- 📢 Welcome to FundayForum – Explore Trending Topics
- 🌟 Discover What’s Trending Today
- Kate Middleton's chic look came amid uncertainty with Prince William
- Anthropic CEO urges AI companies to slow model development amid fears over misuse
- Harry, Meghan take heat off Andrew, Sarah Ferguson with one bold move
- LG denies Smart TV spying claims: What is found, how to protect yourself
- Dylan O'Brien honours Taylor Swift for direction in 'All Too Well'
- Babar 'confident' to continue as Pakistan's Test captain despite England whitewash
- Prince Harry and Meghan honour 9/11 heroes with powerful tribute
- Apple TV leads 2026 Emmys nights 1-2 with record 20 early wins
- Suki Waterhouse roasts Role Model in new social media update
- Prince William reaches out to Earthshot finalist amid Nepal disaster
Famous Urdu Poets
Explore profiles and poetry of famous Urdu and international poets. Discover timeless verses from legends like Mirza Ghalib, Allama Iqbal, Faiz Ahmed Faiz, and many more. Share your favorite poets and their best poetry with the community.
📜 Poet Section Rules
Please post content related to specific poets only.
• Create topics using the poet’s name (e.g., “Mirza Ghalib Poetry”, “Faiz Ahmed Faiz Shayari”)
• Share authentic poetry and mention the poet’s name clearly
• Avoid posting random or unrelated poetry in this section
• Do not post only images — include text (poetry) in your post
• Respect copyright and give credit where possible
Topics that do not follow these rules may be edited or removed.
– FundayForum Team
-
- 1 reply
- 1.7k views
پاگل آنکھوں والی لڑکی اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو تھک جاؤگی کانچ سے نازک خواب تمھارے ٹوٹ گئے تو پچھتاؤگی سوچ کا سارا اجلا کندن ضبط کی راکھ میں گھل جائیگا کچے پکے رشتوں کی خوشبو کا ریشم کھل جائے گا تم کیا جانو؟ خواب، سفر کی دھوپ کے تیشے خواب ، ادھوری رات کا دوزخ خواب، خیالوں کا پچھتاوا خوابوں کی منزل رسوائی خوابوں کا حاصل تنہائی تم کیا جانو؟ مہنگے خواب خریدنا ہوتو آنکھیں بیچنا پڑتی ہیں یا رشتے بھولنا پڑتے ہیں اندیشوں کی ریت نہ پھانکو پیاس کی اوٹ سراب نہ دیکھو اتنے مہنگے خواب نہ دیکھو تھک جاؤگی !
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 1.2k views
بے قراری سی بے قراری ہے وصل ہے اور فراق طاری ہے جو گزاری نہ جا سکی ہم سے ہم نے وہ زندگی گزاری ہے بن تمہارے کبھی نہیں آئی کیا مری نیند بھی تمھاری ہے اس سے کہیو کہ دل کی گلیوں میں رات دن تیری انتطاری ہے ایک مہک سمت دل سے آئی تھی میں یہ سمجھا تری سواری ہے خوش رہے تو کہ زندگی اپنی عمر بھر کی امید واری ہے (جون ایلیا)
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.2k views
