- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- 'Godzilla Minus Zero' heads for record breaking $32 million opening
- ‘The Legend of Zelda: Ocarina of Time' remake PC emulation story: Everything you need to know
- Hackers offer money for Italian foreign minister's family details as Meloni blames Russia
- Microsoft data center break-in: Why protestors are targeting big tech
- King Charles and Queen lead tributes with moving wartime letters reading
- Who is Krakow gunman? What we know about suspect in Poland's deadliest shooting
- Princess Kate's evening look wins praise at Royal Family's Remembrance event
- Trump Orders DOJ to Investigate Democrats Over Alleged Political Threats
- Venezuela Fury left furious after thieves steal fireworks from husband's jeep
- US Measles cases top 5,100 as nation faces loss of elimination status
Famous Urdu Poets
Explore profiles and poetry of famous Urdu and international poets. Discover timeless verses from legends like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Faiz Ahmed Faiz, and many more. Share your favorite poets and their best poetry with the community.
📜 Poet Section Rules
Please post content related to specific poets only.
• Create topics using the poet’s name (e.g., “Mirza Ghalib Poetry”, “Faiz Ahmed Faiz Shayari”)
• Share authentic poetry and mention the poet’s name clearly
• Avoid posting random or unrelated poetry in this section
• Do not post only images — include text (poetry) in your post
• Respect copyright and give credit where possible
Topics that do not follow these rules may be edited or removed.
– FundayForum Team
-
- 4 replies
- 2.1k views
آؤ اس کے اصل گورے رنگ سے اب تصوّر میں ملاقاتیں کریں آؤ پھر ماضی کی یادیں چھیڑ دیں آؤ خالص دودھ کی باتیں کریں انور مسعود جو چوٹ بھی لگی ہے وہ پہلے سے بڑھ کے تھی ہر ضربِ کربناک پہ میں تِلمِلا اُٹھا پانی کا، سوئی گیس کا، بجلی کا، فون کا بِل اتنے مل گئے ہیں کہ میں بلبلا اُٹھا انور مسعود
Last reply by Mehak Amin, -
-
- 5 replies
- 2.1k views
ﺍٓﺳﻤﺎﮞ ﺟﮭﯿﻞ ﮐﮯ ﭘﯿﺎﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﮐﺒﮭﯽ ﭼﺎﻧﺪ ﮐﮯ ﮨﺎﻟﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻃﺮﯾﻘﮯ ﺳﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺳﻮﭼﺘﺎ ﮨﮯ ﮨﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺣﻮﺍﻟﮯ ﺳﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺍُﭨﮭﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ، ﻣِﺮﺍ ﺳﺎﯾﮧ ﺑﮭﯽ ﺭﺍﺕ ﺩﻥ ﺩﺭﺩ ﮐﮯ ﺟﺎﻟﮯ ﺳﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﺷﺖ ﺍِﮎ ﺍﻭﺭ ﻣِﺮﯼ ﺭﮦ ﻣِﯿﮟ ﺑﭽﮭﺎ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﻋﺸﻖ ﺟﺐ ﺭُﻭﺡ ﮐﮯ ﭼﮭﺎﻟﮯ ﺳﮯ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﺩﺭﺩ ﮨﻮﮞ ، ﺧُﻮﺏ ﭼﻤﮑﺘﺎ ﮨُﻮﮞ ﺳﺘﺎﺭﮮ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺩﻝ ﮐﮯ ﺍُﺟﺎﻟﮯ ﻣِﯿﮟ ﻣُﺠﮭﮯ ﺩﯾﮑﮭﺘﺎ ﮨﮯ ﻓﺮﺣﺖ ﻋﺒﺎﺱ ﺷﺎﮦ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.8k views
