو نہ ہنس سکو گے ہزار چاہو نہ رو سکو گے کہ خواب کیا ہیں عذاب ہیں یہ مرے دکھوں کی کتاب ہیں یہ رفاقتیں ان میں چھوٹتی ہیں محبتیں ان میں روٹھتی ہیں پنپتی ہیں ان میں وحشتیں سی اذیتیں ان میں پھوٹتی ہیں انہی کے ڈر سے خزاں ہیں جذبے انہی سے شاخیں سی ٹوٹتی ہیں غموں کی بندش ہیں خواب میرے دکھوں کی بارش ہیں خواب میر ے ابل رہا ہے دکھوں کا لاوا رہین آتش ہیں خواب میرے خیال سارے جھلس گئے ہیں سلگتی خواہش ہیں خواب میرے اکھڑتی سانسیں ہیں زندگی کی لہو کی سازش ہیں خواب میرے جو میری آنکھوں سے خواب دیکھو ....تو ایک شب بھی نہ سو…
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 2k views
تو میں بھی خوش ہوں کوئی اُس سے جا کے کہہ دینا اگر وہ خوش ہے مجھے بے قرار کر تے ہوئے تمہیں خبر ہی نہیں ہے کہ کوئی ٹوٹ گیا محبتوں کو بہت پائیدار کرتے ہوئے میں مسکراتا ہوا آئینے میں اُبھروں گا وہ رو پڑے گی اچانک سنگھار کرتے ہوئے مجھے خبر تھی کہ اب لوٹ کر نہ آؤں گا سو تجھ کو یاد کیا دل پہ وار کرتے ہوئے یہ کہہ رہی تھی سمندر نہیں آنکھیں ہیں میں اُن میں ڈوب گیا اعتبار کرتے ہوئے بھنور جو مجھ میں پڑے ہیں وہ میں ہی جانتا ہوں تمہارے ہجر کے دریا کو پار کرتے ہوئے (وصی شاہ )
Last reply by Waqas Dar, -
- 11 replies
- 3.7k views
Samandar Me Utarta Hun To Ankhain Bheeg Jati Hain Teri Ankhon Ko Parhta Hun To Ankhain Bheeg Jati Hain Tumhara Nam Parhne Ki Ijazat Chin Gai Jab Se Koi Bhi Lafz Parhta Hun To Ankhain Bheeg Jati Hain Me Huns Kar Jhail Leta Hun Judai Ki Sabhi Rasmen Galy Jab Us K Lagta Hun To Ankhain Bheeg Jati Hain Na-Jany Ho Gaya Hun Is Qadar Hassas Me Kab Se Kisi Se Bat Karta Hun To Ankhain Bheeg Jati Hain Wo Sab Guzry Hue Lamhaat Mujh Ko Yad Ate Hain Tumhare Khat Jo Parhta Hun To Ankhain Bheeg Jati Hain Me Sara Din Bohat Masroof Rehta Hun Magr Junhi Qadam Chokhat Pe Rakhta Hun To Ankhain Bheeg Jati Hain Har Aik Muflis K Mathy Par Alam Ki Dastany Hain Koi Chehra…
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 1.8k views
دیار غیر میں کیسے تجھے سدا دیتے تو مل بھی جاتا تو آخر تجھے گنوا دیتے تمہی نے نہ سنایا اپنا دکھ ورنہ دعا وہ دیتے کہ آسماں ہلا دیتے وہ تیرا غم تھا کہ تاثیر میرے لہجے کی کہ جسے حال سناتے اُسے رولا دیتے ہمیں یہ زعم تھا کہ اب کہ وہ پکاریں گے انہیں یہ ضد تھی کہ ہر بار ہم صدا دیتے تمھیں بھلانا اول تو دسترس میں نہیں گر اختیار میں ہوتا تو کیا بھلا دیتے؟ سماعتوں کو میں تاعمر کوستا رہا وصی وہ کچھ نہ کہتے مگر لب تو ہلا دیتے وصی شاہ
Last reply by Zarnish Ali, -
- 4 replies
- 1.8k views
ﮐﯿﺎ ﻋﺸﻖ ﺗﮭﺎ ﺟﻮ ﺑﺎﻋﺚِ ﺭﺳﻮﺍﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﯾﺎﺭﻭ ﺗﻤﺎﻡ ﺷﮩﺮ ﺗﻤﺎﺷﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺑﻦ ﻣﺎﻧﮕﮯ ﻣﻞ ﮔﺌﮯ ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﮐﻮ ﺭﺕ ﺟﮕﮯ ﻣﯿﮟ ﺟﺐ ﺳﮯ ﺍﯾﮏ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﺎ ﺷﯿﺪﺍﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﺟﻮ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺩﺳﺖِ ﺣﻨﺎﺋﯽ ﻗﺮﯾﺐ ﺳﮯ ﺍﺣﺴﺎﺱ ﮔﻮﻧﺠﺘﯽ ﮨﻮﺋﯽ ﺷﮩﻨﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺑﺮﮨﻢ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﻣﯿﺮﯼ ﮐﺴﯽ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﮦ ﺣﺎﺩﺛﮧ ﮨﯽ ﻭﺟﮧِ ﺷﻨﺎﺳﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﭘﺎﯾﺎ ﻧﮧ ﺟﺐ ﮐﺴﯽ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺁﻭﺍﺭﮔﯽ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﺻﺤﺮﺍ ﺳﻤﭧ ﮐﮯ ﮔﻮﺷﮧ ﺗﻨﮩﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﻭﮦ ﻣﺮﮮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﯿﺸﺘﺮ ﺩﯾﮑﮭﺎ ﻣﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﭘﯿﮑﺮِ ﺩﺍﻧﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﮐﺮﺗﺎ ﺭﮨﺎ ﺟﻮ ﺭﻭﺯ ﻣﺠﮭﮯ ﺍﺱ ﺳﮯ ﺑﺪﮔﻤﺎﮞ ﻭﮦ ﺷﺨﺺ ﺑﮭﯽ ﺍﺏ ﺍﺱ ﮐﺎ ﺗﻤﻨﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ ﻭﮦ ﺗﯿﺮﯼ ﺑﮭﯽ ﺗﻮ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﺤﺒﺖ ﻧﮧ ﺗﮭﯽ ﻗﺘﯿﻞؔ ﭘﮭﺮ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺍﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﮨﺮﺟﺎﺋﯽ ﺑﻦ ﮔﯿﺎ قتیل شفائی