ضبط کر کے ہنسی کو بُھول گیا میں تو اُس زخم ہی کو بُھول گیا ذات در ذات ہمسفر رہ کر اجنبی، اجنبی کو بُھول گیا صبح تک وجہِ جانکنی تھی جو بات میں اُسے شام ہی کو بُھول گیا عہدِ وابستگی گزار کے میں وجہِ وابستگی کو بُھول گیا سب دلیلیں تو مجھ کو یاد رہیں بحث کیا تھی اِسی کو بُھول گیا کیوں نہ ہو ناز اِس ذہانت پر ایک میں، ہر کسی کو بُھول گیا سب سے پُراَمن واقعہ یہ ہے آدمی، آدمی کو بُھول گیا قہقہہ مارتے ہی دیوانہ ہرغِم زندگی کو بُھول گیا خواب ہا خواب جس کو چاہا تھا رنگ ہا رنگ اسی کو بُھول گیا کیا قیامت ہوئی اگر اِک شخص اپنی خوش قسمتی کو بُھول گیا سوچ کر اُس کی خلوت انجمنی واں میں اپنی کمی کو بُھول گیا سب بُرے مجھ کو یاد رہتے ہیں جو بَھلا…
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 7.6k views
ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﮐﺴﯽ ﮔﮩﺮﯼ ﭼﺎﻝ ﮐﮯ ﺍﮨﺘﻤﺎﻡ ﮐﺎ ﺳﻠﺴﻠﮧ ﮨﯽ ﻓﻀﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺷﮑﺴﺖ ﯾﻮﮞ ﺑﮭﯽ ﻗﺒﻮﻝ ﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺣﻮﺻﻠﮯ ﺟﻮ ﻣﺜﺎﻝ ﺗﮭﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺣﺮﻑ ﺣﺮﻑ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ﭘﺮ ﺟﻮ ﻣﻌﺎﻧﯽ ﮐﮯ ﭘﺮﻭﺑﺎﻝ ﺗﮭﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﻣﯿﺮﯼ ﺷﺎﻋﺮﯼ ﮐﮯ ﺟﮩﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﺒﮭﯽ ﺗﺘﻠﯿﻮﮞ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﮕﻨﺆﮞ ﺳﮯ ﺳﺠﺎﺋﮯ ﭘﮭﺮﺗﮯ ﺧﯿﺎﻝ ﺗﮭﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻩ ﺟﻮ ﺷﺎﻡ ﺷﮩﺮ ﻭﺻﻞ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺳﯽ ﻟﺌﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﻟﺐ ﭘﮧ ﺟﺘﻨﮯ ﺳﻮﺍﻝ ﺗﮭﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﻭﻩ ﻭﻓﺎ ﮐﮯ ﺑﺎﺏ ﻣﯿﮟ ﻭﺣﺸﺘﻮﮞ ﮐﮯ ﮐﻤﺎﻝ ﺗﮭﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﻣﯿﺮﮮ ﺩﺷﻤﻨﻮﮞ ﺳﮯ ﮐﮩﮯ ﮐﻮﺋﯽ ﻭﻩ ﮐﺒﮭﯽ ﺟﻮ ﻋﮩﺪ ﻧﺸﺎﻁ ﻣﯿﮟ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺩ ﭘﮧ ﺍﺗﻨﺎ ﻏﺮﻭﺭ ﺗﮭﺎ ﮐﮩﯿﮟ ﮐﮭﻮ ﮔﯿﺎ ﻭﻩ ﺟﻮ ﻓﺎﺗﺤﺎﻧﮧ ﺧﻤﺎﺭ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﮮ ﺳﺎﺭﮮ ﺧﻮﺍﺏ ﻧﮩﺎﻝ ﺗﮭﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﮐﺒﮭﯽ ﺩﺳﺖ ﻟﺸﮑﺮ ﺷﺎﻡ ﻣﯿﮟ ﻣﺮﮮ ﺳﺮﺧﺮﻭ ﻣﮧ ﻭ ﺳﺎﻝ ﺗﮭﮯ ﻭﻩ ﻧﮩﯿﮟ ﺭﮨﮯ ﮐﮧ ﺑﺲ ﺍﺏ ﺗﻮ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 2k views
سچ ہے ہمیں کو آپ کے شکوے بجا نہ تھے بے شک ستم جناب کے سب دوستانہ تھے ہاں، جو جفا بھی آپ نے کی قاعدے سے کی ہاں، ہم ہی کاربندِ اُصولِ وفا نہ تھے آئے تو یوں کہ جیسے ہمیشہ تھے مہرباں بُھولے تو یوں کہ گویا کبھی آشنا نہ تھے کیوں دادِ غم ہمیں نے طلب کی، بُرا کیا ہم سے جہاں میں کشتۂ غم اور کیا نہ تھے گر فکرِ زخم کی تو خطاوار ہیں کہ ہم کیوں محوِ مدح خوبیِ تیغِ ادا نہ تھے ہر چارہ گر کو چارہ گری سے گریز تھا ورنہ ہمیں جو دکھ تھے ، بہت لادوا نہ تھے لب پر ہے تلخیِ مئے ایّام، ورنہ فیض ہم تلخیِ کلام پہ مائل ذرا نہ تھے
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 1k views