ﻭﮦ ﺳﻮ ﺳﻮ ﺍﭨﮭﮑﮭﭩﻮﮞ ﺳﮯ ﮔﮭﺮ ﺳﮯ ﺑﺎﮨﺮ ﺩﻭ ﻗﺪﻡ ﻧﮑﻠﮯ ﺑﻼ ﺳﮯ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮔﺮ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻣﻀﻄﺮ ﮐﺎ ﺩﻝ ﻧﮑﻠﮯ ﮐﮩﺎﮞ ﺁﻧﺴﻮ ﮐﮯ ﻗﻄﺮﮮ ﺧﻮﻥ ﺩﻝ ﺳﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﮩﻢ ﻧﮑﻠﮯ ﯾﮧ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﺟﻤﻊ ﺗﮭﮯ ﻣﺪﺕ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﭘﯿﮑﺎﻥ ﻏﻢ ﻧﮑﻠﮯ ﻣﺮﮮ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﺳﻮﺯ ﻭ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺧﻂ ﺳﺐ ﺟﻞ ﮔﯿﺎ ﻣﯿﺮﺍ ﻗﻠﻢ ﺳﮯ ﺣﺮﻑ ﺟﻮ ﻧﮑﻠﮯ ﺷﺮﺭ ﮨﯽ ﯾﮏ ﻗﻠﻢ ﻧﮑﻠﮯ ﻧﮑﺎﻝ ﺍﮮ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﺗﻮ ﺷﻮﻕ ﺳﮯ ﻟﯿﮑﻦ ﺳﺮ ﭘﯿﮑﺎﮞ ﺍﺩﮬﺮ ﻧﮑﻠﮯ ﺟﮕﺮ ﺳﮯ ﺗﯿﺮ ﺍﺩﮬﺮ ﻗﺎﻟﺐ ﺳﮯ ﺩﻡ ﻧﮑﻠﮯ ﺗﺼﻮﺭ ﺳﮯ ﻟﺐ ﻭ ﻟﻌﻠﯿﮟ ﮐﮯ ﺗﯿﺮﮮ ﮨﻢ ﺍﮔﺮ ﺭﻭ ﺩﯾﮟ ﺗﻮ ﺟﻮ ﻟﺨﺖ ﺟﮕﺮ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﺳﮯ ﻧﮑﻠﮯ ﺍﮎ ﺭﻗﻢ ﻧﮑﻠﮯ ﻧﮩﯿﮟ ﮈﺭﺗﮯ ﺍﮔﺮ ﮨﻮﮞ ﻻﮐﮫ ﺯﻧﺪﺍﮞ ﯾﺎﺭ ﺯﻧﺪﺍﮞ ﺳﮯ ﺟﻨﻮﻥ ﺍﺏ ﺗﻮ ﻣﺜﺎﻝ ﻻﻟﮧﺀ ﺯﻧﺠﯿﺮ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻧﮑﻠﮯ ﺟﮕﺮ ﭘﺮ ﺩﺍﻍ ﻟﺐ ﭘﺮ ﺩﻭﺩ ﺩﻝ ﺍﻭﺭ ﺍﺷﮏ ﺩﺍﻣﻦ ﻣﯿﮟ ﺗﺮﯼ ﻣﺤﻔﻞ ﺳﮯ ﮨﻢ ﻣﺎﻧﻨﺪ ﺷﻤﻊ ﺻﺒﺢ ﺩﻡ ﻧﮑﻠﮯ ﺍﮔﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﺯﻣﺎﻧﮧ ﮔﯿﺴﻮﮰ ﺷﺐ ﺭﻧﮓ ﮐﺎ ﺗﯿﺮﮮ ﻣﺮﯼ ﺷﺐ ﺩﯾﺰ ﺳﻮﺩﺍ ﮐﺎ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﺗﺮ ﻗﺪﻡ ﻧﮑﻠﮯ ﮐﺠﯽ ﺟ…
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 2 replies
- 1.4k views
ﺷﺎﻡ ..... ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﻧﻢ ﺭﮐﻬﻮ ﮔﯽ ﯾﮧ ﺁﻧﮑﻬﯿﮟ ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﯾﺎﺩ ﯾﻮﮞ ﮐﺮﻭ ﮔﯽ ﻣﺠﻬﮯ ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﺳﻮﭼﺘﯽ ﮨﯽ ﺟﺎﻭ ﮔﯽ ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﻣﯿﺮﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﺩﯾﮑﻬﻮ ﮔﯽ ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﺩﺭﺩ ﮐﻮ ﭼﻬﭙﺎﻭ ﮔﯽ ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﻧﺎﻡ ﯾﻮﮞ ﻟﮑﻬﻮﮔﯽ ﻣﯿﺮﺍ ﺍﭘﻨﮯ ﮨﺎﺗﻬﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﻥ ﻟﮑﯿﺮﻭﮞ ﭘﺮ ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﻢ ﺳﺰﺍ ﺩﻭﮔﯽ ﮐﺐ ﺗﻠﮏ ﯾﻮﮞ ﺩﮐﻬﯽ ﺭﮨﻮﮔﯽ ﺗﻢ ﺷﺎﻡ ﺗﻮ ﺭﻭﺯ ﺁﺋﮯ ﮔﯽ ﺟﺎﻧﺎﮞ !!.... ﻋﺎﻃﻒ ﺳﻌﯿﺪ
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 2k views
ﻭﮦ ﺫﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﯽ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺋﮯ ﮔﯿﻠﮯ ﺭﮨﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﺍﺱ ﮐﯽ ﺳﻮﭼﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﻧﺎﻡ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﺏ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﺮﯼ ﺧﺎﻃﺮ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻃﺮﺡ ﮨﯽ ﭘﺎﮔﻞ ﮨﮯ !!.....ﻭﮦ ﺯﺭﺍ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﺪﻟﯽ ﻋﺎﻃﻒ ﺳﻌﯿﺪ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.4k views
ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺖ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﭼﺎﮨﻮ ﮐﮧ ﻣﯿﮟ ﺍﮎ ﻋﺎﻡ ﻟﮍﮐﯽ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﺎﺩﺗﻮﮞ ﺳﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻧﮧ ﺷﻌﺮ ﻭ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺷﻐﻒ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﻧﮧ ﻣﻮﺳﻢ ﻣﺮﮮ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺑﮩﺖ ﺑﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﺮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺑُﻮﻧﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﻮﺳﯿﻘﯿﺖ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﮯ ﻧﮧ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﭼﺎﻧﺪ ﺭﺍﺗﻮﮞ ﮐﺎ ﻓﺴﻮﮞ ﭘﺎﮔﻞ ﺑﻨﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﺗﻤﮩﺎﺭﯼ ﻋﺎﺩﺗﻮﮞ ﺳﯽ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﺠﮫ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﻣﺖ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﭼﺎﮨﻮ ﻭﮦ ﺍﮐﺜﺮ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﮐﮩﺘﯽ ﮨﮯ ﻣﮕﺮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﺳﮯ ﯾﮧ ﺳﭽﺎﺋﯽ ﭼﮭﻠﮑﺘﯽ ﮨﮯ ﺍﮔﺮﭼﮧ ﺍﯾﮏ ﺑﮭﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﻣﺮﯼ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﺘﯽ ﻣﮕﺮ ﺍﮎ ﻣﺸﺘﺮﮎ ﺟﺰﺑﮧ ﺟﻮ ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﻧﺲ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﯿﺮﯼ، ﻣﺮﮮ ﮨﻮﻧﮯ، ﻣﺮﯼ ﭼﺎﮨﺖ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﮨﮯ ﺍُﺳﮯ ﻣﺠﮫ ﺳﮯ ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ، ﺑﮩﺖ ﺯﯾﺎﺩﮦ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﻭﮦ ﻋﺎﻡ ﺳﯽ ﻟﮍﮐﯽ ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﺧﺎﺹ ﻟﮕﺘﯽ ﮨﮯ ﺟﺴﮯ ﻧﮧ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﺳﮯ ﮐﭽﮫ ﺷﻐﻒ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ…
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 7 replies
- 2k views
ﮬﺮ ﻭﮬﯽ ﺩﺭﺩ ﺳﺎ ﺟﺎﮔﺎ ﮬﮯ ﺭﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺁﮦ ﺳﯽ ﻧﮑﻠﯽ ﮬﮯ ﻣﺮﮮ ﺳﯿﻨﮯ ﺳﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺧﻮﺍﺏ ﺳﮯ ﭨُﻮﭨﮯ ﮬﯿﮟ ﻣﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺩﺭﺩ ﮐﯽ ﺗﻠﺨﯽ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺍﺷﮏ ﺳﮯ ﭨﮭﮩﺮﮮ ﮬﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﭘﻠﮑﻮﮞ ﭘﮧ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺭﺍﺕ ﺳﯽ ﺟﯿﻮﻥ ﻣﯿﮟ ﺍُﺗﺮ ﺁﺋﯽ ﮬﮯ ﭘﮭﺮ ﻭﮬﯽ ﺁﺧﺮﯼ ﻣﻨﻈﺮ ﮬﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺁﺝ ، ﭘﮭﺮ ﺷﺎﻡ ﮈﮬﻠﮯ ﺗﻢ ﻣﺠﮭﮯ ﯾﺎﺩ ﺁﺋﮯ ﮬﻮ . ” ﻋﺎﻃﻒ ﺳﻌﯿﺪ
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.5k views