Last reply by Waqas Dar, -
- 12 replies
- 2.5k views
Bay sada lafzon main Wajh-e-zindagi keh kay Wasl ki zaroorat par Phir say zor detay hein Aaj aisa kertay hein Zikr wohi kertay hein Naam aur detay hein Zabt ke kinaaron say Dard aan lipta hai Toot'tay kinaaray ab Dard aur detay hein Aaj aisa kertay hein Dard say ulajhtay hein Zabt chor detay hein Taar taar daaman ko Khaar khaar raahon main Ranjishein bhula kay ham Aa kay jor detay hein Aaj aisa kertay hein Khud nahin palat'tay hein Raah mor detay hein Sabz sabz maosam main Laal laal aankhon kay Khwaab ki ragon se ham Khoon nichor detay hein Aaj aisa kertay hein Ye bhi kar guzartay hein Khwaab…
Last reply by Waqas Dar, -
- 9 replies
- 2.5k views
Naam hi kya nishaN hi kya khaab O khyaal ho gaye Teri misaal de ke hum teri misaal ho gaye Saya E zaat say bhi rum, aks E sifaat se bhi rum Dasht E ghazal main aa ke dekh hum to ghazaal ho gaye Kitne hi nashsha-ha-E-zouq, kitne hi jazba-ha-E-shouq Rasm E tapaak E yaar se ru ba zawaal ho gaye Ishq hai apna paidaar, us ki wafa hai ustawaar Hum to halaak e warzish E farz E mahaal ho gaye Kaise zameeN parast the ahd E wafa ke paasdaar UR kar bulandyun meiN hum, Gard E malaal ho gaye Qurb E jamaal aur hum, Aish E wisaal aur hum ? HaaN ye hua K sakin E shahr E jamaal ho gaye Jadaa E shouq main paRa Qahat E ghubar E karwaN WaaN ke s…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.7k views
ہم تو جیسے وہاں کے تھے ہی نہیں بےاماں تھے، اماں کے تھے ہی نہیں ہم کہ ہیں تیری داستاں یکسر ہم تیری داستاں کے تھے ہی ںہیں ان کو آندھی میں ہی بکھرنا تھا بال و پر آشیاں کے تھے ہی نہیں اب ہمارا مکان کس کا ہے؟ ہم تو اپنے مکاں کے تھے ہی نہیں ہو تیری خاکِ آستاں پہ سلام ہم تیرے آستاں کے تھے ہی نہیں ہم نے رنجش میں یہ نہیں سوچا کچھ سخن تو زباں کے تھے ہی نہیں دل نے ڈالا تھا درمیاں جن کو لوگ وہ درمیاں کے تھے ہی نہیں اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں جون ایلیا
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.9k views
ٹھیک ہے خود کو ہم بدلتے ہیں شکریہ مشورت کا چلتے ہیں ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد دیکھنے والے ہاتھ ملتے ہیں کیا تکلف کریں یہ کہنے میں جو بھی خوش ہے ہم اس سے جلتے ہیں ہے اُسے دُور کا سفر درپیش ہم سنبھالے نہیں سنبھلتے ہیں تم بنو رنگ، تم بنو خوش بُو ہم تو اپنے سخن میں ڈھلتے ہیں ہے عجب فیصلے کا صحرا بھی چل نہ پڑیے تو پائوں جلتے ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.7k views
اب وہ گھر اک ویرانہ تھا بس ویرانہ زندہ تھا اب وہ گھر اک ویرانہ تھا بس ویرانہ زندہ تھا سب آنکھیں دم توڑ چکی تھیں اور میں تنہا زندہ تھا ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں ہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا وہ جو کبوتر اس موکھے میں رہتے تھے کس دیس اڑے ایک کا نام نوازندہ تھا اور اک کا بازندہ تھا وہ دوپہر اپنی رخصت کی ایسا ویسا دھوکا تھی اپنے اندر اپنی لاش اٹھائے میں جھوٹا زندہ تھا تھیں وہ گھر راتیں بھی کہانی وعدے اور پھر دن گننا آنا تھا جانے والے کو جانے والا زندہ تھا دستک دینے والے بھی تھے دستک سننے والے بھی تھا آباد محلہ سارا ہر دروازہ زندہ تھا پیلے پتوں کو سہ پہر کی وحشت پرسا دیتی تھی آنگن میں اک اوندھے …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.4k views
اے وصل کچھ یہاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا اس جسم کی میں جاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا تو آج میرے گھر میں جو مہماں ہے عید ہے تو گھر کا میزباں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا کھولی تو ہے زبان مگر اس کی کیا بساط میں زہر کی دکاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا کیا ایک کاروبار تھا وہ ربط جسم و جاں کوئی بھی رائیگاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا کتنا جلا ہوا ہوں بس اب کیا بتاؤں میں عالم دھواں دھواں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا دیکھا تھا جب کہ پہلے پہل اس نے آئینہ اس وقت میں وہاں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا وہ اک جمال جلوہ فشاں ہے زمیں زمیں میں تا بہ آسماں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا میں نے بس اک نگاہ میں طے کر لیا تجھے تو رنگ بیکراں نہ ہوا کچھ نہیں ہوا گم ہو کے جان تو مری آغوش ذات میں بے نام و بے نشاں نہ ہو…
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 755 views
Aa bhi jao kay zindagi kam hai.... Aa bhi jao kay zindagi kam hai..... tum nahi ho to har Khushi kam hai vadaa kar ke ye kon aayaa nahi sheher main aaj roshni kam hai jaane kyaa ho gaya hai mausam ko dhuup ziyada hai chaandani kam hai aainaa dekh kar Khayal aaya aaj kal un ki dosti kam hai tere dam se hi main mukammal hoon bin tere meri zindagi kam hai..
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 668 views
Hoon To Khafa Us SE, Per Janay Phir B Kiyn...? Na Chaah Kar Bhi Us Ko Chahna Acha Lagta Hai... Haqeeqat Se Hoon Dhoor, Ye Mujh Ko Hai Pata... Per Jaan K Anjaan Rehna Acha Lagta Hai... Qaayel Nahi Main Ronay Ki Phir B Kabhi Kabhi... Tanhai Main Kuch Dair Rona Acha Lagta Hai... Tu MERA Tha, Tu MERA Hai, Tu MERA Rahay Ga... Kuch Pal Is Khawab Mein Khona Acha Lagta Hai....!!
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 1.8k views
شبِ ہجراں تھی جو بسَر نہ ہوئی ورنہ کِس رات کی سحر نہ ہوئی ایسا کیا جرم ہو گیا ہم سے کیوں ملاقات عُمر بھر نہ ہوئی اشک پلکوں پہ مُستقل چمکے کبھی ٹہنی یہ بے ثمر نہ ہوئی تیری قُربت کی روشنی کی قسم صُبح آئی مگر سحر نہ ہوئی ہم نے کیا کیا نہ کر کے دیکھ لیا کوئی تدبیر کار گر نہ ہوئی کتنے سُورج نِکل کے ڈُوب گئے شامِ ہجراں ! تری سحر نہ ہوئی اُن سے محفل رہی ہے روز و شب دوستی اُن سے عُمر بھر نہ ہوئی یہ رہِ روزگار بھی کیا ہے ایسے بچھڑے کہ پھر خبر نہ ہوئی اِس قدر دُھوپ تھی جُدائی کی یاد بھی سایۂ شجر نہ ہوئی شبِ ہجراں ہی کٹ سکی نہ عدیم ورنہ کِس رات کی سحر نہ ہوئی
Last reply by Waqas Dar, -
- 13 replies
- 3.6k views
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 1k views
Tumhain abb bhool hi jain to acha hai Yeh faslay or bhi barh jain to acha hai Tumhari chahatain hum ko nahi hasil Too abb ghair hi bun jai to acha hai Hummari to umer guzri hai teri chahat mein Too iss aag mai na jalay to acha hai Barsoon say thi duaa keh too meray sath ho Kehta hoon kay abb samna na ho tera to acha hai Rehta tha teri muhabbat ka saya hummaray sath Abb to apni perchai bhi na ho to acha hai Raiza raiza hoo chukki hai rooh meri Keh baddan say abb nikkal hi jaiy to acha hai
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