یادوں کا حساب رکھ رہا ہوں سینے میں عذاب رکھ رہا ہوں تم کچھ کہے جاؤ کیا کہوں میں بس دل میں جواب رکھ رہا ہوں دامن میں کیے ہیں جمع گرداب جیبوں میں حباب رکھ رہا ہوں آئے گا وہ نخوتی سو میں بھی کمرے کو خراب رکھ رہا ہوں تم پر میں صحیفہ ہائے کہنا اک تازہ کتاب رکھ رہا ہوں
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.1k views
اب وہ گھر اک ویرانہ تھا بس ویرانہ زندہ تھا سب آنکھیں دم توڑ چکی تھیں اور میں تنہا زندہ تھا ساری گلی سنسان پڑی تھی باد فنا کے پہرے میں ہجر کے دالان اور آنگن میں بس اک سایہ زندہ تھا وہ جو کبوتر اس موکھے میں رہتے تھے کس دیس اڑے ایک کا نام نوازندہ تھا اور اک کا بازندہ تھا وہ دوپہر اپنی رخصت کی ایسا ویسا دھوکا تھی اپنے اندر اپنی لاش اٹھائے میں جھوٹا زندہ تھا تھیں وہ گھر راتیں بھی کہانی وعدے اور پھر دن گننا آنا تھا جانے والے کو جانے والا زندہ تھا دستک دینے والے بھی تھے دستک سننے والے بھی تھا آباد محلہ سارا ہر دروازہ زندہ تھا پیلے پتوں کو سہ پہر کی وحشت پرسا دیتی تھی آنگن میں اک اوندھے گھڑے پر بس اک کوا زندہ تھا
Last reply by Waqas Dar, -
- 3 replies
- 1.4k views
تجھ سے بچھڑ کے ہم بھی مقدر کے ہو گئے پھر جو بھی در ملا ہے اسی در کے ہو گئے پھر یوں ہوا کہ اک غیر کو دل سے لگا لیا اندر وہ نفرتیں تھیں کہ باہر کے ہو گئے کیا لوگ تھے کہ جان سے بڑھ کر عزیز تھے اب دل سے محو نام بھی اکثر کے ہو گئے اے یاد یار تجھ سے کریں کیا شکایتیں اے درد ہجر ہم بھی تو پتھر کے ہو گئے سمجھا رہے تھے مجھ کو سبھی ناصحان شہر پھر رفتہ رفتہ خود اسی کافر کے ہو گئے اب کے نہ انتظار کریں چارہ گر کا ہم اب کے گئے تو کوئے ستم گر کے ہو گئے روتے ہوئے اک جزیرہ جاں کو فراز تم دیکھو تو کتنے شہر سمندر کے ہو گئے
Last reply by Waqas Dar, -
- 2 replies
- 1.7k views
کبھی اِس نگر تجھے دیکھنا، کبھی اْس نگر تجھے ڈھونڈنا کبھی رات بھر تجھے سوچنا، کبھی رات بھر تجھے ڈھونڈنا مجھے جا بجا تری جْستجوْ، تْجھے ڈھونڈتا ہوں میں کوْ بکوْ کہاں کھل سکا ترے روْ برو ، مرا اِس قدر تجھے ڈھونڈنا مرا خواب تھا کہ خیال تھا، وہ عروج تھا کہ زوال تھا کبھی عرش پر تْجھے دیکھنا ، کبھی فرش پر تجھے ڈھونڈنا یہاں ہر کسی سے ہی بیر ہے، ترا شہر قریہء غیر ہے یہاں سہل بھی تو نہیں کوئ ، مرے بے خبر تجھے ڈھونڈنا تری یاد آئ تو رو دیا، جو تْو مل گیا تجھے کھو دیا میرے سلسلے بھی عجیب ہیں، تْجھے چھوڑ کر تجھے ڈھونڈنا یہ مری غزل کا کمال ہے، کہ تری نظر کا جمال ہے تجھے شعر شعر میں سوچنا، سرِ بام و در تجھے ڈھونڈنا
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 1.9k views
ﻏﻀﺐ ﮐﯿﺎ ﺗﺮﮮ ﻭﻋﺪﮮ ﭘﮧ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﻤﺎﻡ ﺭﺍﺕ ﻗﯿﺎﻣﺖ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﺴﯽ ﻃﺮﺡ ﺟﻮ ﻧﮧ ﺍﺱ ﺑﺖ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﻣﺮﯼ ﻭﻓﺎ ﻧﮯ ﻣﺠﮭﮯ ﺧﻮﺏ ﺷﺮﻣﺴﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮨﻨﺴﺎ ﮨﻨﺴﺎ ﮐﮯ ﺷﺐِ ﻭﺻﻞ ﺍﺷﮏ ﺑﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﺴﻠﯿﺎﮞ ﻣﺠﮭﮯ ﺩﮮ ﺩﮮ ﮐﮯ ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﮐﺲ ﻧﮯ ﺟﻠﻮﮦ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﺳﺮِ ﻣﺰﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﮧ ﺩﻝ ﺳﮯ ﺷﻮﺭ ﺍﭨﮭﺎ ﮨﺎﺋﮯ ﺑﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﺳﻨﺎ ﮨﮯ ﺗﯿﻎ ﮐﻮ ﻗﺎﺗﻞ ﻧﮯ ﺁﺏ ﺩﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﺳﭻ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺑﮯ ﺷﺒﮧ ﮨﻢ ﭘﮧ ﻭﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﻧﮧ ﺁﺋﮯ ﺭﺍﮦ ﭘﮧ ﻭﮦ ﻋﺠﺰ ﺑﮯ ﺷﻤﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺷﺐِ ﻭﺻﺎﻝ ﺑﮭﯽ ﻣﯿﮟ ﻧﮯ ﺗﻮ ﺍﻧﺘﻈﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﺠﮭﮯ ﺗﻮ ﻭﻋﺪۂ ﺩﯾﺪﺍﺭ ﮨﻢ ﺳﮯ ﮐﺮﻧﺎ ﺗﮭﺎ ﯾﮧ ﮐﯿﺎ ﮐِﯿﺎ ﮐﮧ ﺟﮩﺎﮞ ﮐﻮ ﺍﻣﯿﺪﻭﺍﺭ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﺩﻝ ﮐﻮ ﺗﺎﺏ ﮐﮩﺎﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮨﻮ ﻣﺂﻝ ﺍﻧﺪﯾﺶ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﻭﻋﺪﮦ ﮐﯿﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﻋﺘﺒﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﮐﮩﺎﮞ ﮐﺎ ﺻﺒﺮ ﮐﮧ ﺩﻡ ﭘﺮ ﺑﻨﯽ ﮨﮯ ﺍﮮ ﻇﺎﻟﻢ ﺑﮧ ﺗﻨﮓ ﺁﺋﮯ ﺗﻮ ﺣﺎﻝِ ﺩﻝ ﺁﺷﮑﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺗﮍﭖ ﭘﮭﺮ ﺍﮮ ﺩ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 5 replies
- 988 views
ﻋﻤﺮ ﮔﺰﺭﮮ ﮔﯽ ﺍﻣﺘﺤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺩﺍﻍ ﮨﯽ ﺩﯾﮟ ﮔﮯ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺩﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻣﺮﯼ ﮨﺮ ﺑﺎﺕ ﺑﮯ ﺍﺛﺮ ﮨﯽ ﺭﮨﯽ ﻧَﻘﺺ ﮨﮯ ﮐﭽﮫ ﻣﺮﮮ ﺑﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﻣﺠﮫ ﮐﻮ ﺗﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﭨﻮﮐﺘﺎ ﺑﮭﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﯾﮩﯽ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ﺧﺎﻧﺪﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺧﻮﺩ ﮐﻮ ﺩﻧﯿﺎ ﺳﮯ ﻣﺨﺘﻠﻒ ﺟﺎﻧﺎ ﺁﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ ﻣﺮﮮ ﮔﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﻧﺴﯿﻢِ ﺑﮩﺎﺭ ﮔﺮﺩ ﺁﻟﻮﺩ ﺧﺎﮎ ﺍﮌﺗﯽ ﮨﮯ ﺍﺱ ﻣﮑﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﯾﻮﮞ ﺟﻮ ﺗﮑﺘﺎ ﮨﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﮐﻮ ﺗُﻮ ﮐﻮﺋﯽ ﺭﮨﺘﺎ ﮨﮯ ﺁﺳﻤﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﯾﮧ ﻣﺠﮭﮯ ﭼﯿﻦ ﮐﯿﻮﮞ ﻧﮩﯿﮟ ﭘﮍﺗﺎ ﺍﯾﮏ ﮨﯽ ﺷﺨﺺ ﺗﮭﺎ ﺟﮩﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ) ﺟﻮﻥ ﺍﯾﻠﯿﺎ )
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.6k views
گئے دِنوں کا سراغ لے کر ، کِدھر سے آیا کِدھر گیا وہ عجیب مانوس اجنبی تھا ، مجھے تو حیران کر گیا وہ بس ایک موتی سی چھب دِکھا کر بس ایک میٹھی سی دُھن سُنا کر ستارہء شام بن کے آیا ، برنگِ خُوابِ سحر گیا وہ خوشی کی رُت ہو کہ غم کا موسم نظر اُسے ڈُھونڈتی ہے ہر دٙم وُہ بُوئے گل تھا کہ نغمہء جاں ، مرے تو دل میں اُتر گیا وہ نہ اب وُہ یادوں کا چڑھتا دریا نہ فرصتوں کی اُداس برکھا یُونہی ذرا سی کسک ہے دِل میں ، جو زخم گہرا تھا بھر گیا وہ کچھ اب سنبھلنے لگی ہے جاں بھی بدل چلا دٙورِ آسماں بھی جو رات بھاری تھی ٹل گئی ہے ، جو دِن کڑا تھا گزر گیا وہ بس ایک منزل ہے بوالہوس کی ہزار راستے ہیں اہلِ دل کے یہی تو ہے فرق مجھ میں ، اس میں گزر گ…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 2.6k views