ﻣﯿﮟ ﺩﻭﺳﺘﯽ ﮐﮯ ﻋﺠﺐ ﻣﻮﺳﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﻋﺎﺅﮞ، ﮐﺒﮭﯽ ﺳﺎﺯﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺟﻮ ﺗﻢ ﺫﺭﺍ ﺳﺎ ﺑﮭﯽ ﺑﺪﻟﮯ، ﺗﻮ ﺟﺎﻥ ﻟﮯ ﻟﻮﮞ ﮔﺎﮦ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺩﻧﻮﮞ ﺳﮯ ﻋﺠﺐ ﻭﺍﮨﻤﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺩُﺷﻤﻨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﺗﮭﺎ ﺍُﺳﯽ ﻃﺮﺡ ﺳﮯ ﺍﺑﮭﯽ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻗﺪﻡ ﻗﺪﻡ ﭘﮧ ﮨﯿﮟ ﺑﮑﮭﺮﮮ ﮨﻮﺋﮯ ﻧﻘﻮﺵ ﻣﺮﮮ ﻣﯿﮟ ﺗﯿﺮﮮ ﺷﮩﺮ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺭﺍﺳﺘﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺟﺐ ﺳﮯ ﭼﺮﺍﻍ ﺑﻨﻨﮯ ﮐﺎ ﻣﯿﮟ ﺍﻋﺘﻤﺎﺩ ﺳﮯ ﺍﺏ ﺁﻧﺪﮬﯿﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﺗﻤﮩﺎﺭﮮ ﺑﻌﺪ ﯾﮧ ﺩﻥ ﺗﻮ ﮔﺬﺭ ﮨﯽ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﻣﯿﮟ ﺷﺐ ﮐﻮ ﺩﯾﺮ ﺗﻠﮏ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﻮﮞ ﻋﺎﻃﻒؔ ﺳﻌﯿﺪ
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 2.3k views
ﮈﻭﺑﻨﮯ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﺎ ﺳﺎﻏﺮ ﮨﺎﺋﮯ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﻧﺎ ﺧﺪﺍ ﻧﺎ ﮨﻮﺍ ﺳﺎﻏﺮ ﺻﺪﯾﻘﯽ
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 2 replies
- 2.4k views
Deyaar-e-noor main teera-shabon ka saathi ho, Koi to ho jo meri wehshaton ka saathi ho, Main us se jhoot bhi boloon to mujh se sach bole, Mere mizaaj ke sab mausmon ka saathi ho, Main us ke hath na aaon woh mera ho ke rahe, Main gir parroon to meri pastiyon ka saathi ho, Woh mere naam ki nisbat se moatbar thehre, Gali gali meri ruswaayiyon ka sathi ho, Kare kalaam woh mujh se to mere mere lehje se, Main chup rahoon to mere taivron ka saathi ho, Woh khawb dekhe to dekhe mere hawaale se, Mere khayaal ke sab manzaron ka saathi ho..
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 2k views
agar yon hi ye dil satata rahega to ik din mera ji hi jata rahega main jata hun dil ko tere pas chore meri yad tujhko dilata rahega gali se teri dil ko le to chala hun main pahunchunga jab tak ye ata rahega qafas main koi tum se ai ham-safiron khabar kal ki hamko sunata rahega khafa ho k ai ?Dard? mar to chala tu kahan tak gam apna chupata rahega
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 1.6k views
Zindagi hai ya koi tuufaan hai, Hum to is jeene ke hathon mar chale..
Last reply by Zarnish Ali, -
-
- 10 replies
- 4.2k views
ﮐﻮﻥ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ؟ ﻻﮐﮫ ﺿﺒﻂِ ﺧﻮﺍﮬﺶ ﮐﮯ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﺩﻋﻮﮮ ﮬﻮﮞ ﺍُﺱ ﮐﻮ ﺑﮭُﻮﻝ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﮯ ﭘﻨﺎﮦ ﺍِﺭﺍﺩﮮ ﮬﻮﮞ ﺍﻭﺭ ﺍِﺱ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﻮ ﺗﺮﮎ ﮐﺮ ﮐﮯ ﺟﯿﻨﮯ ﮐﺎ ﻓﯿﺼﻠﮧ ﺳُﻨﺎﻧﮯ ﮐﻮ ﮐﺘﻨﮯ ﻟﻔﻆ ﺳﻮﭼﮯ ﮬﻮﮞ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺍُﺱ ﮐﯽ ﺁﮬﭧ ﭘﺮ ﺑﺮَﻣﻼ ﺩﮬﮍﮐﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ؟ ﺁﻧﺴﻮﺅﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﻣﯿﮟ ﭼﺎﮬﮯ ﺩﻝ ﮐﮯ ﮬﺎﺗﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮬﺠﺮ ﮐﮯ ﻣُﺴﺎﻓﺮ ﮐﮯ ﭘﺎﺅﮞ ﺗﮏ ﺑﮭﯽ ﭼﮭُﻮ ﺁﺅ ﺟِﺲ ﮐﻮ ﻟَﻮﭦ ﺟﺎﻧﺎ ﮬﻮ ﺍﺱ ﮐﻮ ﺩُﻭﺭ ﺟﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﺍﺳﺘﮧ ﺑﺪﻟﻨﮯ ﺳﮯ ﺩُﻭﺭ ﺟﺎ ﻧﮑﻠﻨﮯ ﺳﮯ ﮐﻮﻥ ﺭﻭﮎ ﺳﮑﺘﺎ ﮬﮯ؟ ” ﻧﻮﺷﯽ ﮔﯿﻼﻧﯽ “