اب کے سال پونم میں جب تو آئے گی ملنے ہم نے سوچ رکھا ہے رات یوں گزاریں گے دھڑکنیں بچھا دیں گے، شوخ ترے قدموں میں ہم نگاہوں سے تیری، آرتی اتاریں گے . تو کہ آج قاتل ہے، پھر بھی راحتِ دل ہے زہر کی ندی ہے تو، پھر بھی قیمتی ہے تو پَست حوصلے والے، تیرا ساتھ کیا دیں گے زندگی اِدھر آجا! ہم تجھے گزاریں گے . آہنی کلیجے کو، زخم کی ضرورت ہے انگلیوں سے جو ٹپکے، اُس لہو کی حاجت ہے آپ زلفِ جاناں کے خم سنواریے صاحب زندگی کی زلفوں کو آپ کیا سنواریں گے . ہم تو وقت ہیں، پل ہیں، تیز گام گھڑیاں ہیں بے قرار لمحے ہیں، بے تھکان صدیاں ہیں کوئی ساتھ میں اپنے، آئے یا نہیں آئے جو ملے گا رستے میں، ہم اسے پکاریں گے ناصر کاظمی
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 1.9k views
یہ رنگِ خوُ ں ہے گلوں پر نکھار اگر ہے حنائے پائے خزاں ہےٙ بہار اگر ہےٙ بھی یہ پیش خیمئہِ بیدادِ تازہ ہو نہ کہیں بدل رہی ہے ہوا ساز گار اگر ہے بھی لہوُ کی شمعیں جلاوٴ قدم بڑھائے چلو سروں پہ سایئہ شب ہائے تارا اگر ہے بھی ابھی تو گرم ہے میخانہ جام کھنکاءو بلا سے سر پہ کسی کا ادھار اگر ہے بہی حیاتِ درد کو آلوُ دہ نشاط نہ کر یہ کاروبار کوئی کاروبار اگر ہے بھی یہ امتیاز ِ من و توُ خدا کے بندوں سے وہُ آدمی نہیں طاعت گزار اگر ہے بھی نہ پوُ چھ کیسے گزُ رتی ہے ذِ ندگی ناصرِ بس ایک جبر ہے یہ اختیار اگر ہے بھی ناصر_کاظمی کلام؛ کلیاتِ ناصر ۔۔۔12-3-1969 ریڑیو لاہور
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 3.1k views
ﭘﻠﭧ ﮐﺮ ﺭﺍﺳﺘﮯﭼﮭﻮﮌﻧﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﯾﻮﮞ ﺳﺎﺗﮫ ﭼﮭﻮﮌ ﮐﺮ ﻣﻨﺰﻝ ﺑﺪﻟﻨﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺁﺳﺎﻥ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﺗﻨﺎ ﺳﻤﻨﺪﺭِ ﻋﺸﻖ ﮐﯽ ﻭﺳﻌﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﺷﻤﺎﺭ ﻓﻘﻂ ﺳﺎﺣﻞ ﭘﮧ ﻗﯿﺎﺱ ﺁﺭﺋﯿﺎﮞ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮧ ﮨﻮ ﮐﭽﮫ ﭘﺎﺱ ﻣﺘﺎﻉِ ﺧﻮﺩﯼ ﺗﻮ ﮨﻮﻧﯽ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﮐﺴﯽ ﮐﮯ ﺁﮔﮯ ﭨﻮﭦ ﮐﺮ ﺑﮑﮭﺮﻧﺎ ﺁﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﺳﻤﺠﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺻﺪﯾﺎﮞ ﺩﺭﮐﺎﺭ ﮨﻮﺗﯽ ﮨﯿﮟ ﯾﻮﮞ ﭘﮩﻠﯽ ﻣﻼﻗﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺭﺍﺋﮯ ﻗﺎﺋﻢ ﮐﺮﻧﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﻧﮧ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﺐ ﮐﺴﯽ ﮐﯽ ﺁﮦ ﻓﻠﮏ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭻ ﺟﺎﺋﮯ ﯾﻮﻧﮩﯽ ﻣﻌﺼﻮﻡ ﺩﻟﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﻮﮌﻧﺎ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﻢ ﺧﺎﮎ ﮨﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﺧﺎﮎ ﻣﯿﮟ ﮨﻮ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﻓﻨﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﺫﺍﺕ ﭘﺮ ﻏﺮﻭﺭ ﺍﭼﮭﺎ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺗﺎ
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 3 replies
- 2.9k views
دلِ پُر شوق کو پہلو میں دبائے رکھا تجھ سے بھی ھم نے تیرا پیار چھپائے رکھا چھوڑ اس بات کو اے دوست کہ تجھ سے پہلے ھم نے کس کس کو خیالوں میں بسائے رکھا غیرممکن تھی زمانے کے غموں سے فرصت پھر بھی ھم نے تیرا غم دل میں بسائے رکھا پھول کو پھول نہ کہتے تو اسے کیا کہتے؟ کیا ھوا غیر نے کالر پہ سجائے رکھا جانے کس حال میں ہیں, کونسےشہروں میں ھیں وہ؟ زندگی اپنی جنہیں ھم نے بنائے رکھا ھائے کیا لوگ تھے, وہ لوگ, پری چہرہ لوگ ھم نے جن کے لیے دنیا کو بھلائے رکھا اب ملیں بھی تو نہ پہچان سکیں ھم انکو جن کو اک عمر خیالوں میں بسائے رکھا
Last reply by Safa Marwa, -
- 0 replies
- 1.5k views
Lahoo Tak Aankh Sy Ab Beh Liya Hai Bohat Tha Jabar Laikin Seh Liya Hai Azaab-e-Hijr Ab Waapas Palat Jaa Bohat Din Saath Mere Reh Liya Nami Aankhon Sy Jaati Hee Nhi Hai Sitam Is Dil Ne Itna Seh Liya Hai Tujhe Kehna Tha Jo Ehwaal Dil Ka Dar-o-Deewaar Sy Hi Keh Liya Hai
Last reply by Urooj Butt, -
- 0 replies
- 1.4k views
تیرے دل کی زمین ہی نہ ملی ورنہ ہم آسمان ہو جاتے تیرے قصّے میں ہم بھلا خود سے کس لیے بدگُمان ہوجاتے؟؟؟ تو نے دیکھا نہیں پلٹ کے ہمیں ورنہ ہم مہربان ہو جاتے ضبطِ غم نے بچا لیا ورنہ ہم کوئی داستان ہوجاتے چُپ نہ رہتے، بیان ہوجاتے تجھ سے گر بدگُمان ہوجاتے
Last reply by Urooj Butt, -
- 2 replies
- 1.6k views
بادباں کھُلنے سے پہلے کا اشارا دیکھنا میں سمندر دیکھتی ہوں تم کنارا دیکھنا یوں بچھڑنا بھی بہت آساں نہ تھا اُس سے مگر جاتے جاتے اُس کا وہ مڑ کر دوبارہ دیکھنا کس شباہت کو لیے آیا ہے دروازے پہ چاند اے شبِ ہجراں! ذرا اپنا ستارہ دیکھنا کیا قیامت ہے کہ جن کے نام پر پسپا ہوئے اُن ہی لوگوں کو مقابل میں صف آرا دیکھنا جب بنامِ دل گواہی ہم سے مانگی جائے گی خون میں ڈوبا ہوا پرچم ہمارا دیکھنا جیتنے میں بھی جہاں جی کا زیاں پہلے سے ہے* ایسی بازی ہارنے میں کیا خسارہ دیکھنا آئینے کی آنکھ ہی کچھ کم نہ تھی میرے لئے جانے اب کیا کیا دکھائے گا تمہارا دیکھنا ایک مشتِ خاک اور وہ بھی ہوا کی زد میں ہے زندگی کی بے بسی کا استعارہ دیکھنا
Last reply by Zarnish Ali, -
- 2 replies
- 1.6k views
کوئ اٹکا ہوا ہے پل شاید وقت میں پڑ گیا بل شاید لب پہ آئی مِری غزل شاید وہ اکیلے ہیں آج کل شاید دل اگر ہے تو درد بھی ہو گا اس کا کوئی نہیں ہے حل شاید جانتے ہیں ثوابِ رحم و کرم ان سے ہوتا نہیں ہے حل شاید آ رہی ہے جو چاپ قدموں کی کھِل رہے ہیں کہیں کنول شاید راکھ کو بھی کرید کر دیکھو ابھی جلتا ہو کوئ پل شاید چاند ڈوبے تو چاند ہی نکلے آپ کے پاس ہو گا حل شاید
Last reply by Zarnish Ali, -
- 1 reply
- 746 views
ﺍﺏ ﯾﮧ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﭘﻨﺎ ﮨﻤﺴﻔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟُﺰ ﺷﺐِ ﺗﻨﮩﺎ، ﺷﺮﯾﮏِ ﺭﮨﮕﺰﺭ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺭﺍﺕ ﮐﮯ ﭘﭽﮭﻠﮯ ﭘﮩﺮ ﮐﯽ ﺧﺎﻣﺸﯽ ﮐﮯ ﺧﻮﻑ ﮐﻮ ﺍُﺱ ﺳﮯ ﭘﻮﭼﮭﻮ ﺷﮩﺮ ﺑﮭﺮ ﻣﯿﮟ ﺟﺲ ﮐﺎ ﮔﮭﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﯾﺎ ﭼﺮﺍﻍ ﮐﻢ ﻧﻔﺲ ﮐﻮ ﺻﺒﺢ ﺗﮏ ﺟﻠﻨﺎ ﺳِﮑﮭﺎ ﯾﺎ ﭘﮭﺮ ﺍﯾﺴﯽ ﺷﺎﻡ ﺩﮮ ﺟﺲ ﮐﯽ ﺳﺤﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﻞ ﺭﮨﮯ ﮨﯿﮟ ﺑﺎﻡ ﻭ ﺩَﺭ ﺍﻭﺭ ﻣﻄﻤﺌﻦ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﮨﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﺑﺮﺑﺎﺩﯼ ﺳﮯ ﺍﺗﻨﺎ ﺑﮯ ﺧﺒﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺟﺴﺘﺠﻮ ﻓﻦ ﮐﯽ، ﻣﺘﺎﻉِ ﻓﻦ ﺑﭽﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺧﯿﺎﻝ ﭘﺘﮭّﺮﻭﮞ ﮐﮯ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﮭﯽ ﺷﯿﺸﮧ ﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﺩﺭﺩ ﺍﺗﻨﺎ ﮨﻮ ﮐﮧ ﺑﻮﻝ ﺍﭨﮭّﮯ ﺳﮑﻮﺕِ ﺷﮩﺮِ ﺟﺎﮞ ﺯﺧﻢ ﺍﯾﺴﺎ ﺩﮮ ﮐﮧ ﺟﺲ ﮐﺎ ﭼﺎﺭﮦ ﮔﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﻧﮧ ﮨﻮ ﻣﺤﺴﻦ ﻧﻘﻮﯼ
Last reply by Waqas Dar, -
- 6 replies
- 1.9k views
درد کـــم ہونے لگا آؤ کہ کــــــــچھ رات کٹے غم کی معیاد بڑھا جاؤ کہ کــــــچھ رات کٹے ہجــــــــر میں آہ و بکا رســـمِ کہـــــــن ہے لیکن آج یہ رســـــم ہی دہـراؤ کہ کـــــــچھ رات کٹے یوں توتم روشنئ قلب و نظـــــــر ہو لیــــــکن آج وہ معجزہ دکـــــھلاؤ کہ کــــــچھ رات کٹے دل دکھاتا ہے وہ مل کر بھی مگــر آج کی رات اُسی بے درد کـــــو لے آؤ کہ کـــــــچھ رات کٹے دم گــــھٹا جاتا ہے ہے افســــــردہ دلی سے یارو کوئی افـــــٖواہ ہی پھیلاؤ کہ کــــــچھ رات کٹے میں بھی بیکار ہوں اور تم بھی ہو ویــران بہت دوستو آج نہ گـــــھر جــاؤ کہ کـــــچھ رات کٹے چھوڑ آئے ہو سرشــــــام اُسے کـــیوں ناصــــــــر اُسے پھــر گـــھر سے بلا لاؤ کہ …
Last reply by Waqas Dar, -
- 7 replies
- 2.3k views
کچھ تو احساسِ زیاں تھا پہلے دل کا یہ حال کہاں تھا پہلے اب تو جھونکے سے لرز اٹھتا ہوں نشّۂ خوابِ گراں تھا پہلے اب تو منزل بھی ہے خود گرمِ سفر ہر قدم سنگِ نشاں تھا پہلے سفرِ شوق کے فرسنگ نہ پوچھ وقت بے قیدِ مکاں تھا پہلے یہ الگ بات کہ غم راس ہے اب اس میں اندیشۂ جاں تھا پہلے یوں نہ گھبراۓ ہوۓ پھرتے تھے دل عجب کنجِ اماں تھا پہلے اب بھی تو پاس نہیں ہے لیکن اس قدر دور کہاں تھا پہلے ڈیرے ڈالے ہیں بگولوں نے جہاں اُس طرف چشمہ رواں تھا پہلے اب وہ دریا، نہ وہ بستی، نہ وہ لوگ کیا خبر کون کہاں تھا پہلے ہر خرابہ یہ صدا دیتا ہے میں بھی آباد مکاں تھا پہلے اُڑ گۓ شاخ سے یہ کہہ کے طیور سرو ایک شوخ جواں تھا پہلے کی…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.5k views
Azaab yeh bhi kisi aur pr nahin aya, Ke ik umar chale aur ghar nahin aya, Is ek khawb ki hasrat main jal bujhi ankhen, Woh ek khawb ke ab tak nazar nahin aya, Karen to kis se karen na-rasayion ka gila, Safar tamaam hua hamsafar nahin aya, Dilon ki baat badan ki zubaan se keh dete, Yeh chahte thay magar dil idar nahin aya, Ajeeb hi tha mere daur-e-gumraahi ka rafiq, Bicharr geya to kabhi laut kar nahin aya..