Last reply by Zarnish Ali, -
نوشی گیلانی 1 2
by Zarnish Ali- 13 replies
- 4.8k views
ﮨﻮﺍ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﻮ،ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﻟﮑﮭﻮ ﮨﻮﺍﺋﯿﮟ ﮐﯿﻮﮞ ﺍﭘﻨﯽ ﻣﻨﺰﻟﻮﮞ ﺳﮯ ﺑﮭﭩﮏ ﮔﺌﯽ ﮨﯿﮟ ﻧﮧ ﺍﻥ ﮐﯽ ﺁﻧﮑﮭﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺧﻮﺍﺏ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﺍﺏ ﺍﻥ ﮐﮯ ﺳﺎﺭﮮ ﺳﻔﺮ ﻣﯿﮟ ﺻﺒﺢ ِ ﯾﻘﯿﻦ ﮐﻮﺋﯽ، ﻧﮧ ﺷﺎﻡ ِ ﺻﺪ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﻮﺋﯽ، ﻧﮧ ﺍﻧﮑﯽ ﺍﭘﻨﯽ ﺯﻣﯿﻦ ﮐﻮﺋﯽ،ﻧﮧ ﺁﺳﻤﺎﮞ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺳﺘﺎﺭﮦ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﻣﻮﺳﻢ ،ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺷﺒﻮ ﮐﺎ ﺍﺳﺘﻌﺎﺭﮦ ﻧﮧ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﮐﯽ ﻟﮑﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ،ﻧﮧ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﭘﻨﺎ ﺳﻔﯿﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺟﻮ ﺍﻧﮑﮯ ﺩﮐﮫ ﭘﺮ ﮐﺘﺎﺏ ﻟﮑﮭﮯ ﻣُﺴﺎﻓﺮﺕ ﮐﺎ ﻋﺬﺍﺏ ﻟﮑﮭﮯ ﮨﻮﺍ ﮐﻮ ﺁﻭﺍﺭﮦ ﮐﮩﻨﮯ ﻭﺍﻟﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﻮ ﺳﻮﭼﻮ
Last reply by Kainat Khan, -
- 4 replies
- 2.3k views
ﺍﺏ ﺟﺎﮞ ﺳﮯ ﮔﺰﺭﻧﮯ ﮐﺎ ﮨﮯ ﺍﮎ ﻣﺮﺣﻠﮧ ﺑﺎﻗﯽ ﺭﺷﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺍﺫﯾﺖ ﮐﺎ ﺳﻔﺮ ﮐﺎﭦ ﭼﮑﺎ ﮨﻮﮞ ﻭﺍﺻﻒ ﻋﻠﯽ ﻭﺍﺻﻒ ﺭﺡ
Last reply by Safa Marwa, -
- 3 replies
- 2.5k views
دل ہجر کے درد سے بوجھل ہے، اب آن ملو تو بہتر ہو اس بات سے ہم کو کیا مطلب، یہ کیسے ہو، یہ کیونکر ہو اک بھیک کے دونوں کاسے ہیں، اک پیاس کے دونوں پیاسے ہیں ہم کھیتی ہیں، تم بادل ہو، ہم ندیا ہیں تم ساگر ہو یہ دل ہے کہ جلتے سینے میں، اک درد کا پھوڑا الہڑ سا نہ گپت رہے، نہ پھوٹ بہے، کوئی مرہم ہو، کوئی نشتر ہو ہم سانجھ سمے کی چھایا ہیں، تم چڑھتی رات کی چندرما ہم جاتے ہیں، تم آتے ہو، پھر میل کی صورت کیونکر ہو اب حسن کا رتبہ عالی ہے، اب حسن سے صحرا خالی ہے چل بستی میں بنجارہ بن، چل نگری میں سوداگر ہو وہ راتیں چاند کے ساتھ گئیں، وہ باتیں چاند کے ساتھ گئیں اب سکھ کے سپنے کیا دیکھیں، جب دکھ کا سورج سر پر ہو اب انشاء جی کو بلانا کیا، اب پیار کے دیپ جلانا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 2.1k views
شام سمے ایک اُونچی سیڑھوں والے گھر کے آنگن میں چاند کو اُترے دیکھا ہم نے، چاند بھی کیسا؟ پورا چاند انشاء جی ان چاہنے والی، دیکھنے والی آنکھوں نے ملکوں ملکوں، شہروں شہروں، کیسا کیسا دیکھا چاند ہر اک چاند کی اپنی دھج تھی، ہر اک چاند کا اپنا روپ لیکن ایسا روشن روشن، ہنستا باتیں کرتا چاند ؟ درد کی ٹھیس بھی اٹھتی تھی، پر اتنی بھی، بھرپور کبھی؟ آج سے پہلے کب اترا تھا دل میں میرے گہرا چاند ! ہم نے تو قسمت کے در سے جب پائے، اندھیرے پائے یہ بھی چاند کا سپنہ ہوگا، کیسا چاند کہاں کا چاند ؟ انشاء جی دنیا والوں میں بےساتھی بے دوست رہے جیسے تاروں کے جھرمٹ میں تنہا چاند، اکیلا چاند ان کا دامن اس دولت سے خالی کا خالی ہی رہا ورنہ تھے دنیا میں کتنے چاندی چاند اور …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.4k views
اس گلی کے لوگوں کو منہ لگا کے پچھتائے ایک درد کی خاطر کتنے درد اپنائے تھک کے سو گیا سورج شام کے دھندلکوں میں آج بھی کئی غنچے پھول بن کے مرجھائے ہم ہنسے تو آنکھوں میں تیرنے لگی شبنم تم ہنسے تو گلشن نے تم پہ پھول برسائے اس گلی میں کیا کھویا اس گلی میں کیا پایا تشنہ کام پہنچے تھے تشنہ کام لوٹ آئے پھر رہی ہیں آنکھوں میں تیرے شہر کی گلیاں ڈوبتا ہوا سورج پھیلتے ہوئے سائے جالبؔ ایک آوارہ الجھنوں کا گہوارہ کون اس کو سمجھائے کون اس کو سلجھائے
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 2.6k views
زمانے بھر کو اداس کر کے خوشی کا ستیا ناس کر کے میرے رقیبوں کو خاص کر کے بہت ہی دوری سے پاس کر کے تمہیں یہ لگتا تھا جانے دیں گے ؟ سبھی کو جا کے ہماری باتیں بتاؤ گے اور بتانے دیں گے ؟ تم ہم سے ہٹ کر وصالِ ہجراں مناؤ گے اور منانے دیں گے ؟ میری نظم کو نیلام کر کے کماؤ گے اور کمانے دیں گے ؟ تو جاناں سن لو اذیتوں کا ترانہ سن لو کہ اب کوئی سا بھی حال دو تم بھلے ہی دل سے نکال دو تم کمال دو یا زوال دو تم یا میری گندی مثال دو تم میں پھر بھی جاناں ۔۔۔۔۔۔۔! میں پھر بھی جاناں ۔۔۔ پڑا ہوا ہوں ، پڑا رہوں گا گڑا ہوا ہوں ، گڑا ر…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.4k views
”کچھ عشق کیا ، کچھ کام کیا“ وہ لوگ بہت خوش قسمت تھے جو عشق کو کام سمجھتے تھے یا کام سے عاشقی کرتے تھے ھم جیتے جی مصروف رھے کچھ عشق کیا ، کچھ کام کیا کام عشق کے آڑے آتا رھا اور عشق سے کام اُلجھتا رھا پھر آخر تنگ آ کر ھم نے دونوں کو ادھورا چھوڑ دیا ”فیض احمد فیض“
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.9k views
ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں تہی زندگی سے نہیں یہ فضائیں یہاں سیکڑوں کارواں اور بھی ہیں قناعت نہ کر عالم رنگ و بو پر چمن اور بھی آشیاں اور بھی ہیں اگر کھو گیا اک نشیمن تو کیا غم مقامات آہ و فغاں اور بھی ہیں تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں اسی روز و شب میں الجھ کر نہ رہ جا کہ تیرے زمان و مکاں اور بھی ہیں گئے دن کہ تنہا تھا میں انجمن میں یہاں اب مرے رازداں اور بھی ہیں
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 247 views
🌙💔 Khamosh Alfaaz Ki Duniya 💔🌙 🌿 کچھ لفظ تھے جو ہم نے کہے نہیں کبھی 💭 اور کچھ باتیں تھیں جو تم نے سنی نہیں کبھی۔ ☕ چائے کی پیالی اب بھی ویسی ہی ہے 🍂 بس ساتھ بیٹھنے والا کوئی نہیں رہا۔ 🌙 راتیں اب بھی جاگتی ہیں پرانے خوابوں میں 🕯️ اور ہم آج بھی خود کو ڈھونڈتے رہتے ہیں۔ 📖 کتاب کے صفحوں میں ایک نام چھپا رہ گیا 💔 جو دل سے کبھی بھی مٹایا نہ جا سکا۔ 🚶 راستے وہی ہیں مگر سفر بدل گیا 🌙 ہم وہی ہیں مگر وقت بدل گیا۔ 💔 خاموشی سب کچھ کہہ گئی مگر آواز نہ آئی 🖤 اور ہم سمجھتے رہے کہ سب ٹھیک ہے۔ 💭 Roman Urdu Version 💭 🌿 Kuch lafz thay jo hum ne kahe nahi kabhi, 💭 Aur kuch baatein thin jo tum ne suni nahi ka…