Last reply by Waqas Dar, -
-
- 1 reply
- 1.3k views
Bassti bhi samandar bhi bayabaan bhi mera hai, Aankhen bhi meri khawb-e-pareshaan bhi mera hai, Jo doobti jaati hai woh kashti bhi meri hai, Jo toota jaata hai woh paimaaan bhi mera hai Jo haath uthe the woh sabhi haath they mere, Jo chaak hua hai woh girebaaan bhi mera hai, Jis ki koi awaz na pehchaan na manzil, Woh qaafila-e-be-sar-o-samaan bhi mera hai, Vaaraftagi e subh-e-bashaarat ko khabar kya, Andhesha e sad-e-shaam-e-ghareeeban bhi mera hai, Main waaris-e-gul hoon ke nahin hoon mgar aye jaan, Khamyaaza e toheen-e-baharaan bhi mera hai, Mitti ki gawaahi se barri dil ki gawaahi, Yuun ho to yeh zanjeer yeh zindaan bhi …
Last reply by Waqas Dar, -
- 0 replies
- 938 views
محسن نقوی کی ایک منقبت ، حسین کے چاہنے والوں کے نام نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ جہانِ عزمِ وفا کا پیکر خِرد کا مرکز، جنوں کا محور جمالِ زھراسلام اللہ علیہا ، جلالِ حیدر ضمیرِ انساں، نصیرِ داور زمیں کا دل، آسماں کا یاور دیارِ صبر و رضا کا دلبر کمالِ ایثار کا پیمبر شعورِ امن و سکوں کا پیکر جبینِ انسانیت کا جھُومر عرب کا سہرا، عجم کا زیور حسین تصویرِ انبیاء ہے نہ پُوچھ میرا حسین کیا ہے؟ حسین اہلِ وفا کی بستی حسین آئینِ حق پرستی حسین صدق و صفا کا ساقی حسین چشمِ اَنا کی مستی حسین پیش از عدم، تصور حسین بعد از قیامِ ہستی حسین نے زندگی بکھیری فضا سے ورنہ قضا برستی عروجِ ہفت آسمانِ عظمت حسین کے نقشِ پا کی مستی حسین کو خُلد …
Last reply by Waqas Dar, -
- 4 replies
- 1.4k views
مدحتِ شافعِؐ محشر پہ مقرر رکھا میرے مالک نے مرے بخت کو یاور رکھا میں نے خاکِ درِ حسان ؓ کو سُرمہ جانا اور ایک ایک سبق نعت کا ازبر رکھا میں نے قرآن کی تفسیر میں سیرت کو پڑھا نور کو دائرہ نور کے اندر رکھا نورِ مطلق نے اسے خلق کیا خلق سے قبل منصبِ کارِ رسالت میں مؤخر رکھا معنیِ اجرِ رسالت کو سمجھنے کے لیے زیرِ نگرانی سلمانؓ و ابوذرؓ رکھا خاتمیت کا شرف آپؐ کو بخشا اور پھر آپ ؐ کی دسترسِ خاص میں کوثر رکھا جس کسی نے بھی کبھی شان میں گستاخی کی ابد آباد تک اس شخص کو ابتر رکھا تختی لکھی تو اسی نام سے آغاز کیا جس کو معبود نے ہر نام سے اُوپر رکھا منزلِ شُکر کہ ہر گام ، خوشی ہو کہ الم ورد اک اسمِ گرامی کا برابر رکھا عمر ب…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.1k views
Ehl-e-mohabbat ki majboori barhti jati hai, Mitti se gulaab ki doori barhti jati hai, Mehraabon se mehal-saraa tak dheron-dhair chiraagh, Jalte jaate hain be-noori barhti jati hai, Kaarobaar mein ab ke khasaara aur tarah ka hai, Kaam nahin barhtaa mazdoori barrhti jaati hai, Jaise jaise jism tashaffi paata hai, Waise waise qalb se doori barrhti jati hai, Girya-e- neem-shabbi ki naymat jab se bahaal huyi, Har-lehzaa umeed-e-huzoori barhti jaati hai..
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.6k views
Abhi kuch din lagain ge Dil aisay sheher ke paamaal ho jaanay ka manzar bhoolnay mein Abhi kuch din lagain ge Jahaan-e-rang ke saaray khas-o-khaashaak Sab sarv-o-sanobar bhoolnay mein Abhi kuch din lagain ge Thakay haaray huay khaabon ke saahil per Kaheen ummeed ka chota sa ik ghar Bantay bantay reh gaya hai... Woh ik ghar bhoolnay mein, Abhi kuch din lagain ge Magar ab din he kitnay reh gaye hain Bus ik din dil ki lauh-e-muntazir per Achaanak Raat utray gee Meri benoor aankhon ke khazaanay mein chupay Her khaab ki takmeel kar de gee Mujhay bhi khaab mein tabdeel kar de gee Ik aisa khaab jis ka dekhna mumkin nahin tha Ik aisa khaab…
Last reply by Waqas Dar, -
- 1 reply
- 1.3k views
Rang tha roshni tha qaamat tha, Jis pe hum mar mitte qayaamat tha, Khush-jamaalon main dhoom thi apni, Naam uss ka bi wajah-e-shohrat tha, Paas-e-awaargi humen bhi bohat, Us ko bhi aitraaf-e-wehshat tha, Hum bhi takraar ke na they huugar, Woh bhi na-aashnaaye hujjat tha, Khawb tabeer ban ke aaye they, Kya ajjab mausam-e-rafaaqat tha, Apne lehje ka baank-pan saara, Us ke pindaar ki amaanat tha, Us ke kundan badan ka roop saruup, Hussn-e-ehsaas ki badolat tha, Aik ik saans qurbaton ka gawaah, Har nafss lamhaa ghaneemat tha, Aur phir yuun hua ke toot geya, Woh jo ik rishtaa mohabba tha..
Last reply by Waqas Dar,
-
Recently Browsing 0 members
- No registered users viewing this page.