Last reply by 𐌔𐋅𐌄𐌓𐌓𐌙, -
- 0 replies
- 224 views
🌙💔 Khamosh Safar Ki Baatein 💔🌙 🕯️ خاموشیوں نے آج پھر کچھ کہا ہے، 💭 شاید تمہارا نام ہوا میں بکھر گیا ہے۔ 📖 کتاب کے صفحوں میں جو ادھورے لفظ تھے، 💔 وہ سب آج بھی تمہارا انتظار کرتے ہیں۔ 🚶 راستے بدل گئے، مگر دل وہی پرانا ہے، 🌙 جو آج بھی تمہارے قدموں کی آہٹ ڈھونڈتا ہے۔ ☕ چائے اب بھی ویسی ہی رکھی رہتی ہے، 💭 بس فرق اتنا ہے… تم اب ساتھ نہیں ہوتے۔ 💔 ہم نے سب کچھ کہہ کر بھی کچھ نہیں کہا، 🖤 اور تم نے سن کر بھی کچھ نہیں سنا۔ 🌙 راتیں اب بھی جاگتی ہیں تمہاری یاد میں، 🕯️ اور ہم خاموشی سے خود کو سنبھالتے رہتے ہیں۔ 💭 Roman Urdu Version 💭 🕯️ Khamoshiyon ne aaj phir kuch kaha hai, 💭 Shayad tumhara naam hawa …
Last reply by Khawaja Shuja Ullah, -
- 0 replies
- 2.3k views
🌙☕ خاموش لمحوں کی باتیں ☕🌙 🌧️ بارش جب بھی کھڑکی سے ٹکراتی ہے 💭 تمہاری ہنسی کمرے میں بکھر جاتی ہے۔ ☕ چائے کی پیالی میں اداسی گھل جاتی ہے 🍂 اور وقت کچھ دیر کے لیے رک سا جاتا ہے۔ 🌙 رات کی تنہائی جب گہری ہونے لگتی ہے 🕯️ دل خود سے ہی باتیں کرنے لگتا ہے۔ 📖 کتاب کے ہر صفحے پر تم ہی نظر آتے ہو 🖋️ جیسے لفظ نہیں، تم لکھے گئے ہو وہاں۔ 🚶 راستے بدل گئے، مگر یادیں نہیں بدلیں 💔 تم کہیں بھی ہو، دل وہیں ٹھہرا ہے۔ 🌧️ بارش ختم ہو جاتی ہے مگر بھیگنا نہیں 💭 کچھ یادیں ہمیشہ ساتھ رہتی ہیں۔ 🌙 چاند آج بھی ویسا ہی خاموش ہے ✨ شاید وہ بھی کسی کا انتظار کر رہا ہے۔ 💭 Roman Urdu Version 💭 🌧️ Barish jab bhi khir…
Last reply by 𐌔𐋅𐌄𐌓𐌓𐌙, -
- 0 replies
- 194 views
🌙💖 محبت کی خاموش زبان 💖🌙 🌧️ بارش جب شہر کی گلیوں میں اترتی ہے 💭 مجھے تمہاری یاد بھیگتی ہوئی سی لگتی ہے۔ ☕ چائے کی ہر گھونٹ میں ایک اداسی سی گھلتی ہے 🍂 جیسے تمہاری کمی سانسوں میں اتر رہی ہو۔ 🌙 رات جب بہت خاموش ہو جاتی ہے 🕯️ دل خود سے تمہاری باتیں کرنے لگتا ہے۔ 📖 کتاب کے ہر صفحے پر تمہارا عکس ملتا ہے 🖋️ جیسے لفظ نہیں، تم ہی لکھے گئے ہو وہاں۔ 🚶 راستے آج بھی اسی جگہ پر کھڑے ہیں 💔 جہاں تم نے میرا ساتھ چھوڑا تھا۔ 🌧️ بارش ختم ہو جاتی ہے مگر نمی باقی رہتی ہے 💭 کچھ یادیں ہمیشہ دل کو بھیگاتی رہتی ہیں۔ 🌙 چاند بھی آج کچھ اداس سا لگتا ہے ✨ شاید وہ بھی کسی کے انتظار میں ہے۔ 💭 Roman Urdu Version 💭 …
Last reply by ADMIN, -
- 0 replies
- 495 views
🌙☕ کچھ رشتے دھوپ کی طرح ہوتے ہیں ☕🌙 🍂 کچھ رشتے دھوپ کی طرح ہوتے ہیں، 🌤️ دیر تک ساتھ رہیں تو بھی ہاتھ نہیں آتے۔ 🚶 کچھ لوگ راستوں کی مانند ہوتے ہیں، 🛤️ منزل تک پہنچا کر خود کہیں کھو جاتے ہیں۔ ☕ چائے کی ٹھنڈی ہوتی پیالی میں اکثر، 💭 تمہاری یاد کا دھواں اٹھتا رہتا ہے۔ 🌧️ بارش کی بوندیں جب کھڑکی پر گرتی ہیں، 💔 دل پر پرانے موسم لوٹ آتے ہیں۔ 📖 ہم نے کئی صفحے پلٹ دیے زندگی کے، 🖋️ مگر ایک نام اب بھی کتاب میں باقی ہے۔ 🌙 رات خاموش تھی، چاند بھی تنہا تھا، ✨ شاید وہ بھی کسی کو یاد کر رہا تھا۔ 💭 Roman Urdu Version 💭 🍂 Kuch rishte dhoop ki tarah hote hain, 🌤️ Der tak saath rahain to bhi haath nahi aate. …
Last reply by ZD Gold Fish, -
- 0 replies
- 2.3k views
محسن نقوی کی شاعری یہ دل، یہ پاگل دل میرا، کیوں بجھ گیا؟ آوارگی اس دشت میں اک شہر تھا، وہ کیا ہوا؟ آوارگی کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا میں نے کہا تو کون ہے؟ اُس نے کہا آوارگی اک تو یہ صحرا کا سکوت، اُس پر ترا خاموش لب یہ تو عجب کردار ہے، اے ہم نوا، آوارگی اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا مرے غم کا سبب صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا آوارگی یہ درد کی تنہائیاں، یہ دشت کا ویراں سفر ہم لوگ تو اُکـتا گئے، اپنی سنا آوارگی کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں محسن مجھے راس آ گئی شاید صدا آوارگی Roman Urdu: Ye dil, ye pagal dil mera, kyun bujh gaya? Awargi Is dasht mein ik shehar tha, wo kya hua? Awargi Kal s…
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 5.2k views
Us ka mila ik khuwab lagta hai اس کا ملنا اک خواب لگتا ہے میرے ہر سوال کا وہ جواب لگتا ہے اس کہ چہرے پہ نظر نہیں ٹھہرتی جب اسے دیکھوں وہ مہتاب لگتاہے وہ مجھے اپنے پاس آنے نہیں دیتا اس سے دور رہنامجھے عذاب لگتا ہے جس کہ ہر باب کاعنوان محبت ہے وہ مجھے ایسی کوئی کتاب لگتا ہے آہینہ بھی اسےدیکھ کر شرماتاہوگا کسی پری جیسا اس کا شباب لگتا ہے
Last reply by ZD Gold Fish, -
- 2 replies
- 2.5k views
ساغر صدیقی کی مشہور شاعری | Saghar Siddiqui Famous Poetry غم، محبت، تنہائی اور روحانی کیفیت کو الفاظ میں ڈھالنے والے عظیم اردو شاعر ساغر صدیقی اپنی منفرد شاعری کی وجہ سے آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ نیچے اُن کی چند مشہور شاعری اردو، رومن اردو اور مختصر وضاحت کے ساتھ دی جا رہی ہے۔ 1. زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے زندگی جبرِ مسلسل کی طرح کاٹی ہے جانے کس جرم کی پائی ہے سزا، یاد نہیں Roman Urdu: Zindagi jabr-e-musalsal ki tarah kaati hai Jaane kis jurm ki paayi hai saza, yaad nahin یہ شعر زندگی کے درد، مسلسل مشکلات اور انسان کی بے بسی کو ظاہر کرتا ہے۔ ساغر صدیقی یہاں زندگی کو ایک لمبی سزا سے تشبیہ دیتے ہیں۔ 2. آؤ اِک سجدہ کریں عالمِ مدہوشی می…
Last reply by ADMIN, -
- 0 replies
- 2.2k views
The Tragic Genius: Saghar Siddiqui (1928–1974) – The King of Urdu Ghazals Saghar Siddiqui was a legendary Urdu poet whose life remains one of the most poignant stories in the history of Pakistani literature. Known for his profound melancholy and spiritual depth, he lived a life of extreme poverty while producing some of the most beautiful verses in the Urdu language. Despite his struggles, his voice remains a pillar of classical Urdu poetry, resonating with millions who find solace in his words. 1. Life and Struggles: From Ambala to the Streets of Lahore Born as Muhammad Akhtar in Ambala, British India, he migrated to Lahore after the Partition in 1947…
Last reply by ADMIN, -
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
